Baboo G Profile Banner
Baboo G Profile
Baboo G

@BabaG512

Followers
31,543
Following
1,630
Media
4,522
Statuses
9,535

Pakistan zindabaad

Longbenton, England
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BabaG512
Baboo G
2 years
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾ اور (مومنو)مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
85
313
1K
@BabaG512
Baboo G
1 year
جواب دے حکومت ، جواب دے عدالتیں ، جواب دے فوج
547
12K
25K
@BabaG512
Baboo G
1 year
بھائی کی حفاظت کے لیے بہنیں باہر نکلی ہیں۔
178
11K
24K
@BabaG512
Baboo G
1 year
الجزیرہ سپریم کورٹ پر PDM کے غنڈوں کے حملے اور حکومت کی جانب سے فاشزم کے بارے میں رپورٹ کرتے ہوئے۔۔۔۔
106
13K
23K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پشاور: پی ٹی آئی شہید کارکن جاوید آکاخیل کے نماز جنازہ کے مناظر ہر آنکھ اشک بار
449
10K
21K
@BabaG512
Baboo G
1 year
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے انقلاب
164
11K
21K
@BabaG512
Baboo G
1 year
قوم کی بیٹی سلام ہو تم پر
Tweet media one
286
5K
21K
@BabaG512
Baboo G
1 year
یہ طریقہ سب سے اچھا ہے۔ہر جگہ نکلیں۔۔۔
83
10K
20K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کینڈا کی پارلیمنٹ میں بھی آواز اٹھ رہی ہے،پاکستان میں ہونے والی بربریت پر۔
73
11K
20K
@BabaG512
Baboo G
1 year
بابر اعوان سمیت وکلاء کی ٹیم عمران خان سے ملاقات کرنے زمان پارک میں
33
7K
20K
@BabaG512
Baboo G
1 year
زمان پارک گراؤنڈ میں چئیرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر شہید ہونے والے غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود
76
7K
20K
@BabaG512
Baboo G
1 year
زلفی بخاری انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان میں اس وقت ہم اس قسم کے فاشسٹ سلوک کا سامنا کر رہے ہیں۔"
57
9K
19K
@BabaG512
Baboo G
1 year
خان صاحب انٹر نیشنل میڈیا الجزیرہ پر۔۔۔۔
51
9K
18K
@BabaG512
Baboo G
1 year
ہم تو گھبرائے ہی نہیں ہوئے ہیں جتنا آپ لوگ گھبرائے ہوئے ہو ماشاءاللہ واقعی بہت بہادر دونوںشیرنیاں۔ صنم اور طیبہ
222
7K
18K
@BabaG512
Baboo G
1 year
یہ حکومت بھی بغیرت انکے ہینڈلرز بھی بغیرت ، بات ختم عمران خان
167
8K
18K
@BabaG512
Baboo G
1 year
خان صاحب کا پیغام 17،05،23 جلسوں میں پہنچو اور بتا دو ہم نہیں ڈرے ہم نہیں ڈریں گے ہم پاکستان بچانے کے اس جہاد میں ثابت قدم رہیں گے۔
90
8K
18K
@BabaG512
Baboo G
1 year
معزز حملہ آوار حضرات بلکل خیر و عافیت سے ہیں,cda پانی سپلائی کروا رہی ہے تمام حملہ آور حضرت ٹائم سے بتا دیں کھانے میں کیا کھائیں گے ۔۔ اسلام آباد پولیس
268
11K
17K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اسرائیل اور پاکستان
Tweet media one
184
11K
17K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کراچی میں صبح کے مناظر تسی کجھ وی کر لو یہ نہیں رکنے والے سلام اس بہادر خاتون کو حقیقی آزادی کیلئے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
181
8K
17K
@BabaG512
Baboo G
1 year
حکومتی دھرنے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس میں چاے پانی کا بندوبست بھی موجود ہے جتنی ان کو حکومت سہولیات دے رہی ہے لگتا ہے شام کو مریم نواز کا بیلی ڈانس بھی ہو گا 🤣🤣
362
9K
17K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اطہر کاظمی صاحب کڑوا سچ بولتے ہوئے۔۔۔۔
138
10K
17K
@BabaG512
Baboo G
1 year
چترال سے آئی ہوں ، single mother ہوں ، میرا ایک 7 سال کا بیٹا ہے ، ہمارا آگے پیچھے کوئی نہیں ہے مجھے نہ پکڑو۔۔۔۔۔ عمران خان پر میں بھی قربان میرا بیٹا بھی قربان۔۔۔
288
9K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
باڈر پر ٹانگیں کانپتی ہیں ادھر گولیاں چلا رہے ہیں۔۔۔۔
58
8K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پی ٹی آئی کا لندن میں 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر مظاہرہ
58
7K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
جس جس کے پاس pti کی اٹھائی جانے والی خواتین کی تصاویر ہیں پلیز وہ comment میں ڈال دیں ۔ ہم انٹر نیشنل میڈیا لو انگیج کریں گے کہ ہماری مائیں بہنیں اغوا کی جا رہی ہیں۔۔۔۔
604
6K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
زندہ باد شہباز گل۔۔۔
143
7K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
لاہور، تحریک انصاف کا آئین بچاؤ، پاکستان بچاؤ ، پرامن احتجاج۔۔۔ ڈی ایچ میں عوام عمران خان کی کال پر باہر نکل آئی
86
6K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اگر فوج نے آگے پنجاب پولیس کو رکھ کر اپنے شوق پورے کرنے سے بہتر ہے مارشلا لگا کر اپنے سارے چا پورا کر لیں۔۔۔۔۔
83
7K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
جب فیصل آباد میں ڈرٹی ہیری کے غنڈوں کی فائرنگ سے زخمی 13 شہری سول ہسپتال پہنچائے گے
92
9K
16K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اور جب سیدھی فائرنگ کی گئی ۔۔۔
268
12K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
عمران خان کو جس انداز سے گرفتار کیا گیا اس کا حساب ہو گا
80
7K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کور کمانڈر ہاوس ملتان کا محاصرہ کر لیا گیا
156
8K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پولیس کا انٹرنیشنل میڈیا اور وکلاء کے سامنے اپنے ساتھ لائے ہوئے دہشت گرد زمان پارک سے برآمد کرنے سے انکار۔۔۔
Tweet media one
64
6K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
لاشیں بھی نہیں اٹھانے دے رہے
486
12K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
ڈاکٹر معید پیرزادہ کے مطابق کورکمانڈر لاہور فیاض غنی کو اس لیے ہٹایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے عوام پر گولیاں چلانے کی اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے ان کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ فیاض غنی نے احتجاجی طور پر resign کر دیا ہے ۔ سلام فیاض غنی صاحب اپ پر
113
8K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
عمران خان 1 سال سے عوام کے غصے کو کنٹرول کر رہے تھے ۔ اب عمران خان قید میں ہیں تو اب کون کنٹرول کرے
113
8K
15K
@BabaG512
Baboo G
1 year
جب GHQ کی بلڈنگ سے نشانہ لے کر سیدھی فائرنگ کی جاتی رہی۔۔۔۔۔
147
9K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کے میڈیکل کروا لیں پچھلے 26 سال سے عمران خان کے ساتھ ہوں، ڈٹ کے کھڑا تھا، کھڑا رہوں گا۔۔ پارٹی چھوڑنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا میاں محمودالرشید
31
6K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
نماز پڑتے لوگوں کو انسو گیس کے شیل مارے گئے ۔۔۔
80
7K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پاکستان کی تاریخ میں عمراں کے علاوہ کسی دلیر، بہادر، لیڈر کی کوئی ایسی مثال نہیں ملتی۔ (معید پیرزادہ )
101
6K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اسلام آباد میں احتجاج کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کے نماز جمعہ ادا کرنے کے مناظر!
48
6K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
فوج اور حکومت کے ظلم کی ایک اور داستان
613
11K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
حسن نثار کے عمران خان کے لئیے تاریخی الفاظ ٹھوک دیا ہے اس نے ، تمہارا ووٹ بنک دیوالہ کر دیا ہے اس نے۔۔۔۔
75
7K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
مجھے ایک دن آئی ایس آئی کے دفتر کے طے خانے میں رکھا گیا۔ میاں محمود الرشید کا عدالت میں بیان عدالت اس پر خاموش
51
5K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
خان ہم شرمندہ ہیں تیرے دشمن زندہ ہیں
57
8K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کو جانتا ہے ان کو یہ کون ہیں اور اس وقت کہاں ہیں۔۔۔۔ ان کا آگے پیچھے کوئی نہیں ہے
417
9K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
شادی تو صرف فوجی سے ہی کروں گی لڑکیوں کا یہ شوق ختم کرنے پر عمران خان کا شکریہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤙👌
267
3K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
جگہ جگہ حقیقی آزادی آئیں بچائو ملک بچائو کے حق میں لاگ گھروں سے باہر نکال آئے
36
5K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
آرمی چیف کرسی جانے کے خوف سے ملک تباہ کر رہا ہے عمران خان
53
7K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پولیس نے تمام سڑکیں بند کردی-کارکنوں کے لیے راستہ بنایا جارہا ہے
81
6K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
عمران ریاض کے لیے آواز بلند کریں۔۔۔۔
94
8K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
ایک اور سیدھی فائرنگ کی وڈیو۔۔۔
58
8K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
عمران خان کی گرفتاری کے بعد سری نگر ہائی وے بلاک
74
7K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی اسلام آباد
42
6K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
خان صاحب کا پیغام
99
8K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
65
5K
14K
@BabaG512
Baboo G
1 year
سپریم کورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم سنتے ہی پشاور میں احتجاج خوشی بھرے جشن میں بدل گیا
67
5K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
سر آئینہ!!! ارشد شریف کی زبانی! کیسا صحافی تھا ہمارا بھائی۔۔۔
111
6K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
فیصل نصیر کتے کو باہر بھیجو؛ GHQ کےسامنےپاکستانیو کا احتجاج
125
7K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
لوگ کفن ساتھ لانے لگے
81
7K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
ساڈا پلا بھاری ہے۔۔۔ یہ وڈیو خون میں گرمی سے پیدا کر دیتی ہے
50
6K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
یہ سراسر دہشت گردی اور پنجاب پولیس کی دھمکی ہے۔ یہ واقعہ عسکری 11 لاہور میں رہنے والے خاندانوں کے ساتھ ہوا ہے، جو آزادی اور انصاف کے مطالبات پر بینرز اور پلے کارڈز آویزاں کر رہے ہیں۔
389
11K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اگر مظاہرین کو کنٹرول کر لیا گیا تو ساتھ ہی عمران خان کو قتل کر دیا جائے گا۔۔۔۔۔ عدیل راجہ
157
9K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
دشمن کے بچوں کو پڑھانا اور اپنے بچوں کو مروانا ہے یہ قوم آپ سے جتنی محبت کرتی تھی اس سے ڈبل آپ نفرت کے قابل ہوچکے ہیں
230
8K
13K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین جن کو اغوا کیا گیا ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
389
9K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
لاہور کی سڑکوں پر مسلم لیگ ن کی سیاست کا جنازہ عمران خان کی امامت میں پڑھایا گیا جس میں شرکت کرکے لاہورئیوں نے ایک تاریخ رقم کردی ہے
92
5K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کور کمانڈر پیشاور کے طرف قافلے جاری ہے پختون بھائی ہمیشہ وفاداری میں بازی لے جاتے ہیں۔۔۔۔
67
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کنٹینر پر ساری pdm کی تصویریں لگی ہیں ۔لیکن سارے کہیں گے کہ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔۔ اور سب سے پہلے ppp والے ۔۔۔
128
7K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
وردیاں اتارو چوڑیاں پہنو ۔عوام ردعمل
109
7K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
خان صاحب کا استقبال۔۔۔
217
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پولیس والوں کی کیا مجال یہ فوج کے کام ہیں۔۔۔۔
92
7K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
یاد رکھیں کہ یہ بچی معزور تھی اور ویل چیئر پر تھی جس کو گھسیٹ کر لے جایا گیا 😭😭😭
692
10K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اب گھر بیٹھنا حرام سمجھیں۔ #وقت_نہیں_گھر_رُکنے_کا
68
7K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
حقیقت
62
9K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
رینجرز کا کیا کام رینجرز تو فوج کا حصہ ہیں پولیس آتی وارنٹ دکھاتی گرفتار کر لیتی دنیا کو کیا پیغام دیا ہے انہوں نے۔
54
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
اگر تم لوگوں نے خان صاحب کو دوبارہ ہاتھ لگایا ہم پھر گھروں سے نکلیں گے اور باقی بات تم کو پتا ہے ۔۔۔۔
39
4K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
میرے پاس 2013 کی Corolla ہے، پاکستان کی سب سے بڑی وزارت ہونے کے باوجود، میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا وزیر تھا جو پانی گھر سے آوفس لے کرجاتا تھا، میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا وزیر تھا جس نے بائیس ارب روپے خزانے میں جمع کۓ ہیں، میں نے 117 ارب روپے کا منافع دیا سرکار کو۔ مراد سعید۔
119
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
دھرنے کے لیے سرکاری گاڑیاں استعمال ہوئیں۔
56
7K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
نا معلوم افراد کون ہیں؟؟؟؟
87
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
لاہور ی خان صاحب کی محبت میں گاڑی کو چومتے ہوئے۔۔۔۔
105
5K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
عمران خان صاحب کا پیغام 15،5،23
62
5K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
ایک بزرگ جس نے صرف پلہ کارڈ پکڑا ہوا ہے،اسکو بھی اٹھانے پولیس ا گئی، بربریت اور کسے کہتے ہیں؟
107
8K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
صدر پی ٹی آئی باجوڑ و ایم این اے گل ظفر خان اسلام آباد میں فرنٹ لائن پر صبح سے لڑ رہا ہیں
68
5K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پختون بھائیوں نے کنٹینر کو ٹین کا ڈبہ سمجھا ہوا ہے 😁
107
5K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
میڈیا کو زمان پارک عمران خان کے گھر کے اندر کا دورہ کرایا جا رہا ہے کہاں ہیں دہشتگرد۔؟؟؟
68
5K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
Sky news پر خان صاحب کی ممکنہ گرفتاری کی نیوز۔۔۔
36
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پاگل سمجھ رکھا ہے پاکستانی عوام کو جو دہشت گرد جماعت کہ رہے ہو۔۔۔۔۔۔
88
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
مزید لاہوری گھروں سے نکلنا شروع
37
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
جو بھارت 75 سال میں نہ کر سکا وہ جرنیلوں نے کر دکھایا
88
6K
12K
@BabaG512
Baboo G
1 year
زندگی میں پہلی بار ڈاکٹر معید پیرزادہ کو اس معزور بچی کی بے بسی پر روتے دیکھا!!
151
7K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
پولیس کی طرف سے میری ماں کے بازو مروڑے گئے۔۔عثمان ڈار
87
6K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں )یاد رہے کال ریکارڈ کرنے کی اٹھارٹی isi ,ib ,اور cia کے پاس ہوتی ہے ) اعتزاز احسن
89
6K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
فضل الرحمان کے جلسے میں افغانستان سے لوگ شریک۔۔۔۔۔
110
7K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کل کے دن عمران ریاض خان کے حق میں اور بازیابی کے لیے لندن میں مظاہرہ۔۔ اب آپ کو سمجھ لگی ہو گئی کیسے بلوچستان میں معصوم لوگوں کو مسنگ پرسن بنایا جاتا ہے۔۔۔ یا اللہ عمران ریاض کو خیرخریت سے اپنے گھر پہنچا آمین۔۔۔
63
5K
11K
@BabaG512
Baboo G
2 years
امریکہ کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ 🇵🇸
43
5K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کیا ہماری پارٹی کی ریجسٹریشن نہیں ہوئی
Tweet media one
311
4K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
کراچی، سندھ میں نماز ادا کرنے والوں پر شدید شیلنگ۔ یہ پیپلز پارٹی کا سندھ ۔ یہ ہے پیپلز پارٹی کا کراچی
173
8K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
آج پہلی بار عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے۔۔!!!
85
3K
11K
@BabaG512
Baboo G
1 year
عمران خان کی رہائی پر سب سے پہلے کارکنان زمان پارک پہنچ کر جشن منا رہے ہیں
203
4K
11K