Shafqat Abbas Awan Profile Banner
Shafqat Abbas Awan Profile
Shafqat Abbas Awan

@ShafqatAwanAdv

Followers
3,079
Following
127
Media
301
Statuses
804

PTI MNA-84 Sargodha III, Ex-President District Bar Association Sargodha 2022.

Sargodha
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينࣿ الیکشن کمیشن نے مجھ سمیت 39 ایم این ایز کو پاکستان تحریکِ انصاف کا رکن قومی اسمبلی تسلیم کر لیا #عمران_خان_جیت_چکا #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
72
336
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينࣿ اب میں پاکستان تحریکِ انصاف کا ایم این اے ہوں کیونکہ میں پارٹی ٹکٹ جمع کرایا تھا
Tweet media one
20
484
3K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
شفقت عباس اعوان کا گرفتاری سے ایک ماہ قبل حفظ ما تقدم کے طور پر ریکارڈ کرایا گیا خصوصی بیان اب اگر ان پر تشدد یا بلیک میلنگ سے کوئی بھی بیان جاری کرایا گیا تو اس کا مطلب سب سمجھتے ہیں..
7
1K
3K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
12 days
قابلِ فخر میرے دو وکلاء بھائی
Tweet media one
15
483
3K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
5 months
علیمہ باجی کے ساتھ اسیرانِ 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو الحمداللہ سب کا مقدمہ مفت لڑا اور کوئی احسان نہیں یہ میرا فرض اور اُن کا حق ہے
20
379
3K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
صنم جاوید جیل کے باہر سے اغوا 😡😡😡
14
840
2K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
الحمداللہ میڈم صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ایک مزید مقدمہ موسٰی خیل میں عبوری ضمانت ہو گئی ایڈووکیٹ شفقت اعوان ایم این اے
16
381
2K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينَ Officially MNA-84
42
499
2K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
بہن صنم جاوید سے علی اور حفصہ کے ہمراہ ملاقات مشکل وقت میں دلیری کے ساتھ مقابلہ کرنے پر شکریہ ادا کیا
Tweet media one
11
182
2K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
My Dera is under Attack
65
541
2K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
میرا حلقہ این اے 84 سرگودھا اس وقت انڈر اٹیک ہے خان صاحب کے ٹائیگرز کے گھروں پر حملہ جاری
34
478
2K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
شاہینو ابھی آپ کا امتحان باقی ہے این اے 84 ملکر بچایا تھا انشاءاللہ این اے 85 اور پی پی 76 بھی بچائیں گے
35
545
1K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين٘ مبارکباد 9 مئی کے میانوالی کے جھوٹے کیسز میں میڈم صنم جاوید اور میڈم عالیہ حمزہ سمیت 140 سے زائد مظلوم لوگوں ضمانت منظور
10
164
1K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ مقدمہ نمبر 348 اور 355 میانوالی سٹی کے تمام بے گناہ ملزمان بری
10
280
1K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
اسیرانِ 9 مئی کی خدمت میں حاضر انشاءاللہ آج تمام لوگ آزاد ہو جائیں گے
11
149
1K
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين٘ این اے 84 سرگودھا کے شاہینوں آپ کی امانت مرشد تک پہنچا دی Insha'Allah Always with @ImranKhanPTI
55
180
946
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
خان صاحب کے حکم کے مطابق انشاء اللہ کل دن ایک بجے کینچی موڑ سرگودہا پر انتخابات میں ہوئی دھونس دھاندلی کے خلاف پرامن احتجاج کیا جائے گا پی ٹی ائی کے تمام ٹائیگرز اور سرگودہا کے شاہینوں سے شرکت کی درخواست ہے @ImranKhanPTI Insha'Allah PM
17
277
891
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
24 days
چھا گیا سرگودھا عمران خان کا سرگودھا شفقت اعوان ایم این اے اور علی آصف بگا کی قیادت میں سرگودھا میں شاندار ریلی
11
211
857
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
Level Playing Field NA 84 Sargodha @PTIofficial @ImranKhanPTI @OfficialShehr
25
564
785
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سرگودھا ہر پاسے خان خان🙏🏻🙏🏻🙏🏻 بے شک میرا رب بڑا ہی کریم ہے نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
26
137
652
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
نماز کی امامت۔ سجدے میں سر۔ عزرائیل ؑ کی آمد۔ سبحان اللہ چکوال تحصیل چوآسیدن شاہ مدرسہ تحفیظ القرآن میں حضرت مولانا زبیر مہدی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ فجر کی جماعت کراتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے
14
139
653
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
حلقہ این اے 84 سرگودھا الیکشن سے دستبردار کروانے کیلئے ملک شفقت عباس اعوان انکے بڑے بھائی خالد اعوان ،انکےچھوٹےبھائی وسیم عباس اعوان ،بھتیجے مشعل اعوان اور دیگر اہلخانہ کو اغواء کر کے ان پر تشدد کر رہے ہیں #خان_کی_کال_پر_لبیک
13
320
610
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
آج گھر اور حلقہ کے دوستوں کے گھروں پر غیر قانونی ریڈ کے بعد ایم این اے شفقت اعوان کا واضع پیغام ہم حقِ دفاع رکھتے ہیں اور آئندہ ایسے ریڈ کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور انشاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
8
246
634
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
تحریک انصاف کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے شفقت عباس عوان
12
78
606
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين٘ این اے 84 کے شاہینوں آپ کی امانت مرشد تک پہنچا دی ہے اب اللہ پاک مجھے آپ کی خدمت اور اسمبلی میں اپ کی توانا آواز بننے کی توفیق عطا فرمائے Insha'Allah Always with @ImranKhanPTI
23
128
580
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
بخدمت جناب چیف الیکشن کمشنر صاحب، ہم نے پارٹی سے وابستگی کا بیان حلفی، پارٹی ٹکٹ زبردستی ریٹرننگ آفیسر کے حوالہ کی تھی۔ آپ کا عملہ ہماری ٹکٹس لینے سے گریزاں تھا، مگر الحمدللہ ہم پھر بھی جمع کروا کر آئے
Tweet media one
Tweet media two
6
188
544
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
6 months
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وزیر اعظم کے امیدوار جناب عمر ایوب خان کے حق میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے۔ انشاءاللہ جلد @ImranKhanPTI صاحب کو ووٹ کاسٹ کرکے وزیرِاعظم بنائیں گے
Tweet media one
Tweet media two
18
49
535
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری صاحب پچھلے 4 دن سے اغوا ہیں
Tweet media one
6
245
538
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
AlhamduLillah Awam ki Amanat insha’Allah @ImranKhanPTI tak Pohnchaoun ga
Tweet media one
27
80
433
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
6 months
سرگودھا کے کپتان کے سپاہی اسلامآباد پہنچ گئے @PTIofficial @ImranKhanPTI
4
125
435
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
11 days
میری بہن @aliya_hamza آپ کے یہ الفاظ میرے لئے عزت کا باعث ہیں لیکن جو قربانیاں آپ نے اس قوم اور جماعت کیلئے دی اُن کے مقابلے میں یہ سروسز جو ہمارا فرض تھا دینا کچھ بھی نہیں
9
63
412
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
میری بہن پوری قوم صنم جاوید کی مشکور ہے یہ بہت تھوڑی سی ڈیوٹی ہے جو ہم نے ادا کی
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
3 months
پی ٹی آئی ایم این اے شفقت اعوان ایڈووکیٹ اور ان کے بھائی وسیم اعوان آج سرگودھا عدالت صنم کی طرف سے پیش ہوئے اور صنم کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری دلوائی۔۔۔صنم کے مقدمے کی پیروی کرنے پر میں مشکور ہوں۔۔۔ والد صنم جاوید خان۔۔۔‼️
17
470
2K
8
81
381
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
معافی وہ مانگیں جنہوں نے ملک توڑا، مارشل لاء لگایا، وزیرِاعظم کا قتل کیا ایم این شفقت اعوان نے جیسے ہی عمران خان کا ذکر کیا سپیکر نے مائک بند کرنا شروع کر دیا حالانکہ ابھی وقت رہتا تھا
5
122
380
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
15 days
الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَـلَمِينࣿ مبارک ثانی کیس میں تمام متنازع شقیں ختم کر دی گئیں ہیں تمام امت مسلمہ کو مبارک ہو
6
52
389
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
, الحمدللہ اللہ پاک کے خاص کرم سے اور اپ تمام دوستوں کی کوشش سے انتظامیہ کو مجبور ہو کر مجھے چھوڑنا پڑا اپ سب بھائیوں کا دوستوں کا اور میڈیا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میرے لیے اواز اٹھائی
@MhsnAyy
Team Shafqat Abbas Awan NA84
7 months
ALHUMDUILLAH KING IS BACKK❤️⚜️🔱
Tweet media one
1
2
17
15
78
357
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
سرگودھا کے وہ مسائل جن کو ہمیشہ جان بوجھ کر اگنور کیا گیا اُن پر ایم این شفقت اعوان کی قومی اسمبلی میں بھرپور تقریر
18
80
371
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
میں نے اپنے 19 سالہ وکالت کے دور میں آپ جیسا دلیر اور بااصول جج نہیں دیکھا آپ کی شخصیت کو سلام محمد عباس صاحب سپیشل جج انسدادِ دہشگردی عدالت سرگودھا
Tweet media one
5
73
350
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
4 months
آج اڈیالہ جیل میں مرشد سے ملاقات کا احوال مرشد کا قوم اور حصوصاً اسیرانِ 9 مئی کیلئے پیغام @ImranKhanPTI @PTIofficial
8
77
344
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
دلیر آدمی رؤف حسن صاحب کو جوڈیشل کر دیا گیا انشاءاللہ جلد ضمانت ہو جائے گی
Tweet media one
Tweet media two
4
66
339
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
Alhamdulillah
Tweet media one
25
56
323
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
Insha’Allah Deedar-e-Murshad 🤲❤️ 😢
Tweet media one
7
31
335
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
میری اہلیان سرگودھا سے گزارش ہے کہ یہ الیکشن میرے اکیلے کا الیکشن نہیں ہے یہ ظلم کے خلاف جہاد ہے اور ہم سب نے مل کر یہ لڑنا ہے انشاءاللہ اٹھ فروری کو قیدی نمبر 804 وزیراعظم بن کر لوٹے گا
@MhsnAyy
Team Shafqat Abbas Awan NA84
7 months
این اے 84 سرگودھا ملک شفقت عباس عوان کی کمپین کرنے کے لیے لوگ خود میدان میں اگے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
0
9
27
5
100
308
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
Proud of you brothers MPAs PTI 🇧🇫 @SargodhaPTI عنصر ہرل صاحب پی پی 73 علی آصف بگا صاحب پی پی 75 ذولفقار بھٹی صاحب پی پی 76
Tweet media one
14
67
300
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
8 months
Yah Logoun ki @ImranKhanPTI se Muhabat hai
5
61
283
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
8 months
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد امیدوار این اے 84 سرگودھا ملک شفقت اعوان کا بَر حلف دبنگ اعلان Insha'Allah @PTIofficial @ImranKhanPTI @PtiOfficialSGD
21
127
298
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
دیدارِ مرشد کے بعد
Tweet media one
8
28
281
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
اللہ رب العزت ہماری بہن @sanamkh22 کو صحت و سلامتی کے ساتھ بچوں میں لائے بہت بہت مبارکباد @attique_riaz06 بھائی اور @falakjavaidkhan اور صنم جاوید خان کے والد صاحب کو ❤️
Tweet media one
4
50
278
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
17 days
آپ نہ صرف خان صاحب کی دلیر سپاہی ہو بلکہ ہماری بہن ہو ہمارا فرض ہے یہ سب
@sanamkh22
Sanam Javaid Khan
17 days
ہماری سرگودھا پیشی پر ہمیشہ شفقت بھائی اور وسیم بھائی موجود رہے ہیں آج بھی اگر وسیم بھائی نہیں ہوتے تو ہم دونوں وہاں سے نہ نکل پاتے شفقت بھائی سارا وقت ہمارے ساتھ رابطے میں رہے آپ دونوں کا بہت شکریہ آپ دونوں نے بھائی ہونے کا حق ادا کیا اللہ آپ کو اِس کا اجر دے ❤️ @ShafqatAwanAdv
31
311
2K
5
38
274
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
Alhamdulillah, Thanks sargodha, Love you♥️♥️♥️ #ElectionResult
19
80
268
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
11 days
ایم این اے NA 83 @UsamaMela کو ضلعی صدر اور ضیاء الرحمن گوندل کو جنرل سیکریٹری ضلع سرگودھا بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Tweet media one
12
60
327
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
سرگودھا جناب عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے سرگودھا میں نکالی گئی ریلی میں شرکت
6
78
260
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
معزز سرکاری ملازمین متوجہ ہوں آپ سے التماس ہے کہ این اے 84 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے صرف نام "شفقت عباس" بیلٹ پیپر پر لکھیں
5
41
252
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
کون بچائے گا پاکستان
5
69
253
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
5 months
ایڈوکیٹ شفقت اعوان ایم این اے، بیرسٹر عمیر خان نیازی ایم این اے ،جمال احسن خان ایم این اے، ملک احمد خان بچھر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی، امان اللہ خان ایم پی اے، کی اسیران 9 مئی سے سرگودھا عدالت میں ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
48
247
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
میں ملک شفقت عباس عوان این84 سرگودہ ریٹرننگ افیسر کے روم میں موجود ہوں اور انشاءاللہ رزلٹ لے کر باہر اؤں گا اور اپ سرگودھا والوں کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دوں گا بس اپ نے بھی باہر موجود رہنا ہے اور ہم سب نے اپنی جیت کا رزلٹ لے کر جانا ہے #ElectionResults
17
104
236
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
عمران خان کی ناحق قید سے رہائی کے لیئے سرگودھا میں آج 21 جون 2024 کو ایم این اے شفقت اعوان اور علی آصف بگا کی قیادت میں احتجاج کیا گیا۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
3
81
235
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ خوش آمدید اسیرانِ 9 مئی میانوالی ایم این اے شفقت اعوان ایڈووکیٹ ایم این اے جمال احسن خان جیل کے باہر اسیران کو خوش آمدید کہتے ہوئے
7
67
234
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
این اے 84 سرگودہ کے چک نواب میں لوگوں کا ملک شفقت عباس عوان اور سب کے دلوں کی جان عمران خان کے حق میں نظم پڑھ کر محبت کا اظہار انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان✌️❤️
4
61
217
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
1 month
میرے مرشد میرے لیڈر کی نا حق قید کو آج سال مکمل ہو گیا
Tweet media one
4
27
232
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
17 days
Shukar AlhamduLillah
@sanamkh22
Sanam Javaid Khan
17 days
الحمدللہ اللہ کے فضل سے آج بچ گئے ہیں ہمارے وکلاء ہمیں کورٹ سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ✌️
77
551
3K
5
17
232
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
انسدادِ دہشت گردی عدالت سرگودھا جانے سے روکنے پر ایم این اے شفقت اعوان اور پولیس آمنے سامنے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب صاحب اور ڈاکٹر بابر اعوان صاحب ساتھ
2
72
217
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
سرگودھا سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شفقت اعوان ایڈوکیٹ کے قریبی ساتھیوں کے گھر پر توڑ پھوڑ پر @ShafqatAwanAdv کا سخت ردِعمل
6
87
215
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
18 days
انشاءاللہ عمران خان صاحب کے حکم کی تعمیل میں سرگودھا سے حاضر ہوں گے
Tweet media one
4
31
226
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
6 months
Barrister @HniaziISF , the Great Warrior of the Haqeeqi Azaadi Movement and the Tiger of @ImranKhanPTI , has been illegally abducted for more than 6 months
Tweet media one
6
50
214
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
مچلکے جمع ہونے کے باوجود میڈم صنم جاوید اور میڈم عالیہ حمزہ کی ابھی تک بھی رہائی نہ ہو سکی
Tweet media one
4
41
215
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
معزز وکلاء سرگودھا بار نے جج محمد عباس صاحب اور دیگر دلیر ججز کے حق اور عدلیہ اور دیگر اداروں میں اسٹیبلشمٹ کے کردار کے خلاف Walk for Free Judiciary کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
56
205
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
اگر محمد عباس صاحب جیسے دلیر جج ہوں تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا
Tweet media one
4
64
207
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
13 days
مبارک ہو آپ نے دشمن کے تین بچے سرگودھا سے زیر کر لیے 😢
8
47
206
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
4 months
سرگودھا پر مافیہ کا راج کروڑوں کی سرکاری زمین پر مافیہ کا قبضہ
7
66
190
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
این اے 84 سرگودھا لوگوں کی محبت ❤️ انشاءاللہ اٹھ فروری کو جیت حق اور سچ کی ہوگی✌️✌️✌️
2
39
190
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
8 months
آر او این اے 84 سرگودھا نے ابھی تک مجھے ٹکٹ وصولی کی رسیونگ نہیں دی
Tweet media one
2
30
185
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
5 months
سرگودھا عدالت میں جاوید صاحب والد محترمہ صنم جاوید صاحبہ سے ملاقات ان کا حوصلہ اور خان صاحب سے محبت کو سلام @falakjavaidkhan
Tweet media one
Tweet media two
5
25
194
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
8 months
اللہ پاک مجھے اس ٹکٹ کی لاج رکھنے کی توفیق عطا فرمائے Insha'Allah @ImranKhanPTI @PTIofficial @PtiOfficialSGD
Tweet media one
9
52
184
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
میری بہن آپ کی اس مسکراہٹ کو سلام پوری قوم کو آپ پر فخر ہے
Tweet media one
1
39
187
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
Love You Sargodhians.....
Tweet media one
Tweet media two
36
40
181
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
ہم اپوزیشن لیڈر عمر ایوب صاحب، ایم این اے شفقت اعوان، ایم این اے اسامہ میلہ، ایم این اے بلال اعجاز، ایم این اے احمد چٹھہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے گیٹ پر موجود
0
45
175
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
5 months
علیمہ باجی کے ساتھ اسیرانِ 9 مئی کے مقدمات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو الحمداللہ سب کا مقدمہ مفت لڑا اور کوئی احسان نہیں یہ میرا فرض اور اُن کا حق ہے
3
28
182
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
انشاءاللہ 8 فروری کو قیدی نمبر 804 دو تہائی اکثریت لے کر واپس وزیراعظم ہاؤس لوٹے گا
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
7 months
سرگودھا کمال کر دیا آپ نے ۔۔۔ملک شفقت عباس اعوان صاحب اور آصف علی بگا صاحب سرگودھا میں بھرپور الیکشن کیمپین چلا رہے ہیں ۔۔۔باقی امیدواروں سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے ہی خوف کے بت توڑیں اور اپنے حلقے میں جائیں اور لوگوں سے ملیں @PTIofficial @ShafqatAwanAdv
25
845
2K
9
54
170
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
4 months
اللہ کریم صحت و تندرستی عطا فرمائے اور مولا کریم آسانیاں فرمائے آمین 💐🇵🇰 @OfficialShehr
Tweet media one
13
10
172
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
وقاص امجد کو ہمیشہ دوسروں کی مدد کرتے ہوئے ہی پایا، اس جیسے نرم دل انسان سے ان کو کیا تکلیف ہے؟ وقاص امجد کو اغوا کرنا سمجھ سے بالاتر اور قابلِ مذمت ہے۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
0
58
173
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
8 months
Agreed
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
8 months
سرگودھا NA84سے نیشنل اسمبلی کے امیدوار ملک شفقت عباس عوان کا حلف کہ وہ یہ الیکشن خان صاحب کے لیے اور پی ٹی ائی کے لیے لڑ رہے ہیں ۔۔اس طرح کی حلف سب امیدواروں کو دینے ہوں گے کہ وہ ۔۔جیتنے کے بعد کسی اور پارٹی کے ساتھ کمپرومائز نہیں ہوں گے
100
4K
9K
3
40
167
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
بحکم بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کل شام 6 بجے 12 بلاک سرگودھا سے پُرامن ریلی نکالی جائے گی
5
43
171
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
سبز پرچی: دروازہ🚪 Insha’Allah MNA-84 @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
8
46
168
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
4 months
سرگودھا ایم این اے ملک شفقت اعوان ایڈوکیٹ کا کارکنان کی غیر قانونی گرفتاری پر واضح اور دبنگ پیغام
4
38
172
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
6 months
ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد
6
36
168
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
وسیم عباس اعوان ایڈووکیٹ سمیت سات مغوی رہا، شفقت عباس اعوان تاحال نامعلوم افراد کی قید میں ہیں @PTIofficial @ECP_Pakistan
4
57
154
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
سرگودھا جناب عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے سرگودھا میں نکالی گئی ریلی کے مناظر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
33
165
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
16 days
بانی پی ٹی اس ملک کے لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں
Tweet media one
4
21
171
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
سرگودھا میں دھاندلی کے خلاف احتجاج #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ Insha'Allah @ImranKhanPTI @WasimAwanAdv
4
44
163
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
Insha’Allah 🤲
Tweet media one
Tweet media two
6
33
166
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
11 days
شکریہ بہن @aliya_hamza آپ کو اور @sanamkh22 کو جس دن سرگودھا لائے تھے اس دن سے ہی ہمیں یہی تھا کہ آپ سرگودھا کی مہمان ہیں اور جب بہن آتی ہے تو بھائیوں کا فرض ہوتا ہے ہر ممکن خدمت کرنا
Tweet media one
1
28
167
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
6 months
انشاءاللہ غاصبوں کو اسمبلی میں چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے جب تک پاکستان کی عوام کا ڈاکہ شدہ مینڈیٹ واپس نہیں ملتا Insha’Allah @ImranKhanPTI
12
29
159
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
ان شاءاللہ آج کسی بھی وقت ملک کی بڑی سیاسی پارٹی ملک شفقت عباس اعوان کی گرفتاری کے بعد حمایت کا اعلان کرے گی
Tweet media one
6
33
156
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملک شفقت عباس عوان اور ان کے بھائی بھتیجے اور دوستوں کو ابھی تک نہ عدالت میں پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی ان سے ملاقات ہونے دی جا رہی ہے اللہ پاک سب کو حفظ و امان میں رکھے این اے 84 سرگودھا #خان_کی_کال_پر_لبیک
Tweet media one
5
71
148
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
5 months
To meeting with @ShahabSpeaks nd my PTI Fellows
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
13
151
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
3 months
عالیہ حمزہ ملک کے شوہر حمزہ ملک کی جیل کی باہر گفتگو برادر @WasimAwanAdv ہمراہ
2
35
152
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
انا للہ وانا الیہ راجعون الیکشن کمیشن اف پاکستان اور اب شروع ہوتا ہے ایک مرتبہ پھر عدلیہ کا امتحان
Tweet media one
4
38
152
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
15 days
I’m really Shocked
8
21
152
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
2 months
کل 10:30 پر عالیہ حمزہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہے انشاءاللہ ہماری بہن بھی کل سرخرو ہو گی
Tweet media one
5
28
146
@ShafqatAwanAdv
Shafqat Abbas Awan
7 months
ملک شفقت عوان کی غیر ائینی غیر قانونی گرفتاری پر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسییشن کی شدید مذمت اور فل فور رہا کرنے کا مطالبہ
Tweet media one
3
66
135