قیوم آسکانی Profile
قیوم آسکانی

@Qayoom915

Followers
724
Following
481
Statuses
966

آسکانی بلوچ

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Qayoom915
قیوم آسکانی
7 days
پنجگور کے علاقے پروم میں دہشتگردوں کا 50 سالہ عظیم ولد جاڑو کو گھر سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور تشدد کرکے چھوڑ دیا #BalochistanNews #Panjgur
Tweet media one
0
2
3
@Qayoom915
قیوم آسکانی
7 days
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہیرونک میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ڈی حملہ ناکام جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار #Kech #Turbat
Tweet media one
0
0
1
@Qayoom915
قیوم آسکانی
10 days
بلوچستان نا دشمن تا اصل نشانہ بلوچستان نا ترقی اور خوشحالی اے، ہرا دے پورہ کننگ کن ترقیاتی منصوبہ اور ہوفت ئٹی کاریم کروکا مشینری تے نقصان ایتے راہ، #BLF_BLA_are_Destroying_Balochistan #Stop_Destroying_Balochistan
Tweet media one
1
2
4
@Qayoom915
قیوم آسکانی
10 days
ملک دشمن عناصر روز بروز بے بنیاد احتجاجوں کی آڑ میں راستوں کو بند کرکے عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں، راستوں کو بند کردینا ریاست کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنا بذات خود ایک دہشت گردی ہے، احتجاج سب کا آئینی حق ہے مگر فساد پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں۔ #BalochistanRejectProtests
Tweet media one
0
0
1
@Qayoom915
قیوم آسکانی
17 days
@Qayoom915
قیوم آسکانی
17 days
2 DAYS TO GO 25 January 𝗬𝗼𝘂 𝗺𝗮𝘆 𝗱𝘂𝗺𝗽 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗯𝗼𝗱𝗶𝗲𝘀, 𝘆𝗼𝘂 𝗺𝗮𝘆 𝗺𝘂𝘁𝗶𝗹𝗮𝘁𝗲 𝘁𝗵𝗲𝗺, 𝗯𝘂𝘁 𝘆𝗼𝘂 𝗰𝗮𝗻𝗻𝗼𝘁 𝗰𝗿𝘂𝘀𝗵 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗹𝗲𝗴𝗮𝗰𝘆 𝘁𝗼 𝗯𝗹𝗼𝗼𝗺. 📍 #MASTUNG #StopBalochGenocide #BalochGenocideRemembranceDay

RT @MirAqil7: Date: January 23, 2025 Change of Venue for Mass Gathering from Dalbandin to Mastung - January 25 📍 #MASTUNG #StopBalochGenoc
0
2
0
@Qayoom915
قیوم آسکانی
17 days
To remember is to resist — on 25 January, we carry forward the memory of those taken by force and silenced by oppression. #BalochGenocideRemembranceDay #StopBalochGenocide
Tweet media one
0
1
0
@Qayoom915
قیوم آسکانی
17 days
2 DAYS TO GO 25 January 𝗬𝗼𝘂 𝗺𝗮𝘆 𝗱𝘂𝗺𝗽 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗯𝗼𝗱𝗶𝗲𝘀, 𝘆𝗼𝘂 𝗺𝗮𝘆 𝗺𝘂𝘁𝗶𝗹𝗮𝘁𝗲 𝘁𝗵𝗲𝗺, 𝗯𝘂𝘁 𝘆𝗼𝘂 𝗰𝗮𝗻𝗻𝗼𝘁 𝗰𝗿𝘂𝘀𝗵 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲𝗶𝗿 𝗹𝗲𝗴𝗮𝗰𝘆 𝘁𝗼 𝗯𝗹𝗼𝗼𝗺. 📍 #MASTUNG #StopBalochGenocide #BalochGenocideRemembranceDay
Tweet media one
1
2
2
@Qayoom915
قیوم آسکانی
23 days
ماہ رنگ بلوچ ایک ملک دشمن ایجنٹ ہے جو بیرونی آقاؤں کی ایماء پر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے میں مصروف عمل ہے بلوچ نسل کشی کون کررہا ہے؟ بلوچ عوام جانتی ہے بے گناہ معصوم افراد کو ڈیتھ اسکواڈ کے نام پر شہید کیا جارہا ہے آخر کیوں؟ ماہ رنگ جواب دو؟ #BYCPropagandaUnveiled
Tweet media one
0
1
2
@Qayoom915
قیوم آسکانی
23 days
دختروجانشین عبدالغفار لانگو ماہ رنگ بلوچ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف تمہاری زبان درازی ڈالروں کی عوض ہوتی ہے بلوچ عوام کو بتاؤ کہ جو ناروے سے 1ملین ڈالرز وصول کیے تھے وہ کہاں خرچ ہوئے ہیں، کون سے ترقیاتی منصوبوں کی بنیادیں رکھی گئی ہیں؟ #BYCPropagandaUnveiled #Balochistan
Tweet media one
0
1
2
@Qayoom915
قیوم آسکانی
25 days
RT @Huma78688: Baloch Genocide by Terrorists 33 Innocent Balochs were killed by BLA & BLF in One Year on Pretext of Death Squad Members #BL
0
16
0
@Qayoom915
قیوم آسکانی
25 days
@Qayoom915
قیوم آسکانی
26 days
زیب بلوچ بی وائی سی کی روڈ بلاک کرنے اور ان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے جانبحق ہوا جس کی وجہ سےڈرائیور نے تنگ آکر مشتعل ہجوم پر گاڑی چڑھادی تھی چند روز قبل ہوشاپ سے سی ٹی ڈی نے زمان جان اور ابوالحسن نامی دوافراد کو جو دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں تحقیقات کے لیے گرفتار کیا، جس پر دہشت گردوں کی پراکسی بی وائی سی نے ان مجرموں کے لیے دھرنے کے نام ہوشاپ زیروپوائنٹ بندکردیا چار دن گزرنے کے باوجود بی وائی سی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہی اور روڈ بند کئے رکھا۔کئی کاروباری افراد اور ڈرائیور حضرات جن کا اس دھرنے کی وجہ سے روزگار متاثر ہو رہا تھا ان میں سے ایک ڈرائیور نے ان چار دن میں بی وائی سی کی بیش بہا منتیں کیں کہ راستہ کھولو میرا نقصان ہو رہا ہے مگر گھنٹوں انتظار اور بار ہا منت اور سماجت کے باوجود بی وائی سی کے شرپسند عناصر نے روڈ نہ کھولا۔ آخر ٹریفک میں پھنسے ڈرائیور نے مجبوراً تنگ آکر اس مشتعل ہجوم پر گاڑی چڑھادی، جس میں زیب بلوچ نامی شخص زخمی ہوا تھا جو آج جان کی بازی ہار گیا، زیب بلوچ کے قتل کی اصل ذمہ دار بی وائی سی ہے۔ #Balochistan #Byc #Turbat @zzbaloch
Tweet media one
0
0
0
@Qayoom915
قیوم آسکانی
25 days
@Qayoom915
قیوم آسکانی
26 days
🚨بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کےظلم و بربریت نےعوام کی زندگیوں کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ گزشتہ رات مندمیں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیاجب دہشتگرد تنظیم کے کارندوں نے محمد ولدرضائی کےگھر پردھاوابول کر انہیں اغوا کیا اور بعد میں بے دردی سے قتل کردیا۔ 😭محمد ولدرضائی کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے دہشت گرد تنظیم کے لیے کام کرنے اور ان کے گھناؤنے عزائم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔ 🙅یہ واقعہ ان حقائق کو مزید واضح کرتا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اسلحے کے زور پر عوام کو دبانے اور اپنی حمایت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔ دہشتگرد تنظیموں کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ یہ خودمعصوم بلوچوں کو مارتی ہیں اورالزام ریاستی اداروں پر لگادیتی ہیں 👈 واضح رہے گذشتہ چند مہینوں میں دہشتگرد تنظیموں نےمندرجہ ذیل معصوم بلوچوں کو قتل کیا اورذمہ داری بھی قبول کی •بالاچ ولد بشیرکو12مارچ2024کوبی ایل ایف نے تمپ میں قتل کیا ۔ •مراد ولد اصغر3 مئی 2024 کوبی ایل ایف نےتمپ میں قتل کیا ۔ •لال جان مری ولد تانگو مری14 جولائی2024بی ایل اے کو مچھ میں قتل کیا ۔ •ارشاد ولد گل محمد 21 جولائی 2024 بی ایل اے نے تربت میں قتل کیا ۔ •جمیل ولد داد اللہ کو12 جنوری 2025بی ایل اے نے تمپ کے علاقے کوھاڈ میں قتل کیا۔ #BLA_StopBalochGenocide #BLF_StopBalochGenocide #Mand #Tump #Balochistan #Balochistan