السلام علیکم
ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی ایک دوسرے سے اس کاحال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لاسکتا۔یہی زندگی ھے صبح بخیر زندگی