قرآن میری زندگی Profile Banner
قرآن میری زندگی Profile
قرآن میری زندگی

@QuranMyriZindgi

Followers
85,720
Following
8
Media
6,056
Statuses
67,069

📓گمراہی کی سرزمین پر کسی کو ھدایت دینا صدقہ ہے(ترمذی۱۹۴۳)📓 📓Teaching Qurano Hadees

Okara, Pakistan
Joined July 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
7 years
بے شک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور ہدایت(خاص طور پہ)اُسی کو ملتی ہے جو اللہ سے رجوع کرتا ہے( القرآن )
814
1K
4K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
میرے پیارے بہن بھائیو ! میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں میں اس وقت شوکت خانم میں ہوں مجھے اپنے بچوں کے لیے زندگی کی ضرورت ہے پلیز میرے لیے دعا کر دیں کہ میری ٹیسٹ رپورٹس ٹھیک آ جائیں جانے آپ میں سے کس کی دعا عرش پہ پہنچ کے میرے بچوں کے لیے ان کی ماں کی صحت و تندرستی کا باعث بن جائے🙏🏼
2K
849
6K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
2 years
قوسِ قزاح دو جہانوں کے سردار کے روضہ پہ سلام کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
43
293
4K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
الحمد للّٰہ میرے رب کے فضل سے میری بیٹی نے 9th class میں فیڈرل بورڈ کے رزلٹ میں %97 نمبر حاصل کیے ہیں اللہ تعالی ہمارے بچوں کو دنیا و آخرت دونوں جگہ کامیاب کرے آمین 🌺🌺🍀🍀🌺🌺🍀🍀🌺🌺🍀🍀
694
170
3K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
اگر آپ کو ٹویٹر پہ قادیانیوں کے خلاف بولنا پڑے اور ختم نبوت کے حق میں آواز اٹھانی پڑے ۔۔۔۔۔ تو آپ بولیں گے ؟؟؟؟ یا یہ سوچیں گے کہ خوامخواہ رپورٹ ہو گئی تو اکاؤنٹ بند ہو جائے گا ؟ میں تو کہتی ہوں کہ ایسے لاکھوں اکاؤنٹ تاجدار دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم پہ قربان #قادیانیت_مردہ_باد
612
714
3K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم آج نیشنل ہسپتال لاہور میں بیٹے کے گھٹنے کی سرجری ہے بحیثیت ایک ماں میں کتنی پریشان ہوں آپ سب اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں میں آپ سب کی دعاؤں کی طلبگار ہوں پلیز دعا کر دیجیے گا اللہ تعالی میرے بیٹے سمیت تمام مریضوں کو بخیر و عافیت رکھے اور کامل شفا سے نوازے آمین
1K
239
3K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! سب کے کاروبار اور رزق میں برکت عطا فرما اور سب کی معاشی تنگیوں کو دور فرما آمین 🌿🌿🌿
347
202
2K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
الحمد للّٰہ میرے رب کے فضل سے آج میری بیٹی کو جماعت نہم کے فیڈرل بورڈ میں %97 نمبر حاصل کرنے پر GOC جنرل آف کینٹ کی طرف سے ایوارڈ اور سکالر شپ ملا ہے اللہ تعالی ہماری اولاد کو دنیا و آخرت دونوں جگہ میں کامیاب کرے اور انھیں نیک بنا کے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین 🎖🎖🎖
Tweet media one
Tweet media two
442
122
2K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
الحمد للّٰہ اللہ پاک کے فضل سے آج میری بیٹی نے “Brain of city” ٹیسٹ جیتا ہے جس میں کم و بیش سات سو طلبا و طالبات نے حصہ لیا تھا اللہ تعالی ہمارے بچوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے آمین 🤍🌹🤍🌹
Tweet media one
322
120
2K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں سے میری ابتدائی ٹیسٹ رپورٹ حوصلہ افزا آئی ہیں تاہم تشخیص و علاج کا سلسلہ جاری ہے آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ🙏🏼 جس طرح ھاتھ جوڑ کے آپ سے دعا کی درخواست کی ایسے ہی ھاتھ جوڑ کے شکریہ ادا کرتی ہوں بہت دعائیں ملیں مجھے آپ سے اللہ آپ سب کو بے پناہ خوشیاں دے آمین
347
134
2K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ! ہمیں تمام گردش کرتی بیماریوں اور وباؤں سے بچا لیجیے اور اپنی حفاظت اور پناہ عطا کیجیے آمین 💐💐🍀
277
227
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہماری ادا کی گئی نمازوں کو اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول کر کے ہمارے لیے دنیا و آخرت میں نجات کا باعث بنا آمین 💐💐💐
282
181
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
اٙللّٰھُمّٙ ارفٙع عٙنّٙا البٙلٙا ءٙ وٙالوٙبٙاءٙ یا اللہ ! ہم سے مصیبت اور وبائی بیماروں کو ہٹا دیجیے آمین 💖💖💖
150
228
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ! قبر کے عذاب سے بچا حشر کے دن کی سختی سے بچا نیک اعمال کرنے اور برائی سے بچنے کی توفیق عطا فرما اور ان اعمال کو ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنا آمین 🌺🌺🌺
253
211
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ! ہم تجھ سے صحت کا سوال کرتے ہیں ہمیں عافیت سے سرفراز فرما ہماری پریشانیاں اور مشکلیں ختم فرما دلی سکون اور دلی اطمینان بخش دے جو دوسروں کے لیے دعائیں کرتے ہیں اور بھلا چاہتے ہیں ان کی دعائیں قبول و منظور فرما اور انھیں سراسر بھلائی نصیب فرما آمین 🍄🍄🍄
259
174
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم طبیعت کچھ ناساز ہے آج دوبارہ ٹیسٹ کروائے جو کچھ بہتر نہیں آئے’ مجھے اپنے بہن بھائیوں کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے مگر باجی رہے گی آپ کے ساتھ ہی قرآن و حدیث کے گلدستے لےکے۔۔۔۔💐💐💐 خوش رہیں آپ سب آمین
Tweet media one
306
85
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے اخلاق کو بہتر بنا اور تمام اخلاقی برائیوں سے نجات عطا فرما کے اسوہ حسنہ کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرما آمین 🌷🌷🌷
200
148
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو ہمارے لیے آسانی کا معاملہ کر کے راستے کی مشکلات دور کر دے اور ہمیں بھرپور کامیابی عطا فرما آمین 💙💙💙
196
149
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم پہ اپنا رحم فرما ہمیں ہدایت نصیب فرما ہمارے دل میں نیکی کی رغبت اور گناہ سے نفرت ڈال دے اور ہمیں اہنے محبوب بندوں میں شامل فرما آمین ✨✨✨
198
161
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تیرا فرمان ہے “میں محنت کرنے والوں کی محنتوں کو ضائع نہیں کرتا” یا رب رحیم ! تو محنت کے ساتھ اپنے فضل کے حساب سے عطا فرما ہماری مراد کو اپنے امر کُن سے پورا فرما آمین 💐💐💐
163
176
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
الٰہی ایسی موت سے بچانا جس میں نہ کوئی غسل دے نہ نماز جنازہ نصیب ہو آمین 😢
165
161
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو نے قرآن میں ارشاد فرمایا کہ تیری رحمت تیرے غصے پر سبقت لے گئی رب رحیم ! ہم خطاوار ہیں جب بھی توبہ کر کے تجھے تیری رحیمی کا واسطہ دے کر معافی مانگیں ہمیں معاف کر دے ہمیں بخش دے آمین 🧿🧿🧿
124
177
993
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں قرآن پاک پڑھنے ، سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے والا بنا اور اس کو دنیا میں ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا آمین 📘📗📕
175
162
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
3 years
ماں کے بغير تو گھر میں رکھی ہوئی چیز نہیں ملتی تم سکون ڈھونڈ رہے ؟؟؟
Tweet media one
61
162
1K
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ کُل مخلوق کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرما ان کے لیے آسانی کا معاملہ فرما اور سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما آمین 💖💖💖
159
143
999
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو قادر مطلق ہے تیرے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں یا الٰہی ! ہمارے حالوں کو سنوار دے ہمارے حالات کو اپنی رحمت کے ساتھ تبدیل فرما ہمیں وبائی امراض سے نجات دے اور ہمارے رکے ہوئے کاموں کو جاری فرما آمین 🌻🌻🌻
167
174
997
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! رزق تیری ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کے بغیر دنیا کی گاڑی نہیں چل سکتی یا رزاق! جو غریب ہیں انھیں اپنی رحمت سے امیر کر دے جو بہت امیر ہیں اور اسراف کر رہے انھیں قناعت نصیب فرما رزق حلال کی توفیق دے اور رزق کے تمام مسائل کو حل فرما غیب سے سبب لگا آمین 🚁🚁🚁
147
184
965
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے رزق کی تنگی کو دور کر کے برکت عطا فرمائیے جو بے روزگار ہیں انھیں حلال روزگار سے نوازئیے اور سب کی مشکلات آسان فرمائیے آمین 🌺🌺🌺
183
141
980
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے اخلاق کو اچھا کر دے یا الٰہی ! ہمیں غیبت، چغلی، بد زبانی اور حسد جیسی برائیوں سے بچا لیجیے آمین 🔔🔔🔔
177
117
982
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
ابھی ایک میت کو نہلا کے آئی ہوں ‘ ہمسائی بھی تھی ‘ اور ایک ایماندار آفیسر بھی۔۔۔۔ اس کی حالت اس کی بے بسی ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔۔ یا اللہ ہم سب نے بھی اسی راستے سے جانا ہے ۔۔ ہماری موت کیسے آئے گی۔۔ کس حال میں آئے گی کیا ہو گا موت کے بعد’ اللہ اس کی اور ہم سب کی بخشش کر دیجیے آمین
127
131
935
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں ہر آنے والی بُری گھڑی کے ضرر سے بچا ، نقصان سے نجات دے اور نفع کو ہمارا مقدر کر دے آمین 💝💝💝
172
131
964
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم پہ اپنا فضل فرما اپنی رحمت فرما اور ہمارے کبیرہ و صغیرہ گناھوں کو معاف فرما آمین 💖💖💖
190
116
961
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے تمام ادھورے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچا اور ہمارے لیے آسانی کا معاملہ فرما آمین 🌺🌺🌺
199
119
942
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے آمین 🌻🌻🌻
201
112
933
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! اچانک آنے ��الی ناگہانی آفت اور پریشانی سے بچا یا رحیم ! ہر دم عافیت کا معاملہ رکھنا آمین 🌸🌸🌸
179
133
922
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
2 years
آج ہماری شادی کی سالگرہ ہے زندگی کے بے شمار سال ایک ساتھ گزارے کیا کھویا کیا پایا ؟ تو کچھ نہیں کھویا ۔۔۔ بس سب پایا ہی پایا اور بہت کچھ پایا الحمد للّٰہ اللہ ہماری جوڑی سلامت رکھے آمین
Tweet media one
270
31
943
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! رشتوں کے سلسلے میں بہت سارے لوگ پریشان ہیں جہاں بھی جوان بچے بچیاں بیٹھی ہیں نیک سبب لگا اور والدین کے مسائل کو حل فرما آمین 💎💎💎
158
127
927
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما آسانی کے معاملات جاری فرما اور سکونِ قلبی کی دولت سے نواز دے آمین 🌺🌺🌺
193
121
907
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
السلام علیکم یا اللہ ! جن کے والدین حیات ہیں انھیں صحت و تندرستی عطا فرما اور جو اس دنیا سے چلے گئے ان کی قبروں کو جنت کا باغ بنا اور درجات کی بلندی فرما ان کی اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا آمین 🌺🌺🌺
202
150
925
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں یا اللہ ہمیں پوشیدہ و ظاہر بیماریوں سے بچا ہمیں ستر کی بیماریوں سے محفوظ رکھنا یا اللہ ہم پہ اپنا کرم فرما الٰہی کامل شفا نصیب فرما آمین 🌸🌸🌸
192
154
905
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم تیرے بہت ہی کمزور بندے ہیں یا رب رحیم ہم پہ رحم فرما اور ان مصیبتوں اور وباؤں کو ہم پہ سے ٹال دے اور ہمارے لیے آسانی کا معاملہ فرما آمین 💎💎💎
170
155
897
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے بچوں کو نیک بنا والدین کا فرمانبردار بنا اور ہم سب کو نیکی کے راستے کا مسافر بنا کے جنت الفردوس عطا فرما آمین 🌿🌿🌿
209
125
876
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو نے کسی کو بے جوڑ نہیں بنایا، یا مسببُ الاسباب جوان بچے بچیاں جہاں بیٹھے ہیں ان کے لیے نیک سبب لگا والدین کے لیے آسانی پیدا فرما اور جنھوں نے اپنے بچوں کی شادیاں کر دی ہیں ان کو ان کے گھروں میں خوش و خرم رکھنا اولاد دینا رزق دینا سکون دینا آمین 🎉🎉🎉
164
129
851
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے اخلاق کو بہتر بنا دیجیے ہم میں صبر اور برداشت، عفو و درگزر پیدا کر دیجیے ہمیں ہر سخت بول، تہمت، گالی سے بچا لیجیے اور نرم اور اچھا بولنے کی توفیق عطا کیجیے آمین ⛵️⛵️⛵️
172
155
882
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ایمان کی سلامتی نصیب فرما نیکی کی رغبت دے دے اور گناھوں سے نفرت دے کے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین 🌺🌺🌺
175
119
889
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
3 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں ایک لمحے کے لیے بھی ہمارے نفس کے حوالے نہ کرنا کہ وہ ہمیں گمراہی کے اندھیروں میں لے کے بھٹکتا پھرے ہمیں ہدایت نصیب فرمانا اور گذشتہ خطاؤں پر معاف فرمانا آمین 🍁🍁🍁
212
138
891
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
ابھی بے وقت کی اذانیں سنی تو یک دم دل چونکا پھر زہن میں آیا کہ جب اجتماعی طور پہ مصیبت آئے تو اذاں دی جاتی ہے اللہ میرے دیس پہ رحم کر دے آمین 🙏🏼
128
115
886
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
میں نہ کسی کے حق میں ہوں نہ خلاف نہ سیاست میں کوئی دلچسپی مگر ایک عرض کہ میجر جنرل آصف غفور کو غفورے یا غفورا کہہ کر مخاطب کرنے والے لوگ اس بات سے آگاہ رہیں کہ “غفور” اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک اس کی صفت و نام ہے اور اللہ تعالی کے کسی نام کی کج راہی(الٹا)یا مذاق اڑانا گناہ ہے
79
142
864
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
“کرسمس” عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے “اللہ نے بیٹا جنا” گویا کسی کو ہیپی کرسمس کہنا یوں ہوا کہ آپ کو اللہ کے ھاں بیٹا ہونے کی مبارک ہو سو بلکل بھی کسی عیسائی کو “ہیپی کرسمس” مت کہیے یہ کلمہ کفر تک بات پہنچتی ہے سلامت رہئیے
205
264
874
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
3 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں اس گھڑی کو پانے کی توفیق عطا فرما جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ہماری دعاؤں کو قبول و منظور فرما اور ہم پہ دنیا و آخرت کے معاملات کو آسان فرما دے آمین 💎💎💎
174
156
866
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
3 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم جب بھی نفس کے بہکاوے میں آ کر تاریک راہوں کی مسافر بننے لگیں تو اے میرے مالک ! میرے رازق ! تو اپنے نور کی روشنی سے ہمیں ہدایت عطا فرمانا ( آمین ) 💐💐💐
177
131
857
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت عطا فرما آمین 🌿🌿🌿
176
101
851
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو نے بار بار ہمیں صلہ رحمی کا حکم دیا ہے یا اللہ کچھ رشتہ دار ہم سے قطع تعلق کر کے بیٹھے ہیں اور کچھ سے ہم نے تعلق توڑا ہوا ہے ہم سب کے دلوں کو نرم بنا رشتہ توڑنے والے نہ بنا رشتہ جوڑنے والے بنا اور ہمارے روٹھے ہوئے ہم سے ملا دے آمین 🔌🔌🔌
141
142
816
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
پندرہ سال سے اللہ تعالی نے میرے گھر کو قرآن و حدیث کی خدمت کے لیے ایسے چنا کہ ڈھائی بجے سے شام ساڑھے پانچ تک میرے گھر کے کمرے قرآن کلاسز بن جاتے اب اس مالک نے توفیق دی کہ ہم نے اوپر کی منزل پہ قرآن کلاسز بنا لیں آج وہاں پڑھنے کا پہلا دن ہے دعا کر دیجیے اللہ تعالی قبول فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
222
100
862
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے حالات کو بہتر بنا ہمیں ہر قسم کی وبائی امراض سے نجات دلا کے ہمارے مساجد و مدارس اور دیگر کاروبار زندگی کو کھول دے آمین ♥️♥️♥️
181
140
860
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! رزق تو تیری عطا ہے تو وھاں سے بھی عطا کر سکتا ہے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہیں ہوتا یا رب رحیم !مشکل وقت میں جو لوگ ہمارے کام آتے ہیں ان کو آسانیاں عطا فرما ان کے بگڑے کام بنا ان کے رکے کام جاری فرما ان کے سینوں کو ٹھنڈا کر دے آمین ⛓⛓⛓
111
156
804
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں مہلک وباؤں سے بچا موذی امراض سے اپنی حفاظت میں رکھ اور صحت و تندرستی اور ہر گھڑی عافیت فرما آمین 💐💐💐
163
133
811
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو ہی دینے والا ہے تیرے سوا کوئی دینے والا نہیں یا اللہ ! ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ہماری ضرورتوں کے لیے بہتر اسباب پیدا فرما آمین 🌱🌱🌱
161
145
844
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما اور ایسی شفا بخش جس کے بعد بیماری کا نام و نشان نہ رہے آمین 🌺🌺🌺
191
130
830
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے دل میں نیکی کی رغبت اور گناہ سے بیزاری ڈال دیجیے اور ہمیں جنت الفردوس عطا فرمائیے آمین 🐚🐚🐚
153
89
817
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
الحمد للّٰہ آج فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کر دیا میری بیٹی 1077 نمبر حاصل کر کے %98 پہ پہنچ گئی ۔۔۔۔ اس کا فُل سکالر شپ پہ سب سے بہترین کالج میں داخلہ ہو گیا ہے اس رب رحیم کا بے انتہا شکر ہے اللہ تعالی ہماری اولاد کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
Tweet media one
206
66
841
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم تیرے روحانی و جسمانی مریض ہیں ہمیں کامل شفا عطا فرما اور ایسی شفا دے جس کے بعد بیماری نہ آئے آمین 💦💦💦
171
122
823
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ! ہمیں پریشانیوں سے نجات دے دیجئیے دلی سکون و دلی اطمینان عطا فرمائیے آمین ⛵️⛵️⛵️
197
111
800
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے عیبوں پہ پردہ ڈال دیجیے ہ��یں نیک کام کرنے کی توفیق دیجیے اور ہمارا خاتمہ ایمان بالخیر کر دیجیے آمین 🌷🌷🌷
182
133
808
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے حالات کو ہمارے لیے سازگار کر دے ہماری تکالیف کو دور کر کے راحت میں تبدیل فرما اور ہمیں سکون قلبی عطا کیجیے آمین 💙💙💙
181
106
802
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو نے کسی کو بھی بے جوڑ نہیں پیدا کیا تو سب کے جوڑے بنانے والا ہے یا ربّ لطیف ! جو لوگ رشتوں کے سلسلے میں پریشان ہیں جوان بچے بچیاں جہاں بیٹھے ہیں نیک سبب لگا والدین کی پریشانی کو ختم فرما آمین 📯📯📯
165
107
783
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما جو ہمیں قبر کی وحشت اور حشر کے دن کی سختی سے بچا لیں آمین 💎💎💎
185
125
793
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم سب کی التجاؤں کو اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرما ہم پر سے سختیوں کو ٹال دے اور ہمارے لیے آسانی کا معاملہ فرما آمین 🌻🌻🌻
139
94
798
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
یا اللہ ! ایسے نہیں جانا دنیا سے 😢 اللہ غسل نصیب کرنا کفن نصیب کرنا الٰہی ! نماز جنازہ نصیب کرنا اپنے پیاروں کے ھاتھوں قبر میں اترنا نصیب کرنا آمین
Tweet media one
181
185
795
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ حالیہ ٹرین حادثے میں جتنے بھی افراد جاں بحق ہوئے ہیں ان کی مغفرت فرما ان ��ے درجات بلند فرما اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما اور ہم سب کو ناگہانی آفت اور اچانک آنے والی پریشانی سے محفوظ فرما آمین 🕋🕋🕋
168
135
795
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! رزق میں برکت عطا فرما معاشی تنگیوں کو دور فرما اور صرف رزق حلال کی توفیق عطا فرما حرام کے لقمے سے بچا لے آمین 🐚🐚🐚
149
96
779
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ہم تجھ سے ہر گھڑی کی عافیت کا سوال کرتے ہیں ہمارے گھر بار اور مال و جان کی حفاظت فرما اور خیر خیریت نصیب فرما آمین 🌿🌿🌿
171
122
780
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! آسمان سے جتنے بھی شرور نازل ہو رہے ہیں ہمیں ان سے پناہ دے یا الٰہی ! ہمارے دشمنوں کے لیے کافی ہو جا جیسے تو چاہے اور جتنی بھی بھلائیاں نازل ہو رہی ہیں ہمارا بھی ان میں حصہ رکھ لے آمین 🌷🌷🌷
167
127
769
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم آج سے میری بیٹی کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں براہ کرم دعا کر دیجیے کہ اللہ اس کے لیے اور باقی تمام بچوں کے لیے آسانی کا معاملہ فرمائے اور دنیا و آخرت میں بھرپور کامیابی ان کا مقدر ہو آمین 💐💐💐
209
63
787
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "دنیا کی طلب میں اعتدال سے کام لو اس لئے کہ ہر ایک کو وہ ضرور ملے گا جو اس کے لئے پیدا کیا گیا ہے" 🌺ابن ماجہ 2142🌺
54
137
769
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم دنیا میں بہت خیال کرتے ہیں کہ ہم خوبصورت کہلائیں یا الٰہی! وہ قیامت کا دن کہ جس دن کچھ چہرے سفید ہوں گے اور کچھ سیاہ اس دن ہمارے چہروں کو ایمان کا نور دینا اور ہمیں دنیا اور آخرت کے دن کی رسوائی سے بچانا آمین 🔭🔭🔭
172
150
753
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں دنیا و آخرت کی ان تمام بھلائیوں سے نواز دے جن کا تو نے اپنے نیک بندوں سے وعدہ فرمایا ہوا ہے اور ہماری عبادتوں کو قبول فرما ہماری لغزشوں سے درگزر فرما آمین 🌨🌨🌨
140
121
761
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
ایک تھی “قندیل بلوچ” جو اپنی ویڈیوز کی وجہ سے بدنام ہو گئی تھی آج گھر گھر امت کی بیٹیاں ٹک ٹاک پہ فحش بول گانے اور مزاحیہ ویڈیو بنا کے فخریہ اپ لوڈ کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔ الہی رحم کر ۔۔۔۔ ہمارے بچوں کو ھدایت دے آمین
104
167
729
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم تیرے اتنے کمزور بندے ہیں کہ نفس کی اشتہا پہ بہک کے گناہ کے راستے پہ چل پڑتے ہیں اے رب کریم! جب بھی ہمیں ہمارا نفس گناہ پہ ابھارے تو ہمیں ہمارے ضمیر کے ذریعے جگا دینا ہمیں عذاب سے بچا لینا آمین 📿📿📿📿
145
140
751
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
السلام علیکم یا اللہ ! جتنے بھی لوگ پریشان حال ہیں ان کی پریشانیوں کو ختم فرما ان کے لیے آسانیوں کے معاملے کر دے اور ان کی تمام نیک جائز حاجات پوری فرما آمین 💦💦💦
159
106
773
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم تیرے محبوب بندے بننا چاہتے ہیں یا رب رحیم ! ہماری کمیوں کوتاہیوں کو چن چن کر ہماری زندگی سے نکال دے اور ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما جس کا تو نے اپنے نیک بندوں سے وعدہ فرما رکھا ہے 🌨🌨🌨
132
120
759
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ! رشتوں کے سلسلے میں لوگ بہت پریشان ہیں یا مسب الاسباب! جہاں بھی جوان بچے بچیاں بیٹھے ہیں نیک سبب لگا جو شریف لوگ گھر گھر نہیں پھر سکتے گھر بیٹھے ہی ان کا بہترین سبب لگا ماں باپ کی پریشانیوں کو ختم فرما آمین 🎊🎊🎊
172
114
728
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
السلام علیکم یا اللہ ! سکون قلبی کی دولت سے مالا مال فرما یا ربُّ العالمین! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما اور آسانیوں کو ہمارا مقدر کر دے آمین 🏜🏜🏜
158
118
772
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم اے رات اور دن کے تبدیل کرنے والے رب! تیرے اختیار میں ہے تو ہماری زندگی کے حالات جیسے بھی تبدیل کرے کر سکتا ہے یا اللہ خوشی اور عافیت کو سدا ہمارا ساتھی رکھنا (آمین )
99
132
738
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ اے ہمارے رب ہمیں ہدایت عطا فرمانے کے بعد ہمارے دلوں کو پھیر نہ دینا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے آمین
124
163
758
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں حسد اور حسد کرنے والے سے بچا ، بُری نظر سے محفوظ فرما اور جو نعمتیں تو نے اپنی رحمت سے عطا فرمائی ہیں ان میں برکت ڈال دے اور ہمیں نصیب فرما آمین 💙💙💙
124
124
765
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو ہی مسببُ الاسباب ہے تیرے علاوہ کوئی اسباب پیدا کرنے والا نہیں یا الٰہی ! اپنے امر کُن سے ہمارے لیے راستوں کو کھول کے امن اور سلامتی ہمارا مقدر کر دیجیے آمین 🔻🔺🔻
149
135
761
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم نفس کے مارے ہوئے کمزور انسان ہیں اللہ جی ہمیں گناہوں سے ایسے نفرت دے دیجیے جیسے ہم گندگی سے کرتے ہیں اور نیکیوں کو ہمارے دل کی زینت بنا دیجیے اللہ جی! ہمیں اپنا بنا لیجیے آمین
99
126
704
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
4 years
السلام علیکم یا اللّٰــــــہ! میں پریشانی، غم عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھنے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتی ہوں آمین صحیح بخاری : 6369
135
84
723
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! تنگی بہت تکلیف دینے والی چیز ہے اور کشادگی تیری صفت ہے رب رحیم ہمارے دلوں کو وسیع کر دے ہمارے رزق میں بھی وسعت دے دے اور ہر قسم کی بھلائیاں وسیع مقدار میں عطا فرما آمین 🎁🎁🎁
142
136
706
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
3 years
السلام علیکم یا الله! ہم تجھ سے نفع دینے والے علم، پاکیزہ رزق اور قبول ھونے والے عمل کا سوال کرتے ہیں ہمارے دل میں ہدایت ڈال دے ہمارے نفس کو برائی سے بچا اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے آمین 🌸🌸🌸
155
151
733
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں اور ہمارے پیارے کو اپنی پناہ میں رکھنا یا قادر مطلق ! جن لوگوں کے کام رکے ہوئے ہیں ان کو اپنے امر کُن سے جاری فرما اور ان کو آسانیوں کے راستے کے ذریعے کامیابی کی منزل پہ پہنچا آمین 🌷🌷🌷
138
114
730
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! تیرے نبی ﷺنے فرمایا کہ نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے یا رب رحیم ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما ہماری عبادتوں کو اپنی بارگاہ اٖلٰہی میں قبول فرما اور ان نمازوں کو ہمارے لیے دنیا میں برکت اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا آمین 🌟🌟🌟
108
130
752
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں ہر طرح کے جان و مال کے خسارے سے بچا ہمارے رزق میں برکت عطا فرما اور اسے ہمارے لیے نافع بنا آمین 💚💚💚
157
93
745
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! اولاد بھی تیری ایک بہت میٹھی نعمت ہے یا رب رحیم ! کسی کا آنگن اس رونق سے خالی نہ رکھنا یہ میٹھا میوہ سب کو دینا تمام بے اولادوں کو اولاد دینا اورجن کو تو نے اولاد دے دی ان کو اپنے والدیں کا فرمانبردار بنانا آمین 💕💕💕
160
124
728
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یااللہ ! نماز تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اللہ ہمیں ‘ ہمارے والدین اور ہماری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے آمین 🎪🎪🎪
96
127
697
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! دنیا کا ساز و سامان بھی ایک عارضی متاع ہے مگر اس کے بغیر بھی گزارہ ممکن نہیں یا رزاق! ہمارے رزق میں برکت عطا فرما جو غریب ہیں انھیں اپنی رحمت سے امیر کر دے حلال رزق عطا فرما حرام سے بچا معاشی تنگیوں کو دور فرما آمین 🌺🌺🌺
151
131
742
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہمیں تنہا نہ چھوڑنا ہماری مدد فرما آمین 💐💐💐
166
101
737
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
6 years
السلام علیکم یا اللہ ! تیرا فرمان ہے کہ قیامت والے دن کچھ چہرے سفید ہوں گے اور کچھ سیاہ ۔۔۔ یا اللہ جی! جس طرح ہم دنیا میں خود کو خوبصورت بنانے کی کوشش کرتے ہیں ہمارے اعمال بھی ایسا کر دے کہ آخرت میں بھی سیاہ چہرہ ہونے سے بچ سکیں آمین 🎛🎛🎛
111
117
725
@QuranMyriZindgi
قرآن میری زندگی
5 years
السلام علیکم یا اللہ ! عبادت کرنے میں ہماری کوتاہیوں کو درگزر کر کے ہماری عبادت کو مقبول بنا ہماری ان کاوشوں کو ہمارے لیے دنیا و آخرت کے نجات کا سبب بنا آمین 🔆🔆🔆
152
106
728