FarzanaQur75015 Profile Banner
فرزانہ قریشی Profile
فرزانہ قریشی

@FarzanaQur75015

Followers
254
Following
405
Statuses
532

Joined January 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
5 days
انبوکس میں آ کر بہت دوست کہتے ہیں کہ کون ہو کہاں سے ہو تو میں سب کو ریپلائی تو نہیں کر سکتی اس لیے یہاں بتا رہی ہوں کہ میں سندھی ہوں نواب شاہ کی فلحال حیدر آباد سندھ میں رہتی ہوں اور گاؤں کی رہنی والی ہوں
Tweet media one
4
3
31
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
34 minutes
0
0
1
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
35 minutes
@a_nila123 Zyada sardi ki wja se asa hota hai ap lotion use kren
0
0
1
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
3 hours
یا پروردگار ایک بار کربلا بلا لے
Tweet media one
0
0
2
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
3 hours
@jiyaaa__khan Mera b yahi swal hai
Tweet media one
1
0
1
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
3 hours
@mahi_s3 AlhamduLillah 100 bar AlhamduLillah
0
0
0
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
3 hours
آپ لوگ میری پوسٹیں اور میرے فلورز دیکھ کر یہ ضرور سوچتے ہون گے کہ یہ اچھے گھر کی نہیں ہے لیکن اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے میرا تعلق اچھے خاندان سے ہے یہاں ٹوئیٹر پر بہت سارے دوست میرے جے سے ضرور ہون گے ہم ٹوئیٹر بس انٹرٹینمنٹ کے لیے ہی چلاتے ہیں باقی ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے
Tweet media one
0
0
2
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
3 hours
جب اپنی عمر کی کزنز ساتھ ہوتی ہیں تو بہت شرارتی ہو جاتی ہیں ہم لیکن ہمارے گھر کے بڑوں کی نظر رہتی ہے ہم پر ہم چاہے کتنی ہی شرارتی کیوں نہ ہوں لیکن اخلاق اور تہذیب کے دائرے میں رہتی ہیں
Tweet media one
1
0
5
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
10 hours
اسلام علیکم آج میرا اور میری پیاری کزنز کا گھومنے کا دل کر رہا ہے پر کالج بھی جانا ہے
Tweet media one
4
1
10
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
20 hours
@AjmalSh34740395 @basha7738394384 @bhull49441 @mahi_s3 @nagma_pari7 @PariRaheela تم بھی اپنی اوقات پر آ گئے
2
0
2
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
20 hours
کل میرے منگیتر کا جنم دن ہے میں اس کیا گفٹ دوں
2
0
3
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
20 hours
@4qen1 کچھ نہیں
2
0
3
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
20 hours
@mahi_s3 بالکل
0
0
0
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
20 hours
میں آپ سب سے ایک بات پوچھوں آپ ہنسیں گے تو نہیں
6
0
8
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
20 hours
رات کا کھانا باہر کھایا آج میری فیملی کے ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
4
0
10
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
21 hours
@Badass1ZQ1 Ye nishan elergy ki hen ya kuch or
1
0
2
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
21 hours
@Badass1ZQ1 Mahol hi asa hogya hai
0
0
2
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
21 hours
0
0
4
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
21 hours
میرے منگیتر کو میرے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے بارے میں نہیں بتایا میں نے کیوں کہ میں ان سے زیادہ چیٹ پر بات نہیں کرتی اور یہاں بس دل کرتا ہے تھوڑی بہت پوسٹیں دیکھنے کا
2
0
5
@FarzanaQur75015
فرزانہ قریشی
1 day
@PariRaheela شکریہ بہن
0
0
0