Saleem Khaliq
@saleemkhaliq
Followers
211K
Following
11K
Media
4K
Statuses
21K
Sports Journalist/Writer/MA IR/Cricket Analyst/Host of 2 web shows
Karachi, Pakistan
Joined March 2010
PSL social media reach is 30.4 million in just 14 days (in comparison to 18 million for IPL and 10.7 million for BBL).There are 7.7 million post comments as well. PSL gained a whopping 134 million views within the first 14 days.well done pcb marketing team @thePSLt20 @najamsethi.
96
592
8K
1996کی بات ہے،آج ہی کے دن شاہد آفریدی نے 37گیندوں پر سنچری کا کارنامہ انجام دیا تھا،انھوں نے اس کے بعد بھی برسوں اپنے کھیل سے شائقین کو لطف اندوز کیا،مقبولیت کے لحاظ سے عمران خان کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے سپر اسٹار شاہد آفریدی ہی ہیں.@SAfridiOfficial.
111
308
6K
یہ ہوتا ہے بہادر کھلاڑی جو اپنا نہیں ٹیم کا سوچتا ہے .ہمیں آپ پر فخر ہے فخر زمان .زبردست سنچری 👏🏻👏🏻👏🏻.#Fakhar.
25
200
4K
نصف سنچری،2کیچز اور ایک وکٹ .شعیب ملک کے لیے عمر محض ایک نمبر ہے،ہر گذرتے دن کے ساتھ ان کی کارکردگی میں نکھار آتا جا رہا ہے،وہ نوجوان کرکٹرز سے زیادہ فٹ اور متحرک ہیں،آپ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعائیں شعیب،ایسے ہی شائقین کو انٹرٹین کرتے رہیں @realshoaibmalik.
22
126
4K
ڈیئر شاداب،آپ کی فیلڈنگ صلاحیتوں کو دنیا جانتی ہے،بیٹنگ اور بولنگ میں مہارت کے ساتھ آپ ٹیم مین بھی ہیں،کل آپ کا ایک برا دن تھا اسے بھول جائیں اور انگلینڈ سے سیریز و ورلڈکپ پر توجہ دیں،آپ کو کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے،سب جانتے ہیں فیلڈ میں آپ چیتے ہیں@76Shadabkhan.
67
262
4K