Shafqat Kharal Profile Banner
Shafqat Kharal Profile
Shafqat Kharal

@ShafqatKharal1

Followers
8,703
Following
6,934
Media
186
Statuses
3,459

No one!

Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@OfficialDGISPR Being a Pakistani I'm ashamed from my kashmiri sisters and brothers, we did nothing for them but praying, condemnation and tributing for 70yrs.
23
0
58
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
@Sachpreetraj @chedetofficial NATO on Russian border is considered threat to Russian sovereignty by Russia. Ukraine invasion was to counter that threat, same as once Russian was to American during the cuba missiles crises back in 1962.
6
0
66
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
11 months
@fawadchaudhry پاکستان میں لسانی نفرت کی ایک بڑی وجہ صوبوں کا جغرافیہ بڑا ہونا بھی ہے کیونکہ جو علاقے صوبائی دارالحکومت کے قریب ہوتے وہ زیادہ توجہ کا مرکز رہتے ہیں اور دور دراز علاقوں میں مایوسی پھیلتی ہے اور لوگوں کے درمیان نفرت بھی
7
13
60
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
قاٸد اعظم کے بعد عمران خان خان ہی وہ واحد لیڈر آیا ہے جس نے پاکستان کے لوگوں کو ایک قوم بنا دیا ہے لوگ اب صرف پاکستان کے لیے گھروں سے نکل رہے ہیں الحمداللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
33
30
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
سب کو جمعہ بہت بہت مبارک ہو پلیز پاکستان اور امت مسلمہ کےاتحاد اور یکجہتی کےلیے خصوصی دعا کجیٸے گا اور باقی یہ کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
28
29
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@SHABAZGIL عاصمہ بی بی مبارک ہو عدالت سے گٹھیا سرٹیفاٸیڈ ہو کر آپ نے شریف خاندان کی دلالی کا حق ادا کر دیا ہے
0
1
28
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk یہ سب کرایہ پر لاۓ گٸے لوگ ہیں
1
0
27
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@SHABAZGIL اگر طلعت صاحب میں تھوڑی سی بھی شرم ہو تو اس وڈیو کو دیکھنے بعد معافی مانگ لیں
1
8
27
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk لگتا ہے ارسطو نے ٹھیک سے ہٹلر اور موسلینی کے بارے میں پڑھا نہیں اگر عمران خان پیرو کار ہوتا ن لیگ کی ہڈیاں تک نا ملتی ویسے اللہ کرے کوٸی آۓ ہٹلر جیسا
0
7
24
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk لوگوں کو خالی کرسیوں کا تانا دینے والے اج خود ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
0
1
24
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@ImranRiazKhan یہ تو مغلیہ بادشاہت کی طرز کا امپورٹیڈ وزیر اعظم ہے جو بھنڈوں کو بلا کر اپنے شان میں قصیدے سنتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
19
20
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@ImranRiazKhan یہ لوگ جہاں بھی جاۓ گے ذلیل ہی ہوں گے۔۔۔قوم ان کا اصلی چہرہ جان چکی ہے
0
2
22
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
@BBCUrdu انٹر میڈیٹ کرنے کے بعد ایک شخص فوج میں بھرتی ہوتا ہے اس کے بعد وہ وار کالج میں کورس کرتا ہے کہ جنگ کیسے لڑنی ہے پر وہی شخص جب آرمی چیف بنتا ہے تو فوج کی بجائے معیشت ٹھیک کرنے لگ جاتا اور یہی سب 75 سال سے چلتا آ رہا ہے۔
0
4
23
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
"ہادی برحق سرورِ کائنات ﷺ کالرزہ خیز خطبہ" (پارٹ ون) ارشادنبویﷺ:جمتہ الودع کے موقع پرامت کو یوں فرمایا'لوگوں!کیا میں تمہیں قیامت کی علامات، نشانیاں اورشرطیں بتاؤں؟حضرت سلیمان فارسی کھڑے ہوئےاورعرض کیا میرے ماں باپ آپﷺ پرقربان ضرورارشاد فرمائیں تاکہ ہم غوروفکرکریں اورمحتاط رہیں
8
2
20
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ
11
2
19
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
@cyalm Even in the times of global recession like corona Khan gave relief to the common man, don't compare Khan with the robbers plunders and usurpers.
0
2
20
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@HamidMirPAK مسجد میں جوتیوں سمیت داخل ہونا چور کے نعروں سے زیادہ بڑی توہین ہے رمضان کے مہنے میں ہی جھوٹ بولنے سے باز آ جاٶ مجھے تو لگتا ہے تمھاری روزی روٹی ہی جھوٹ سے چلتی ہے
9
9
18
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
بعض اوقات ہماری زندگیوں میں ہونے والی بری چیزیں، ہمیں بہترین چیزوں کی راہ پر ڈالنے کے لیے ہوتی ہیں، اسلئے ایسے موقع پر مثبت سوچ کے ساتھ صبر سے کام لیں۔
Tweet media one
12
0
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk عمران خان کو دھوکا دینے والے اللہ کے فضل سے ایک ایک کر کے ذلیل ہو رہے ہیں
0
0
15
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہے بلکہ یہ آپ کے محنت، استقامت، سیکھنے، مطالعہ، قربانی اور سب سے بڑھ کر آپ جو کچھ کر رہے ہیں اس سے محبت کا نام ہے۔
12
0
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
اگر آپ اپنی خوشی کے لیے دوسروں پر انحصار کرتے ہیں تو آپ کبھی خوش نہیں ہوں گے۔ کیونکہ خوشی اپنے اندر پائی جاتی ہے۔
9
0
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk اللہ کے فضل سے ایک ایک کر کے سارےذلیل ہو رہے ہیں سارے
0
1
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
11 months
آئین پر عمل کرتے ہوئے صدر کو الیکشن کی تاریخ دے کر اپنی آئینی زمینداری پوری کریں #صدر_صاحب_تاریخ_دیں @Sh_am_92
0
7
15
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@_AdnanHaider @HamidMirPAK عدنان صاحب لگتا ہے آپ نے پاکستان کی تاریخ کسی انڈین استاد سے حاصل کی ہے جس کی وجہ آپ برین واشڈ ہے اور ان کی طرح تخیلات میں باتیں کرتے ہیں
0
3
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
بہترین دوست وہ ہوتے ہیں جو آپ کے مسائل کو اپنا مسئلہ بنا لیتے ہیں تاکہ آپ کو ان سے اکیلے میں نمٹنے کی ضرورت نہ پڑے۔
8
1
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@najamsethi Rameez brought Australia, england and Nz to Pakistan, Pak reached Asia cup and world t 20 final, arranged 2023 Asia cup and upcoming chempion trophy hosting and in Pakistan, and bargaining to bring Indian team on our soil....as if the drop in pitches formula get into the reality
2
1
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
کوئی بھی زیادہ مصروف نہیں ہوتا، بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے،اگر وہ ہو تو وقت نکل ہی آتا ہے۔۔
6
3
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
پاکستان اس لیے حاصل کیا گیا تاکہ مسلمان اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسر کر سکے، آج ایک مسلمان ریاست نے ایک مسلمان کو اسلامی فریضہ سے روک کر یہ ثابت کیا ہے جس مقصد کے لیے پاکستان حاصل کیا گیا وہ پورا نہ ہو سکا اور ہمیں ابھی بھی آزادی کے لیے جدو جہد کرنا پڑے گی۔
3
2
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
15 مئی 1948 یعنی آج کا دن فلسطینیوں پر بھاری گزرا، کیونکہ 14 مئی کی رات فلسطینیوں کی اندرونی مزاحمت کمزور ہونے کی وجہ سے اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے یہودی ریاست کا اعلان کیا جس کی وجہ سے 6 لاکھ فلسطینیوں کوان کی آبائی زمین سے بے دخل کیا گیاجوکبھی واپس نہیں لوٹ سکے
4
1
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا! …لیکن `
5
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
نائن ایلون کےفالس فلیگ آپریشن کے بعد مغربی ممالک داڑھی،سر پہ پگڑی وٹوپی پہننے والوں کودہشت ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہےآج اتنے سالوں کے بعد غزہ کی صورتحال دیکھ کر دنیا حقیقی کوٹ اور ٹائی والوں دہشت گردوں سے آشکار ہوئی ہے۔وقت نے ثابت کیا مغرب کی حمایت یافتہ اسرائیل حقیقی دشت گرد ہے
Tweet media one
3
3
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
ہارورڈ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ہنری کلاسن، ایم ڈی، پی ایچ ڈی، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
5
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
زندگی میں بری چیزوں کے لیے ہمیشہ شکر گزار رہیں۔ کیونکہ وہ ان اچھی چیزوں کو دیکھنے کے لیے آپ کی آنکھیں کھولتی ہیں جن پر آپ پہلے توجہ نہیں دے رہے تھے۔
5
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو انسان کی دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ضامن ہے۔اسلام کے بنیادی ارکان نہ صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی و رحمت کا باعث ہیں بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی مفید ہیں اس کو سمجھنے کے لیے روزے کے چند طبی فوائد پر بات کرتے ہیں۔ 1/5
5
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@siasatpk اب یہ بے حس لوگ کیسے چیخ رہے ہیں ان کو اس وقت شرم نہیں آٸی جب یہ مجبور لوگوں کو لوٹ رہے تھے عوام کو اب ان بے شرم لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا چاہے
1
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
ہماری زندگی میں دو چیزیں ایسی ہے جو ہماری شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ 1.آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا 2۔آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہوتا۔ ہمیشہ برے وقت میں صبر کریں اور اپنا رویہ انسان دوست رکھیں جب آپ کے پاس سب کچھ ہو شکریہ۔
6
2
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@AnwarLodhi شہزاد اکبر ہو یا مصدق عباسی گل عدالتوں پہ ختم ہوگی اور قوم یاد رکھے آگے لاہور ہاٸی کورٹ ہے
2
3
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
شاندانہ گلزار بہترین انتخاب ہو گا، بہت ہی بہادر اور پڑی لکھی خاتون ہے۔
@siasatpk
Siasat.pk
6 months
تحریک انصاف کا وزیراعظم کے لیے خاتون ایم این اے کو نامزد کرنے پر غور۔۔ متوقع امیدوار شاندانہ گلزار یا زرتاج گل ہوسکتی ہیں
131
661
5K
0
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
The NATO Alliance is going to it's end.because standoff between Russia and NATO creating economic difficulties for Europe as Russia is cheapest energy exporter to Europe. Green energy initiative is practically impossible at the end Europe will surrender for energy #Yemen
2
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
ضمنی الیکشن کی دھاندلی کو چھپانے کے لیے پاکستانی میڈیا پہ پرپوگینڈہ کیا جارہا ہے کہ جو بھی حکومت ہوتی ہے ہمیشہ ضمنی انتخابات وہی جیتتی ہےاگر ایسی بات ہوتی تو ننگی دھاندلی کرنے کی ضرورت نہ پڑتی، صاف دیکھا جا سکتا ہے فارم 45 پہ پہلے سے دستخط کروا لیے گئےاور سر عام ٹھپے لگائے گے۔
2
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
ستم ضریفی دیکھیں بند دماغ اور تنگ ذہنیت کے لوگوں کے منہ بہت کھلے ہوتے ہیں۔
2
1
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
آپ جو سنتے ہیں اس پر یقین کرنے میں اتنی جلدی نہ کریں کیونکہ جب سچ جوتے پہن رہا ہوتا ہے ،جھوٹ گھوم کہ واپس آ چکا ہوتا ہے۔۔
6
1
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
Successful person begins with two beliefs: the future can be better than the present and I have the power to make it so.
4
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
اگر آپ کو احساس ہو کہ آپ کے خیالات کتنے طاقتور ہیں تو آپ کبھی بھی منفی سوچ نہیں سوچیں گے ۔..
3
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
آج تاریخ پھر اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے آج پھر حالات 1971 کی یاد تازہ کر رہے ہے جب عوامی مینڈیٹ کو بوٹ کے نیچے روندا گیا اور ایک ٹاؤٹ کو اقتدار میں لانے کے لیے پاکستان کے ٹکڑے کر دیے گئے آج پھر ن لیگ بھٹو جبکہ عاصم منیر یحییٰ خان کی یاد تازہ کر رہا ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
0
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
"doing the same thing repeatedly, and expecting different results is the definition of insanity," Albert Einstein #Pdmpromax
Tweet media one
2
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@haroon_natamam مجھے لگتا ہے کہ انشااللہ پاکستان اب حقیقی آزادی کی طرف گامزن ہونے والا ہے
0
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@haroon_natamam ہر چیز مہنگی کر کے فرما رہے ہیں کہ ہم نے عمران خان کو مہنگاٸی کی وجہ سے نکالا۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
4
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
دنیا میں کچھ بھی کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ خوش رہیں چاہے کچھ بھی ہو جائے کیونکہ تبدیلی زندگی کا ایک بڑا حصہ ہے۔
Tweet media one
5
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
ہمیشہ دو چیزوں سے آپ پہچانے جاتے ہیں ، آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہیں ہوتا ، دوسرا آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہوتا ہے۔۔۔
1
2
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
رجیم چینچ کے بعد سے پاکستان کے مسائل ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہےجنرل باجوہ نے زاتی آنا کی تسکین کے لیے پاکستان کوسیاسی عدم استحکام کی طرف دھکیلا اور ہمارے مفاد پرست سیاستدانوں نےاس کا بھر پورساتھ دیاجب ہماری ایجنسیز فارم47مینیج تب بھارت ہمارے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں مصروف تھا
Tweet media one
Tweet media two
3
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
موبائل فون کی وہ ایپس جن سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے: ہم فارغ وقت میں ویڈیو گیمز یا پھرتفریح کی غرض سے سوشل میڈیا پر توجہ دیتے ہیں۔ لیکن ٹیکنالوجی کے اس دور میں معلومات میں اضافے کے لیے ایسے موضوعات کا انتخاب کرنا چاہیے جس سے معلومات حاصل ہو اور روزگار اور دفتری امور میں سہولت ہو 1
2
1
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@SdqJaan سنیٹر افنان کی قابلیت صرف اس شخص کا بیٹا ہونا ہے جو پی آٸی اے میں لوڈر بھرتی ہوا تھا اور وہ نواز کا شریف کا غلام تھا اب اس کا بیٹا اس کی کمی کو ہورا کر رہا ہے
0
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@HamidMirPAK Modi Biden Nawaz shabaz Desal Your father...
2
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
چوری شدہ مینڈیٹ سے 24 کروڑ عوام پر ماضی میں آزمائے ہوئے وہ حکمران جن کی پچھلے ڈیڈھ سال کی بربادی پاکستان کو دہائیوں پیچھے دھکیل چکی ہے سے بہتری کی امید رکھنا دیوانے کا خواب ہی ہو سکتا ہے۔۔۔ "اللہ پاکستان کی خیر فرمائے" #MadamThiefMinister
0
1
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
جب پاکستان کا محکمہ زراعت فارم 47 بنانے میں مگھن تھا تب انڈیا نے پاکستان میں گھس کے اس کے 20 شہریوں کی جان لی اور اس بات کی تصدیق گارڈین کا رہا ۔پاکیستانیوں اس پہ نیا ترانہ جلدی لانچ ہونے ہو گا ۔۔
0
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
Tweet media one
4
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
What is "the biggest lie" successfully sold by the media ?
1
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
@GlobeEyeNews Tonight Israel quadcopter were sent to Iranian city of Isfahan which was shot down by Iranian defences that is the story.
0
2
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
Don't forget Philistinin peoples. Don't stop taking about philistinin they are homeless, foodless, and brutalized by Israeli... prophet Muhammad ( ,صلہ علیہ وسلم) said if can't fight against brutality then raise your voice against. #สุขุมวิท11
Tweet media one
0
1
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
Tweet media one
1
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
When everything seems to be going against you, remember that the airplane takes off against the wind, not with it.
0
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@HamidMirPAK آپ کے پاس جو علم ہے وہ سب جھوٹ اور بغض پہ مبنی ہیں
0
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
دوسروں کے سہارے جینا چھوڑ دیں، کیونکہ، آپ پیدا ہی کھڑا ہونے کے لیے ہوئے ہیں "جلال الدین رومی"
Tweet media one
4
1
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
"' In this earth, In this soil, In this pure field, Let's Sow nothing except, The seed of compassion and love.'" ''Rumi''
1
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
USA military power was humiliated in Afghanistan...it doesn't matter how big you have the miltry might, what matters is who you fight for and USA just fight for resources , but it's adversaries fight for freedom.
@World_At_War_6
WORLD AT WAR
4 months
US MILITARY POWER! 🇺🇸 ⚡️ No one knows what capacity the American military has today. I am convinced that we will get an answer to that shortly! The US will be challenged militarily in a way it has not been since WWII.
6
7
29
1
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
عید کے اس موقع پر اپنے اردگرد ضرور ہو سکتا ہے کسی کی خوشیاں آپ کے ساتھ جڑی ہو۔
2
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
#กันสมาย
Tweet media one
4
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
11 months
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تیرے در کی فضاؤں کو سلام
Tweet media one
4
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ
1
1
4
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
Answer: What is the most unattractive male name?
1
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
Answer me friends..
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
Name one thing that is widely tolerated by the society but it brother you a lot?
3
0
4
1
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
Today, its the 150th day of Israeli oppression against Palestines.They are foodless, homeless, Children are dying every minute. It's a shame for 193 UNO members countries and human right champion USA, who fail to stop the Israeli oppression against innocent Palestine. #perletti
Tweet media one
1
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
😂😂😂 فیصل آبادی۔۔۔
@ZulfiqarAhmed69
Zulfiqar Ahmed 🤔
6 months
This is how Faisalabadi accepts their defeat in elections.
234
2K
7K
0
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
2018 میں کی گئی الیکشن امینڈمنٹ کے مطابق آزاد امیدوار صرف اس پارٹی میں جا سکتا ہے جس کو الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کیا ہو پی ٹی آئی کا کوئی انتخابی نشان اسلیئے قانون کے مطابق آزاد امیدوار پارٹی جوائن نہیں کر سکتے۔۔
@MirMAKOfficial
Mir Mohammad Alikhan
6 months
بلّے کا نشان فقط الیکشن کے لئیے لیا گیا تھا۔ پی ٹی آئ ابھی بھی ایک قانونی سیاسی جماعت ہے۔ تمام کے تمام آزاد امیدوار پی ٹی آئ کا حصہ بن کر اسمبلی میں بیٹھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ غلط کہہ رہا ہُوں یا صحیح ؟ کوئ قانونی ماہر تبصرہ دیں۔
84
713
3K
2
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️
5
4
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
نفسیات کے مطابق، دوستی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کس کے ساتھ سب سے زیادہ وقت گزارتے ہیں، اس کا مطلب ہی کہ آپ کس کے ساتھ بہترین وقت گزارتے ہیں۔ ۔۔جمہ مبارک۔۔
1
1
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 years
@msarmadahsan @waqas_amjaad Saqoot e dhaka bhutoo sahb Jo k hamra jahmori leader hai us ka Azeem karnama ha..
1
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
بولنے سے پہلے ہمیشہ اپنے الفاظ کے ساتھ محتاط رہیں، کیونکہ ایک بار کہنے کے بعد، انہیں صرف معاف کیا جا سکتا ہے۔ بھولا نہیں.
4
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
11 months
@fawadchaudhry پارلیمان کی تعریف کے مطابق اس میں اپوزیشن بھی ہوتی اپوزیشن کے بغیر پارلیمان نا مکمل ہوتی ہے جبکہ اس نامکمل پارلیمان میں نیب زدہ لوگوں کی طرف سے خود کو ریلیف دینے کے لیے قانون سازی آ ئین اور اخلاقیات کے منافی ہے۔
0
1
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
جس کو آپ پسند نہیں کرتے اس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ڈھونگ کر رہے ہیں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ پختہ انسان ہیں جو اپنی ناپسندیدگی کو برداشت کر سکتے ہیں اور یہی اسلام کی تعلیمات ہیں۔
4
1
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
بھائی چار بج کہ چونتیس منٹ پہ کونسی افطاری ہوتی ہے، خان صاحب نے سہی کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھیں نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
Tweet media one
2
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
کبھی بھی خود کو کسی کے لیے نہ بدلو۔ آپ جو ہیں اگر وہ اس حالت میں قبول نہیں کرتے، تو انہیں آپ کو آپ کی بہترین حالت میں بھی قبول کرنے کا کوئی حق نہیں۔۔
7
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
What is the best way to avert felling of loneliness ?
1
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
11 months
@MoeedNj ہندوستان کا تھنک ٹینک اچھی طرح جانتا ہے کہ عمران خان ویسٹ کو اچھی طرح جانتا ہے وہ ایک رعب دار شخصیت ہے عالمی فورمز وہ پاکستانی موقف کو پر زور انداز میں پیش کرتا ہے اور دنیا اس کی بات سنتی بھی ہے اس لیے بھارت خوف زدہ ہے عمران خان سے اسلیے وہ خان کو پسند نہیں کرتے
0
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
Jews has long history to cash in events, first they cashed in Holocaust to Usurp the land of philistinin, then cashed in October 7 attack for the massacre of Ghaza peoples which includes thousands of children. Now these baby butchers are refering peaceful protest as Antisemitism.
1
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
آپ کے خیالات ہی وہ واحد چیز ہے جو آپ کو ہمیشہ نا خوش رکھتی ہیں۔ خوش رہنا چاہتے ہو تو اپنے خیالات بدلیے۔۔
Tweet media one
2
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
There's going to be full fledge war between Israel and Iran eventually end up a direct conflict between USA and Russia. China may invade Tiwan and in this disguise a war could broke our between India and China. Be ready, World War III is afoot.
0
0
5
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
It's the prime duty of every Muslim and humanity to speak for innocent philistinin. The prophet PBUH said if you can't fight against oppression then raise voice against it... #طوفان_الاحرار
0
1
5
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 months
رنجشیں کامل خوشی کا ضیاع ہیں۔ جب ہو سکے ہنسیں، جب چاہیں معافی مانگیں، اور جو آپ تبدیل نہیں کر سکتے اسے چھوڑ دیں۔یہی زندہ رہنے کا اصول ہے۔
3
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@AnwarLodhi اللہ نے عمران نیازی کو ن لیگ کی چیخیں نکلوانے کے لیے ان پر مسلط کیا ہے ہن رج کے رو میاں سانپ
0
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
رات کے اندھیرے میں ڈاکوؤں کی جانب سے عوام کی جیبوں پر ایک اور ڈاکہ۔۔سیدھے الفاظ میں پیٹرول مہنگا ہو گیا جے۔۔
Tweet media one
2
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
فیصل آباد کی عوام نے رانا ثنااللہ کو اتنا فارغ کر دیا ہے کو وہ اب ہر ایرے گھیرے کے منہ لگ رہے ہیں
@PMLNDigital
PMLN Digital
6 months
اس سے زیادہ Financial-backed میڈیا کی صحافتی بددیانتی کیا ہو گی؟
Tweet media one
1K
3K
8K
0
0
5
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
@falakjavaidkhan پارٹی کا اثاثہ وہی لوگ ہیں جو ڈٹ گئے اور ابھی تک ڈٹے ہوئے ہیں، عوام اب صرف قربانیاں دینے والوں کو جانتے ہیں چوری کھانے والوں کی اب پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔۔۔۔
0
1
6