![Saqlain Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1568594963088162820/UPLMSQ94_x96.jpg)
Saqlain
@Saqlain_Mehde
Followers
665
Following
37K
Statuses
12K
Confidence in all that you are doing, your dream is your future, and your future is your life.
Islamabad
Joined April 2011
@peerzada___ @Kashm33ran @MahwishJavaid07 @NafisaCh7 @seemi_f @itxXx_Fatimah چپکے چپکے وہ پڑھ رہا ہے مجھے دھیرے دھیرے بدل رہا ہوں میں #اردو_زبان
0
4
2
@Tabii_DxBB ہم بھی اپنے شہر میں یارو پھرتے تھے فرہاد بنے کیا کیا عشق رچایا برسوں لکھیں تو روداد بنے جن آنکھوں کو پڑھتے پڑھتے غزلیں کہنا سیکھ گئے اب ان آنکھوں کے افسانے بھولی بصری یاد بنے سارے پنچھی پنکھ سمیٹے ڈالی ڈالی بیٹھے ہیں جس کا جی ہو جال بچھائے جو چاہے صیاد بنے #اردو_زبان
1
4
3
@Tabii_DxBB @sehar_ik اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے ہیں تو کیا ہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے #اردو_زبان
0
4
3
@Amir_khan387 کس سے محرومیٔ قسمت کی شکایت کیجے ہم نے چاہا تھا کہ مر جائیں سو وہ بھی نہ ہوا #اردو_زبان
0
5
4
@neelma_hasan زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہ کیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں #اردو_زبان
0
4
2
@Faiza_Ali_Hasan ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سے میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے #اردو_زبان
0
4
2
@pagllarka22 حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔ جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا #اردو_زبان
0
3
2