Faran Warraich
@FaranWarraich
Followers
21K
Following
35K
Statuses
47K
سب سے سستی صرف خاموشی
Burgersfort, South Africa
Joined September 2020
@TheIqraRao وہی شہر ہے، وہی راستے، وہی گھر ہے اور وہی لان بھی مگر اس دریچے سے پوچھنا وہ درخت انار کا کیا ہوا
0
0
2
@TheIqraRao اے گلِ بنفشہ تمہارا حسن بھی کسی وبا سے کم نہیں کہ ہر نظر میں سرایت کرے ہے آج کل اس کو جو دیکھے گا مر جائے گا
0
0
1
@TheIqraRao اس جھیل کنارے پل دو پل اک خواب کا نیلا پھول کھلے وہ پھول بہا دیں لہروں میں اک روز کبھی ہم شام ڈھلے اس پھول کے بہتے رنگوں میں جس وقت لرزتا چاند چلے اس وقت کہیں ان آنکھوں میں اس بسرے پل کی یاد تو ہو ان جھیل سی گہری آنکھوں میں اک شام کہیں آباد تو ہو
1
0
2
@TheIqraRao پھر ساون رُت کی پٙون چلی تم یاد آئے پھر پتوں کی ہخپازیب بجی تم یاد آئے دِن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا جب دیواروں سے دُھوپ ڈھلی تم یاد آئے
1
0
2
@TheIqraRao جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیں وہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہے سب مایا ہے جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہے اس شہر سے دور ایک کُٹیا ہم نے بنائی ہے اور اس کُٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے سب مایا ہے.
1
0
6