@Sh_am_92
السلام علیکم بھائی جان اپنی لفظوں پہ غور کریں ظلم کرنے والا نہیں معاف کر سکتا جس پر ظلم ہوا ہو وہ مظلوم معاف کرتا ہے تو معافی ہوتی ہے یہ ذرا ٹھیک کر لیں
بریکنگ 🚨🚨
گوجرانوالہ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار مبین عارف کئ میڈیا سے گفتگو
گوجرانوالہ 319 میں 310 کا 45 میرے پاس موجود ہیں میں جیت چکا ہوں آر او آفس رزلٹ روک رہا ہے