میاں نوید
@naveed774
Followers
1K
Following
78K
Media
1K
Statuses
32K
سر میں ایک۔مائیکرو فائنانس بینک کا لیگل ایڈوائزر تھا اس کو ceo محترمہ بینظیر کی دوست تھیں ایک دن ایک میٹنگ کے دوران مام نے کہا کہ بینظیر صاحبہ سے ایک بار پوچھا گیا کے کبھی آپ کے دل میں آپ کے والد ذوالفقار بھٹو کی وجہ سے پاکستان سے انتقام کا خیال آیا ہو،،،،.تو بینظیر نے کہا کے.
ہماری نسل کی بڑی محنت سے ذولفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے خلاف ذہن سازی کی گئی تھی۔ .میرے کزن غلام اکبر جو شعبہ صحافت اور ایڈورٹائزنگ سے منسلک رہے، نے ضیاالحق کے دور میں بھٹو کے خلاف “ جھوٹ کا پیغمبر “ کے نام سے کتاب لکھی جو بہت مشہور ہوی۔ .جب بے نظیر پہلی بار وزیرآعظم بنیں.
2
4
57
میری اس پوسٹ سے اگر کسی کو تکلیف ہے یو بے شک وہ مجھے انفلو کر دے یہ بلاک کر دے ۔مجھے اپنے پنجابی ہونے پر اور پنجاب کے ہیروز پر فخر ہے میں کیسی غیر پنجابی کو ہیرو نہیں مان سکتا.
عامر خان کی ایک فلم " رنگ دے بسنتی " تھی ۔ فلم کل کے بھگت سنگھ اور آج کی نوجوان نسل کے بارے میں تھی ۔ اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ بھگت سنگھ جو صرف 23 سال کی عمر میں شہید ہوا ۔۔۔ اپنی اور انے والی بہت سی نسلوں سے فکری اور سیاسی لحاظ سے بہت آگے تھا ۔
9
5
50
سہی کہا پنجابی سب کو مہمان کر لیتا ہے مگر پنجابی کو کوئی مہمان بننے کو تیار نہیں ۔۔۔پنجاب میں سندھی بلوچ پٹھان سب نوکری اور کاروبار کر سکتے ہیں مگر ان تینوں صوبوں میں پنجابی کچھ نہیں کر سکتا.
پنجابیوں کا احسان ہے ۔۔.دو دفعہ ذولفقار علی بھٹو کو پنجاب سے الیکشن جتایا۔ بی بی شہید کو لاہور سے منتخب کرایا۔ محمد خان جونیجو کو ، غلام مصطفی جتوئ اور غوث علی شاہ کو ممبر قومی اسمبلی بنایا ۔اسد جونیجو ، فضہ جونیجو کو پنجاب سے سنیٹر بنایا ۔ ہے کوئ ایسا کشادہ دل، کوئ ایسا باظرف؟.
2
8
43
@SyedKamran_ اس طرح وپن کی نمائش سے ایک بات ثابت ہو گئی ہے کے دونوں ہی کم ذات ہیں۔۔۔کمہار بھی نیا نیا پیسے والا لگتا ہے.
7
1
43