Kashm33ran Profile Banner
نوریہ حسن Profile
نوریہ حسن

@Kashm33ran

Followers
4K
Following
25K
Statuses
33K

تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں

Kashmir
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Kashm33ran
نوریہ حسن
12 hours
مرا دل ہے زخم خوردہ، مری روح غم رسیدہ
0
0
6
@Kashm33ran
نوریہ حسن
12 hours
میرے احساس کو سمجھے گا نہیں دنیا زاد روح تک اِس کو رسائی نہیں دینے والی #رموزحق
0
0
9
@Kashm33ran
نوریہ حسن
12 hours
تعلق کی سب سے بڑی خوبصورتی یہی ہے کہ زمانوں کے بعد بھی بات ہونے پر یوں محسوس ہو جیسے زمانہ وہیں ٹھہر گیا ہو جہاں اُسے چھوڑ گئے تھے۔
0
0
8
@Kashm33ran
نوریہ حسن
13 hours
چل نام نہ دے، اِک شام ہی دے سجن!
1
0
5
@Kashm33ran
نوریہ حسن
13 hours
گو چل پڑی ہوں مگر چاہتی ہوں مَیں وہ اٹھ کے مجھے روک لے اور راستہ نہ دے #ردائے_سخن
2
3
9
@Kashm33ran
نوریہ حسن
13 hours
نجانے کون تھامے گا وہ سگرٹوں سے داغے ہاتھ؟ نجانے کون سمجھے گا کٹی کلائیوں کے دکھ؟ صبغہ احمد #قومی_زبان
2
8
31
@Kashm33ran
نوریہ حسن
13 hours
RT @Bint_e_Ale: @urdu_zuban مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل مدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی #اردو_زبان
0
4
0
@Kashm33ran
نوریہ حسن
13 hours
0
0
0
@Kashm33ran
نوریہ حسن
14 hours
وہی لاعلاج سا درد ہے وہی بے نیاز طبیب ہے Wohi La'ilaj Sa Dard Hai Wohi Be'nayaz Sa Tabeeb Hai #Rekhta
1
1
10
@Kashm33ran
نوریہ حسن
15 hours
0
3
0
@Kashm33ran
نوریہ حسن
15 hours
ہم خود کو دیکھتے ہوئے سوچتے ہیں کیسے ہوتے ہیں تیرے منظورِ نظر صبغہ احمد #ساحرہ
0
2
9
@Kashm33ran
نوریہ حسن
15 hours
تمہارا تو مقام میرے دل میں تھا نکل رہے ہو تم بھی آستین سے دانش اعجاز #قومی_زبان
5
11
30
@Kashm33ran
نوریہ حسن
15 hours
اذیت ناک قربتوں سے سکون کی دُوریاں بھلی
0
0
7
@Kashm33ran
نوریہ حسن
15 hours
ایک پرانے گھر کی خالی کھڑکی سے آس میں بیٹھی آنکھ کو دیمک لگ گئی ہے علی بیراگ #اردو_زبان
0
5
22
@Kashm33ran
نوریہ حسن
15 hours
پُنل اب لوٹنا کیسا؟؟؟
2
0
11
@Kashm33ran
نوریہ حسن
16 hours
ہم چاہتــــے ہیں بزم میں ایسـی جگہ ملــــے ممکن ہو جہاں سے تیری سمت لگاتار دیکھنا #رموزحق
1
0
7
@Kashm33ran
نوریہ حسن
16 hours
کوئی تعلق بہت لمبے عرصے تک قائم رہے تو اُس کے پیچھے بہت سارے درگزر ہوتے ہیں۔ #Rekhta
0
0
7
@Kashm33ran
نوریہ حسن
16 hours
گو ترک تعلق میں بھی شامل ہیں کئی دکھ بے کیف تعلق کے بھی آزار بہت ہیں مصطفی شہاب #آدرش_کیفے
0
0
14
@Kashm33ran
نوریہ حسن
16 hours
وہ سمجھا ہی کہاں اِس مرتبے کو میں اُس کو دکھ میں شامل کر رہا تھا #ردائے_سخن
0
1
7
@Kashm33ran
نوریہ حسن
16 hours
اُس پہ جچتا ہے جو بھی پہنے وہ اُس کی رنگوں پہ حکمرانی ہے #قومی_زبان
0
10
19