Sohraab Profile Banner
Sohraab Profile
Sohraab

@Sohraab248384

Followers
378
Following
527
Media
823
Statuses
8,520
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Sohraab248384
Sohraab
9 days
آج مہدی حسن کے ایک گانے پر ایک محترم دوست نے کہا کی یہ گانا دماغ میں نشے کے خمار کا کام دیتا ھے تو میں نے ان سے کہا میرے پاس ایک ایسا گانا ھے جو میرے لیئے نشے کے باپ کا کردار ادا کرتا ھے ، یہ رھا وہ گانا ، اگر آپ حضرات کو پسند نہ آئے تو کوئی بات نہیں ، میرے لیئے نشے کا باپ ھے ❤️
3
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
جس دن یہ شو آیا تھا ، میں نے اسی دن یہ کلپ ایڈٹ کر لیا تھا ، پھر کسی سے شئیر کرنے کا موقع نہیں ملا میں اس بحث میں نہیں پڑتا کے ہاجرہ خان کی کتاب میں کتنا سچ ھے اور کتنا جھوٹ ھے لیکن اس کلپ میں ہاجرہ خان نے جو کچھ کہا ھے وہ 100 فیصد سچ ھے
14
358
728
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
@ShamaJunejo اس ساری گیم کے پیچھے سے وہ حرام زادہ قیدی نمبر 804 نکلے گا یہ بات آپ سب اپنے پاس لکھ کر رکھ لو اور قیدی نمبر 804 کا مطلب ھے یہودی اور قادیانی باقی بلوچوں کی ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں اور میں یہ بات مانتا ہوں
3
3
29
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
My new Edited video
10
3
24
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@Matiullahjan919 @PalwashaAbbasi0 @AzazSyed یہی مجید قریشی قادیانی کتنے فخر سے بتا رھا ھے کے بھٹو کو ھم نے کیسے مارا تم دونوں اگر تحقیقاتی صحافی ھو مطیع اللہ جان اور اعزاز سید تو پھر یہ ویڈیو تمھیں نہیں ملی تھی آج تک ؟؟ میں کیسے یقین کر لوں ایک قادیانی مجید قریشی کی بات پر یہ سب جھوٹ بول رھا ھے اعزاز سید کے انٹرویو میں
7
17
23
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@qas58 نہیں کسی قیمت پر بھی قبول نہیں اور مریم نواز بھی قبول نہیں اگر مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلیٰ بن بھی گئی تو اس کے خلاف سازشوں اور کردار کشی کا ایسا طوفان آئے گا جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا کیوں کے مریم نواز بھی اپنے باپ کی طرح بوٹ پالش نہیں کرتی
10
3
20
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@Tsundere789 @ayeshaijazkhan Wah wah subhan Allah Bani Gala ke shaitan ke pujariyon laanat ho Tum sab par
0
0
21
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@soulful7867 دیکھو کتنی خوبصورت لگ رھی ھے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تیری بہن پنکو ڈانسر بشری جادوگرنی ہر وقت اپنا منہ چھپا کر رکھتی تھی کیوں کے کالا جادو ��ر کر کے اس کی منہ پر لعنت برستی صاف نظر آتی تھی یقین نہیں آتا تو سارے دیکھ لو اس پنکو ڈانسر کی منحوس شکل کو کالے جادو کی ماھر
Tweet media one
1
3
16
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@GulsherHaider4 میں اس کو اپنے سسپنڈ اکاؤنٹ سے کچھ عرصے کے لیئے فالو کرتا رھا ، بہت کم عرصے کے لیئے ، وہ اکاؤنٹ جب سسپنڈ ہوا تو اس سے بہت پہلے میں نے اسے فالو کرنا چھوڑ دیا تھا ، مجھے ایک بری Vibe آ گئی تھی کے یہ بندہ ٹھیک نہیں
1
1
15
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
میرا جسم میری مرضی نہیں تو کیا پھر انکل کی مرضی ھے رپورٹر : اگر کوئی آپ سے یہ بولے میرے لیئے کھانا گرم کرو خاتون : تو کیا آپ کے اپنے ہاتھ نہیں ہیں رپورٹر : میں کر سکتا ہوں اپنے لیئے کھانا گرم لیکن اگر کوئی آپ کو کہہ دے اس کے بعد خاتون کا جواب سننے لائق ھے
5
2
12
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@TauqirNasser یار آپ سب حضرات نے ہمارے صحافی بھائی توقیر ناصر کی ویڈیوز تو بہت بار دیکھی ہوں گی اب آپ یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں اس ویڈیو میں جو آواز ھے وہ توقیر ناصر بھائی جیسی ھے کے نہیں میں تو کہتا ہوں انیس بیس کا فرق بھی نہیں ھے
2
6
14
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
پتہ نہیں کیوں میں نے یہ بات پہلی بار اس وقت سنی تھی جب عمران خان 2014 میں دھرنا دے رھا تھا لیکن آج پہلی بار لگ رھا ھے یہ بات سچ ھے
0
5
13
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
کاش میں یہ کہہ سکتا کے ہمارا سابق وزیراعظم عمران خان ایک اچھا موٹیویشنل سپیکر تھا لیکن مجھے پوری ایمانداری سے کہنا تھا ، عمران خان ایک 3rd کلاس سے بھی نچلے درجے کا موٹیویشنل سپیکر تھا
0
6
14
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
عید پر مجھے میرے کزن اور دوست سے یہ تحفہ ملا ھے ، یہ پودے کی شکل میں تھا جس کو میری بہن نے یہاں لگایا ھے ، رات کو کزن نے کہا اس پودے کا نام ( دل ) ھے ، اس نے کہا اسے گوگل پر سرچ کر لینا ، تحفہ جیسا بھی ھو ھم اس کی قدر کرتے ہیں کیوں کے ھم کسی تحفہ فروخت کرنے والے کے پیروکار نہیں
Tweet media one
Tweet media two
1
3
13
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
@MNQHI آپ سب وہ لوگ ہو جب کلثوم نواز لندن میں زندگی کی آخری سانسیں لے رھی تھی تو آپ کی جماعت تحریک انصاف کی ٹاپ کی لیڈر شپ کلثوم نواز کا مذاق اڑا رھی تھی ، لندن میں یوتھیئے نواز شریف کے گھر کے دروازوں پر لاتیں مار رھے تھے ، کرسیاں مار رھے تھے ، اور آپ لوگ پاکستان میں خوش ہو رھے تھے
2
3
12
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
7
2
12
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
@shamsaRehmani اندرا گاندھی کی جماعت ویر ساورکر کے اکھنڈ بھارت کے نظریات کے خلاف تھی لیکن جب آپ اندرا گاندھی کو غور سے پڑھو گے تو آپ کو پتہ چلے گا اندرا گاندھی ایک شدید ترین کٹر ہندو تھی ، اس کی رگ رگ میں پاکستان اور مسلمان دشمنی سمائی تھی اور یہ RSS کے نظریات کی پکی پیروکار تھی
1
0
12
@Sohraab248384
Sohraab
9 months
@ShamaJunejo شمع جی میری بہنیں اور زیادہ تر رشتہ دار عورتیں تحریک انصاف کی سپورٹر ہیں جب بھی ان کو آپ کی کوئی بات بری لگتی ھے تو وہ مجھے کہتی ہیں تمھاری شمع جونیجو نے آج پھر عمران خان کے بارے میں یہ بکواس کی ھے میں بھی ان سب کو آگ لگانے کے لیئے آپ کی خوب تعریف کرتا ہوں
1
2
11
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
اس تصویر پر کام کرنا اتنا آسان نہیں تھا ، کسی expert کے لیئے بہت آسان ہوگا لیکن میرے لیئے آسان نہیں تھا کیوں کے میں کوئی expert نہیں ، لیکن جتنا ہو سکا میں نے کام کیا ھے Before and after
Tweet media one
Tweet media two
5
1
12
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
مجھے ایسا لگتا ھے خواجہ آصف نواز شریف عون چودھری حمزہ شہباز عطا تارڑ یہ پانچوں الیکشن دھاندلی سے جیتے ہیں یہ پانچ افراد اپنی سیٹ جیتے نہیں ہیں ان کو جتوایا گیا ھے باقی میں تحریک انصاف کے خلاف تھا اور آج بھی ہوں لیکن بات وھی کروں گا جو میرے نزدیک حقیقت کے قریب ہوگی
2
2
12
@Sohraab248384
Sohraab
3 months
@RanaZahidswl میں نے آج تک کسی پنجابی کو برا نہیں کہا کسی اور قوم کو بھی برا نہیں کہا پوری قوم کو گالی دینا غلط ھے
3
0
10
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
My new edited video
2
1
11
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
My new Edited video
6
2
9
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@rumshum12 No I will not Here Maria B is right
0
0
10
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
آپ کے صوبے کو شہزادی مریم ملی اور ھمارے اوپر قیدی نمبر 804 نے کس کو مسلط کیا ھے
2
3
10
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
سوال یہ ھے اس کی بیگم کی اتنی اوقات ھے کے اسے کچھ ہوا تو ذمہ دار آرمی چیف ہوگا جو منہ میں آئے بک دیتا ھے
@UmerInamPk
Umer Inam
5 months
مجھے یا میری بیگم کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا، سابق وزیراعظم عمران خان کا بیان
24
3K
8K
2
1
9
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@TauqirNasser میاں صاحب نے اپنے سینے میں دفن کوئی ایک راز بھی کھولا تو مزید سزا ملے گی نصرت فتح علی خان نے کہا تھا گلہ جس نے کیا ملی اور سزا مطلب میں تمہارے ساتھ تمھاری حکومت اور جمہوریت کے ساتھ جو دل میں آئے کروں گا لیکن تم نے آگے سے گلہ بھی نہیں کرنا اور اگر کیا تو پھر تیار رہنا
2
1
9
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
My new edited video
6
1
10
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
6
2
9
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
@MAbdullahGul کتنی عجیب بات ھے جنرل حمید گل ساری زندگی پاکستانی عوام کو یہ چورن بیچتا رھا کے امریکہ میرے خلاف ھے لیکن امریکہ کبھی بھی جنرل حمید گل کو جان سے نہیں مار سکا اور بینطیر بھٹو شہید ھو گئی جس کے خلاف سازشیں کرنے والا سب سے بڑا کردار یہی پلیت اور مردار جنرل حمید گل تھا
6
1
8
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@AsifRaz19554545 @aadhigwahi @0asifo1 @ABBASButt231073 @KausarZarar23 @MusrratRukhsana @RanaAsim4548 @naveed774 @NoorAza10304038 @saeedjee1 آغا جی یہ تو پاکستان کی 76 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی اور سب سے سریلی گلوکارہ مہناز ہیں اگر یہ انڈیا میں ہوتی تو لتا کو صرف ایک چیز بچا سکتی تھی کے لتا ان کے خلاف سازش کر کے ان کو روکے میری پسندیدہ سنگر میلوڈی کوئین مہناز
1
1
9
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
میں نے یہ Clip اپنی دوست Rose کے لیئے بنائی ھے ، یہ گانا جس فلم کا ھے وہ 2004 میں ریلیز ہوئی اور میں نے بھی اسی سال دیکھی تھی ، میں جب بھی یہاں کچھ لوگوں کو گانا ٹیگ کرتا تھا تو ان میں Rose بھی شامل ہوتی تھی لیکن اب ھم دونوں ایک دوسرے کو بلاک کر چکے ہیں @rose23kh
7
2
9
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@soulful7867 تیری بہن بشری جادوگرنی المعروف پنکی پیرنی وزیراعظم ہاؤس کیسے پہنچی تھی ؟؟؟ تیری بہن نے اس آدمی کو پھنسایا تھا جو اگلا وزیراعظم بننے والا تھا پانچ جوان بچوں کی ماں کو جو نانی بھی تھی اور دادی بھی تھی اسے اپنے ہٹے کٹے شوہر خاور مانیکا سے طلاق لیتے وقت شرم نہیں آئی ؟؟
0
3
8
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@FarihaMunirShah اگر مریم گھر سے بھاگی تو اس کے تو بچے ، پوتے پوتیاں ، نواسے نواسیاں نہیں تھیں ، اس کا تو کوئی شوہر بھی نہیں تھا لیکن یہاں تو پنکی پیرنی نے اپنے 30 سال کے نکاح کو توڑا ، جوان بچوں ، اور پھر بچوں کے بھی بچوں کو چھوڑا یہ آپ کو similarities نظر آتی ہیں یہ تو زمین آسمان کا فرق ھے
0
3
7
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
یہ بلی میری نہیں ھے ، جس کی ھے وہ اپنی بلی کی تیسری سالگرہ منا رھی ھے ، آپ سب بھی اس کی خوشیوں میں شریک ہوں اور دعا کریں ہر وہ گھر جس میں بلی ھے ، اس کے مالکان اچھے ، نرم دل اور بلیوں سے پیار کرنے والے ہوں
1
1
7
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@sariyarana Happy birthday 🎂🎉🎈🎁🥰
Tweet media one
2
1
7
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
@HajraKhanP عمران حافظ کے خلاف تھا ، وہ آرمی چیف بن گیا قاضی فائز کے خلاف تھا ، وہ چیف جسٹس بن گیا مریم کے خلاف تھا ، وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی نواز شریف کے بارے میں اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتا تھا ، تم ذرا پاکستان آؤ ، میں تمھیں دیکھتا ہوں ، وہ لاہور میں بیٹھا ھے مکافات عمل
0
4
6
@Sohraab248384
Sohraab
9 months
@ShamaJunejo پھر جب میں بڑا ہوا تو میں تاریخ پڑھنے کے بعد بھٹو کا جیالا بن گیا بھٹو کی وجہ سے مجھے سندھی اچھے لگتے تھے رہ گئی بات شمع جونیجو کی تو اس کا تو تب بھی فین تھا جب مجھے بھٹو کا نام بھی کیا پتہ تھا پھر جب پتہ چلا کے یہ بھی بھٹو کی طرح سندھی ھے تو بس پھر اور بھی اچھی لگنے لگی
2
2
8
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@soulful7867 یہ تمھیں کس نے کہا ھے کے یہ لوگ کعبہ کا جتنا بھی طواف کریں وہ قبول نہیں ہوگا اتنا ھی منہ کھولو جتنی اوقات ھے تمھاری
1
2
7
@Sohraab248384
Sohraab
3 months
@usman2901 دوسری وہ ھے جو اگر بالی وڈ میں ہوتی تو اس کے سامنے کوئی ٹک نا پاتا مادھوری کی تو کوئی اوقات ہی نہیں نیلی کے سامنے
1
0
7
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
A clip edited by me
5
1
7
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
@soulat_pasha @FaqeerMuh7031 آپ نے تو لفظ مسلمان لکھ کر تمام مسلمانوں پر ٹھپہ لگا دیا کے کسی مسلمان کا لاجک سے کوئی واسطہ نہیں میرے خیال سے اب جو بھی آپ کی چھترول کرے گا وہ حق بجانب ہوگا افسوس کا مقام ھے اتنی زیادہ عمر ہونے کے باوجود بھی آپ کا بات کرنے کا سلیقہ نہیں آیا
1
0
7
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
ہرجائی تیری ہر ضد ھم پوری کرتے آئے تو نے جس کو بھی چاھا ھم بھی اسی پر مرتے آئے
Tweet media one
2
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
3
0
7
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
تحریک انصاف کی جیت یہودیوں ، قادیانیوں اور پراجیکٹ عمران چلانے والوں کی جیت ہو گی
1
1
6
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
آپ لوگوں نے وہ فلم تو دیکھی ہوگی Terminator 1 ، اس کے ایک سین میں جب آرنلڈ شیوار زینگر کلب میں داخل ہوتا ھے تو ایک ایک چیز سکین کر لیتا ھے سمجھ لیں یہ سٹار تمام stars کا وھی Terminator ھے یہ کمرے میں خاموش بیٹھے آپ کی معمولی سے معمولی حرکت بھی سکین کر لے گا اور یاد بھی رکھے گا
Tweet media one
5
1
7
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
یہ ویڈیو عزیز محترم کے لیئے عزیز محترم بس آپ نے ویڈیو سے نظر نہیں ہٹانی ، آپ کے لیئے بنائی ھے
1
2
6
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
@ZafarShirazi7 ایک کال نہیں وہ چار کالیں دے چکا ھے 27 مارچ 2022 25 مئی 2022 25 نومبر 2022 جیل بھرو تحریک 2023 چار بار کال دینے کے بعد بھی آپ لوگ نہیں نکلے جب کے وہ کہتا تھا دس لاکھ لوگ آئیں گے کبھی کہتا تھا 20 لاکھ لوگ آئیں گے
0
2
7
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
4
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
@Shabanashaukat4 @arifali02676664 جب ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ھے کے وہ لوگ پیسے لینے پر تیار نہیں تھے تو پھر کیوں ایمل کانسی کا نام لے کر یہ یاد کیا جاتا ھے کے ایک امریکی وکیل نے کہا تھا پاکستانی قوم پیسوں کے لیئے اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں پوری قوم کو گالی مت دو ، صرف ان کو دو جو اصل حق دار ہیں
0
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
@AsifRaz19554545 @aadhigwahi @ABBASButt231073 @AdeelNonari @anni_satti89 @rauf_iqbal @KausarZarar23 @OmarKhawaja9 @RanaAsim4548 @naveed774 Bohut acha song select kia hai Agha Ji Jitna acha yeh song hai Utni hi achi is ki video bhi hai Ali ijaz and mumtaz
1
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@mujhaycryaraha میں پٹھان نہیں ہوں لیکن یہ سچ ھے ، پٹھان قوم کو جتنا برباد عمران خان نے کیا ھے کسی اور نے نہیں کیا بس آپ سمجھ لو پٹھان قوم کا ذہنی ، شعوری ، تاریخی بیڑا غرق اگر کسی نے کیا ھے تو وہ عمران خان ھے دیوالیہ نکال دیا ھے اس قوم کا
1
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@kabeerraja786 @ShamaJunejo اور فرح گوگی شہزاد اکبر یہ کیسے نکل گیئے اور pdm کی حکومت 16 مہینے میں فرح گوگی کو واپس کیوں نا لا سکی ؟؟ وہ کون تھے جنہوں نے فرح گوگی کو بھگایا ؟؟ اور وہ کون سی مجبوری تھی جو pdm کی حکومت 16 مہینے میں بھی فرح گوگی کو واپس نا لا سکی
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
اردو پوائنٹ والے تحریک انصاف کے لیئے کام کرتے ہیں ، اس چینل کا نمائندہ صنم کے گھر گیا اور اس کے 10 سال بچے سے پوچھا ، آپ کی ماما کو کس نے جیل میں بند کیا ھے تو کہتا ھے مریم چورنی نے یہ دس سال بچے کا حال ھے
3
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
3
2
5
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@PTIAvenger اوہ خدا کے بندے احساس پروگرام کا اصلی نام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تھا اور صحت کارڈ نواز شریف کا پراجیکٹ تھا
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
3
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
میں نے تو پہلے بھی کہا اور آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ملک میں سب سے زیادہ جس جماعت کا ووٹ بینک ھے وہ تحریک انصاف ھے مخالفت اپنی جگہ لیکن حقیقت کو تسلیم کرنا چاھیئے
2
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
Aik video aap Sab ki khidmat main اچھی لگے تو ضرور بتائیں جیسے بلی پیاری ہوتی ھے ہماری جان ہوتی ھے ویسے یہ بچے بھی ننھے فرشتے ہوتے ہیں
4
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
8 months
@rumshum12 100 percent mahrang Baloch ka tweet Kisi fasadi ne likha hai
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@inspkltd @asmashirazi پنکی کل بھی جادوگرنی تھی آج بھی جادوگرنی ھے
1
2
6
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
𝗔𝗯𝗵𝗶 𝗞𝘂𝗰𝗵 𝘄𝗮𝗾𝘁 𝗵𝗮𝗶 𝗦𝘂𝗿𝗮𝗷 𝗸𝗲 𝗱𝗵𝗮𝗹𝗻𝗲 𝗺𝗮𝗶𝗻 𝗔𝗯𝗵𝗶 𝗱𝗼 𝗰𝗵𝗮𝗿 𝗽𝗮𝗹 𝗗𝗼 𝗰𝗵𝗮𝗿 𝘀𝗮𝗱𝗶𝘆𝗮𝗮𝗻 𝗔𝗯 𝗯𝗵𝗶 𝗯𝗮𝗾𝗶 𝗛𝗮𝗶𝗻
Tweet media one
2
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
3 months
@rumshum12 Woh Mehdi Hassan se kaise baat kar raha hai Aur kehta hai main death cell main Hoon To sawal yeh pochna tha yeh Kaisa death cell hai Is ka Matlab ussay death cell main rakhne walon ne yeh ijazat bhi de rakhi hai ke international media ko batao ke main death cell main hoon
2
1
6
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
My account @Sohraab17 is legitimate and was suspended without warning on 17th November 2023 ! I never broke any rules to be permanently suspended. Please help me out 🙏 @XEng @elonmusk
15
3
3
@Sohraab248384
Sohraab
3 months
I think singer is Naheed Akhtar
0
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
اجنبی مسافر چلتے چلتے تھک چکا تھا اسے جیسے ہی چھاؤں ملی وہ سوگیا  ہلکی ہلکی خوشبودار ہوا رقص کرتے اور مسکراتے ہوئے درخت پر بیٹھے طوطے اور کبوتر سے ٹکرا کر گزر گئی سفید کبوتر نے سبز طوطے سے کہا ٹیں ٹیں مت کرنا کیوں کے اجنبی مسافر میٹھی نیند سو رھا ھے
Tweet media one
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
𝑴𝒖𝒋𝒉 𝒌𝒐 𝒚𝒖𝒏𝒉𝒊 𝒖𝒅𝒂𝒂𝒔 𝒓𝒆𝒉𝒏𝒆 𝒅𝒐 𝑱𝒐 𝑩𝒂𝒄𝒉 𝒈𝒂𝒚𝒂 𝒉𝒂𝒊 𝒎𝒆𝒓𝒆 𝒑𝒂𝒂𝒔 𝑾𝒐𝒉 𝒎𝒆𝒓𝒆 𝒑𝒂𝒂𝒔 𝒓𝒆𝒉𝒏𝒆 𝒅𝒐
Tweet media one
1
1
6
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
@JassieAfriday غلط سیاسی تجزیہ سو فیصد غلط بلکہ ہزار فیصد غلط اس نواب زادے کو اسی طرح کی جیل میں ڈالو جیسی جیل میں ذوالفقار علی بھٹو ، رانا ثنا اللہ ، بینظیر بھٹو کو ڈالا تھا پھر آپ بھی یہاں پر ھو اور میں بھی یہاں پر ھوں دیکھتے ہیں کتنے دن تک ڈٹا رہتا ھے نواب زادہ شہزادہ نیاز بین قیدی
1
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
This man is absolutely correct @jikhlaq52 @OmarIffat @amaraiftikharr @TaminaMirza @FarinaYB @FarahZulqurnain @HajraKhanP @qas58 کوئی مجھ سے اختلاف کرنا چاھے تو اس کا حق بنتا ھے لیکن میری نظر میں یہ بالکل ٹھیک بات کر رھا ھے
1
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@AmirHQureshi ماریہ میمن نے عمران خان سے پوچھا آپ نے 27 مارچ 2022 کو جلسہ کرتے ہوئے جو سائفر ، سائفر کی کاپی یا سفید کاغذ جو بھی ہوا میں لہرایا تھا وہ اس وقت کہاں ھے عمران خان کا جواب وہ بنی گالا میں میرے پاس تھا لیکن اب وہ گم ہو گیا ھے اعظم خان میرے خیال سے سچ بول رھا ھے
0
2
6
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
اک نشان بس رہ گیا غم یہاں بس رہ گیا غم ھے پاس ..... رھنے دو
1
1
6
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@Rose23kh آپ میرے لیئے ایک دعا یاد سے کریں پلیز ، یہ آپ کا مجھ پر احسان ہوگا دعا کریں میری بلی کوکونٹ بیمار ھے وہ ٹھیک ہو جائے یہ میری جان کوکونٹ ھے ، یہ بیمار ہو تو میں بھی روتا ہوں آپ سب بھی کوکونٹ کی صحت یابی کے لیئے آج رات دعا کریں @AtifQazi3 @AsmaraIqbal07 @bhaiyawrr
Tweet media one
9
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@GulsherHaider4 تمام قادیانی عمران خان کے سپورٹر ہیں
2
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@ITaimoorReal @NoorFM22 جس انسان نے پاکستان کے اندر کروڑوں ایسے لوگ پیدا کیئے ہوں جو یہ سمجھتے ہوں کے پاکستان کی تباہی کے پیچھے PPP اور PMLN کا ہاتھ ھے ایسے آدمی کو پھانسی نہیں بلکہ دیسی گھی میں پکے ہوئے دیسی مرغ ، ورزش کے لیئے 7 لاکھ کی سائیکل اور بھنا ہوا چھوٹا گوشت دیا جاتا ھے
0
0
6
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@SaraMirGilgity Is ne Kuch bhi nahi lutaya Zindagi bhar mazzay kiyee hain Yaad karain Sara Mir aap ne bhi aik video main Kaha tha Imran hamara Fakkar فخر hai To bus yehi sari baat hai Imran bohut saariyon ka Fakkar فخر hai
Tweet media one
1
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@AsifRaz19554545 @aadhigwahi @ABBASButt231073 @AdeelNonari @ayesha84287 @gujjars6 @KausarZarar23 @rauf_iqbal @OmarKhawaja9 @RanaAsim4548 @naveed774 دل کی یہ آرزو تھی کوئی دلربا ملے فضا بھی ھے جواں جواں بیتے ہوئے لمحوں کی کسک ساتھ تو ھوگی Blockbuster movie Nikaah
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
@RH_views آپ نے قادیانی مسلمان لکھا ھے اب آپ یا تو لوگوں کو سمجھاؤ کے کیوں لکھا ھے یا پھر آپ لوگوں سے گالیاں کھاؤ کم سے کم مجھے آپ سے کوئی ہمدردی نہیں آپ کہتے ہیں آپ نے سب سے زیادہ قادیانیوں کے خلاف لکھا ھے ، تو پھر آج قادیانی مسلمان لکھ کر خود کو Controversial کس خوشی میں بنا لیا ؟؟
1
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@CherieDamour_ in her attempt to demean Maryam She herself has fallen into the deep pit of self humiliation
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@RShahzaddk ان کو وزارت ملے نہ ملے لیکن نواب سہراب انبالوی حسرت سیتا پوری شاعر مشرق کے دل میں ان کی جگہ کل بھی تھی اور آج بھی ھے @hinaparvezbutt
0
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
7 months
@AsifRaz19554545 @0asifo1 @aadhigwahi @ABBASButt231073 @naveed774 @SohailM37637063 @saeedjee1 @irsahdchitrali @Langarkhel @RanaAsim4548 محمد عزیز کا ایسا گانا کسی بہت کم لوگوں نے سنا ہوا ھے لیکن یہ گانا بہت اچھا ھے
1
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
𝑲𝒊𝒕𝒏𝒆 𝒅𝒊𝒏𝒐 𝒌𝒆 𝒃𝒂𝒂𝒅 𝒚𝒆𝒉 𝒔𝒖𝒓𝒂𝒕 𝑫𝒆𝒌𝒉𝒊 𝒉𝒂𝒊 𝑬𝒌 𝑩𝒉𝒂𝒈𝒘𝒂𝒏 𝒌𝒊 𝒕𝒐𝒐𝒕𝒊 𝒎𝒐𝒐𝒓𝒂𝒕 𝑫𝒆𝒌𝒉𝒊 𝒉𝒂𝒊 ... Anjaan ... ( 1930 - 1997 )
Tweet media one
0
0
5
@Sohraab248384
Sohraab
3 months
بڑی عجیب کہانی ھے توقیر بھائی وقت گزرتا جاتا ھے اور حکیم سعید شہید اور ڈاکٹر اسرار احمد کو سرخرو کرتا جاتا ھے میں تو اس کہانی میں قدرت کا Input دیکھ کر حیران ہو جاتا ہوں
@TauqirNasser
Tauqir Nasser
3 months
@syed_bacha یعنی اب یہ ٹولہ کھل کر اپنا اصل چہرہ دنیا کو دکھانے لگا ہے۔ یہ بتانے لگے ہیں کہ انکی جڑیں صیہونیوں،یہودیوں سے جا ملتی ہیں۔ ہمیں تو پہلے سے ہی پتہ تھا لیکن اب اللہ نے انکی عقل پر پردہ ڈال دیا ہے،جس کی وجہ سے اب ہر عام پاکستانی کو بھی پتہ چل جائے گا کہ دراصل یہ لوگ ہیں کون۔ بیشک
6
15
42
1
3
5
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
Anuradha Podwal
1
1
4
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
Before and after Original Picture posted by Sadia Asghar @NoorFM22 @SadiaAsghar20
Tweet media one
Tweet media two
3
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@HajraKhanP One more youthni celebrity detected Ushna shah 95 percent showbiz industry is full of this Garbage Including Samina pirzada Faryal gohar Mahira Khan Javed sheikh Behroz sabzwari Bushra Ansari Misbah Khalid Atiqa odho etc etc
0
0
4
@Sohraab248384
Sohraab
5 months
@ShamaJunejo کوئی ایسا کارنامہ نہیں کیا مسلم لیگ نے اچھا خاصہ ذلیل ہونے کے بعد یہ قدم اٹھایا ھے تعریف نہیں مسلم لیگ جوتیاں مارنے کی حقدار ھے
1
1
5
@Sohraab248384
Sohraab
4 months
اس کا ماما کنس ماما نکلا
Tweet media one
@Asad_Ali_69
Asad Ali
4 months
یار وہ پوچھنا تھا کہ وہ حسان نیازی کہاں ھے؟ وہ نیازی کا اتھرا بھانجا جو کور کمانڈر کی پتلون لہرا رہا تھا اس شام
7
5
35
1
1
4
@Sohraab248384
Sohraab
6 months
@TauqirNasser آپ نے اس پوشیدہ یوتھیئے سہیل وڑائچ پر بات کر کے ایک بار پھر اپنی صحافت سے انصاف کیا ھے 9 مئی سے پہلے عمران خان کے چمچے YouTubers نے عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ، اس ملاقات میں سہیل وڑائچ بھی شامل تھا اس دن مجھے پہلی بار اس پر شک ہوا تھا
0
2
5