Asim Foundation Official 🇵🇰 Profile Banner
Asim Foundation Official 🇵🇰 Profile
Asim Foundation Official 🇵🇰

@muzii_2

Followers
6,315
Following
2,342
Media
154
Statuses
2,530

انسان تبھی انسان ہے اگر خود تکلیف اٹھا کر دوسروں کی مدد کرے

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
آج رات وڈے میاں صاحب کو نیند نہیں آئیگی کوئی انکے ساتھ ہاتھ کر رہا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
53
1K
4K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
سسٹم اپنی بد اعمالیوں کے بوجھ سے گرنا شروع ہو گیا ۔ قاضی فائز عیسی پر تحریک عدم اعتماد جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفی دے دیا سپریم کورٹ اپنا بھروسہ مکمل کھو چکی ۔ یہ استعفی بہت بڑا چھتر ہے اگر کوئی محسوس کرنے والا ضمیر ہو تو
93
1K
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
رات OLX پر بولی لگی وفاق کی حکومت چھوڑ دو پنجاب اور KP لے لو یمن پالیسی پر خاموشی کا وعدہ کرو دروازے کھل جائیں گے جواب ملا شفاف الیکشن بغیر شرطوں کے
71
1K
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پلاننگ الیکشن کمشنر RSS کے انتخابی نشانات سے بلا نکالنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ بلے کے حق میں فیصلہ دے( جس کا قاضی کورٹ سے امکان نہیں) تو PTI پھر عدالت جائے یوں نشان الاٹ ہونے اور بیلٹ پیپر پرنٹنگ میں تاخیر الیکشن التوا کا جواز بنے یہ بس پرانے مداریوں کا ہی ناگن ڈانس ہے
46
791
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن 2024 میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ 1970 کا الیکشن کچھ بھی نہیں تھا اگر تب ملک دو لخت کروا لیا تھا تو اب کا پلان اس سے بہت بڑا بہت برا ہو گا
51
664
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
برطانوی ہفتہ وار میگزین Economist کو پہلی دفعہ پتہ چلا ہے کہ انھی مشہوری کسے کہتے ہیں۔ اب وہ خان کے آرٹیکل کیلئے کچھ بھی کریگا😁
60
669
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
لاہور سے ایاز صادق اور رانا مشہود جیسے پرانے ن لیگیوں نے ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا خبر یہ دی جا رہی ہے کہ انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا اور انہیں ضمنی الیکشن میں ایڈجسٹ کیا جائیگا حقیقت یہ ہے کہ الیکشن نتائج دیکھے بغیر پرانے سیاستدان ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا رسک نہیں لے رہے
27
562
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
آج ہی چیف جسٹس اور جسٹس اطہر من اللہ آزادی اظہار رائے پر اظہار خیال فرما رہے تھے اور آج ہی تمام سوشل میڈیا سائٹس down کر دی گئیں کیونکہ آج تحریک انصاف کا آن لائن جلسہ ہے Shame in you PTA
23
745
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
اس وقت صرف دو جماعتیں الیکشن مہم چلا رہی ہیں پیپلز پارٹی خود چلا رہی ہے اور پی ٹی آئی کی مہم حکومت کے خرچ پر کل سے ٹی وی پر لائیو چل رہی ہے 🤣🤣🤣
34
481
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
آخر 9 مئی کی مذمت کرنے میں مسئلہ کیا ہے؟ آئیں ہم سب اجتماعی مذمت کرتے ہیں "یا اللہ جس نے بھی 9 مئی پلان کیا اس کا ککھ نہ رہے وہ اس دنیا میں بھی اور اگلی دنیا میں بھی ذلیل و رسوا ہو #آئیں_9مئی_کی_مذمت_کریں
187
745
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
نوشہرہ کے بعد باجوڑ میں شیر افضل مروت کی بلاوجہ گرفتاری کیلئے ریاستی طاقت کے احمقانہ استعمال کا نتیجہ خیبرپختون خواہ سے ایسی مزاحمت کی ابتدا ہو سکتا ہے جو کسی کے کنٹرول میں نہ رہے یہ علاقے تھوڑا پہلے آزاد علاقے کہلاتے تھے انکا مزاج بھی آزادنہ ہے آپ غلط جگہ انگلی کر رہے ہیں
57
528
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
صحیح وقت پر منصور علی خان سے ضرور پوچھا جائے کہ ادارے کے نام پر کس نے ایک صحافی کے ذریعے بے دھڑک میسج دیا کہ وہ سیاست میں صرف دخل نہیں دے رہے بلکہ سیاسی مینیجمنٹ بھی کر رہے ہیں اس غیر آئینی عمل کے اعتراف جرم پر اسے آرٹیکل 6 کے تحت سزا دی جائے @_Mansoor_Ali @sherafzalmarwat
107
763
2K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
کور کمانڈر ہاوس المعروف جناح ہاوس کی آج تک مرمت نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ وہاں سالانہ عرس منانے کا موڈ تو نہیں
157
467
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
انور مقصود کو کیوں لگتا ہے کہ سی پیک بند ہو جائیگا ؟ اور بھی بہت کچھ کہا انہوں نے 😷
26
792
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
جلد بازی نہ کریں شیر افضل مروت گرم تار ہے اور بیرسٹر گوہر ٹھنڈی ۔ دونوں ضروری ہیں خان کیطرف سے ان مشکل حالات میں انہیں دیئے گئے عہدوں کی تقسیم سے سمجھیں ڈپلومیٹک پالیسی کیلئے چیئرمین اور جارحانہ پالیسی سینئر نائب صدر حالات کا پریشر ککر دیکھیں پریشر اور سیٹی دونوں لازم ہیں
Tweet media one
60
392
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
حیرت ہے کسی نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی ان 7 کروڑ ڈالر غبن پر چیلنج کیوں نہیں کئے جو وہ بچوں کی تعلیم کے نام پر مشعل اوبامہ سے لیکر کھا گئی تھیں یہ کیس تاحال سندھ ہائیکورٹ میں فیصلے کا منتظر ہے اور نہیں تو جہاں انکا جلسہ ہو وہاں اس کی ریکوری کے مطالبہ کے بینر لگا دیئے جائیں
Tweet media one
41
896
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
عدلیہ کیلئے JIT وہ نگران حکومت بنا رہی ہے جو خود آئین توڑ کر حکومت میں ہے اور جس پر آرٹیکل 6 لگتا ہے کمال ہے
22
477
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
جس میڈیا پر عمران خان کا نام نہیں لیا جا سکتا اس میڈیا پراس وقت بلوچستان میں بندے غائب کرنے والوں کے خلاف بلوچ دھرنا اور انکے بیانات لائیو دکھائے جا رہے ہیں آنکھیں کھلی رکھنے کی ضرورت ہے کہ ایک برحق دھرنا کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی کیا کھچڑی پک رہی ہے
24
374
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار کی پریس کانفرنس اچانک تمام بڑے چینلز پر آنا اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے انکار کرنا خود اس بات کا اظہار ہے کہ پچھلے چند گھنٹوں میں اس کے ساتھ کیا ہوا ہے
33
458
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
رات عمران خان سے آخری وقت تک ڈیل کی کوشش ہمارے سوشل میڈیا کے ایک "پرانے دوست" کر رہے تھے جو ناکام رہی آخری شرط یہ تھی کہ انکل سام کی پالیسیوں پر خاموشی کا وعدہ ہی کر لیں
60
413
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
عمران خان وہ سنیاسی باوا ہیں جو طبیبوں کو مریض بنانے کا نسخہ رکھتے ہیں نیب کے قدیم تجربہ کار جج محمد بشیر نے پکی چھٹی مانگ لی
34
388
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
شدید سردی سے سمندر کا پانی برف میں تبدیل ہونے کا لائیو منظر آپ نے کبھی دیکھا ہے؟ یہ روس ہے
76
467
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
منصور علی خان @_Mansoor_Ali کے بقول سینئر آرمی افسر نے کہا کہ عمران خان آئندہ سیاست میں نظر نہیں آتے تو یہ بات دراصل منصور کے منہ میں ڈالی گئی ہے مگر وڈے عقلمند بھول گئے کہ لوگ ان فضولیات سے بہت آگے نکل چکے ان پر کان دھرنے کی بجائے الٹا ہوش اڑانے والا ردعمل دینگے
52
409
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
اچھے بچے جو آپس میں کبھی نہیں لڑے ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں دونوں کو دوسری طرف وہ عناصر بھی نظر آ رہے ہیں جو اس جگہ کبھی رپورٹ نہیں ہوئے ایک دوسرے کے حملے کو فورا تسلیم بھی کر رہے ہیں کہ ہاں جی ہوا ہے سب کچھ اتنا smooth ہے کہ سب ہکا بکا ہیں ۔۔۔ ایسے کیسے؟
111
383
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
#RSS_Election آر ایس ایس تو بھارتی دہشتگرد تنظیم ہے مگر پاکستان میں آر ایس ایس الیکشن کروائے تو شاید ایسا ہی منظر ہو جیسا اس وقت راجہ سکندر سلطان (RSS) کے ہاتھوں ہو رہا ہے ٹرینڈ آج رات 8 بجے سے مستقل جاری رہےگا
Tweet media one
72
632
1K
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
حامد میر کے اچانک اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے پر اصل بات نظرانداز ہو رہی ہے کہ حامد میر کا ذریعہ معلومات بندر نچانے والے ہیں انہوں نے بلاوجہ موقف تبدیل نہیں کیا بیرونی طاقتیں خان کی مخالفت سے ہٹنے جا رہی ہیں جو جلد (واپسی پر) مقامی رویوں میں بھی نظر آئےگا حامد میر اتنے بھی سادہ نہیں
80
299
989
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پی ٹی آئی کے مقابلے پر کوئی سیاسی جماعت نہیں سارا مقابلہ غیر سیاسی جماعتوں سے ہے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پارٹی( IEP) مقامی اسٹیبلشمنٹ پارٹی(LEP) سپریم کورٹ پارٹی(SCP) الیکشن کمشن پارٹی(ECP) بیوروکریسی/پولیس پارٹیاں(BPP) اب LEP کے کہنے پر SCP اور ECP مل کر بلا چھیننے کی کوشش کرینگی
30
517
990
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے، جو الیکشن میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر بھی ہو گا ، مریم نواز کے جلسہ کیلئے ساڑھے 11 بجے سکول کالجز بند کروا دیئے اس DC کے خلاف PTI کو الیکشن کمشن اور عدالت میں درخواست ضرور دینی چاہئے, ہو گا کچھ نہیں مگر صحیح وقت کیلئے ریکارڈ پر یہ بات آنی چاہئے @PTIofficial
25
504
951
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
یا اللہ پشاور ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ بنا دے
77
248
895
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
سسٹم ٹوٹنا شروع ہو چکا ہے پرانی عمارتیں مکمل گرنے میں کچھ وقت لیتی ہیں لیکن اس عمارت کو کچھ زیادہ ہی جلدی ہے
23
254
870
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد اسکے خلاف بولنے پر سوشل میڈیا کے خلاف JIT بنانے سے پہلے ایک بات کا جواب ضرور دیں کہ اگر عدلیہ کے فیصلے درست اور ناقابل تنقید ہیں تو یہی سپریم کورٹ بھٹو کیس کے time barred اور عمل شدہ فیصلے کو متنازعہ کیوں بنا رہی ہے سپریم کورٹ پہلے اپنے سسٹم پر توجہ دے
24
409
861
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
آئین کے آرٹیکل 175 a کے تحت ہائیکورٹ جج کیلئے بنیادی شرائط یہ ہیں * کم از کم 40 سالہ پاکستانی شہری ہو *ایڈووکیٹ ہائیکورٹ 10 سال تجربہ *ڈسٹرکٹ جج کم از کم 3 سال سروس ایک دن بھی ڈسٹرکٹ جج رہے بغیر قاضی فائز عیسی کی ڈائریکٹ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی ہی غیر آئینی تھی
45
524
844
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن کمیشن پارٹی سپریم کورٹ پارٹی نگران حکومت پارٹی پولیس پارٹی بیوروکریسی پارٹی اور یہ وہ پارٹی یہ سب پارٹیاں PDM کی اتحادی ہیں سب مل کر PTI کے خلاف الیکشن گراونڈ خالی کروا کر جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں پھر بھی پھٹی پڑی ہے کسی جیت کی امید
24
387
843
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن سے قبل PTV پر PTI مخالف DOCUMENTARY سے ثابت ہوا نگران حکومت غیر جانبدار نہیں بلکہ ایک پارٹی کے خلاف کام کر رہی ہے اس لئے انکا باقی رہنے کا کوئی جواز نہیں دوسرے ptv اور الیکٹرانک میڈیا بھی کنٹرول کرنے والے سیاست کا حصہ ہیں اور اپنے آئینی فرض اور حلف سے روگردانی کر رہے ہیں
26
446
840
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
آفیشل سیکرٹ ایکٹ لگتا ہے تو لگتا رہے ہم "سائیں فر" کیس ڈسکس بھی کرینگے اور رپورٹ بھی کرینگے پابندیاں پہلے کونسا قانونی ہیں ہر پابندی کے پیچھے بد دیانتی اور پاکستان سے دشمنی کا ایجنڈا ہے ہم چپ رہے تو تاریخ ہمیں بھی مجرم لکھے گی
33
351
815
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
فرق کوئی نہیں 1971 میں "الیکشن کے بعد" اکثریتی پارٹی کا حق چھینا گیا اور 2024 میں "الیکشن سے پہلے" اکثریتی پارٹی کا حق چھین لیا گیا ذمہ دار دونوں دفعہ ایک ہی ہیں
Tweet media one
30
503
831
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پھر مجھے کیوں بلایا #بلا_بحال_لیگی_بےحال
Tweet media one
58
353
824
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن پھر بھی نہیں ہونگے حالانکہ بلا نہ ہونے سے PTI الیکشن مہم کی مرکزیت ختم پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم آزاد امیدوار مرضی کی پارٹیوں میں شامل کرنے کا موقع بھی مل گیا من مرضی کیلئے اس سے بہتر ماحول نہیں بن سکتا لیکن الیکشن مہم میں جذبات بھڑک اٹھنے کا ڈر سانس بند کر رہا ہے
25
334
810
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
عمر ڈار برآمدگی کافی نہیں آئی جی پنجاب کو اندر کیا جائے اس کے اندر سے بہت باہر نکلیں گے
29
268
772
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
اگر الیکشن میں PTI کے ساتھ ہاتھ کرنے میں کامیاب ہو گئے تو بھی وزیراعظم نواز ہو گا نہ بلاول ۔ بلکہ بلوچستان سے کوئی ہو گا اسے کہتے ہیں ہاتھ کرنا ویکھ لینا
34
241
772
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ایک وکیل 15 جنوری خان کو رہا کرتا ہے دوسرا الیکشن کمیشن رپورٹ پر موجود ثبوت پیش نہیں کرتا تیسرا سیاسی ٹویٹ کر کے لائک لیتا ہے چوتھا متنازعہ رہنے کا شوقین ہے بھٹو کیس میں عدالت جن کے دباو میں تھی اب وہ اور عدالت اتحادی ہیں ایسے میں نعرے اور جذباتی باتیں لایعنی ہیں خان اکیلا ہے
66
355
768
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
بلا نہیں ملے گا قاضی سے ویسے بھی کوئی امید نہیں تھی اور یہ بات اس نے اپنے ریمارکس میں واضح کر دی ہے اگر آئینی ادارے کے فیصلوں میں مداخلت نہیں کی جا سکتی تو اسی قاضی نے پارلیمنٹ کے فیصلوں پر سماعت کیوں کی تھی
22
291
761
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
جنہوں نے جہانگیر ترین کو خان سے دور کرنے کیلئے نااہل کروایا تھا انہوں نے ہی اسے نواز شریف کے قریب کرنے کیلئے اہل کروا دیا ہے
33
232
769
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
جمشید دستی کے ساتھ ظلم کا دستی فیصلہ نہ ہوا تو اس دفعہ شاید پنجاب بھی خیبر پختونخواہ بن کر اٹھ کھڑا ہو اگر اب بھی نہیں ہو سکتا تو سو جاو اور اپنی باری کا انتظار کرو یا گھر والوں کو حفاظت کیلئے افغانستان بھیج دو #جمشیددستی
40
380
755
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
بھٹو سے عدالتی زیادتی کا کیس 44 سال بعد سننے والے ، آج ویسی ہی زیادتیوں کے م��کزی کردار ہیں کیا آج کی زیادتیوں کا کیس 40 سال بعد 2067 میں سنا جائیگا؟ قاضی صاحب آپ کا حساب ماضی کا نہیں حال کا ہو گا اور وہاں ہو گا جہاں چ چالاکیاں نہیں چلیں گی
52
361
744
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
پہلے فضل الرحمان پریس کانفرنس اور پھر جیو پروگرام میں تاثر دیا جا رہا ہے کہ PTI کے خلاف کاروائیاں تو انہیں BOOST دینے کیلئے ہیں رک جائیں: ذرا گھما کر سمجھیں پریشر اور ڈیل فیل ہونے کے بعد پتہ پھینکا جا رہا ہے کہ ساری گڑبڑ کے پیچھے " ہماری" نیت ٹھیک تھی یہ فارمولہ نہیں چلنے والا
28
359
730
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
تحریک انصاف کے بلامقابلہ انتخاب پر کئی گھنٹے ضائع کرنے کے بعد جب ن لیگ کے بلا مقابلہ انتخاب کی بات آئی تو قاضی صاحب نے فرمایا پارٹیوں میں بلا مقابلہ انتخاب ہوتے رہتے ہیں ہم اس کی بات نہیں کرینگے تو پھر یہاں کونسا herpes simplex virus تنگ کر رہا ہے
34
375
727
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
اسلام آباد میں بلوچ دھرنا میں کچھ مشکوک افراد دیکھے جانے کا ذکر سنا جا رہا ہے اگر وہاں کچھ بڑی گڑبڑ ہوئی تو اس کی ذمہ داری کسی غیر ملکی طاقت یا نام نہاد دہشتگرد تنظیم پر نہیں ہو گی بلکہ اپنا گریباں پکڑنا پڑیگا @MahrangBaloch_
20
327
706
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
سوچ رہا ہوں 9 ویں اکاونٹ سے 9 مئی کی مذمت فرض ہوتی ہے یا نفل ؟ 😊
185
174
712
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
کہتے ہیں PTI سوشل میڈیا بہت مضبوط ہے درحقیقت یہ PTI کا managed سوشل میڈیا نہیں ہے اکثریت وہ ہیں جو PTI آفیشل میں کسی کو جانتے ہیں نہ آفیشل انہیں اور PTI حکومت آئی تو کوئی انہیں OWN نہیں کریگا پاکستان کیلئے تکلیف میں ان کا خلوص وہ طاقت ہے جو ہر طاقت کے سامنے بلا طلب ڈٹ کر کھڑا ہے
62
318
724
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے ہر کیس میں جس طرح عامر فاروق ضرور موجود ہوتا ہے اسی طرح سپریم کورٹ میں ایسے ہر اہم کیس میں قاضی ضرور بیٹھتا ہے یہ گینگ اگلی کم از کم نصف دہائی تک عدالتوں میں قابض رہے گا
24
308
699
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
متوقع بکرا کسی بڑی جماعت کی بجائے ایسا ہو گا جس کی وجہ سے نسلی یا مذہبی انتشار پھیلانے میں آسانی ہو خیبر پختونخواہ کی خیر ہو
75
225
689
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
تحریک انصاف کی طرف سے لطیف کھوسہ نے لیول پلیئنگ فیلڈ کی پٹیشن واپس لیتے ہوئے جس طرح 3 رکنی بینچ کی Oral spanking کی وہ کمال تھی اس کا اثر بینچ کی خاتون رکن نے زیادہ لیا اور کمنٹ کیا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ PTI کے ساتھ فیئر نہیں ہے #آج_کا_جسٹس_منیر_پلس
31
330
674
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن ملتوی کرانے کیلئے کسی بڑے کی بھینٹ ضروری ہے دیکھیں کس کا نمبر لگتا ہے کچھ متوقع بکرے چھری دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں
61
240
682
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
ہم یہ نہیں پوچھتے کہ چیف جسٹس کون ہے بلکہ ہمیں یہ جاننا ہے کہ پاکستان میں جب جسٹس ہی نہیں تو چیف جسٹس کیسے ہو سکتا ہے
38
262
664
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
کل الیکشن کمیشن امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کریگا اسی لئے آج سپریم کورٹ میں انٹرا پارٹی الیکشن ہائیکورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا فیصلہ نہیں کیا گیا عدالتیں اور الیکشن کمشن مداری کی ڈگڈگی پر سسرال جانے والے بندر کی طرح ناچ رہے ہیں
16
311
665
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
قاضی فائز عیسی کے بقول جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے کے باوجود کاروائی جاری رکھنا اس لئے ضروری ہے کہ اسطرح استعفے سے سپریم کورٹ کی ساکھ متاثر ہو گی ساکھ ؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
54
221
655
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
عمران خان کی نااہلی کے خلاف اپیل کی سماعت ہائیکورٹ کے ٹریبونل جج نے سماعت مکمل کر لی ایسے فیصلے فوری سنائے جاتے ہیں مگر اس اپیل کا فیصلہ 3 دن بعد 10 جنوری کو صبح10 بجے سنایا جائیگا حیرانی ہے کہ آ��کل کے واٹس ایپ ؛ ایمیل اور فون کے جدید دور میں اتنا وقت کب لگتا ہے پوچھنے میں
45
295
650
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
مکمل سیاسی ویڈیو اگلا الیکشن اور PTI
31
382
673
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
یمن وہ ملک ہے جس کے متعلق رسول اللہ ﷺ کی 30 سے زائد احادیث ابتدائی دور سے اور آخری بڑی جنگوں کے دور کا احاطہ کرنے اور انکے مزاج اور ایمان پر گواہ ہیں جن سے یہ واضح ہے کہ یمن کے خلاف غیر مسلموں کی کسی سازش کا حصہ یا معاون بننے والے حق کے خلاف کھڑے ہونگے خواہ وہ کوئی بھی ہو
34
261
642
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن PTI پھر بھی لڑے گی اور یہ چیز الیکشن نہیں ہونے دیگی
20
206
625
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
آزاد امیدوار کسی پارٹی کا نشان یا جھنڈا تو اپنے پوسٹر پر نہیں لگا سکتا مگر کوئی بھی تصویر لگانے سے کوئی قانون نہیں روک سکتا آج کوئی اپنے پوسٹر پر قائد اعظم کی تصویر لگا لے تو کیا اسے مسلم لیگی سمجھا جائیگا ؟ @ECP_Pakistan
15
273
612
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
کیا مظاہر نقوی کے بعد اگلا نشانہ جسٹس اعجاز الاحسن ہونگے؟ تاکہ گلیاں ہو جان سنجیاں وچ لچا یار پھرے
39
225
623
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
پہلے بنگالی غدار پھر بلوچی غدار پھر کراچی والے غدار پھر پختون غدار پنجابی رہ گئے تھے اب وہ بھی غدار اور سب کو غداری کا سرٹیفیکٹ دینے والے محب وطن صرف وہ بچے جو ملک سے سرمایہ سمیٹ کر امریکہ ، یورپ اور مشرق وسطی لے گئے #RSS_Election
23
375
627
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
تحریک انصاف سے چھینا گیا نشان بلا نہیں ڈنڈا تھا؛ مریم نواز کا اوکاڑہ میں خطاب یا تو اس بی بی کا جنرل نالج زیادہ ہے یا اس کا IQ ایسی چیزوں تک محدود ہے
61
199
599
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
اپنے VPN کو ٹاکی شاکی مار لیں آج کل پھر وڈی مچھلی تاروں کو چک ضرور مارے گی
43
191
605
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
یہ تیسری تکنیکی خرابی تھی جو عین اس وقت ہوئی جب پی ٹی آئی کی آن لائن ایکٹویٹی تھی یہ بات سب جانتے ہیں اسلئے اس ٹویٹ پر آپ کے خلاف عدالت میں کیس ہونا چاہئے سپیکر لگا کر جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی کیا؟
@PTAofficialpk
PTA
9 months
پی ٹی اے کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ دیر پہلے انٹرنیٹ میں جو تعطل آیا اس کی وجہ تکنیکی خرابی تھی جسے درست کرکے انٹرنیٹ کو ملک بھر میں مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے.
13
293
1K
17
298
588
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
سارا سارا دن تمام میڈیا چینلز پر لائیو کوریج کے ذریعے غیرضروری مشہوری کے پیسے چیف جسٹس خود دے رہے ہیں یا سپریم کورٹ کے اکاونٹ سے جا رہے ہیں ۔ کہیں ایسا نہ ہو سپریم کورٹ کے پاس پڑے 190 ملین پاونڈ اسی چکر میں ختم ہو جائیں
17
211
576
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
نگران وزیر کے بیان کا مطلب ہے کہ ملالہ زبردستی ہیرو بنائی گئی مگر اسے تو پہلے CMH اور پھر امریکہ بھیجا گیا تھا سر میں گولی لگی ہو تو طویل ہوائی سفر کی اجازت کوئی پاگل ڈاکٹر بھی نہیں دیتا کیا جان اچکزئی کی بات کا یہ مطلب ہے کہ ملالہ سٹوری میں امریکہ کے ساتھ CMH بھی شامل تھا؟
Tweet media one
36
296
572
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
سینیٹ میں فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپیگنڈا پر سخت سزا کی متفقہ قرارداد منظور ویسے اس کی ضرورت کیا تھی؟ اور صرف فوج کیوں؟ باقی ادارے سوتیلے ہیں کیا؟ توہین واپڈا ، توہین سوئی گیس ، توہین PTV وغیرہ پر بھی سزائیں دیں اور عوام تو توہین لیبارٹری کے guinea pigs ہیں انکی خیر ہے
32
313
576
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
الیکشن کمیشن نے خواہ مخواہ وکیل پر خرچہ کیا ہے مفت کا وکیل جو دستیاب تھا عدالت کی سب سے بڑی کرسی پر
4
179
564
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
جسٹس مظاہر نقوی جس طرح اپنے حق کیلئے فائٹ کر رہے تھے وہ خود سے استعفی دینے والے نہیں لگتے کچھ گندے فیکٹرز کا کردار ابھی سامنے نہیں آئےگا لیکن آئےگا ضرور مگر تب فائدہ نہیں ہو گا
19
207
556
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
آج بھٹو کے عدالتی فیصلہ کیخلاف سماعت کرنے والوں کیخلاف بھی سماعت ہو گی تب کا منصف آج کی عدالت کے بارے میں rogue courts کا لفظ ضرور لکھے گا قاضی کا نام عدالتی تاریخ میں جسٹس منیر کی طرح ہمیشہ برے لفظوں میں quote کیا جائیگا
20
223
573
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پیارے میڈیا امریکی ترجمان کی صفائیاں دکھا رہے ہو تو یہ بھی تو دکھاؤ کہ کس نے اور کیا سٹ ماری ہے جس کی صفائیاں دے رہے ہیں کبھی تو تھوڑا سا پاکستانی بن جاؤ
19
205
552
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
خان ایسے خان ویسے خان شہزادہ خان خان خان اور ہم سب تالیاں بجانے والے تماشائی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔ ایسے کچھ نہیں ہونے والا سوائے پچھتاووں کے
64
211
553
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
نواز شریف نے واپسی کے بعد جیسے تیسے صرف ایک جلسہ کیا کیونکہ اسے معلوم ہے ہر جلسہ اس کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹیبل پر پوزیشن کمزور کر دیگا کل مریم کا گجرات میں جلسہ پرزور فرمائش پر ایک tester تھا جو فیل ہو گیا اب لندن پلان کی کسی عملی شکل سے پہلے ن لیگ ایک اور جلسے کی غلطی نہیں کریگی
23
228
546
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
جو کہتا تھا زمین گرم کر دینگے اسے خود اتنی کپکپی لگ رہی ہے کہ کہتا ہے 8 فروری کو ٹھنڈ ہو گی ووٹر ووٹ نہیں ڈال سکتے کاکا فروری کا کیا رونا تجھے تو ووٹ کوئی مئی جون میں بھی نہیں ڈالے گا
28
179
552
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
سوال ذرا تکنیکی نوعیت کا ہے پاکستان آرمڈ فورسز کے تین حصے ہیں بری فوج فضائی فوج بحری فوج پھر صرف بری فوج کے سربراہ، حکومت کی موجودگی میں کس حیثیت میں دوسرے ممالک کا ایسا دورہ کر سکتے ہیں جس میں وہ صرف دفاعی حکام نہیں بلکہ وہاں کی سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں اور کیوں؟
66
286
560
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
پاکستان میں کتوں کی تعداد تشویشناک حد سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے #پاکستان_میں_کتے
Tweet media one
67
261
559
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
قوم کے ساتھ مل کر ہر قسم کے مافیا کی سرکوبی کرینگے : آرمی چیف کونسی قوم؟
211
152
564
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ن اور PPP کے چینلز پر باقاعدگی سے دکھائے جانے والے جلسوں کی تقاریر دیکھ کر ہنسی کے ساتھ صرف ایک بات سمجھ آتی ہے کہ یہ لوگ ایک جھوٹے بلدیاتی امیدوار سے زیادہ کی ذہنیت نہیں رکھتے ان میں سے کوئی بھی ملکی مسائل اور پالیسی پر بیان کی صلاحیت اور سوچ بھی نہیں رکھتا
26
208
547
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پاک ایران تنازعہ
75
248
545
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ایک نظر ادھر بھی اسٹیبلشمنٹ نواز مخالف ہوئی تو JIT، والیم 10، سپریم کورٹ کے حسب منشا سیٹ اپ سے احتیاطا کمزور فیصلے سے ایکطرف کر دیا پھر اسٹیبلشمنٹ کے 180 ڈگری ٹرن میں سابقہ جوڈیشل پارٹنرز کا ردھم رکاوٹ تھا لہذا ٹھکانے لگانا ضروری ہو گیا آئندہ موجودہ اتحادی بھی ٹھکانے لگ سکتے ہیں
7
165
536
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر کے گھر پر 4 ڈالوں کا حملہ بیٹے اور بھتیجے کو مارا ۔سرکاری ڈاکو کمپیوٹر وغیرہ اٹھا کر لے گئے اس سسٹم سے لڑنے کیلئے PTI کو سیاسی سے پہلے انقلابی جماعت بننا پڑیگا
17
253
534
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کےلئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی  (حبیب جالب نے کہا تھا ہم نے شاید سنا نہیں)
22
198
526
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ذرا سوچیں *بغیر criteria ڈائریکٹ چیف جسٹس بلوچستان؛ اب چیف جسٹس پاکستان *اکثریت نہ ہونے کے باوجود بلوچستان سے چیئرمین سینٹ *نگران وزیراعظم بلوچستان سے *بلوچ دھرنا کی اچانک میڈیا کوریج اس وقت سسٹم پر حاوی کی گئی اکثریت بلوچستان سے ہے جہاں سیاست پر ہمیشہ غیر سیاسی حاوی رہے
33
242
505
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
نواز شریف کا لٹکا منہ دو وجہ سے ہے ایک تو امریکہ کا اصل وعدہ بلاول سے ہے دوسرے نواز شریف کو یہ ڈر بھی ہے کہ شیر کی جان بینگن سے بھی کوئی نہیں چھڑوا سکے گا
26
179
509
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
تو پھر چلیں اکاونٹ @shafqatmm1 پر واپس 😊
@shafqatmm1
Shafqat Ch
9 months
💖السلام علیکم 😊 ہم سے نہ ہو سکے گا باطل کا احترام ہماری زبان کے واسطے تالے خرید لو
Tweet media one
284
501
2K
136
159
513
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
سائفر رپورٹنگ پر پابندی کا حکمنامہ ہی غلط ہے اس کا مطلب اس کے سوا کچھ نہیں کہ آپ اپنے فیصلے کے پیچھے چھپا جرم چھپانا چاہتے ہیں ہمیشہ کیلئے جب تک اس کا اوپن ٹرائل نہ کیا جائے تحریک انصاف کے وکلاء اور خود عمران خان کو اس کیس کا بائیکاٹ کرنا چاہئے
25
237
510
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
پنجابی کی ایک کہاوت ہے ڈگا کھوتے توں غصہ کمہار تے کھوتے سے یاد آیا بڑے میاں صاحب کی صحت کیسی ہے اب
58
158
504
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
ضمانت نہیں یہ کمنٹ اہم تھا آج ڈی کوڈ ہو کر بننے والا پیغام سائفر نہیں ہو سکتا : جسٹس اطہر من اللہ #سائفر_تو_وڑ_گیا
20
203
504
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ایک جاپانی کہاوت سنی تھی محبت کا ایک لفظ سردی کے تین مہینوں کو گرما سکتا ہے اگر یہ سچ ہے تو Economist میں ایک آرٹیکل نگران پڈم کمپنی کو یہ پورا سردی کا موسم زیریں سے بالا تک گرما گرم رکھے گا
26
192
481
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
شام، یمن اور خراسان صرف ان 3 ممالک کا حق و باطل کی آخری جنگوں میں فاتحانہ کردار ہے اسلئے یہی براہ راست عسکری حملوں کی زد میں ہیں باقی ممالک کو ملٹری سٹریٹجی کیلئے دبا کر یا قابو میں رکھا جا رہاہے ہم واحد مسلم ایٹمی قوت کس کے ساتھی ہیں یہی ہمارا مستقبل اور آخرت طے کریگا
34
208
480
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
کاغذات نامزدگی مسترد کرنے والوں کو وہی قوم مسترد کرتی ہے جس کے ساتھ مل کر مافیا کی سرکوبی کرنا تھی سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
14
169
498
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
ہر چینل کے معروف ٹاک شو کی طرح ARY میں بھی ن لیگ کا ایک بندہ حسن ایوب عرف "راوی" عرف" نورین رو رہی ہے" گھسیڑ رکھا ہے مگر اسکی بد نصیبی یہ کہ وہ خاور گھمن @Ghummans جیسی پڑھی لکھی تیکھی تلوار کے سامنے ڈال دیا گیا جو ہر پروگرام میں کم از کم 2 دفعہ اسکی وکھی کے آر پار ضرور ہوتی ہے
Tweet media one
24
172
483
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
نادرا نے مراد سعید ، اعظم سواتی ، حماد اظہراور میاں اسلم اقبال سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گدھوں اور گھوڑوں کو الیکشن جتوانے کی کوشش میں اصطبل کے سائیسوں کا کوئی اور گھٹیا پن رہ تو نہیں گیا ؟؟
32
218
480
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
پاکستان 2024 مبارک ہو جس کا آغاز #جمشید_دستی کے گھر بیشرمی کے ننگے ناچ سے ہوا خاموشی یوں ہی رہی تو اندازہ لگا لیں اختتام کیسا ہو گا
17
237
485
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
عمر ڈار کو اسی گجرات پولیس نے جنگلوں سے برآمد کرنے کی سٹوری سنائی ہے جس نے خان پر وزیر آباد حملے کے بعد گجرات تھانے میں حملہ کرنے والے مدثر کی مذہبی بنیاد پر حملہ کرنے کے بیان کی ویڈیو تیار کی تھی اور دیگر حملہ آوروں کو کور دیا تھا حقیقت سمجھنے کیلئے اتنا ہی کافی ہے
14
240
467
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
10 months
شوکت خانم ہسپتال کی آج میریٹ ہوٹل میں فنڈ ریزنگ کیلئے NOC منسوخ کر دیا گیا۔ اس بات کا کوئی جھوٹا جواز بھی نہیں گھڑا جا سکتا۔ اس سڑے ہوئے سسٹم کے تمام کرداروں کی گراوٹ کی کوئی آخر حد بھی ہے؟
Tweet media one
46
280
473
@muzii_2
Asim Foundation Official 🇵🇰
9 months
جذبات ۔۔ قوم نہیں سمت سے محروم ہجوم بناتے ہیں شاید ہم میں قوم بننے کے genes ہی نہیں ہیں
48
158
484