cric_pundit Profile Banner
🏏پنڈت Profile
🏏پنڈت

@cric_pundit

Followers
8K
Following
19K
Statuses
22K

Ex Captain Punjab University Cricket team || Cricket Enthusiastic ||🇵🇰

Kartarpur,Shakargarh,Punjab
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 years
کرکٹ ایک مکمل سائنس۔ مین مینجمنٹ،کیلکولیشن،سائیکالوجی،نیوٹریشن سب اسکا حصہ۔ ہماری سوسائٹی میں ہم صرف ایوریج انٹیلجنٹ بچے ہی سپورٹس کی طرف بھیجتے ہیں،کرکٹ کھیلنااور اسکی ٹیکنکل سمجھ بوجھ دو مختلف چیزیں،اس لیےاکثر نوجوان کرکٹ کو انٹرنیشنل کرکٹر سے بھی زیادہ بہتر ٹیکنیکلی سمجھتے ہیں
24
36
426
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 hours
@shahida99896029 سستا نشہ
0
0
0
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 hours
بریزکی کو آج صبح پہلی نظر دیکھتے ہی ٹویٹ کر دی تھی کہ کتنا خوبصورت نیچرل ٹیلنٹ ہے اس بندے نے روحانی طور پر پنڈت کی ٹویٹ پڑھی اور گراونڈ میں ثابت کرنا اپنے اوپر فرض کر لیا۔ اور ثابت کر دیا ہے۔
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 hours
ساوتھ افریقہ میں کتنا زیادہ نیچرل بیٹنگ ٹیلنٹ پیدا ہوتا ہے۔
3
3
39
@cric_pundit
🏏پنڈت
3 hours
@Usama7 ویسے ایک آدھا بیٹسمین ہمیں بھی ادھر سے لے لیا چاہیے
3
2
39
@cric_pundit
🏏پنڈت
5 hours
ساوتھ افریقہ میں کتنا زیادہ نیچرل بیٹنگ ٹیلنٹ پیدا ہوتا ہے۔
7
1
90
@cric_pundit
🏏پنڈت
16 hours
0
0
3
@cric_pundit
🏏پنڈت
20 hours
میں سمجھتا تھا پاکستان میں سب سے نچلے درجہ کی کرکٹ سینس صرف رمیز راجہ اور وقار یونس کو ہی ہے لیکن یہ بندہ بھی بار بار مجبور کر رہا ہے کہ مجھے ان دونوں کے ساتھ تیسرے امیدوار کے طور پر شامل کریں
@CricWick
CricWick
23 hours
“Abrar is a full-time specialist spinner, while Salman Ali Agha performed well in the last series. Khushdil, in his all-round role, bowled a brilliant 9-over spell against New Zealand. Our batters struggled against Kiwi spinners, but we also had the option to bowl 30 overs of spin.” Azhar Mahmood
Tweet media one
9
10
97
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 day
داماد جی کو پڑی پھینٹی پر پردہ ڈالنے کیلئے جناب 270/280 والی پچ پر 330 چیس کروا رہے تھے۔ ہم کتنے عجیب لوگ ہیں کھیل پر رائے دینے میں بھی بددیانتی کا مظاہرہ کرتے ہیں
@SAfridiOfficial
Shahid Afridi
2 days
With seven batters we should be able to chase this total especially in our own conditions. Great batting by Phillips but surely Pakistan are capable of chasing it down
20
31
281
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 day
رضوان بڑا دل کرے اور افریقہ کےخلاف اپنی جگہ عثمان کا چانس دے کیونکہ چیمپئن ٹرافی سے پہلے میچ پریکٹس ضروری ہے
26
11
241
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 day
@AmjadFalki @Usama7 لیکن کل کی پچ بیٹنگ نہی تھی بلکہ پاکستان کے پاس پچ کےمطابق بالنگ اٹیک نہی تھا
3
0
25
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 day
کل کی پچ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سپن آلرونڈر اور ایک سپیشلسٹ سپنر کو سکواڈ میں شامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سپیشلسٹ سپنر تو صفیان مقیم جبکہ آلرونڈر شاداب اور عرفات منہاس میں سے ایک کو کھلا سکتے ہیں
26
19
324
@cric_pundit
🏏پنڈت
1 day
فخر زمان کی کل والی اننگز بہت ہی کوالٹی تھی۔ کل فخر نے نئی بالز پر زبردست اٹیک کیا
10
9
298
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
ٹیم کمبینیشن ہمیشہ پچ کے مطابق ہوتا ہے۔ جسطرح کی آج کی پچ تھی اگر آگے بھی ایسی ہی ملنی ہیں تو ادھر پھر آپکو دو سپیشلسٹ سپنر،ایک سپن آلرونڈر اور صرف دو فاسٹ بالرز سے جانا ہو گا۔ ان پاکستانی پچز پر آپکو شاہین/نسیم/روف کا ٹرائیکا نہی بلکہ سپنرز کا ٹرائیکا ہی میچ جتوا سکتا ہے
16
13
238
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
خوشدل/فہیم وغیرہ پر آواز اٹھانے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیں کہ بابر/رضوان/شاہین کی آجکے میچ میں کیا پرفارمنس؟ اگر آپ کے اے کیٹگری کے بیسٹ پلئیر ٹیم کیلئے کچھ نہی کر پارہے تو سمجھ لیں مسلہ سلکشن نہی بلکہ آپکے ملک میں موجود ٹیلنٹ اور سسٹم کا ؟ کینسر کا علاج پینا ڈول سے نہی ہوتا
23
23
282
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
سلکشن کمیٹی صرف وہی پلئیر سلکٹ کر سکتی ہے جو آپکے ملک میں موجود ہوں اگر آپکی ٹیم کمزور ہے تو اس کو مضبوط کرنے کیلئے سلکشن کمیٹی انڈیا یا آسٹریلیا سے پلئیر سلکٹ نہی کر سکتی۔ ہاں ٹیم کمبینیشن درست کرنے کیلیے پچز کیمطابق فاسٹ بالرز کی بجائے سپنرز پر زیادہ انحصار کرنا ہو گا
18
9
155
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
ابھی کچھ لوگ چورن بیچیں گے کہ دیکھیں جی بابر کو اوپن کروا کے غلط کیا وہ تو ون ڈاؤن ہی ٹھیک تھا۔ اگر تو بابر اوپن آکر کسی سیمر سے آوٹ ہوتا تو ہم کہتے یار ون ڈاؤن ہی کھلاو لیکن اگر بابر اوپن آ کر بھی پاورپلے میں سپنر سے آوٹ ہو رہا ہے تو مڈل اوور میں سپنر کیسے کھیلتا ۔
16
15
287
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
یہ شاہین آفریدی والی نہی وسیم جونئیر والی پچ تھی بھائی
15
10
235
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
پچز آپ سپن بالنگ کو سپورٹ کرنے والی بنا رہے ہیں اور سپیشلسٹ آپ فاسٹ بالر کھلا رہے ہیں ۔
11
17
193
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
@sajawal0000 جو مرضی سلکٹر ہوتا لیکن بابر/رضوان/شاہین تو سلکٹ ہوتے نا آپ یہ بتائیں ان تینون کی پرفامنس کیا ہے ۔۔؟؟؟
1
0
2
@cric_pundit
🏏پنڈت
2 days
@MazherArshad ماشاللہ آج تو بڑی ٹیکنکل گفتگو ہو رہی ہے
0
1
26