عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام سکردو میں تیرہویں روز بھی گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنہ جاری!
#Gilgitbaltistan
#Protest
#Skardu
کل 9 بجے کریم آباد ہنزہ کا قافلہ علی آباد سے پورے ہنزہ کے قافلے کے ساتھ ملکر گلگت کی طرف روانہ ہوگا۔ صبح 9 بجے کریم آباد کے عوام الناس جاپان چوک پر تشریف لائیں۔
#GBWantAutonomy
#GilgitBaltistan
گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی کال پر گندم کی قیمت میں اضافے اور دیگر بنیادی انسانی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف آج شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال!
#GilgitBaltistan
#Hartal
#Protests
تقریباً ایک مہینے سے گلگت بلتستان کے عوام گندم کی قیمت میں اضافے اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف خون جما دینے والی سردی میں سراپا احتجاج ہیں۔ لیکن پاکستانی میڈیا اس احتجاجی تحریک کے بارے بلکل خاموش ہے۔
#GilgitBaltistan
@MJibranNasir
@SafiullahBaig14
@a_siab
بی این ایف کے سابق جنرل سیکریٹری اور حق پرست رہنما کلام الدین جو کئی عشروں سے زمینوں پر جاری قبضہ گیری کے خلاف توانا آواز کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ کل 24 تاریخ کو اے ٹی اے کے دفعات لگا کر انھیں پسِ زندان کردیا گیا ہے۔
#ReleaseKalamUddin
@SafiullahBaig14
@Rohshan_Din
گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف شیخ مرزا علی کی قیادت میں کچھ دیر بعد ہوپر نگر سے گلگت چلو ریلی روانہ ہوگی۔ عوام جوق در جوق ریلی میں شریک ہورہے ہیں۔
#GilgitBaltistan
#Protests
گھانچے: مشہ بروم کاندے کے عوام یخ بستہ سردی کے موسم میں گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج! چلو چلو گلگت چلو!
#GBWantAutonomy
#GilgitBaltistan
آج دوسرے روز بھی گلگت بلتستان میں ہڑتال ، ایس کام موبائل سروس بند ، گلگت کی طرف مختلف اضلاع سے قافلے روانہ ہونے کے لیے تیار!
#GBWantAutonomy
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان وہ بدقسمت خ��ہ ہے جہاں 60 سال کے بزرگ اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرتے ہیں اور نوجوان ٹک ٹاک اور میمز بنانے میں مصروف ہیں۔
(ڈاکٹر اعجاز کریم)
#GilgitBaltistan
#Protest
گلگت بلتستان کے دور افتادہ و لائن آف کنٹرول سے ملحقہ ضلع کھرمنگ کے عوام الناس آج جمعے کے روز گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج!
#GilgitBaltistan
#Protests
گلگت بلتستان کے عوام حامد میر ، اسد علی طور ، اور مطیع اللہ جان جیسے بیباک و نڈر صحافیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف گلگت بلتستان میں جاری احتجاجی تحریک کے حوالے سے لب کشائی ضرور کریں۔
#GilgitBaltistan
@HamidMirPAK
@AsadAToor
@Matiullahjan919
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تاجدار علی تا حال لاپتہ ہے آئیے سب ملکر انکی بازیابی کے لئے اپنی آواز اٹھائیں۔۔۔عمران ریاض کے لئے آواز اٹھانے والے ہزاروں لوگ ہے لیکن ہمارے علاقے کے نوجوانوں کو اٹھایا جاتا ہے تو کسی کی آواز نہی نکلتی۔۔۔
#ReleaseTajdarAli
@Rohshan_Din
گھڑی باغ میں عوامی ایکشن کمیٹی کا دھرنا دو بجے ہونا ہے ۔جبکی پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات دھرنے کے مقام کو سیل کردیا گیا یاد رہے گلگت بلستان بھر میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی دھرنے چودھویں روز میں داخل ہوگئے ہیں.
#Gilgitbaltistan
@a_siab
@SafiullahBaig14