![UN_Rights Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1622230177261522944/hrzpDhG8_x96.jpg)
UN_Rights
@R1ghts4All
Followers
4K
Following
47K
Statuses
9K
Against All Forms of Terrorism Including State Terrorism
North America
Joined November 2013
Benazir Bhutto on IK’s entry into politics ..”hope IK won’t do ball tampering in politics”. Alas, thats all he did. #ImranKhan #imrankhanPTI #bhutto #zardari #BilawalBhuttoZardari
20
95
196
😂
ہمارے ہمسائے میں ایک ریٹائرڈ کیپٹن شاہ جی رہا کرتے تھے۔ مشرف بیچ کے بھرتی تھے مگر شیزوفرنیا کے باعث میڈیکل گراؤنڈ پہ جلد ہی ریٹائر کر دئیے گئے۔ پھر ساٹھ کی عمر تک سولجر بورڈ میں لگے رہے۔ پہلے تو تھوڑا بہت مرض تھا مگر آخری ریٹائرمنٹ کے بعد زیادہ ہوگیا۔ بازاروں میں گھومتے پھرتے اور چائے سگریٹ مانگ کر لمبی لمبی دعائیں دیتے ارب پتی کھرب پتی بننے کی بلکہ نیلم پدم پہ بھی پہنچ جاتے اور جاتے ہوئے رکشے کا کرایہ بھی لے لیتے۔ کبھی میرے پاس بھی آ جاتے اور مجھ سے سگریٹ لے کر کہتے مانگو آج کیا مانگتے ہو آج میں رحمت کا فرشتہ ہوں، کبھی روزی کا فرشتہ بن جاتے اور ایک دن تو حد ہی ہوگئ بولے کہ آج میں چھوٹا اللہ میاں ہوں 🤣 ------------------------------------------------------------------- اب میں وزیراعظم نہیں بننا چاہتا، میں اس سے بہت آگے نکل گیا ہوں۔ عمران خان ؑعاصم اظہر
0
0
0
RT @R1ghts4All: پاکستانی تاریخ کے صفحات پلٹتے جائیں، عاصمہ جہانگیر کبھی غلط سمت اور جماعت اسلامی کبھی درست سمت میں کھڑی نظر نہیں آئے گی۔
0
34
0
And the theatre begins Federal judge blocks Trump's birthright citizenship order - - @washtimes “I’ve been on the bench for over four decades. I can’t remember another case where the question presented is as clear as this one is. This is a blatantly unconstitutional order,” Judge Coughenour said.
0
0
4
@ayeshaijazkhan yes, that argument can be made in support of further amending the constitution, although I would disagree that such circumstances exist.
1
0
1
اے آر وائی زرد صحافت کا اعلی معیار قائم رکھنے ہوئے کاشف عباسی مہر بخاری اور دیگران کا نام مزید روشن @Kashifabbasiary
@meherbokhari
دس سیکنڈز کے اندر اندر بری ہونے سے چودا سال کی سزا کی خبر کو حکیمانہ زبان میں “سرعتِ انزال” کہتے ہیں۔ وما علینا۔۔۔۔۔
0
1
6