Hamid Raza Profile Banner
Hamid Raza Profile
Hamid Raza

@MeerHRaza

Followers
566
Following
390
Media
118
Statuses
4,246

Gujranwala, Pakistan
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
پی پی پی کی جیالیاں 💚🖤❤️ @ZobiaKhurshed #GujranwalaWorkersConvention
Tweet media one
23
58
364
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
ٹوئیٹر پر جھنڈا لگاؤ مُہم #PPP 🇱🇾
Tweet media one
22
66
294
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Mother & Son ! meet my Life Line ♥️
Tweet media one
@SabbMoody
Sabeen
11 months
Mother & Son! Meet my cutu.
Tweet media one
Tweet media two
110
10
303
29
10
221
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
77
213
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
I am from Gujranwala, You?
Tweet media one
@GhulamaliPPP
Ghulam Ali
11 months
I am from Peshawar, you?
Tweet media one
4
4
39
39
25
190
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
لاہوریوں کے پاس وقت ہے کہ وہ این اے 127 کو اپنے ووٹ کی طاقت سے لاہور کو ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کا(منی لاڑکانہ) ثابت کردیں ہم اس حلقہ سے اپنے چیئرمین کوکامیاب کرواکر ایک نئی تاریخ رقم کردیں گے۔ #چنو_نئی_سوچ_کو @BBhuttoZardari #NA127
12
43
140
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
گوجرانولہ کا ننھا جیالا اپنے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب @BBhuttoZardari #BBZinGujranwala #GujranwalaWorkersConvention
Tweet media one
7
34
128
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
لاہور اب دوبارہ پیپلز پارٹی کا قلعہ بن چکا ہے اور وہ جماعت جو زرا،زرا سی بیماری کا بہانہ بنا کر اپنے ووٹرز کو تنہا چھوڑ کر لندن بھاگ جاتی ہے اس جماعت کے دن اب گنے جا چکے ہیں اور پیپلز پارٹی کے حکومت میں آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ #چنو_نئی_سوچ_کو
7
35
128
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
فوٹو کے ساتھ گوجرانولہ سے ہوں ہور دسو؟؟؟😉😍
Tweet media one
@SunheriT
🦋farwa khan🦋
11 months
فوٹو کے ساتھ کراچی سے ہوں ہور دسو؟؟؟😉😍
Tweet media one
12
3
51
15
9
116
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
ہم پاکستان پیپلز پارٹی ہیں ♥️🖤💚 #PPP #Gujranwala
5
44
114
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
آپ حکم کریں اگر آپ امن چاہتے ہیں تو امن ہوگا۔ اگر آپ جنگ چاہتے ہیں تو جنگ ہوگی__!!
8
26
95
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
میرا بچہ #BBZinGujranwala
@SardarTayyabBBZ
Sardar Tayyab Zaheer
11 months
4
7
17
5
19
92
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
بلاول بھٹو زرداری نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا مشکل فیصلہ کرکے لاہوریوں کے دل جیت لیے ہیں. ان کا این اے 127 سے الیکشن لڑنے کا یقینی طور پر پورے لاہور میں اثر چھوڑے گا @BBhuttoZardari . #NA127BhuttoKa #چنو_نئی_سوچ_کو
5
24
83
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
"I can't believe it's been seven years! You grow up so quickly! Today you start another year of discoveries and challenge. I wish you the best birthday in the world My Boy @MeerZiyaan27 🥳❤️ #HappiestBirthday #BigBoy #birthdayboy
Tweet media one
20
6
74
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
گوجرانولہ کے جیالے اپنے محبوب لیڈر بلاول بھٹو زرداری سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے۔ @BBhuttoZardari ♥️
4
26
71
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
Post yourself in black 🖤
Tweet media one
10
8
73
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی #SMBB ❤️
Tweet media one
5
20
72
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Jiyalas Welcome to Our Beloved Chairman @BBhuttoZardari #GujranwalaWorkersConvention
2
27
70
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
یہ نصف صدی کا قصہ ھے دو چار برس کی بات نہیں۔ #SZAB #SMBB @BBhuttoZardari
Tweet media one
4
16
60
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Media Report about workers convention at grw. @BBhuttoZardari #Workersconvention #GujranwalaConvention
5
16
54
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
بھٹو کی ذہانت اور ویژن بینظیر کی حقیقت پسندی اور زرداری کی سیاست کے داوہ پیچ ان سب کا مجموعہ بلاول بھٹو زرداری ھے۔ @BBhuttoZardari
0
14
50
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
اگر امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جائے, تو مرد کے اندر برتن دھونے کی خواہش خود بہ خود پیدا ہو جاتی ہے. 😜🤣🤪
13
2
44
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Quote with car selfie 🤳
Tweet media one
@safam97__
Safa
11 months
Quote with car selfie 🤳
Tweet media one
39
16
464
4
4
46
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گی جس دن میں چائے ڈاؤن لوڈ کر کے پی سکوں____!! #Chailover #TwitterOfTime
11
4
48
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
بڑا سمجھایا سی یوتھیو اینی ات نہ چکو فیر دیکھ لیا ناں کہ ات خدا دا ویر ہندا اے ہن بھگتو
4
7
43
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
" دنیا " سنا تھا قیامت میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا دنیا کا کسی نے بتایا ہی نہیں؟؟ #ThoughtForTheDay
7
5
43
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
بی بی کا بیٹا #LahoreBhuttoKa #NA127BhuttoKa
Tweet media one
3
12
40
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
6
17
40
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Quote this with the blue 💙 dress picture in your gallery 🧸🕊️
Tweet media one
@achaw_sahiiii
Zarnab.
11 months
Quote with blue dress photo.
Tweet media one
47
5
141
6
7
36
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
ہم ناچ کے بھی آپ کو کما کے دے رہی تھی، پھر چوری کرنے کی کیا ضرورت تھی,؟؟
Tweet media one
7
13
36
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
Drop Something Blue 💧
Tweet media one
@kitty__kite
Jerry Butt
9 months
Drop Something Blue 🤷‍♂️
Tweet media one
0
1
13
9
3
37
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
اپنے موبائل میں پڑی تیسری فوٹو بھیجیں دیکھتے ہیں آپ کے کارنامے 😅
Tweet media one
20
3
36
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
وقت دفنا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ میرے شوق بھی ، میرے ذوق بھی۔ #poetrytwitter #poetrylovers
10
3
34
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
آہ دسمبر 💔
Tweet media one
5
12
32
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
کوئی بھی بابا محبوب کو قدموں میں نہیں لا سکتا۔ سوائے ۔۔۔۔۔۔ ایہناں بابیاں دے 👇🏻
Tweet media one
8
2
32
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
کچھ لوگوں کو لگتا ھے کہ لاہور شہر ان کو آنکی باجی کے جہیز میں ملا ہو اور انکی جاگیر ھے۔ مگر جیالوں اب انکو بتانا ہو ھو گا کہ لاہور زندہ دل لوگوں کا شہر ھے۔ #LahoreBhuttoKa
5
10
31
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
وہ جو رب ھے وہی سب ھے #Wednesday
5
4
31
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
وقت کے سارے یزیدوں کے لئے اک حسینی تھی ، قضا تھی بے نظیر 💔 #SMBB #Benazir_Bhutto #December2023
Tweet media one
3
8
30
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
اس کو کہتے ہیں کہ عوام کے ساتھ بات پکی ہونا بلاول کی عوام سے بات پکی ہو گئی ہے اس کا ثبوت عوام نے ان کے جلسہ میں شرکت ہے. #چنو_نئی_سوچ_کو #NA127BhuttoKa @BBhuttoZardari
0
9
32
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے.
6
4
27
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Quote with a selfie 🤳 #Red ❤️
Tweet media one
6
2
32
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
وہ لڑکی لال قلندر تھی ❤️ #SalamSMBB #SalamBenazirBhutto
Tweet media one
2
12
30
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
(ن) لیگ کی سالہا سالوں کی حکومتوں کی وجہ سے اس وقت عام آدمی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، اس جماعت کی ناقص حکمرانی کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوئی، مسائل میں اضافہ ہوا اسی لیے پیپلز پارٹی صرف چہرے نہیں بلکہ نظام بدلنے کے لیے میدان میں نکلی ہے. #NA127 #چنو_نئی_سوچ_کو
4
13
29
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
گوجرانوالہ کہنے کو تو پانچواں بڑا شہر ہے پاکستان کا لیکن سہولیات کے اعتبار سے کچھ بھی ایسا نہیں جس پر فخر کیا جا سکے نہ موٹروے لنک نہ یونیورسٹی نہ کوئی اچھا ہسپتال نہ کوئی ٹریڈ زون یا ایکسپو نہ کوئی سیوریج کا نظام کیا بنے گا گوجرانوالہ کا۔۔۔؟؟ #GujranwalaNeedAttention
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
15
30
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
" زندگی " زندگی Discovery channel ہو گئی ھے ، کوئی سانپ تو کوئی لوم��ی تو کوئی گرگٹ بنا پھر رہا ھے!! #lifequotes #lifelessons
4
4
29
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
Happy Birthday to the one I Adore!! Wishing you a day filled with delightful moments. Happiest Birthday dearest @sakina7214 ❤🎈 #LoveYouGirl #StayBlessed
Tweet media one
4
8
27
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
کچھ قوتیں بلاول بھٹو کو لاہور سے الیکشن نہیں لڑنے دینا چاہتی تھیں لیکن ان کو ناکامی ہوئی ہے لاہور بھٹو شہید کا شہر ہے اور اسی شہر میں پیپلز پارٹی جیسی ایک حقیقی عوامی فلاحی جماعت کی بنیاد رکھی گئی تھی لاہور ایک بار پھر یہ ثابت کرے گا کہ وہ بھٹو شہید کے نواسے کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
4
14
27
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
کوٸی اُس کی بھی سُن لیتے، کوٸی اپنی سُنا لیتے ہمارے بس میں ہوتا تو اُسے اپنا بنا لیتے زمانہ بھی خفا مجھ سے،خفا خود سے مِرا دل بھی ہُنر آتا منانے کا تو دونوں کو منا لیتے.
Tweet media one
Tweet media two
4
5
28
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
عشق ، الیکشن اور شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں ہوائی فائرنگ کہتے ہیں۔ 🤣😅😂
5
5
25
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
مجھے امید ھے کہ ایک دن لوگ سمجھ جائیں گے کہ آنگلش صرف ایک زبان ھے زہانت ناپنے کا پیمانہ نہیں ۔ #qouteoftheday #Twittercircle
4
4
26
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
اے دسمبر تجھے خدا کا واسطہ ہے تو نہ آیا کر ۔۔۔ تیرے آنے سے میری پشاور کی ماؤں کے دل جلتے ہیں.💔 #APSPeshawarAttack #BlackDay #16December
Tweet media one
2
9
26
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Oky this hug >>>>
Tweet media one
@Missh983
Misshi
11 months
Oky this hug>>>>
Tweet media one
31
2
61
7
4
24
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
این اے 127 گرین ٹاون کرکٹ سٹیڈیم میں ایک ہی کال پر ہزاروں لوگوں نے جلسہ میں شرکت کرکے آج ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ 8 فروری کو کسکو منتخب کرنے جا رہے ہیں اور وہ فیصلہ یہی ہے. اب بلاول بھٹو ہی پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے لندن والوں کو اب واپس ہی جانا پڑے گا. #LahoreBhuttoKa
2
11
25
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
انسان کو سیاست، مذہب سائنس فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے !!!
Tweet media one
3
9
27
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
36 سال قبل ، 18 دسمبر 1987 کی شب شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے. #weddingday #BenazirKiShadi
Tweet media one
Tweet media two
1
8
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
ہر لڑکی اپنے کردار میں ایک شہزادی ہے، اور ضروری نہیں۔۔۔ ہر شہزادی کے لیے شہزادہ آئے اُس کے مسائل حل کرنے۔۔۔ کچھ جنگیں شہزادیوں کو اکیلے لڑنی پڑتی ہیں۔
2
4
26
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
میرا رب ♥️
Tweet media one
3
7
25
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
شاعروں کے قصے اپنی جگہ ، مگر حقیقت یہ ھے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق '' روٹی '' اور سب سے بڑی عیاشی " تندرستی" ھے۔ #qouteoftheday
4
2
26
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
#PPP Chairman @BBhuttoZardari will be addressing PPP workers convention at Lower Dir tomorrow. #BBZinLowerDir
Tweet media one
2
7
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Read it once please! ❤️🙏🏻 ~retweet this as sadqa-e-jariya. May Allah accept this from me & you. JazakAllah Khair!
Tweet media one
1
5
22
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
پہلے زمانے میں امیر لوگ اپنی تعریف کے لئے مراسی رکھتے تھے، اور اب صحافی رکھتے ہیں۔ #TwitterOfTime
2
6
24
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
چیئرمین پیپلز پارٹی اقتدار نیں بلکہ اقدار کی سیاست کررہے ہیں پیپلز پارٹی ملک کی غریب خواتین کے لیے روزگار، تعلیم اور صحت کی سہولیات کو شامل کرنے کے لیے انقلابی، بین الاقوامی شہرت یافتہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو وسعت دینے کا منصوبہ رکھتی ہے. #چنو_نئی_سوچ_کو
2
11
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
شرم مگر تم کو نہیں آتی، ( پی ٹی آئی والوں )
Tweet media one
3
4
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Winter Days 🫴🏻 #sundayvibes #Sunday
Tweet media one
0
2
20
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
اتنی سردی ھے کہ ۔۔۔۔ سورج کو بھی اس کی امی باہر نہیں نکلنے دے رہی۔ 😅🤣😂 #December2023 #WINTER 🧣🧤🧦
4
4
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
اس محترمہ کا بھی اپنا ہی ایک لیول ھے چار مرد بلا کر فوٹو شوٹ کر کے دور ٹو ڈور کمپین چلا رہی ھے جو آج تک کسی کے دروازے پر ووٹ مانگنے نہیں گئی بلاول بھٹو کے لئے۔ #NA127
@NayabGJan
Nayab Jan
9 months
Door to door campaign for Chairman @BBhuttoZardari in NA 127 PP 161. Lahore main teer SIRF teer chalayga!
Tweet media one
26
73
435
2
7
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈا ھے 🇱🇾
2
11
22
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
احساس کو زبان دیجیے، خیالات کو اظہار عطا کیجیے، زندگی اتنی طویل نہیں ہے جتنا آپ سوچ بیٹھے ہیں. #SaturdayVibes #Saturday
2
3
22
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
جو یہ کہتے تھے کہ ہماری بات ہو گئی ہے آج وہ عوامی ردعمل سے بچنے کے لیئے جلسے جلوسوں میں جانے کو تیار نہیں اور عوام کا سامنا کرنے سے کنی کترا رہے ہیں. #LahoreBhuttoKa #NA127BhuttoKa
2
10
23
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
کہانی کا ابتدائی جملہ تھا، “باقی سب چور ہیں. پھر کہانی پہنچی، “باقی زیادہ بڑے چور ہیں۔ اب کہانی ہے، “باقی بھی تو چور ہیں۔
1
3
22
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
ہم آپ کو نہیں گرائے گے، گرنا آپ نے خود ھے۔ #GameOver #PTIFinish
Tweet media one
1
3
22
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
عشق ، الیکشن اور شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں ہوائی فائرنگ کہتے ہیں ۔ #ISHQ #Elections
3
4
19
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
سوال زندگی کیا ہے.؟؟ جواب ملا, کہ زندگی ایک (کٹا) ہے ایک کو باندھو ہو تو دوسرا کھل جاتا ہے۔
5
1
20
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
" بابا " بابا جیسا کوئی نہیں ہوتا نہ محبت میں ، اور نہ ظرف میں ۔ #MissingYouBABA 💔
5
1
20
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
جس حال میں تم رکھو ، وہی حال مبارک !! ھم اھلِ محبت کو ، نیا سال مبارک #NewYear2024 #NewYear #NewBeginnings2024
2
4
20
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
دسمبر پھر سے لوٹ آیا ھے۔ 💔 #SalamBenazirBhutto #SalamBenazir
Tweet media one
2
5
19
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
خاور مانیکا پانچ چھ برس پہلے غیرت کھا جاتا تو اج چینی 53 روپے کلو ہوتی، پٹرول 60 روپے لیٹر ہوتا اور ڈالر 80 روپے کا ہوتا۔
4
4
21
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
بیتے ہوئے سال تن پ�� پہنے ہوئے کپڑوں جیسے نہیں ہوتے ، یہ جسم پر تل بن جاتے ہیں ، زبان سے کچھ نہیں کہتے بس جسم پر چپ چاپ پڑے رہتے ہیں۔ #Goodbye2023 #Welcome2024
4
1
19
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان #QuaideAzam #quaidday2023 #Quaid
Tweet media one
3
5
19
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
باطل سے نہیں ڈرتے ہم لوگ جیالے ہیں۔ #PPP #Jiyale #PPPFamily
0
8
18
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
گوجرانولہ ❤️🖤💚
1
7
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہیں صحرا صحرا آنکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے وہ قوم کی بیٹی تھی جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے وہ مردہ ہوکر زندہ ہے تم زندہ ہوکر مردہ ہو وہ دکھی دیس کی کوئل تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی #SMBB #December
Tweet media one
2
9
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
Me : Yar I love winters is bar sardi Kuch khas aai nahi 😒 Also me : #Winter #January2024
Tweet media one
6
2
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
بیشک ♥️ #جمعة_مباركة
Tweet media one
2
4
16
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں لیکن کونسا لفظ کہاں بولنا ھے یہ سیکھنے میں پوری زندگی گزر جاتی ھے۔۔۔! #qouteoftheday #eveningtime #January2024
3
3
18
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
Normal + Sad = Cute 😘🥰❤️ #MyBoy @MeerZiyaan27
Tweet media one
4
2
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Quote with your photo in BLACK 🖤
Tweet media one
3
4
18
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
خود کشی کے بھی سو طریقے ہیں میں نے تو خود سے ملنا چھوڑ دیا۔ #January2024 #winters 🧦🧣 #NewYear2024
Tweet media one
2
3
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
گوجرانولہ میں پاکستان کالمسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 147 وایں یوم پیدائش پر ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
الیکشن 2024 کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دس نکاتی الیکشن منشور کا اعلان کردیا ۔ #Election2024 @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
11
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
Surah "Fatiha" isn't just a Surah, It's a miraculous medicine for every problem.' #SundayMorning
Tweet media one
3
7
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
تلاش برائے گمشدہ نام ___ سورج پہچان ___ تپشِ ، روشنی نیا سال شروع ہونے سے پہلے لاپتہ 😂😅🤣
5
4
18
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
انشاء اللہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
6
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
@CSMR786 اب وہ لوگ بھی کردار پہ بات کرتے ہیں جن اپنی لیڈرشپ گند اور کیچڑ سے لت پت ھے۔
1
2
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
سارا پوڈر کا مال ھے 😬
1
3
16
@MeerHRaza
Hamid Raza
9 months
وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی۔ #SMBB @AseefaBZ
Tweet media one
1
7
17
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
Quote with your picture in black 🖤 #BlackTwitter
Tweet media one
@ZobiaKhurshed
Zobia Khurshid Raja
10 months
Quote with your picture in black 🖤 #BlackTwitter
Tweet media one
25
18
248
3
1
18
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
زرد چہرہ ھے میرا ، زرد بھی ایسا ویسا ، ہجر کا درد ھے اور درد بھی ایسا ویسا کیا تجھے ہجر کے آزار بتائیں ، تو تو بے درد ھے ، بے درد بھی ایسا ویسا!! #poetrycommunity #poetrylovers
1
5
15
@MeerHRaza
Hamid Raza
11 months
جب عمر ڈھل جائے گی ، تب سمجھ میں آئے گا۔ زندگی تھی جینی تھی، رہ گئی. #December
0
5
16
@MeerHRaza
Hamid Raza
10 months
بلا اپنی آخری سانسیں لیتے ہوئے 🤣😅😂
Tweet media one
1
1
16