@RSyedia
جو انسان آخری پیغمبر کی شکل میں انسانوں کی ہدایت کے لیے آیا ہو، نہ وہ بیہودہ باتیں کر سکتا ہے اور نہ ہی کسی بات کو مبالغہ کے ساتھ بیان کر سکتا ہے۔