TheIqraRao Profile Banner
لحن الحیات Profile
لحن الحیات

@TheIqraRao

Followers
844
Following
8K
Statuses
6K

My Digital Diary

لاہور, پاکستان
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich تم محوِ گفتگو ہو اور میں تمہارے کندھے پہ سر رکھے اپنی قسمت پہ نازاں انار کی ٹہنی پہ لگے سرخ پھول کی مانند من ہی من میں مسکا رہی ہوں
2
0
4
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich جانِ سخن اے میرے گُلِ بنفشہ! سکھ کی پینگ پہ جھولا جھولتے میں تمہیں سن رہی ہوں تماری باتیں شام ڈھلے گھر کو لوٹتے چرواہے کے سبز گیت ہیں تمہاری خوش گلو آواز چاندنی راتوں میں وصل کے راگ الاپتی میری سماعت کے پردے پر رنگ برنگے پھول کاڑھتی ہے کُل جہاں کی رعنائیاں اپنی آنکھوں میں سموئے
1
0
4
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich زمانہ کچھ بھی کہے تیری آرزو کر لوں شبِ سیاہ میں سورج کی جستجو کر لوں
1
0
3
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich انہیں خبر دو کہ دل بجھائیں گی یہ بہاریں وہ نیلے پھولوں کو پھر سے کھلنا سکھا رہے ہیں
1
0
3
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich پھر اس طرح ہوا کہ مجھے راس آگئ وہ تیرگی جو بخت سے ڈھلتی نہ تھی کبھی
1
0
3
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich جی بھر کے اب دکھاتی ہے ہر شام دل مرا ایسے ہوائے یاد مچلتی نہ تھی کبھی کہنے کو صبر آگیا .... آیا بھی کیا کہ بس! پگھلی انا کی شمع، پگھلتی نہ تھی کبھی
1
0
3
@TheIqraRao
لحن الحیات
24 days
@FaranWarraich اپنی ہستی سے گریزاں ہے وہ شخص اور تو نے صرف خدشات اٹھائے ؛ اسے ، سمجھا نہیں ہے
1
0
4
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
@FaranWarraich یہ بھی ٹھیک ھے ڈھیر جئیں آپ ساتھ مسرکراہٹوں کے
1
0
1
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
اکھیاں ھورکیسے نوں کیوں ویکھن جدوّں کھوٹ ایمان وچ کوئی نئیں تیرے دل دیاں یار خدا جانے ساڈا ھور جہان وچ کوئی نئیں
Tweet media one
1
0
9
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
@FaranWarraich یوں کبھی کبھی ہم تبدیلی کی ہواؤں کو گلے لگاتے لگاتے ایک ایسے فخریہ ساتھ سے ملا دیے جاتے ہیں جو کسی بھی نظم سے زیادہ خوبصورت ہوتا ھے باوقار ہوتا ھے مسکراہٹ
1
1
4
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
@FaranWarraich جی زندگی کا سفر جاری رہتا ھے صحبت سے قطع نظر کیونکہ ہر نقصان متعدد پیارے رابطوں کے لیے جگہ پیدا کرتا ھے جس میں ایک کے بدلے بہت سے لوگوں کی باوقار موجودگی کی بازگشت ہوتی ھے
1
1
4
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
@dotinglyricism Some can't afford.
0
0
0
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
@FaranWarraich سینہ دل کی یا شاید دل ہی محبت خوشی ہنسی اور آنسو کی، نقدی سے خالی ھے۔ لیکن ڈر نہیں، کیونکہ یہ مضبوط ھے طوفانوں کا موسم ہو سکتا ھے ابھی جاری رہے لیکن یہ اپنا راستہ تلاشے گا، یہ ٹھیک کرے گا اور مرمت کرے گا۔ اور ایک بار پھر، یہ محبت پاۓ گا، یہ پرواہ کرے گا۔
0
0
0
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
@FaranWarraich Some incidents are dark cloud that casts a shadow over the brightest person Of intentions leaving the heart in sorrow. Tons of silent prayers for such hearts 💜
1
0
2
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
یوں عداوتوں پہ اٹکا ھے جیسے قبائلی جرگا کا وکیل ہو شفایابی کی صورت نہیں کوئی جیسے وقت اب بچا قلیل ہو آنکھیں کھنڈر ہوۓ جاتی ہیں جیسے اِن خوابوں کا وہ کفیل ہو سامان میں باندھی ہیں اُسکی نظمیں جیسے سفر بہت ہی طویل ہو اقراء راؤ
Tweet media one
Tweet media two
0
0
5
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
Still can't believe how quickly We went from everything to nothing .
Tweet media one
0
0
5
@TheIqraRao
لحن الحیات
1 year
ماضی کی مکڑیاں میں اپنے وجود پر گردن کی اوور رینگتی محسوس کرتی ہوں۔ اقراء
Tweet media one
2
0
3