THE BEAST💀💀💀
@RiazAli82252219
Followers
2K
Following
13K
Media
2K
Statuses
12K
خوش قسمتی یہ ہے کہ آپ کے دور میں پیدا ہوئے . اور گھمنڈ یہ ہے کہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں . #PTI_Followers .#ReleaseKhanSavePakistanُ
32
22
26
کُچھ نہیں ہوا بھائی بس دونوں ایک دوسرے پر کلرز لگا رہے تھے .#PTI_Followers .@Kwo_ik .#اٹھو_جاگو_ملک_سنبھالو
24
19
26
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے .ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر کا .#PTI_Followers.#اٹھو_جاگو_ملک_سنبھالو.@Kwo_ik
24
22
26
بد تمیزی تو مجھے کسی کی بھی نہیں پسند .چاہے وہ پاپا کی پری ہو یا پاپا کا جہاز .#اٹھو_جاگو_وطن_سنبھالو.#PTI_Followers .@Kwo_ik
23
19
21
کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں.لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں. جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا .سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں.#beast
23
20
26
ہم نے چہرے پر سجا رکھی ہے شہر کی رونق!!!.اور دل کا عالم ہے ویران__جزیروں کی طرح.!!!.#PTI_Followers .#اُمید_عوام_عمران_خان.#نظریاتی_لیڈر_عمران_خان
22
20
24
چلو مُسکراتے ہیں اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے.#اُمید_عوام_عمران_خان.#PTI_Followers
20
18
23
@DGISPR14 اگر سارے ادارے آپ کے کنٹرول میں ہیں تو سوال یہ بنتا ہے کہ یہ لوگ آتے کہا سے ہے .سوال تو ہوگا .جواب دینا پڑے گا
21
19
24
وحشتِ جاں! میری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ ۔۔. یوں مِیرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ۔۔۔. زندگی! دیکھ تیرے دیدہ تمَسخر کی قسم . ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا. #اُمید_عوام_عمران_خان.#PTI_Followers
22
22
24
قصہ مختصر:.مر گئے تو الگ بات ہے ورنہ کسی کے کہنے سے ہم تجھے چھوڑنے والے نہیں.#PTI_Followers
22
15
18
انور۔۔۔۔ فنا پزیری عالم نہ پوچھیے.وہ بھی مریں گے جو ابھی پیدا نہیں ہوئے. انور مسعود.#PTI_Followers
20
20
23
کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے!. چی گویرا.#PTI_Followers
20
20
24
اے خُداوند، مجھے اس جگہ پر رکھ جو تو جانتا ہے کہ میری جگہ ہے، میری خواہشات، میرے خوابوں، میری کوشش یا میری محنت سے نہیں، بلکہ میرے لیے اپنی اچھی منصوبہ بندی، فیصلے اور انتخاب کے ذریعے۔.#PTI_Followers
19
19
23
زندگی جَیسے جلانی تھی جلا دی ہم نے. اب دُھویں پر بحث کیسی اور راکھ پر اِعتراض کیسا. #PTI_Followers .#beast
22
22
22
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں.اور یہ لوگ پر اسرار سمجھتے ہیں مجھے. میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں.دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے. نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے.اور گنہگار گنہگار س��جھتے ہیں مجھے.#PTI_Followers
22
18
20
چٙلو .جُولٙاہٙوں کے پٙاس چلتے ہیں.جِن کی مٙحبّت میں. نٙفاسٙت ہے.کیونکہ وہ سٙارا دِن دٙھاگٙوں کو جوڑتے ہیں.تٙوڑنا تو اُنہوں نے سِیکٙھا ہی نہیں٠٠٠. (شٙاہ عٙبدُالٙطِیف بٙھٹٙائِی).#PTI_Followers
17
17
21
کُچھ لوگ اندر سے ایسے نظر آتے ہیں بلکل خالی اور ویران کیوں کہ اس کو سچے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے .#PTI_Followers
18
15
20
یہاں نفس نفس ملول ہے یہ فضول ہے.یہ جو زندگی کا اصول ہے یہ فضول ہے. میں نہیں ہوں قابلِ آرزو، مرے مبتلا .ترے ہاتھ سرخ جو پھول ہے یہ فضول ہے. یہ جو تیرے جسم کی راکھ ہے سوا لاکھ ہے.یہ جو میرے ملبے کی دھول ہے یہ فضول ہے.#PTI_Followers
19
17
20
بچے اندھیرے سے ڈریں تو کوئی بات نہیں. لیکن! بالغ روشنی سے ڈرنے لگیں تو یہ حیرت کی بات ہوگی.!!. افلاطون.#کپتان_کی_پکار_پہ_لبّیک.#PTI_Followers .@Kwo_ik
16
18
19
❞ چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔❝ . ➖ بانو قدوسیہ.#کپتان_کی_پکار_پہ_لبّیک.#PTI_Followers.@Kwo_ik
14
19
19
اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو مملکت پاکستان کا آئین اور قانون آپ کی انگلی کے اشارے پر ناچے گا۔۔ کئی مثالیں موجود ہیں.#PTI_Followers
16
18
21
کُچھ لوگ پیدا ہوتے ہیں صرف اعتراض کرنے کے لئے .تو اگنور کرے ایسے لوگوں کو اور آگے بڑھے .#PTI_Followers
17
13
14
میں پریشر برداشت نہیں کرونگا .شہباز شریف .ارے بھائی آپ پریشر میں نہیں ڈگی میں آتے ہیں اور ڈگی میں لوگ کُتّے کو رکھتے ہیں .#PTI_Followers
17
15
18
دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں.♠️. سگمنڈ فرائڈ.#PTI_Followers
18
16
19
زمین پہ موجود ہر عظیم اور خوبصورت عمارت غلاموں نے بنائی۔ لیکن تاریخ کی ستم ظریفی ہے کہ اس کا کریڈٹ وہ طاقتوروں کو دیتی ہے۔ تاریخ کمزوروں کے ساتھ نہیں۔!!!.#کپتان_کی_پکار_پہ_لبّیک.#PTI_Followers .@Kwo_ik
16
18
17
ہمارے ذہن بھی اس سورج گرہن کی طرح ہیں کہ ان کے شعور و تحقیق کی روشنی کے آگے معاشرے کے فرسودہ اور کھوکھلے دستور و خیالات آگئے ہیں۔ جن کو چاند کی طرح جتنا بھی خوبصورت اور روشن کہ لیا جائے وہ حقیقت میں صرف تاریک ہوتے ہیں۔.#PTI_Followers
15
14
17
ہنسی کے پیچھے درد ۔غصّے کے پیچھے پیار .اور خاموش رہنے کی وجہ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا .#PTI_Followers
17
14
16
اگر بھروسہ نہیں تو کسی پر اندھا یقین کر لیں عقل ٹھکانے پر آجائے گا .#کپتان_کی_پکار_پہ_لبّیک.@Kwo_ik .#PTI_Followers
16
16
18
مجھے بے تحاشا محبت ہے ان سب سےسمندرکاکنارہ بوڑھےپیڑویرانے.ٹھنڈی چائے.نیندکی گولیاں.تہجدکی نماز.سگریٹ سْلگتےرہناگہری رات.ویران سڑک پرننگے پائوں گھومنا.ایک جگہ پربیٹھےرہنا.پْرانےاورتباہ انسان.جون ایلیاءکی شاعری.ایک عجیب طبیعت کالڑکاہوں جناب جتنا ہو سکے اجتناب کریں.#PTI_Followers
19
16
18
ہمارے جوان سرحدوں کی حفاظت کیلئے چاک و چوبند ہیں.ترجمہ: ایرانی سمگل شدہ تیل کی اگلی سپلائی آنے والی ہے.ہم عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے.ترجمہ: ہم کسی سیاسی مخالف کی بیوی، بہن یا بیٹی کو اغوا کرنے جارہے ہیں.#PTI_Followers
16
16
17
باندھ کر میرے بازو پر تعویذ نظر کا.وہ مجھ پر ہی نظریں جمائے بیٹھے ہیں.سوہنی_ہیر🖤.#PTI_Followers
17
15
18
نورجہاں، دیکھ لو!.یہ ہیں وہ پُتر جو 'ہٹاں تے نئیں وِکدے'.تمہارے والے پتر تو چند ڈالروں پر بک جایا کرتے ہیں اور پتلونیں چھوڑ کر بھاگ جایا کرتے ہیں ۔.#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار .#PTI_Followers
16
16
17
بزرگ کہتے ہیں . کچھ لوگ ہمارے پاس تسلی دینے نہیں آتے بلکہ تسلی کرنے آتے ہیں کہ ہم واقعی ہی تکلیف میں ہیں.#PTI_Followers .#عمران_خان_نے_کہا_تھا
15
15
15
ایسے لوگوں سے کنارہ کہجئے جن کی گفتگو کا مضوع دوسروں کی ذات ہو کیونکہ آپ جب وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے۔.#مجھے_ہے_حکم_اذاں_لاالہ_الااللہ .#PTI_Followers .@Kwo_ik
15
13
14
کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے ہی کٹ جائیں .رگیں دماغ کی کسی حادثے میں پھٹ جائیں.#PTI_Followers .#عمران_خان_نے_کہا_تھا
12
18
16
میری قبر پے لکھا جاۓ۔ل.اس تحریر کو مکمل پڑھا جاۓ.یہاں ہنسنے کی اجازت ہے.یہاں پر رونا منع ہے.اعتراف کی جسارت نا کرے کوٸی.یہاں اپنے پاپ دھونا منع ہے.منکر کو منع ہے دعا کرنا.متقی کا تسبیح پرونا منع ہے.وقت رخصت جو کاندھا نا دےسکے.ایسے پیاروں کو آنکھ بھگونا منع ہے.#PTI_Followers
16
15
16
بجا کہا حضور۔کیوں کہ ڈیجیٹل دہشت گرد کے پاس دماغ ہے لفظ ہے سوال ہے منتطق ہے استدلال ہے جواز ہے شعور ہے احساس ہے۔اور یہ سب ہتھیار کسی بھی بندوق اور بندوق بردار پر حاوی ہیں ۔.#PTI_Followers
13
14
17
نقص نکالتےہیں لوگ, کچھ اس قدر ہم میں.جیسے, انہیں خدا چاہیے تھا, اور ہم انسان نکلے. #مجھے_ہے_حکم_اذاں_لاالہ_الااللہ .#PTI_Followers .@Kwo_ik
13
13
15
تیری دہلیز پہ بیٹھے رات گزار دی ہم نے.سورج امنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہیے. جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص۔ ہمارا ہے .اصولاً تو اب ہمیں مر جانا چاہیے.#مجھے_ہے_حکم_اذاں_لاالہ_الااللہ .#PTI_Followers .@Kwo_ik
14
12
13
میں نعرۂ مستانہ میں شوخئ رندانہ .میں تشنہ کہاں جاؤں پی کر بھی کہاں جانا . میں سوزِ مح جنبت ہوں میں اک قیامت ہوں.میں اشکِ ندامت ہوں میں گوہرِ یکدانہ . کسی یاد کا صحرا ہوں کسی چشم کا دریا ہوں.خود طورکا جلوہ ہوں بے شکل کلیمانہ.#ہم_نکلیں_گے_تو_کپتان_نکلے_گا.#PTI_Followers
15
11
13
F4FB .@mute2233 .@Aliya11224 .@Yasersikandri .@RizwanA17112893 .@N0_f11 .@_jnkw .@bil_804 .@khan_zada1234 .@AhmadRaza2020 .@K2Kh0 .@K3Kh0 .@mrhamidhabib .@RiazAli82252219 .@K_G_898.@Rahi_898.@_mrshd2 .@mun_r78 .@Pk1st_ .@Kwo_ik
5
9
12