پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا : فاطمہ میرا ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے اذیت پہنچائی پیغمبر اسلام کا روز کا معمول تھا کہ جب نماز صبح کے لیے تشریف لے جاتے تھے تو حضرت زہرا (س) کے دروازے کی چوکھٹ کو پکڑ کر فرماتے تھے:
حدیث ثقلین رسول خدا (ص) کی مشہور اور متواتر حدیث ہے جس میں آپ نے فرمایا: "میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں اللہ کی کتاب (قرآن کریم) اور عترت یا اہل بیت چھوڑے جا رہا ہوں۔
پیغمبر اسلام (ص) حضرت زہرا (س) کا اتنا احترام کرتے تھے کہ آپ کا نام نہیں لیتے تھے بلکہ آپ کو آپ کی کنیت ام ابیہا سے خطاب فرماتے تھے۔ ام ابیہا یعنی اپنے باپ کی ماں۔
شب جمعه مبارك
ايک سلام حضرت اباالفضل العباس علیه السلام کی بارگاه میں عرض کی جائے۔
اَلسَّلامُ عَلَیْكَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ ابْنَ اَمیرِ الْمُؤْمِنینَ۔
اَلسَّلامُ عَلَیْكَ یَا بْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّینَ۔
زيارت امام حسين عليه السلام شب جمعه کو کہا گیا ہے
لھذا ایک سلام امام حسین علیہ السلام کو دیں
دور سے ایک سلام
السلام علیکم یا ابا عبداللہ الحسین
#GazaHolocaust
پیغمبر اسلام(ص)نے فرمایا:فاطمہ میرا ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے اذیت پہنچائی پیغمبر اسلام کا روز کا معمول تھا کہ جب نماز صبح کے لیے تشریف لے جاتے تھے تو حضرت زہرا(س)کے دروازے کی چوکھٹ کو پکڑ کر فرماتے تھے:
السلام علیک یا اھل بیت النبوة،