Ahmad Ali Baltistani Profile Banner
Ahmad Ali Baltistani Profile
Ahmad Ali Baltistani

@AAliBaltistani

Followers
9,592
Following
9,576
Media
713
Statuses
5,500

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاؑ اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ❤

Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
اہل تشیع فقہ میں وارث کی اجازت کے بغیر پیش نماز جنازہ نہیں پڑھا سکتا- زرائع کے مطابق شہید اسماعیل ہن-یہ کے بیٹے ایران میں موجود ہیں اور اس جنازے میں شرکت کی ہے ایک بیٹا رہبر معظم کے بالکل پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہے۔ تاریخ رقم ہوگئی۔۔ سنی لیڈر کی نماز جنازہ شیعہ لیڈر نے ادا کی
20
301
1K
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
Tweet media one
0
63
371
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
*🌹3 شعبان المعظم🌹* _*ولادت با سعادت امام حسین علیہ السلام مبارک🎊*_
Tweet media one
3
46
317
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
امیر المومنین امام ع نے فرمایا جب سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں تب بھی فراخی اور کامیابی کی اُمید رکھو غررالحکم،
0
64
327
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام۔ یقین رکھو کہ صبر کے بعد تمہیں ایسی حیران کن نعمت سے نوازہ جاٸے گا کہ تم درد و تکلیف کی تلخی کو بھول جاٶ گے۔
3
42
314
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
قیامت کی نشانی میں ایک نشانی یہ بھی ہے،کہ جھوٹے لوگوں کی عزت ہوگی اور سچے لوگ ذلیل ہو رہے ہونگے ۔۔ امام علی علیہ السلام 🍁
1
67
314
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
امام علی علیہ السلام تنگ دستی ہونے کے باوجود سخاوت کرنا کتنی بہترین چیز ہے غرر الحکم
2
38
316
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
15 days
امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا: ہوشیار ہوشیار! کہ پروردگار نے گناہوں کی اس قدر پردہ پوشی کی ہے کہ انسان کو یہ دھوکہ ہوگیا ہے کہ شائد اسے معاف کردیا گیا ہے ۔ نہج البلاغہ، حکمت نمبر 30
2
46
311
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
11 days
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: خدا جس بندے کے لئے خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت اور زیارت کا شوق ڈال دیتا ہے۔ 📚 كامل الزيارات، ص142
2
43
300
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ السّلام ! *حمد اس الله کی جس نے ہمیں ولایت علیؑ ابن ابی طالبؑ سے متمسک رکھا..!* #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ 'Eid e Ghadeer' 'Completion Of Islam'
Tweet media one
3
83
290
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
امام صادقؑ نے فرمایا : اپنے گھر وں میں کبوتر پالو کیونکہ وہ امام حسینؑ کے قاتلوں پر لعنت بھیجتا ہے (ـکامل الزیارات ص 305
1
36
288
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
مولا علی ع کا فرمان🌷 تنہائی میں بھی خدا کی نافرمانی سے ڈرو کہ جو دیکھنے والا ہے وہی فیصلہ کرنے والا ہے ۔ حکمت نمبر 324
1
41
283
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
Tweet media one
2
43
277
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
Tweet media one
0
30
283
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
بی بی پاک فاطمتہ الزاھرإ س۔ میرا نام بھی خدا نے اپنے نام سے رکھا ہے,وہ فاطر ہے میں فاطمہ ہوں۔ فضاٸل اہلیبیت ع ص248
2
36
274
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
4 years
Vladimir Putin watching situation in #Capitol #WashingtonDC
Tweet media one
4
32
256
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
16 days
امام حسین علیہ السلام: جو بندوں کو راضی کرنے کے لئے اللہ کو ناراض کردے وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ عوالم، ج 17، ص 234
3
51
274
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
11 days
امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا: سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور کفایت شعاری اختیار کرو لیکن بخیل مت بنو۔ نہج البلاغہ، حکمت نمبر 33
1
43
271
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
"امید کبھی مت چھوڑنا کمزور تمہارا وقت ہے، رب نہیں۔ " امام علی علیہ السلام 💐
0
43
266
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
5 months
حضرت علی۴ نے فرمایا : جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں۔
1
55
267
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
میری جنگ فقط یزید سے نہیں بلکہ ہر اس شخص سے ہے جس کا کردار یزیدی ہو،،، (حضرت امام حسینؑ)
0
40
262
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
Inshallah IK will expose the internal & external conspiracy with public support! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سازش_نہیں_مداخلت
Tweet media one
15
245
243
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
16 days
فرمانِ مولا علیؑ اگر تم کامیابی چاہتے ہو تو غفلت اور فضولیات کو چھوڑو اور جستجو کرو حوالہ: مفاتیع الحیات صفحہ 51
1
50
262
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
امام زین العابدین علیہ السلام مومن کی اپنی جان تو تکلیف میں ہوتی ہے جبکہ لوگوں کو اس سے آرام ملتا ہے. بحارالانوار ج75ص53
0
43
256
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
فرمانِ مولا علیؑ اگر تم کامیابی چاہتے ہو تو غفلت اور فضولیات کو چھوڑو اور جستجو کرو حوالہ: مفاتیع الحیات صفحہ 51
1
54
259
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
امام زین العابدین علیہ السلام مومن کی اپنی جان تو تکلیف میں ہوتی ہے جبکہ لوگوں کو اس سے آرام ملتا ہے. بحارالانوار ج75ص53
0
41
252
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
حسینؑ تھام کے اکبرؑ کی لاش کہنے لگے خدا کا دین رہے بس پسر رہے نہ رہے -شجاع حیدرؔ
0
41
256
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
امام محمد باقر علیہ السلام۔ امام مہدی علیہ السلام زمین کے تمام ویران حصوں کو آباد کریں گے۔ عصر ظہور ص478
0
33
254
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام. حضرت فاطمہ زہرا (س) دنیا کی عورتوں میں چمکتا ہوا ستارہ ہیں. (الکافی جلد ۱ صفحہ ۱۹۸)
Tweet media one
2
31
251
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
امام علی علیہ السلام۔ اگر تم موت کی رفتار کو دیکھ لیتے تو امیدوں سے نفرت کرتے اور کبھی ان کو پورا کنے میں مصروف نہ ہوتے۔
2
44
251
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
Tweet media one
2
37
250
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام مہدی علیہ السلام مجھ سے ملاقات کے لئے صرف عبادت کافی نہیں بلکہ اپنے کردار کو بناؤ ہم خود تم سے ملاقات کریں گے مصباح شیعیت
0
36
247
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
امام علی علیہ السلام کمینہ ہے وہ جو اگر اپنے مرتبے سے بلند ہو جائے تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے حکمت ابو تراب۴
1
41
247
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
فرمانِ مولا علی علیہ سلام ✨ "دنیا ایک سانپ کی مانند ہے، دیکھنے میں رنگین، چھونے میں نرم، اور اندر سے زہر سے بھری ہوئی"۔۔
2
23
228
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
19 days
امام علی علیہ السلام نے فرمایا: ’’حیا کی انتہا یہ ہے کہ انسان خود اپنے آپ سے حیا کرے‘‘۔ (غررالحکم ،ص4758)
0
37
241
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
10 days
اخلاق سے بات کروکچھ خرچ نہیں ھوتا کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصائب اس کی اپنی زبان کی وجہ سے آتے ہیں۔" مولا علی علیہ السلام
2
41
240
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام زیادہ کھانا اور زیادہ سونا نفس کو برباد کر دیتا ہے غرر الحکم
3
20
229
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
امیر المومنین امام ع نے فرمایا جب سختیاں اور پریشانیاں اپنی انتہا کو پہنچ جائیں تب بھی فراخی اور کامیابی کی اُمید رکھو غررالحکم،
2
55
236
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
میں اس لیئے خدا کی عبادت کرتا ہوں، کہ وہ مجھے نعمتیں عطاء کر کے مجھ پراحسان کرتا ہے ۔ امام زین العابدین علیہ السّلام میزان الحکمت، ج۱، ص۱۸
1
49
230
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
امام حسین علیہ السلام میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی (گزارنے) کو اذیت سمجھتا ہوں تحف العقول ص245.
1
44
235
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام علی علیہ السلام۔ جب تک مومن گناہ سے باہر نہیں ہوتا رنج و غم میں مبتلا رہتا ہے۔ اصول کافی ج5 ص48
0
39
229
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام : "سب سے اعلٰی ثواب صبر کرنے کا ھوتا ھے" (غررالحکم، ح: 6240)
3
13
219
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام۔ دانشمندوں کے ساتھ اٹھو بیٹھو چاہے وہ دوست ہوں یا دشمن ۔ تجلیات حکمت باب عقل
2
17
218
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
امام زین العابدین علیہ السلام پروردگارا ا! مجھے ظالموں کے مددگاروں میں شمار نہ کرنا صحیفہءِ سجادیہ
3
29
229
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
امام علی علیہ السلام چار چیزوں کا تھوڑا ہونا بھی بہت ہوتا ہے آگ۔ دشمنی۔ بیماری اور فقیری غرر الحکم
0
42
225
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام دنیا بدبختوں کا ٹھکانہ ہے حکمت ابو تراب۴
1
23
217
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
8 days
امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا: انسان جس بات کو دل میں چھپانا چاہتا ہے وہ اس کی زبان کے بےساختہ کلمات اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ہو جاتی ہے۔ نہج البلاغہ، حکمت نمبر 26
2
30
228
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
11 days
لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ, جیسے سُوتے وقت تم دُنیا سے غافل ہو جاتے ہو۔ امام علی ابنِ ابی طالب ع ❤
2
37
224
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
امام علی علیہ السلام۔ اگر تم موت کی رفتار کو دیکھ لیتے تو امیدوں سے نفرت کرتے اور کبھی ان کو پورا کرنے میں مصروف نہ ہوتے۔
0
31
223
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
4 months
کائنات میں کسی چیز میں اتنا سکون نہیں جتنا نماز میں ہے ، مگر پروردگار عالم نے یہ سکون گنہگاروں کے لیے حرام کیا ہے مولا علی علیہ السّلام
0
28
220
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
جس دن تمہیں قرآن سمجھ میں آ گیا اس دن نہ تمہارا کوئی مسلک ہوگا اور نہ تمہارا کوئی فرقہ۔
9
26
219
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
26 days
امام علی علیہ السلام ہر چیز عقل کی محتاج ہے لیکن عقل ادب کی محتاج یے اقوالِ علی۴
1
30
220
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
آمدِ مولا غازی شہنشاہ ع تمام مومنوں کو مبارک ♥️
5
36
212
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام علی علیہ السلام نے فرمایا: ’’حیا کی انتہا یہ ہے کہ انسان خود اپنے آپ سے حیا کرے‘‘۔ (غررالحکم ،ص4758)
0
28
214
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام۔ جب تھک جاٶ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہین لیکن اللہ تھوڑی سی عبادت میں بھی تھام لیتا ہے۔
2
27
201
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
27 days
امام علی علیہ السلام گناہ ایک بیماری ہے اور اس کی دعا استغفار ہے اور اس کی شفا یہ ہے کہ تم اس گناہ کا دوبارہ ارتکاب نہ کرؤ حکمت ابو تراب۴
1
32
217
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
اہل مودّت کو شعبان مبارک " شعبان وہ مہینہ ہے جس میں محمد و آل محمد علیہ السلام کو صرف خوشیاں ملیں"
0
25
211
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
رسول اللہ ص۔ سب سے افضل صدقہ روٹھے ہوٸے لوگوں میں صلح کرا دینا ہے۔ الترغیب و الترعیب ج3ص321
2
20
204
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
24 days
امام علی علیہ السلام مرد کی غیرت کی دلیل اس کی عفت و پاک دامنی ہے غرر الحکم
2
26
216
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
5 months
فاطمہؑ اور علیؑ کے آنگن کی پہلی خوشی تمام شیعیان اہلیبیتؑ کو مُبارک 🥀 (۱۵ شعبان ولادتِ امام حسن مجتبیٰ ) 💌
8
31
212
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
امام علی علیہ السلام گناہ ایک بیماری ہے اور اس کی دعا استغفار ہے اور اس کی شفا یہ ہے کہ تم اس گناہ کا دوبارہ ارتکاب نہ کرؤ حکمت ابو تراب۴
1
38
214
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
امام علی علیہ السلام موت ---- آخرت کی سب سے پہلی عدالت ہے۔ حکمت ابو تراب
1
31
214
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام مہدی عَلِیہ السلام تعجیل ظہور کی دعا بکثرت کیا کرو کیونکہ یہی دعا تمہاری مشکلات کے حل ہونے کا سبب ہے کمال الدین صدوق ج2 ص485.
1
33
209
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا! جلد بازی ایک قسم کی بیوقوفی ہے! (بحارالانوار،جلد 78، صفحہ 122)
1
36
206
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
حضور پاکﷺ کا ارشاد ہے۔ "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
1
36
211
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام علی علیہ اسلام نے فرمایا غم کو دور کرنے والی بہترین چیز تقدیر الہٰی پر بھروسہ کرنا ہے (عیون الحکم و المواعظ، ص ۴۹۳ )
0
30
206
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام : "فضولیات کو ترک کرو، احمق اور بے وقوف لوگ تم سے خود بخود دُور ھٹ جائیں گے" (بحار الانوار، ج: 78، ص: 53)
3
21
201
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا دوسروں کے گرنے پر خوش نہ ہونا اس لئے کہ تمہیں نہیں معلوم کہ زمانہ تمہارے ساتھ کیسا برتاؤ کرے گا (غرر الحکم صفحہ 751 )
0
45
207
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
20 days
امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا: انسان جس بات کو دل میں چھپانا چاہتا ہے وہ اس کی زبان کے بےساختہ کلمات اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ہو جاتی ہے۔ نہج البلاغہ، حکمت نمبر 26
0
39
209
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو کہ تم ہی غالب رہو گے بشرطیکہ تم مومن ہو۔ (سورۃ آل عمران ،آیت 139)
0
34
203
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام۔ بڑی خوشگوار زندگی ہوتی ہے اس شخص کی جو اپنے بارے میں اللہ تعالی کی تقسیم پر راضی ہوتا ہے۔ میزان الحکمت ج4 ص274
1
20
196
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
23 days
پیغمبر اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌و‌آلہ‌وسلم نے فرمایا: علی کی میرے ساتھ وہی نسبت ہے جو ہارون کی موسیٰ کے ساتھ تھی۔ (الأمالی للصدوق - صفحہ 149)
0
33
208
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام. منافق کی زبان خوش کرنے والی لیکن اُس کا دِل نقصان پہنچانے والا ہوتا ہے. (غررالحکم)
0
34
204
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام جعفر صادق علیہ السلام جس کی روزی تنگ ہو جائے اسے چاہیئے کہ چھوٹے جانور خریدے اور انہیں بڑا کر کے فروخت کرے وسائل الشیعہ ج12 ص268.
0
37
206
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
*حضرت مولا علی ع نے فرمایا* *لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو ، اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں۔*🥲🥰
2
32
205
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
امام حسین علیہ السلام میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی (گزارنے) کو اذیت سمجھتا ہوں تحف العقول ص245.
0
30
203
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
29 days
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا: دنیا انسان کو مشکلات اور پریشانیوں کے چنگل میں تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ غررالحکم، حدیث 2
1
26
206
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
24 days
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا: دنیا ایک گذرتا ہوا لمحہ ہے ، آخرت ایک ابدی منزل ہے۔ (غررالحکم، حدیث 5،6)
1
23
206
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا" "تکبر ایسی مہلک عادت ہے۔جس کے پاس جتنا زیادہ ہوگی وہ اتنا ہی کم عقل ہوگا۔۔۔ (میزان الحکمت ج۸،ح۱۶۹۱۶)📚
0
30
202
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
4 months
عورت کو جتنی آزادی کی ضرورت تھی اسلام دے چکا ہے۔۔ مزید اسے جو چاہئیے وہ آذادی نہیں بےحیائی ہے!!! (اہلیہ ایرانی صدر)
Tweet media one
3
35
200
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
14 days
جو ظُلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللّہ اُسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے - (حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
2
31
205
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
امام علی علیہ السلام (روحانی) بلندیاں ۔۔۔۔۔ پاک دامنی اور ایثار سے کمال کو پہنچتی ہیں غرر الحکم
2
28
202
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
10 days
امام علی علیہ السلام پست فطرت انسان اگر پیروی کرتا ہے تو اپنے جیسے کی اور اگر مائل ہوتا ہے تو صرف اپنی ہی طرح کے (کمینے) انسان کی طرف حکمت ابو تراب۴
1
44
203
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
اميرالمؤْمنين امام علی عليه السلام فرماتے ہیں: آج ہماری عید ہے اور کل بھی ہماری عید ہے اور ہر اس دن بھی ہماری عید ہے کہ جس دن ہم نے اللہ کی نافرمانی نہ کی ہو۔ مستدرک الوسائل، ح 6679
0
26
201
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام : اَصَّبرُ یُرغِمُ الاَعدَا َٕ صبر دشمنوں کی ناک رگڑوا دیتا ہے۔
0
24
193
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
18 days
فرمانِ مولا علیؑ اگر تم کامیابی چاہتے ہو تو غفلت اور فضولیات کو چھوڑو اور جستجو کرو حوالہ: مفاتیع الحیات صفحہ 51
0
36
204
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
6 months
امام علی علیہ السلام رزق تقسیم کر دیا گیا ہے (اور) لالچی کو محروم کیا جا چکا ہے حکمت ابو تراب۴
0
32
198
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
10 days
امام علی علیہ السلام۔ کسی کی تباہ حالی پر خوش نہ ہو خبر نہیں کل زمانہ تمہارے ساتھ بھی یہی برتاٶ کرے۔
1
35
201
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
4 months
امام حسین علیہ السلام۔ میری قربانی کا مقصد سمجھو ورنہ تمہارے غم و نوحہ گری کا کوٸی فاٸدہ نہیں چاہے تم لوگ رو رو کر غش کھا جاٶ۔ عنوان کربلا ص568
1
38
199
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام۔ ہر اس چیز کو توڑ دو جس کو انسان نے بنایا ہے لیکن انسان کا دل مت توڑنا جس کو اللہ نے بنایا ہے۔
2
15
188
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
امام علی علیہ السلام۔ تکالیف کا مخفی رکھنا مردانگی کاثبوت ہے۔ ھدیة الشیعہ ص44
0
23
193
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
7 months
مولا علی ع : "بدترین شخص وہ ھے جو خود کو دوسروں سے بہتر سمجھے" (غررالحکم، ج: 4، ص: 168، ح: 5701)
0
32
198
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
1 month
بہترین مال وہ ہںے جس سے عزت کی حفاظت ہںو سکے امام علی رضا علیہ السّلام
0
34
200
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
3 months
امام علی علیہ السلام اللہ سے دور ہو جانے کے ڈر سے گریہ و بکا کرنا عارفوں کی عبادت ہے حکمت ابو تراب۴
0
26
198
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
4 months
امام علی ؑ ابن ابیطالب ؑ نے فرمایا : صرف خدا سے مانگو کیونکہ خدا تم کو جو کچھ عطا کرے گا عزت سے عطا کرے گا ﴾میزان الحکمت ،ص 76،ج3﴿
0
33
199
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
یا اللہ تہجد کا وقت ہے پاکستان کو لوٹنے والوں کو تباہ و برباد کر دے یا رب العالمین 🤲 ان کی قبروں کو عبرت کا نشان بنانا 🤲🤲
12
16
187
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 years
❤❤۔ولادتِ باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک❤❤
6
10
188
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
امام جعفر صادق علیہ السلام اگر کوئی یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ اس کی نماز قبول ہوئی ہے یا نہیں؟ تو اسے چاہئے کہ وہ یہ دیکھے کہ اس کی نماز نے اسے برائیوں اور ناپاکیوں سے دور کیا ہے یا نہیں؟ جس قدر دور کیا ہوگا اس قدر اس کی نماز قبول ہو گئی ہے۔ بحارالانوار، ج82، ص198.
1
43
196
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
فرمانِ مولا علیؑ اگر تم کامیابی چاہتے ہو تو غفلت اور فضولیات کو چھوڑو اور جستجو کرو حوالہ: مفاتیع الحیات صفحہ 51
1
36
196
@AAliBaltistani
Ahmad Ali Baltistani
2 months
اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام
1
43
195