Riaz Muhammad Profile Banner
Riaz Muhammad Profile
Riaz Muhammad

@RiazMuhammadLLB

Followers
2,830
Following
501
Media
1,799
Statuses
10,967

BA,LLB University of Peshawar

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
ہم پاکستانی قوم امریکہ سے احتجاج کرتے ہیں کہ مظاہرے میں شریک اس شخص نے کوئی سرکاری عمارت نہیں جلائی صرف سپیکر بیلسی پلوسی کے میز پر پاؤں رکھاہے۔اور امریکہ کی آزاد عدلیہ نے 4.5 سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے ۔کہاں ہے وہ 60 سینٹرز جو پاکستانی دہشت گردوں کو چھوڑانے کے لیے خط لکھ رہے ہیں
Tweet media one
5
222
246
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹنے اور ڈیفالٹ ہوتا دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہو جائیں گی لیکن پاکستان انشاللہ قائم و دائم رہے گا🇵🇰
16
34
183
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
7 months
زمانہ جہالیت میں جہاں بیٹیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتاتھا۔ پیارے حبیب کے صدقے آج اپنی پیاری بیٹی کو کندھوں پر اُٹھا کر طواف کرتے ہوئے دُعا دی کے اللّٰہ تعالٰی ہر بیٹی کے ںصیب اچھے کرے۔کیونکہ بیٹیوں کا باپ بیٹی کی نصیب سے آزمایا جاتا ہے۔
Tweet media one
16
12
107
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
سب پھڑے جائے گے
Tweet media one
5
38
91
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
Eid ul Fiter Nimaz in first saf of Bait ul ALLAH Shareef ❤️
9
12
84
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
میرا پیارا بیٹا محمد سفیان ریاض عصر کی اذان دیتے ہوئے ۔اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔❤️❤️❤️
13
6
55
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
7 months
پاکستان اور خصوصی فلسطین کے لیے دُعائیں کی ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے درگاہ میں قبول فرمائے۔امین۔
Tweet media one
23
8
53
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
اب اس کا جواب دینا پڑے گا اس مکار صوبائی حکومت کو سرکاری گوداموں میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کر کے جعلی آٹا بحران پیدا کیا گیا ہے پختونوں کو نکل کر ان مکاروں سے پوچھنا چاہئیے۔😢😢😢 @BBhuttoZardari @jawabdeyh @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi
0
28
46
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
میرے شہزادے محمد حارث ریاض اور محمد سفیان ریاض ❤️❤️
Tweet media one
21
3
44
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
13
13
43
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
عمران خان کے خلاف امریکی سازش میں اپنی پارٹی کا وزیرِاعلٰی کے پی کے محمود خان اور وزیرِخزانہ تیمور جھگڑا کے شامل ہونے کے ثبوت مل گئے اب دیکھتے ہیں یہ خبطی شخص کیا ایکشن لیتا ہے ان دونوں کے خلاف ✋✋✋✋ @BBhuttoZardari @HamidMirPAK @IbrarAMir3 @EhsanRa54371219 @Tkamal147
Tweet media one
Tweet media two
1
17
38
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
یہ تصویر کسی کو نظر نہیں آئے گی کیونکہ یہ ایک غریب پاکستانی مزدور کے ساتھ ہے ۔
Tweet media one
1
5
35
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@viladimirjones مورخ سے کہے کے یہ بھی لکھے کے یہ سب کچھ کروانے کے لیے موصوف کی خدمات کیوں حاصل کی اور کس کے کہنے پر فنڈنگ کر کے تمام میڈیا کو لگا کر نااہل ترین شخص کو ملک کا وزریراعظم سیلکٹ کروایا گیا۔ مورخ نے اگر یہ بھی لکھ دیا کے سہولتکاروں کو سزا دی جائے توموصوف سمیت کافی لوگ دار پر ہونگے۔
1
2
37
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
شاعر کا اس شعر میں کس طرف اشارہ ہے۔🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
11
8
37
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
2005 کے خوفناک زلزلے کے 17 سال ھوگٸے __ اور حدیقہ کیانی کا بیٹا بھی 17 سال دو مہینوں کا ہوگیا__ صرف 2 دن کا تھا ___جب ماں باپ اس سانحے میں جان دھو بیٹھے___ حدیقہ کیانی جیسی ماں صدیوں میں پیدا ہوتی ہے جب بچہ اٹھایا، رو رہا تھا__ ان کی بانہوں میں آتے ہی چپ ھو گیا___
Tweet media one
1
3
35
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
2
9
33
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
6 months
میں اللّٰہ تعالٰی کا جتنا شُکر ادا کروں کم ہے کل رات دوبارہ مدینہ منورہ میں حاضری کا شرف حاصل ہوا ۔تمام دوستوں اور خصوصاً پاکستان اور فلسطین کے لیے دعائیں کی ہے۔اللّٰہ قبول فرمائے امین ❤️❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
11
8
40
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
7 months
خانہ کعبہ ہو اور اللّٰہ کی طرف سے افطاری ہو اللّٰہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو یہ نظارہ نصیب کرے۔❤️❤️❤️
9
4
40
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
کیا اب کوئی قوم یوتھ کا نمائندہ اس صحافی کو کورٹ میں گھسیٹے گا۔
Tweet media one
0
12
36
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ماں کی عظمت کی روشنی جب بیٹے کے چہرے پر پڑتی ہےتو بیٹے کا قد بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ما شا اللّٰہ ❤️❤️❤️
Tweet media one
1
6
32
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
دھرنے میں شرکت کے بعد لاکھوں عورتوں کا شوہر اب جیل بھرو تحریک کے لیے گھر سے روانہ ہو گیا۔🤣🤣🤣 @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi
Tweet media one
4
7
34
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
7 months
روضہ رسول ص و اور افطار میں آبِ زم زم مسجد نبوی میں اللّٰہ تعالٰی کی اس خصوصی مہربانی کاہم کیسے شکر ادا کریں۔❤️❤️❤️
9
4
34
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
سپہ سالار پاکستان ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
1
3
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
دسمبر لوٹ آیا ہے😢😢😢
Tweet media one
2
6
30
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@zartajgulwazir 12 موسم اور جرمنی جاپان،16 سو 180 والے نمونے سے تو حد درجے بہتر ہے ورنہ روحانیت کو راحونیت پڑھ رہا ہوتا یا جو خاتم النبیین نہیں پڑھ سکتا وہ بولنے پر اعتراض کرے ۔افسوس ہے آپ کی سوچ پے۔
12
4
34
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
پڑھنے کے لیے چہروں کے تاثرات ہی کافی ہیں😂
Tweet media one
6
7
32
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
یہ وہ بہادر پختون بہن ہے جس نے کئی سال پہلے بتا دیا تھا کے اس پارٹی میں میرٹ کی بنیاد کیا ہے۔کیا اخلاقی جرات کرتے ہوئے اس بہن سے معافی مانگنی چاہئیے جس کو اُس وقت طرح طرح الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
1
10
34
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
7 months
اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شُکرہے کے رمضان المبارک میں اپنے در پر حاضری دینے کی توفیق عطا کی ہے۔❤️❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
2
36
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ہر وقت اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہئیے اور تکبر سے ہر صورت بچنا جاہئیے😢
Tweet media one
7
1
32
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے ، پیسہ ، وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفر ت اور منصب اور صرف عمل باقی رہتا ہے .. اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر نصیب فرمائے 🤲
Tweet media one
6
5
32
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
کبھی ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو ۔
Tweet media one
3
1
30
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
آج کشمیر کےبھائیوں ،ماؤں اور بہنوں کو احساس ہو گیا ہو گا کے جو ورلڈکپ جیت کر سیلیکٹڈ وزیراعظم نے ان کو غیر معینہ مدت کے لیے انڈین محاصرہ پر چھوڑ دیا تھا ۔بھارتیوں کی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے خلاف چیخوں سے اندازہ ہو رہا ہے کے وار صیح جگہ لگا ہے @BBhuttoZardari
2
16
34
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
اپنی بیٹیوں کو اس قابل ضرور بنایں کہ کم از کم وہ دو وقت کی روٹی اور ایک چھت کے لیے کسی درندے، جاہل اور ذہنی مریض کے ساتھ پوری زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔ اچھی بیوی کے فرائض میں کہیں بھی مرد کے جوتے اور گالیاں کھانا شامل نہیں ہے
1
6
30
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
تم اس دنیا میں سکون کے متلاشی ھو جہاں آدم کو سزا کے لئے بھیجا گیا تھا
2
6
28
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
اس وڈیو میں حالات،واقعیات اور کردار محض اتفاقیہ ہے لہذا اس کا کسی بھی سیاسی کردار سے دور دور تک کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔
5
13
29
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
میری اپنی گھڑی ہے گفٹ نہیں ہے پر پھر بھی میں نہیں بیچوں گا🤣
Tweet media one
4
3
26
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
وہ اس لیے بے نظیر تھی ۔وزیراعظم نیوزی لینڈ کی زبانی سنے😢😢😢😢 @BBhuttoZardari @SajidTuriPPP
0
11
29
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ارسلان بیٹا اگر سوئے نہیں ہو تو پختونحواہ کے اساتذہ کے دھرنے کو وفاقی حکومت سے جوڑ دو ہماری تو نیندیں حرام ہو گئی ہیں فارن فنڈنگ سے میڈیا کو ڈائیورٹ کر دو پلیز🤣
0
5
31
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
@professor_hasan طلاق کے بارے میں اس قِسم کی رائے دینا کے غصہ میں دی گئی طلاق نہیں ہوتی تو بھائی کسی بھی شوہر نے کبھی کہا ہے کہ بیگم آپ پر بہت پیار آ رہا ہے میں آپ کو طلاق دیتا ہوں اور یہ نازک مسٌلہ ہے اس کے بارے میں جید علما سے رائے لیں تو بہتر ہو گا۔
3
1
34
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
مسکرائیں تاکہ آپ کے اردگرد کے لوگ بھی میں مسکرانا سیکھ جائے☺️☺️☺️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
4
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@ImranRiazKhan @Muzii_2 چلے یہ بھی آپکا بڑھک پن ہے کہ آپ مان گئے ہیں کے آدمی گھڑی چور ہے رہی بات 520 کروڑ کی تو وزیراعظم صاحب اس پر سٹیٹ بنک کو حکم کرے کہ ان اکاؤنٹس پر چیک بیلنس رکھے لگ پتہ جائے گا۔
3
3
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
7 months
ریاض الجنہ میں آج اللّٰہ تعالٰی نے نوافل ادا کرنے نی سعادت نصیب فرمائی اور پاکستان اُمت مسلمہ اور تمام دوست احباب کے لیے خصوصی دُعائیں کی ہے۔اللّٰہ تعالٰی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔امین❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
2
30
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا ❗🙏 مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے🥀
Tweet media one
2
6
26
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ثمر ہارون بلور نے ایک عورت ہوتے ہوئے بھی یہ ثابت کر دیاہے۔کے وہ کسی بزدل خود ساختہ لیڈرز سے کئی گناہ دلیر ہے پشاور دھماکے کے فوراً بعد ہسپتال پہنچ گئی۔ @SamarHBilour
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
7
28
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Awesome weather ❤️
Tweet media one
4
3
26
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Thank you to all of you to attend my first space on Twitter ❤️❤️❤️
Tweet media one
6
2
25
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
اصلوةوسلام علیک یا خاتم النبین ❤️❤️❤️
5
1
25
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
11 months
Tweet media one
12
1
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
فتنہ نیازی اب اس ملک میں وکلاء کے ذریعے انتشار پھیلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ہماری وکلاء صاحبان سے گذارش ہے کے اس فتنے کے ایجنڈے کا حصہ نہ بنے۔ @BBhuttoZardari
5
11
23
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
6
0
24
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
میاں صاحب یہ تصویر صرف 23 تاریخ کو نوٹس میں بلائے گئے تحقیق کے لیے اپلؤڈ کی تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ کیا طریقہ کار ہے۔ @IbrarAMir3 @EhsanRa54371219 @HamidMirPAK @Tkamal147 @RanaAfzalKhan10
Tweet media one
3
8
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
6 months
@mianhamid007 پٹھان کبھی کسی بھی سکھ اور اُس سکھ کی حرام کی اولاد سے نہیں گبھراتی اور یقین نہیں آتا تو اپنے میزائیل کے نام دیکھ لو آپ کے پاس کوئی ہیرو ہوتا تو آپ میزائیلوں کے نام ابدالی،غزنوی اور غوری نہ رکھتے۔آپ کو تو شرم نہیں آنی اپنے آپ کو سکھ کی اولاد کہتے ہوئے۔
2
1
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
وہ لڑکی لعل قلندر تھی🥲
Tweet media one
0
7
22
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
خان صاحب کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دے آپ کے ساتھ چوہدری پرویز الہئ نے چھوٹا سا پرینک کیا ہے کیونکہ نقوی صاصب ان کے رشہ دار ہے آپ بھی خوش اور کام بھی ہو گیا 🤣🤣🤣 @BBhuttoZardari @jawabdeyh
Tweet media one
0
5
26
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@fawadchaudhry امریکی سازش کا بھی ذکر کر دیتےُلگے ہاتھوں کہہ دیتے کے ہم کوئی غلام ہے کیا۔شرم تو ویسے بھی آپ کو نہیں آتی۔
0
1
27
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
اے پُتر ہٹاں تے نی ویکدے😢😢😢
Tweet media one
2
6
24
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
شاہ صاحب آپ کی سیاست جیت گئی جس طریقے سے آپ نے عثمان بزدار کو وزیراعلٰی بنانے کا بدلہ لیا ہے ۔ نیازی صاحب بمعۓ ہمنوا یاد رکھے گے۔آپ جیسا ساتھی ہو انسان کو دشمن کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ @BBhuttoZardari @jawabdeyh @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi
1
10
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
حاجی غلام احمد بلور صاحب ایک جہد کا نمونہ ہیں اللّٰہ تعالٰی ان کو لمبی عمر عطا کرے ❤️❤️❤️
Tweet media one
1
5
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
کچھ رہ تو نہیں گیا پھر نہ کہنا کے خان نے کچھ کیا نہیں ہے۔
Tweet media one
1
12
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
یہ بھی IMF کا قرض دار ہے آخر اس کا حساب اخرت میں کیسے دیا جائے گا 😢😢😢😢😢 @CMShehbaz @BBhuttoZardari @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @TalatHussain12
3
8
23
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
4
0
22
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
I am thankful to the HE Prime Minister of Pakistan to met our proud Malala Yousafzai and we are proud being a Pashtun that she got Noble prize for Pakistan❤️🇵🇰❤️ @BBhuttoZardari @CMShehbaz @ZiauddinY
Tweet media one
Tweet media two
6
2
23
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
-2 and Orange 🍊 Juice with 🧊 🥰🥶
Tweet media one
4
1
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@PakVocals یہ ہمارا ڈئیلاگ ہے نیازی صاحب کے آپ میں ایسی کون سی کوالٹی دیکھ کر اس ملک پر آپ کو مسلط کروایا گیا تھا۔
0
3
20
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@Aadiiroy2 لعنت ہے اس دلال جج پر جس نے اس میں ضمانت دی ہے اس جج کو چاہیے کے کسی کھوٹے پر بیٹھے اس سے اچھے پیسے کما لے گا۔
0
2
23
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
پی ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر فیصلہ عمران خان کے متبادل کے طور پر عثمان بزدار کا نام سرفہرست پارٹی لیڈرز نے عثمان بزدار کو حقیقی طور پر دماغی لحاظ سے عمران خان کا متبادل قرار دے دیا ہے🤣🤣🤣🤣🙈 @BBhuttoZardari @HamidMirPAK @SquatJogz @Leezeoo @IbrarAMir3
1
7
22
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
روئے زمیں پر عالم اسلام کی سب سے پہلی مسجد قُبا جس میں دو رکعت نفل ادا کرنے کا اجر مکمل عمرے جتنا ہے۔❤️
Tweet media one
5
3
24
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ہماری تمام سیاسی جماعتوں کو اگر شہباز گِل جیسے انسان سے فراغت ملے تو ان تصویروں کو دیکھ کر ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان کے اقدامات اُٹھائیں😢😢😢 @BBhuttoZardari @IbrarAMir3 @HamidMirPAK @SquatJogz @NaseemHakeem @ualvi27 @Omohsin87
Tweet media one
Tweet media two
2
11
24
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
شیری مزاری صاحبہ ٹرانسجینڈر قوانین کا دفاع کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی حکومت میں سینٹ میں اپوزیشن کی ترامیم کو غیر انسانی قرار دے رہی ہیں ✋ @BBhuttoZardari @Leezeoo @RanaAfzalKhan10 @rajputzaada @Shafqat37711818 @IbrarAMir3 @Malikka82199303
2
17
23
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
I am thankful to Almighty ALLAH ❤️
Tweet media one
3
1
22
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Muhammad Haris Riaz and Muhammad Sufiyan Riaz my heroes ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
7
0
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
کرسٹینا بیکر جانتے تو ہونگے لیکن ڈرنے والی کوئی بات نہیں میں کچھ بھی نہیں بولوں گا۔ @jawabdeyh @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @ImranRiazKhan
Tweet media one
6
1
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@IrshadBhatti336 بھائی جان کچھ ہوش کے ناجن لے 27 کلو میٹر والوں کو چھوڑ کر 73کلو میٹر والوں سے پوچھو کے کے پی کے جیل خانہ جات کے زیرِنگرانی بنوں جیل کیسے توڑی گئی ۔کئی کسی طریقے سے سہولت کاری تو نہیں دی جا رہی۔ویسے 20کروڑ 87 لاکھ کی گرانٹ تو دی گئی تھی صوبائی خزانے سے اور یہ بھتہ دینے کے علاوہ ہے
0
3
24
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کے تمام مسلمانوں سمیت ہروقت اپنے گھر کی اور اپنے حبیب کے در کی زیارت نصیب فرمائیں۔امین❤️❤️❤️
Tweet media one
3
3
16
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
پوری دنیا میں سب سے حسین جگہ مکہ مکرمہ ❤️
Tweet media one
3
0
18
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
اگر اخلاقی جرات ہو تو قوم یوتھ اس کو بھی لُوٹا کہے کیا خیال ہے۔
Tweet media one
10
5
23
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
3
1
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
قطر دنیائے اسلام کا پہلا ملک ہے جو عالمی فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے جبکہ پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جو اس عالمی ایونٹ کی سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہا ہے وزیر خارجہ پاکستان نے موقع ہاتھ سے جانے نا دیا اور اپنے وطن کا نام نمایاں رکھتے ہوئے قطر کو مبارکباد پیش کی
Tweet media one
3
4
20
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
کمپنی جب ٹائر بناتی ہے تو اس میں ہوا بھرنے اور نکالنے کی جگہ بھی رکھتی ہے۔ یہ پیغام جنرل ٹائر کی طرف سے ہے
4
5
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ترکی کے زلزلے میں لی گئی اس تصویر سے بھائی بہن کے رشتے کا تقدس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
Tweet media one
1
7
20
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
فرانس کے سفارت کے سامنے ختم نبوت کے حوالے سے لندن میں گرفتاری دی تھی اب لوگ ہم سے سرٹیفیکٹ مانگ رہے ہیں۔
5
8
18
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
We proud of you Mr Chairman because you performed your duties very well for the betterment of Pakistan 🇵🇰 @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
7
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
7
2
17
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ما شا اللّٰہ شہزادہ ہے ہمارا چئرمیں ❤️ @BBhuttoZardari
@chandio95
Muhammad Ali Chandio
2 years
تھر کی خواتین کو روزگار مل رہا ہے @BBhuttoZardari #TharBadalRahaHaiPakistan
Tweet media one
1
9
52
1
1
18
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
بھائی جان آپ جیت گئے اور یہ بد صورت بے ضمیر معا شرہ ہار گیا آپ کے آنسوؤں نے دل میں راستہ بنایا اور جو آپ نے اس ذات کا شکر ادا کیا یہ اس دنیاوی حسن کے مقابلے میں حسن یوسف کی مانند ہے۔ اللّٰہ آپ کو شکر ادا کرنا قبول فرمائے😢😢😢😢 @DailyUrduPoint
1
4
18
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
2
2
18
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
یہ ہے پختون اس سے بھی بڑی تعداد میں نماز جمعہ میں شریک ہیں ۔ہم نے ثابت کر دیا کہ آپ کی جیکٹس ختم ہو جائے گی ہمارے سینے ختم نہیں ہونگے۔
@KP_Police1
KP Police
2 years
پشاور پولیس لائنز کی متاثرہ مسجد میں دھماکہ کیبعد پہلی بار نماز جمعہ ادا کی گئی۔ نماز جمعہ میں دھماکے میں ہونیوالے شہداء کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ متاثرہ مسجد نمازیوں سے کچا کچ بھری تھی اور مسجد سے باہر بھی نماز ادا کی گئی۔نماز جمعہ میں پولیس کے افسران اور جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
74
975
4K
1
6
16
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
شہید محترمہ بے نظیر بھٹوکی سالگرہ کے موقعہ پر پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خطاب❤️
5
2
19
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
@ImranRiazKhan جی ہاں بلکل اسی طرح جس طرح باقی ملکوں کے صحافیوں کا کام صحافت ہوتا ہے اور ہمارے ملک کے صحافی اضافی کام بھی کرتے ہیں جیسا کے بوٹ پولش ،لایک اور فالورز کی خاطر ملک کے خلاف بھونک۔۔، اور ایک پارٹی کا پا لت۔۔ بننا۔
0
2
21
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہمارے پاکستانیوں کو ایسی خبریں کیوں دکھائی نہیں دیتی۔❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
1
7
19
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
شہزادہ @BBhuttoZardari
Tweet media one
1
1
20
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
10 months
@professor_hasan یہ پاکستان کا سنہری دور تھا جب سیاسی مخالف ایک دوسری کے غم کو اپنا غم سمجھتا تھا۔
0
2
22
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
وہ لڑکی لعل قلندر تھی۔😢😢😢
Tweet media one
2
0
17
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
پختونخواہ کی اسمبلی 32 دسمبر کو اور پنجاب اسمبلی 33دسمبر کو تحلیل کرنے کا اعلان اس بار یو ٹرن بلکل نہیں لیا جائے گا 😂
3
1
17
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
نیازی صاحب کبھی چوروں کو قبول نہ کرے لیکن آڈیوز کی تو تردید کر دے۔آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کے یہ جھوٹی ہیں میرے خلاف سازش ہے اور پھر گھر پر کل سپیشل برانچ کی ٹیم بلا کر تو آپ نے قوم کو مزید سوچ میں ڈال دیا۔ @jawabdeyh @HamidMirPAK @ImranRiazKhan
Tweet media one
1
6
17
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
Tweet media one
3
2
20
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
Happy birthday Malala Yousafzai. May Allah bless you with many such springs in your life. @ZiauddinY @Malala
Tweet media one
0
4
17
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
2 years
ماں کی جمع "مائیں " باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔ والد ابا باپ ابو لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔ بہت حیرت سے سوچا کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
3
4
16
@RiazMuhammadLLB
Riaz Muhammad
1 year
عینک شینک 😎
Tweet media one
2
0
19