6hfsa Profile Banner
Maria Ashraf Profile
Maria Ashraf

@6hfsa

Followers
32K
Following
40K
Statuses
2K

Teacher

Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@6hfsa
Maria Ashraf
13 hours
سکون نہیں ملے گا کسی اور کے سائے میں ایسا کچھ گھول کے پلاؤنگی تمہیں چائے میں ☕ 🥰
Tweet media one
19
2
66
@6hfsa
Maria Ashraf
14 hours
@frozen_297 @shahidalive0 @BiiLLii23 @mursaleenteepu @sabch09 @SaminaK12843663 @SadiaNoor512 @FarzanaQur75015 @Qurat_7 @QueenShahzadai آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سکول صرف طالب علم ہی یونیفارم پہن کر جاتے ہیں اساتذہ نہیں دوسری بات پہلے بات کو سمجھ لیا کریں پھر اس پر اپنی رائے قائم کیا کریں۔بہر حال شکریہ
4
0
10
@6hfsa
Maria Ashraf
22 hours
میں نے ہجر سے سخت کچھ نہیں دیکھا، ہجر نے مجھ سے کمزور کوئی نہیں دیکھا! #NewProfilePic
Tweet media one
12
2
63
@6hfsa
Maria Ashraf
1 day
@mursaleenteepu الحمدللہ ۔ میرا بس چلے تو اپنے آپ میں سمو لوں ایسے تحائف کو
0
0
1
@6hfsa
Maria Ashraf
1 day
Blue sky With white shades of clouds
Tweet media one
3
1
19
@6hfsa
Maria Ashraf
2 days
ادب واحترام کو اس خالی جگہ کو پر کرنے کے لئے ایجاد کیا گیا تھا جہاں محبت کو ہونا چاہیے تھا۔ #NewProfilePic
Tweet media one
9
3
55
@6hfsa
Maria Ashraf
3 days
ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں محسن! تیری بستی میں اداکار بہت ہیں 🥀🦋
Tweet media one
15
3
72
@6hfsa
Maria Ashraf
6 days
جمعہ مبارک! ✨🌿🌸 یہ مبارک دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے اور ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے۔ جمعہ مبارک! دعا میں یاد رکھیں۔ 🤲✨
Tweet media one
15
1
60
@6hfsa
Maria Ashraf
7 days
بھائی کی دیرینہ خواہش کے تکمیل کی خوشی کے پر مسرت موقع پر بھائی کی طرف بطور تحفہ ملنے والا سوٹ پہنتے ہی میں ہواؤں میں اڑنے لگتی ہوں۔۔۔ کیونکہ میرے بھیّا ہی میرا مان ہیں۔ شکریہ بھائی۔ اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔ آمین ثم آمین 🤪🤪🤪
Tweet media one
17
4
69
@6hfsa
Maria Ashraf
8 days
1
0
2
@6hfsa
Maria Ashraf
10 days
کل ویک اینڈ پر آیت کھیتوں میں گھومنے پھرنے کےلئے جانا ہوا۔ سرسوں کے پھولوں میں بھائی کی جان لیوا تصویر کشی نے رنگ بھر دیئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
5
75