@mutansartarar
ایک انسان کی آخر کیا نفسیات ہوتی ہو گی جنون یا کیا جب وہ اچھا بھلا اٹھ کر بغیر کسی فائدے کے پہاڑ سر کرنے نکل پڑتا ہے ۔ سردیوں میں کے ٹو سر کرنے کا گمان کسی ذی شعور کو کیسے آ سکتا ہے
Any guesses ?
صائم ایوب کو ڈومیسٹک کھیلاہیں اور پاکستان کو فخرزمان کے ساتھ اوپنر جانا چاہیے ، فخر زمان بڑے میچ کا پلیئر ہے ، میرا مشورہ یے بابر یا رضوان کے ساتھ فخر بطور اوپنر T20 ورلڈکپ کھیلے تو یہ پاکستان کے لیے بڑا سودمند ثابت ہوگا 🫵
کیا آپ فخر کو بطور اوپنر کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہیں گے ؟
@Shoaib_Jatt
@Umar96Akmal
Shan, Haider or Azam ki baat tu samjh aati hai pr jo 2nd XI mein bhi performance nahi dy pa raha aap us ki baat kr rahy khuda kofi ki krhn yar..
@IqbalMudasser
3 ہزار روپے تھے میرے پاس سوچا تھا صبح جا کر 15 لیٹر ڈیزل لا کر باغ کو پانی دو گا کل والی ہیٹ سے برا حال تھا باغ کا اور یہ صبح جو کچھ سن رہا ہوں میں ۔۔ اب کہاں جا کر مرے ہم کسان۔۔
@cric_pundit
@iramizraja
ایک خاتون تو ماشااللہ ایسی ہیں ۔۔ جن کا نہ تو کوئی جملہ درست ہوتا ہے اور نہ سہی سے کسی پلیئرز کے نام یاد ہوتے ہیں ان میم صاحبہ کو۔۔
عمر اکمل اور احمد شہزاد کے چمچے اس کے علاؤہ اور بھی پلیئر ہے ان نام بھی لیا جاسکتا تھا جیسے کہ عمیر بن یوسف، عماد عالم، فیصل اکرم، قاسم اکرم اور محمد حریرہ۔۔
کہیں پڑا تھا کہ آپ پر ہر دروازہ بند ہو جائے تو جو ایک دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے اسے گھر کہتے ہیں۔
اور جب آپ کو ہر جگہ سے دھتکار دیا جائے تو ایک دل میں آپ کے لیے محبت میں کوئی کمی نہ آئے وہ دل ماں کا ہوتا ہے ۔۔
#HappyMothersDay
Fakhar Zaman: "This wasn't in my hands because it's the decision of the captain and head coach. But if I was the captain or if it was in my hands, I would never drop Saim Ayub or Azam Khan from any T20 team. They should be given more chances."
[via BBN Sport]
#PakistanCricket
آئیے سیفر انٹر نیٹ ڈے کے موقع پر اس بات کا عزم کریں کہ ہم بحیثیت والدین اور اساتذہ اپنے بچوں کو انٹرنی�� کے محفوظ استعمال کی آگاہی کے حوالے سے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے.
@ArfaSays_
تو پھر دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم کیوں اچھا کھیل پیش کر رہی ہے ۔۔ سر جی بات کچھ یوں ہے کہ پاکستانی کپتان سمیت بیشتر کھلاڑیوں نے بہت ہی غیر ذمہ دارانہ شارٹ کھیل کر آوٹ ہوئے ۔۔
Hasan ali parchi ko kon laya ha team main kia performance ha ager babar azam ney isko support kia ha tou buhat ghalat kiya warna selection commette tou third class ha he
@najeebfaizan
My playing XI 1st T20
1. Mohammed Rizwan
2. Sharjeel Khan
3. Babar Azam
4. Sohaib Maqsood
5. Mohammed Hafeez
6. Imad Wasim
7. Hasan Ali
8. Mohammed Wasim Jr
9. Usman Qadir
10. Shaheen Shah Afridi
11. Haris Rauf
#PAKvENG
@saleemkhaliq
شان مسعود تو سمجھ آتا ہے ہم کو بھی پر عماد وسیم کا جو آپ بول رہے ہیں ۔۔ آپ یہ بھی تو دیکھو نہ اس کے متبادل جو کھلاڑی لایا گیا وہ اس ٹائم پاکستان کا بیسٹ لیفٹ آرم آف اسپنر ہیں ۔۔ میرے خیال میں آسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف پلے الیون کا حصہ ہونا چاہیے ۔۔