@Tabi_DxxxB
کس کسم کے کمینے لوگ ہمارے پاکستان میں پائے جاتے ہیں اگر بہن بیٹی کہہ لیا ہیں تو پھر اس طرح کے بغیرتی کیوں کرتے ہو اگر بغیرتی کر نی ہے تو پھر بہن بیٹی مت بولو
*حکومت افغانستان نے اقوام متحدہ کے نمائندے کو ملک میں داخلے سے روک دیا*
*جن کی 20 سال افغانستان میں بموں کی بارش، 50 ہزار معصوموں کے قتل عام پر چوں بھی نہیں نکلی، وہ کس منہ سے یہاں انسانی حقوق کا جائزہ لینے ائیں گے ،*
*اس کو کہتے ہیں "آزاد حکومت"*
👇نیچے پہلا کمنٹ دیکھیں
سمندری طوفان کراچی کی طرف بڑھا، نزدیک پہنچ کر مسکرایا اور بولا "میں نے کیا کرنا ہے، تمہاری بربادی کے لئے بھٹو ہی کافی ہے"
پھر منہ پھیرا اور پلٹ گیا
🤪😜😀😂🤣😜😅😆😜
There are few friends who fight for their lives to save their friends' lives.
If you have someone like that in your life, then you are the luckiest person in the world.
@Eileen77777