Zara_Baloch26 Profile Banner
Zara baloch Profile
Zara baloch

@Zara_Baloch26

Followers
18K
Following
2K
Statuses
11K

Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochNationalGathering | #بلوچ_راجی_مُچی

Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 months
اگر آج ہم نے آواز بلند کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کی تو ہمارا وجود مٹ جائے گا، قومی بقا اور شناخت کی اس جنگ کو اپنی سرزمینِ سے نکال کر ریاست کے ہر کونے تک پھیلانا ہے تاکہ ہماری بات سنی جائے۔ #BalochFightForHumanRights #SpeakUpForBalochistan
46
836
3K
@Zara_Baloch26
Zara baloch
33 minutes
شائد سادہ لوح بلوچ نہیں جانتا ہو مگر ریاسی نظام کی ساخت اور حرکت سے واقف اہلِ دانش یقیناً جانتے ہوں گے کہ بلوچ عورت اٹھتی رہی ہے اور اٹھتی رہے گی۔اب وقت آگیا ہے جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچ جائے تو بغاوت فرض بن جاتی ہے #SaveBalochWomen #JusticeForAsmaBaloch
0
15
15
@Zara_Baloch26
Zara baloch
1 hour
#بلوچستان میں آدھے سے زیادہ پریس کلب غیر متحرک ہوچکے ہیں جو گنے چنےباقی ہیں، ان میں فوج کے وظیفے پر پلنے والے صحافیوں کو بٹھایا گیا، جن کا کام صحافتی فرائض کی ادائیگی کے بجائے مخبری ہے.جو صحافی حق اورسچ کی بات کرتے ہیں انھیں یا تو اٹھا لیا جاتا ہے یا مروا دیا جاتاہے #Balochistan
0
10
14
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 hours
بلوچ قوم اس بات سے واقف ہےکہ اسٹبلشمنٹ کا نیا مائی باپ چین بھی بلوچ نسل کشی میں شریک جرم ہے اور ریاست کی نہ صرف حمایت کررہا ہے بلکہ جدید جنگی ساز و سامان سے لیس کرکے بلوچ نسل کشی کا سامان پیدا کررہا ہے #StopBalochGenocide #Balochistan
1
28
40
@Zara_Baloch26
Zara baloch
3 hours
"ہم نے ظلم سے بچنے کے لیے ہجرت کی تھی، مگر ظالم کا سایہ ہمارےتعاقب میں رہا!” #Lumma_E_Watan #Balochistan
1
8
19
@Zara_Baloch26
Zara baloch
3 hours
بیمار زہنیت کے انسان نما حیوان #FC کی #بلوچستان میں کی جانے والی مظالم سے شاید ہی کوئی بے خبر و نا آشنا ہو۔جن کا پسندیدہ شیوہ ماؤں کے سامنے لخت جگر کو اغواٰٗ کرنا. پھر مدتوں بعد مسخ شدہ لاش تحفے میں دینا یا تشدد زدہ نیم پاگل انسان گھر والوں کے سپردکرنا ہے
0
24
40
@Zara_Baloch26
Zara baloch
4 hours
بلوچ نسل کُشی کے خلاف تربت فدا چوک میں تین روزہ احتجاجی کیمپ لگایا جارہا ہے آواز اٹھائیں کیونکہ صرف مزاحمت ہی وہ طاقت ہے جو بلوچ قوم پر جاری جبر کے سلسلے کو ختم کر سکتی ہے۔بلوچ عوام اپنے حقیقی محافظوں اور حقیقی وارثوں سے ہی انصاف کی توقع رکھے Balochistan
1
11
27
@Zara_Baloch26
Zara baloch
4 hours
عصمہ بلوچ کو مجرم ثابت کرنے کی ہر کوشش کی گئی، باپ اور بھائیوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیکر زبردستی ویڈیوز ریکارڈ کروائی گئیں تاکہ اصل مجرم خود کو بری الذمہ ثابت کر سکیں مگر لواحقین اور بلوچ عوام کی ہمت اور مزاحمت کا نتیجہ ہے کہ آج عصمہ ہمارے ساتھ ہے #JusticeForAsmaBaloch
0
8
21
@Zara_Baloch26
Zara baloch
5 hours
RT @HamidMirPAK: Brother of abducted Asma Baloch rejected the video statement of his sister taken under pressure. He claimed that it is ver…
0
662
0
@Zara_Baloch26
Zara baloch
23 hours
جبری لاپتہ سید اسلم شاہ اس بد نصیب ماں کے بڑھاپے ��ا آخری سہارا ھے باقی بچوں کو ریاستی ازیت خانوں میں تشدد کے بعد گولیوں سے چھلنی کرکےلاشیں ویرانوں کے سپرد کردی گئ ہم اپیل کرتے ھیں سید اسلم شاہ کو بازیاب کرکے اس ماںکو اذیت سے نجات دلائی جائ #ReleaseAllMissingPersons #Balochistan
2
84
164
@Zara_Baloch26
Zara baloch
1 day
ریاستی چشم پوشی کی وجہ سے لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک المیہ بن گیا ھےجبری لاپتہ نعیم رحمت کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج نعیم کی ضعیف والدہ کی صحت بگڑ رہی ھے انکی فوری رہائی کی اپیل کرتے ھیں #EndEnforcedDisappearances #BeVoiceOfTheOppressed
3
36
65
@Zara_Baloch26
Zara baloch
1 day
ہم اقوام متحدہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس وقت بلوچستان کی خطرناک صورتحال کا مکمل نوٹس لے۔لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ اقوام متحدہ کا نوٹس لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بچانے کا سبب بن سکتا ہے #StopBalochGenocide #SaveBalochStudents #Balochistan
1
99
269
@Zara_Baloch26
Zara baloch
1 day
#بلوچستان کے علاقے زامران میں ریاستی حواس باختہ میجر نے علاقہ مکینوںکو علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا ہےکیوں کہ وہ بلوچ ہیں ،کہیں سرمچاروں کی فورسز پر حملے کروانے میں مدد نہ کریں۔ ہم اپیل کرتے ہیں نہتے بے گناہ شہریوں کو بے گھر ہونے سے بچانے کیلے آواز اٹھاکر بے لگام میجرکو روکیں
Tweet media one
0
32
85
@Zara_Baloch26
Zara baloch
1 day
یہ ایک بے بس ماں گل سیماں ہے انھوں نے اپنے بچوں کی کفالت شوہر کے بغیر کی جب اِنکا بیٹا جہانزیب گھر سنھبالنے کے قابل ہوا اسکی شادی کے کچھ عرصے بعد 2016 میں اسکو لاپتہ کر دیا گیا۔لاپتہ ہوتے وقت جہانزیب کی دس ماہ کی بیٹی تھی ہم جہانزیب کی بازیابی کی اپیل کرتے ہیں #Balochistan
0
14
35
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
ہم لاپتہ افراد کے لواحقین کی اذیت ختم تو نھیں کر سکتے مگر انسانیت کے ناطے ان کی آواز بن کر کچھ حد تک کم ضرور کر سکتے ھین گزارش ھےایک دہائی سے جبری لاپتہ امین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں #ReleaseAmeerBaksh
Tweet media one
Tweet media two
0
9
28
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم حق اور انصاف کے لیے بلند کی گئی صداؤں میں اپنی آواز بھی شامل کر لیں. دس سالوں سے صدف باپ کی شفقت سے محروم ھے۔ #ReleaseAmeerBaksh
Tweet media one
0
16
31
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
صحافیوں سے اپیل کرتے ہیں #بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کو اپنی صحافتی ذمہ داری سمجھ کرکوریج دیں تاکہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکا جاسکے #ReleaseAmeerBaksh
2
216
474
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں جبری گمشدگی کے خلاف اور بلوچ اسیران کی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائیں تاکہ #بلوچستان میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے بلوچ مائیں بہنیں بھی معمول کی زندگی جی سکیں #ReleaseAmeerBaksh
1
71
200
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
ایسی ان گنت بلوچ بیٹیوں کی زندگیاں، سالوں سے انتظار کی گھڑیاں گنتے گزر رہے ہیں، انتظار کی گھڑیاں جو صدیوں پر محیط ہیں. #ReleaseAmeerBaksh
Tweet media one
2
21
31
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
تمام بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہوں جبری گمشدگی جیسےغیر انسانی عمل کےخلاف جتنا ہو سکے آواز اٹھائیں آپ کی آیک آوازکسی خاندان کی سالوں سےگمشدہ خوشیاں لوٹا سکتی ھے صدف کے والد کی بازیابی کے لئے اس بہن کا ساتھ دیں #ReleaseAmeerBaksh
Tweet media one
1
19
33
@Zara_Baloch26
Zara baloch
2 days
لاپتہ افرادکا مسئلہ صرف #بلوچستان کا نہیں بلکہ ایک عالمی انسانی مسئلہ ہے ہم اپیل کرتے ہی ہنگامی بنیادوں پر اس مسلئے کےخلاف حکمت عملی وضع کی جائے تاکہ انسانیت کو شرمسار ہونے سے بچایا جاسکے #EndEnforcedDisappearances #ReleaseAmeenBaksh
0
15
29