Ramzan Hameed Baloch Profile Banner
Ramzan Hameed Baloch Profile
Ramzan Hameed Baloch

@RamzanQaisrani2

Followers
1,986
Following
0
Media
101
Statuses
1,607

Student politics, struggle for the fundamental rights of our nation, Human Rights, Peace and civilian supremacy. وثی وطن حقاں لوٹھوں

Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
ہم پر ایک ایسی کلاس کی حکمرانی ہے جو دلیل، منطق، تاریخ، زمینی حقائق، اور جمہوری کلچر سے نابلد ہے وہ صرف ایک زبان جانتی ہے وہ ہے تشدد کی زبان نواب خیر بخش مری
Tweet media one
2
0
7
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
ซีนนี้คือที่สุด ความจริงพีคตั้งแต่ราอัลแต่งหญิงออกมาแล้วคือแบบชอบมาก พอเปิดมาว้าวค่ะอึ้งมากไม่คิดว่าจะเป็นเพลงนี้เลย ทุกคนทำในส่วนของตัวเองดีมากค่ะ ส่วนอิงฟ้าก็คืออธิบายได้เลยว่าบทกุหลาบทำไมต้องคืออิงฟ้าอ่ะ มันใช่แล้วร้องเล่นเต้นโชว์ คือปีหน้ารอรับรางวัลนะคะ #บางกอกคณิกาep3
5
446
316
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازش مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے مرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتش گل سے ہے کہیں یہ چمن کو جلا نہ دے
Tweet media one
13
1
23
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Tweet media one
15
0
22
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
Tweet media one
10
1
20
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
tonight Colour me stunned.😦😱 Even better was someone playing "in the air tonight" really loudly. "I've been waiting for this moment, all my life.... #aurora #solarstorm #AuroraBoreal #NorthernLightsuk #skinnerskitchen
7
0
16
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
Now condition of prime minister chair.
Tweet media one
17
1
14
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
خیال یار میں مجھے یونہی مد ہوش رہنے دو نہ پوچھو رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو مجھے معلوم ہے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو
8
0
11
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
Knowledge will give you power, but character will give you RESPECT. Dr. Abdul Kalam
5
0
12
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
View of beautiful mountain #สุขุมวิท11
Tweet media one
9
0
12
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
تمہاری پریشانیاں، تمہاری بے ادبی اور ناشکری سے جڑی ہوئی ہیں۔ مولانا رومی
3
0
9
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
میکدے سے جو بچ کے نکلتا ہے تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہے
3
0
9
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
کوئی بتا سکتا ہے یہ صرف بازاری باتیں ہیں یا ان پر عمل ہوگا
@BBCUrdu
BBC News اردو
6 months
انٹرنیٹ اور ایکس بندش کیس: ’بظاہر لگ رہا ہے کہ سوشل میڈیا کو مینج کیا جا رہا ہے لیکن کون کر رہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا‘ چیف جسٹس کے ریمارکس لائیو پیج:
Tweet media one
10
31
289
3
0
9
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
ابلیس کی غلطی یہ تھی کہ میں آدم علیہ السلام سے بہتر ہوں اور یہ بیماری ہر انسان کے روح میں ہے مولانا رومی
7
0
9
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Burg pusht olive farms at musa khel Balochistan #KateGate #katemiddleton
Tweet media one
4
0
10
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشم نم مسکراتی رہی رات بھر رات بھر درد کی شمع جلتی رہی غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر بانسری کی سریلی سہانی صدا یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر
3
0
7
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے پروردگار کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں تھی۔۔۔
6
0
8
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
امتیاز علیم کو آج 3 بجے اسلام آباد سے ایمبولینس میں ہاسٹل سے غیر قانونی طور پر اغوا کیا گیا۔ امتیاز کا تعلق نال، خضدار سے ہے۔ وہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی سے فوڈ سائنسز میں گریجوایٹ ہیں۔ حال ہی میں، وہ (NIH) اسلام آباد سے ایم فل کر رہے تھے #ReleaseImtiazAlim
Tweet media one
3
0
8
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نا ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں ہمارے ارد گرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسانیت کا درد سب سے بڑی نعمت ہے
4
0
7
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Heart full poetry ♥️♥️ #WhatsApp
6
0
6
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی فیض احمد فیض
Tweet media one
3
0
7
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
اس سے بڑھ کر کوئی مذاق نہیں
@BBCUrdu
BBC News اردو
6 months
پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا تفصیلات:
Tweet media one
24
5
114
1
0
6
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 months
خضدار : بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے کمپیوٹر سائنس میں گریجوایٹ ،سابق چئیرمین بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان انیس بلوچ جبری گمشدگی کا شکار #ReleaseAneesBaloch #SaveBalochStudents
Tweet media one
1
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
پاکستان آزادی اظہار کا احترام کرے ایکس کی بندش پر عالمی تنظیموں کا مطالبہ۔ سندھ ہائی کورٹ کا ملک بھر میں ایکس بھال کرنے کا حکم
Tweet media one
4
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
Dr. Mahrang In Asma jahngeer conference Love you Godi ♥️♥️♥️
Tweet media one
1
0
6
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Beautiful Lamb and rabbit #อุงเอิง
1
0
6
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کی چراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے عطا شاد
Tweet media one
3
0
6
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
I'm not handsome but I can give my hand to someone who need help.. Because beauty is required to heart not in face... Great Philosopher and Scientist Dr Abdul Kalam
Tweet media one
3
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Humanity will be destroyed
@BBCUrdu
BBC News اردو
6 months
◀️ غزہ میں امداد کے منتظر 100 سے زیادہ فلسطینی ہلاک: ’آٹا لے کر ٹرک سے اترا تو اسرائیلی فوج نے گولی چلائی، بھاگنے کی کوشش کی تو ٹرک ٹانگ پر چڑھ گیا‘
48
595
945
1
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
شعر کہنا ختم، گنگنانا ختم.. تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم .. ! تیرے پیکر کی ، ہر اک ادا " الوداع".. تجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم .. !
Tweet media one
3
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 months
Shahid Baloch and Saif Baloch have been forcibly disappeared from Beirut Mandwani (Qaisrani Traib) at eight o'clock this morning. This is a reprehensible and inhuman act. All human rights organizations should play their role. #ReleadeShahidBaloch #ReleaseSaifBaloch
Tweet media one
0
1
6
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Mir sb ♥️♥️♥️
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
6 months
Tweet media one
512
2K
24K
3
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
ہماری تحریک کو کمزور کرنے کے لیے پنجاب مخالف کا نام دیا جا رہا ہے یہ سب کچھ غلط ہے پنجاب میں رہنے والے مظلوموں کے ساتھ جو ہو رہا ہے ہم اس کی بھی مذمت کرتے ہیں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ #AJCONF2024
1
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
سیاست سے کنارہ کشی کا انجام یہ ہوگا کہ تم سے کم تر لوگ اٹھ کر تم پر راج کریں گے افلاطون
2
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 months
مجھے زنجیر پہنا دو مجھے سولی پہ لٹکا دو مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
@Aliwazirna50 یہ جو نا معلوم قتلے عام تھا آخر کار معلوم ہو گیا ان کے اپنے زبانی قتلوں کا اعتراف
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
کیا ایک�� کو بند کرنے سے مثائل حل ہونگے؟ پتہ نہیں ایسی حرکتوں سے کب باز آئیں گے
Tweet media one
1
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
آج جب دنیا میں عید منائی جائیگی تو پورا بلوچستان سراپا احتجاج ہوگا اپنے جبراً لاپتہ پیاروں کی بازیابی کے لیے۔ ان کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے. #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
2
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 months
شاعر احمد فرہاد مل تو گیا ہوں, مگر گیا کہاں تھا؟ تاریکی شب میں اور خانہ ویراں تھا گونگی و بہری سی مخلوق وہاں تھی کیا تھا حکم زبان بندی میں بند زباں تھا دیکھو نہ سنو, نہ بولو, نہ د نہ ہلو یہ کونسی مخلوق کا پراسرار جہاں تھا؟
Tweet media one
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
جو میں سچ کہوں تو برا لگے جو دلیل دوں تو زلیل ہوں یہ سماج جہل کی ذد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے
Tweet media one
1
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
Saddened to hear about the death of the young and energetic photographer۔ 😭😭😭 #Kamanchar_Baluch . May his soul rest in eternal peace. Ameen 🤲
Tweet media one
2
1
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
میں آسماں پہ تھا تو زمیں کی کشش تھا وہ اترا زمیں پر تو ہوا ہوگیا وہ شخص پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اُس رشید پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص سردار رشید قیصرانی
2
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
Horse riding is very enjoyable #อุงเอิง
Tweet media one
2
1
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
جس نیت سے طوائف برقعہ پہنتی ہے کچھ مرد بلکل اسی نیت سے داڑھی رکھ لیتے ہیں سعادت حسن منٹو
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
ہم بگولوں کے ستونوں پر کھڑے دیکھتے ہیں آسماں بننے کے خواب عطا شاد
2
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
ہم ایک عمر سے واقف ہیں اب نہ سمجھاؤ کہ لطف کیا ہے ،مرے مہرباں ،ستم کیا ہے
3
0
5
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
Tweet media one
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
2
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
جس نے اس ہجوم کی نفسیات پر غلبہ پالیا وہ جیت گیا یہاں اہلیت کردار ایمانداری اور خدمت کی کوئی اہمیت نہیں.
3
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
Only Bukayo Saka fans are allowed to like this post #BHAARS
Tweet media one
2
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کے حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے انور مقصود
3
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھا لو وہ بے ادب اس پہلے جن کو اٹھایا تھا یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اسے اٹھا لو لاپتہ افراد کی آواز اٹھانے والا اج خود لاپتہ ہوگیا یہ غزل احمد فرہاد کی ہے
Tweet media one
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 years
جناب عثمان بزدار صاحب اقتدار آپ کے پاس ہے یا آپ اقتدار کے پاس ہو؟ اگر کچھ کرسکتے ہو تو اپنے حلقے کے لئے کرو سینکڑوں معدنیاتی زمین کے مالک سسک سسک کے مر رہے ہیں @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
@arinaariri この夫婦が末永く幸せに暮らせることを祈ります
1
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کی چراغ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ھم نکلے @ShafiNaqiJamie
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
ایک زمہ دار شخص کی زبان سے مسنگ پرسنز کا مذاق اڑانا بہت افسوس ناک ہے جناب سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ ملک کے باڈروں پر آرمی تعینات ہے پھر کیسے غیر قانونی باہر جا رہے ہیں کچھ باغباں بھی ہے برق شرر سے ملے ہوئے یوں بے وجہ نہیں چمن کی تباہیاں
Tweet media one
2
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
2
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
تیری دولت کے دکھاوے میں نہیں آؤں گی میں بلوچن ہوں ڈراوے میں نہیں آؤں گی تخت سے بخت پکارے تو میسر ورنہ میں کسی اور بلاوے میں نہیں آؤں گی ایمان قیصرانی
Tweet media one
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں۔ ساحر لدھیانوی
2
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
پھر سے بیوپاریوں کے لیے یہ منڈی سجا دیا گیا ہے
@BBCUrdu
BBC News اردو
6 months
ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں نومنتخب ارکانِ قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے۔ اس دوران قومی اسمبلی میں نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ لائیو پیج: تصویر: پی ٹی وی پارلیمنٹ
Tweet media one
22
5
126
0
0
4
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
ہر شام کہتے ہو کہ ہر شام ملیں گے کیوں آتی نہیں وہ شام، جس شام ملیں گے یوں اچھا نہیں لگتا یہ شاموں کا بدلنا کل شام بھی کہا تھا، کہ کل شام ملیں گے
Tweet media one
2
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
Tweet media one
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
#کچھ_تو_شرم_کھاؤ_عمران_خان
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
@ImranKhanPTI do you care if the dogs of the house are safe, if you were worried about the nation, you would go to these oppressed people.Spending day and night at minus 4 degrees for 6 days
Tweet media one
0
0
0
0
2
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
جس عہد میں لوٹ جاۓ فقیروں کی کمائی اس عہد کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے @jam_kamal @sakhtarmengal
Tweet media one
1
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
2 years
یہ درندہ مختلف چینل کو انٹرویو دیتے ہوۓ یہ بات کر رہا ہے میرے خلاف یہ سب کچھ میرا بیٹا کر رہا ہے آگر وہ اتنے عرصہ یہ سب کچھ کر رہا تھا تو پھر آپ کیوں خاموش تھے؟ #BarkhanIncident #JusticeForMarriFamily #عبدلرحمان_کھیتران_کو_پھانسی_دو
Tweet media one
0
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
9 مارچ 2024 کو جبری لاپتہ کیا گیا شعیب بلوچ تا حال منظر عام پر نا آسکے، شعیب بلوچ نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو اس کو عدالتوں میں پیش کریں وگرنہ اس معصوم نوجوان کو باحفاظت بازیاب کیا جائے۔۔ #ReleaseShoaibBaloch
Tweet media one
0
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
11 months
@BalochistanPost یہ دونوں کا تعلق ڈیرہ غازی خان بلوچ قبیلے سے ہے انتہائی غریب لوگ ہیں اپنے بچو کے پیٹ پالنے کے لئے محنت مزدوری کرنے کوئٹہ جارہے تھے تو راستہ میں ان اغوا کر لیا گیا ہے ان بے چاروں کا کیا قصور ہے ان کو تو چھوڑ دو
2
0
1
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
@kurage3_web3 素敵なプレイヤー
1
0
0
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
تم سے نہ کوئی سوال کرے؟ نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟ اس دیس میں جو بھی جب چاہے لاشوں کو یوں پامال کرے؟ اے ظلم و جبر کے متوالو تم حق کے نام پہ باطل ہو
Tweet media one
0
1
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
@atifthepoet تلوے چاٹنے والوں کا کوئی دین ایمان نہیں ہوتا ہے
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
@arinaariri チョコレートプラントはとても美しい
Tweet media one
1
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
@aidayosaku_ 親愛なるあなたは良い人です、幸せになってください
1
0
1
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
2 years
تم نے تو یہ کہا تھا اجالا کریں گے ہم ! تم نے تو سب چراغ گھروں کے بجھا دیے۔۔ حبیب جالب
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
2 years
Tweet media one
0
8
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 years
سمندر بھی کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہیے
@ABWajid19
Wajid Moosa
3 years
#سمندر_بھی_کہ_رہا_تھا_مجھ_کو_پانی_چاہیے #WaterScarcityInGwader @HamidMirPAK @ShafiNaqiJamie
0
1
9
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
6 months
@kanwaly98 وعلیکم السلام
0
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
Karima's testimony proved that the Baloch nation cannot be suppressed at gunpoint. Today, this sea of ​​people has proved it. #WeAreKarimaBaloch
Tweet media one
1
2
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
We strongly condemn
@RTEUrdu
RTEUrdu
4 months
🔴 جرمن پولیس نے 7 مئی کو برلن کی فری یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں پرتشدد مداخلت کی۔ جبکہ کچھ طلباء کو حراست میں بھی لے لیا گیا۔
7
541
851
0
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
3 years
ہم سزاے پانے کیلئے تیار ہیں مگر ظالموں کی ظلم پر خاموش رہنے کیلئے نہیں
Tweet media one
1
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 years
@sakhtarmengal سردار صاحب اس میں بلوچستان حکومت ملوث ہوگی چونکہ کچھ عرصہ سردار ع��دالرحمن نے اس کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں بات کیا
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
2 years
اس سیاسی بھگدڑ میں کامیاب وہی ہوگا جو جی ایچ کیو اور امریکی سامراج کو پسند ہو
0
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
پاکستانی ایجاد کردہ روبوٹ
Tweet media one
0
0
1
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
میر صاحب یہ صرف مظلوموں کی آواز دبانے کے لیے کیا گیا ہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 months
وزرات داخلہ نے عدالت میں کہا کہ قومی سلامتی کے لئے ایکس بند کیا، سوال یہ ہے کہ ایکس پر پابندی کے بعد قومی سلامتی کے لئے خطرات میں کتنی کمی ہوئی؟ کیا دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے؟ کیا عدلیہ کے احکامات کا مذاق اڑانے سے قومی سلامتی کمزور ہوئی یا مضبوط ہوئی؟ #LiftTheBanOnX
Tweet media one
159
1K
4K
0
0
3
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
@_O_daifuku_O_ 時計 ⌚⌚⌚⌚
0
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
Jaish al-Adl, A militant group operating in southeast Iran claims the group has launched a series of attacks on government installations in the cities of Sarbaz, Chabahar, and Rask. There are no reports from Iranian media and officials. #Iran
1
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
4 months
@Projectj0220 マナーが良くてとても良い
1
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
5 months
Shoaib Baloch family is going to run a Twitter and Facebook campaign for the release of Shoaib Baloch. All humanitarians are requested to join this campaign. #ReleaseShoaibBaloch
Tweet media one
1
0
2
@RamzanQaisrani2
Ramzan Hameed Baloch
7 months
فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کی چراغِ آرزو لے کر، نہ تم نکلے ، نہ ہم نکلے
1
0
3