•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁 Profile Banner
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁 Profile
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁

@OsmBoy786

Followers
965
Following
997
Media
350
Statuses
13,129

•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
ان اللہ وان الہ راجعون میرے نانا ابو کا انتقال ہو گیا ہے تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے جزاک اللہ خیرا 🤲😭😭
Tweet media one
26
30
60
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
عدت عدت کا کھیل کھیلنے والو اب تو ڈوب کے مر جانا چاہیے تمھارے ابو جی کا کیس تو خارج ہو گیا شرم کا مقام ہے شیطانو کے لیے بے شرموں 🖐️ الحمدللہ عمران خان پھر جیت گیا ✌️✌️ اگر عدت میں نکاح ہو بھی جائے تو اس کا کفارہ ادا کیا جاتا اور دوبارہ نکاح ہوتا ہے بس #میرا_لیڈر_ہے_عمران
Tweet media one
3
28
55
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
3 بار طلاق یافتہ اور اب شائد پھر شادی کے لیے تیار صدقہ خیرات فطرانہ ڈے کر اس کی شادی کروانے کے لیے کارخیر میں حصہ ڈالے اور 4 بار شادی کے لیے تیار ہے کوئی ہے جو اس سے شادی کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے شرط انسان بغیرت ترین ہونا چاہیے 😂😂😂 #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
10
29
54
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
مرزا انجینر نے اس بار غلط بابے سے پنگا لیا ہے اس بابا جی کے مرید ہر جگہ موجود ہیں اور الحمدللہ بابا عمران خان زندہ یے محبت صرف عمران خان سے باقی تو نفرت کے لائق بھی نہیں ✌️✌️✌️ ❣️اسلام علیکم ❣️ #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
Tweet media one
17
37
52
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
شیر افضل مروت باحفاظت پولیس کے ہاتھ سے نکل گئے اس کے بعد آئی جی کی گردن کمپنی نے یوں پکڑی ہوئی تھی 10 ڈالے لے کے وی نئ پکڑ سکیا منحوسا 🤣🤣🤣🤣 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
Tweet media one
24
19
45
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
تمام احباب خصوصا اہل ٹویٹر والو کو جمعہ مبارک دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام احباب نیک خواہشات پوری فرمائے اور جو دنیا سے چلے گئے ہیں ان مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
23
19
42
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
And we will Fight February 8 Inshallah ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں گئے ہم گردش ِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں میرا ووٹ میرے کپتان کا نا کسی چور ڈاکو غدار کا ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
21
18
45
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
عہدوں پر بیٹھے منافق لوگ اور دوستوں میں چھپے فاسق لوگ جب تک موجود ہو نگے تب تک غریب کی نوکری اور دوستی دونو ہی کچرے میں جائیں گی 😢😥 Change your life if you want to succeed اسلام علیکم صبح بخیر #انڈیا_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
17
29
45
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
حضرات ایک اور چن چڑھ گیا 80 سالا پرانے بابے نے 22 سالا لڑکی سے شادی کر لی یہ کارنامہ دیکھ کر میرا تو دنیا سے وشواس ہی اٹھ گیا ہے گھنڈر آباد ہو رہے ہیں اور محل ویران ہوتے جا رہے ہیں 😢😢 ❣️اسلام علیکم ❣️ #سب_ٹھیک_کریگا_عمران
Tweet media one
21
21
37
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
یہ بھی بہت اچھے دن تھے کوئی ایسا دن نا ہوتا تھا جس دن مار نا پڑے یہ دن مشکل اور مصیبت زدہ لگتے تھے پر دن یہ ہی اچھے تھے سکول لائف بہت اچھی تھی اللہ تعالیٰ میرے تمام اساتذہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
12
18
40
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
شادی کے بعد گھر کا سارا راشن کھا کر خود کی صحت یو بنا لیتی ہیں پھر خاوند کو کہتی ہے تو میرے واسطے کیتا کی اے بندہ پوچھے تو بچایا کی اے 🤣🤣😂😂 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
25
18
34
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
یہ وہ تین دنیا کے بہادر ترین لوگ ہیں جو اپنی قوم کی آزادی کے لیے بات کرتے تھے اور اپنے ہی ملک میں ہی انھیں قید کردیا گی سزا دی گئ اور سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہم ان تینوں بہادروں کو سلام پیش کرتے ہیں ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
Tweet media one
Tweet media two
15
24
32
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
جیسا لیڈر ہو گا پیروکار بھی ویسا ہی ہوگا جیو کا اینکر شاہزیب حرام زادہ بھی انھیں کا بغیرت صحافی گندی نسل کا ہے ان سب پر لعنت بے شمار ایک کو بدنام کرنے نکلے تھے خود نگے ہو گے 🖐️🖐️ #بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
Tweet media one
2
34
37
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا جمعہ مساکین کے لیے حج کا دن کا دن ہے ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ ❣️تمام میرے دوستوں کو جمعہ مبارک ❣️ #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
Tweet media one
20
16
33
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ہمارے اردگرد ایسے بھی آدیواسی مونث موجود ہیں جو کمنٹ پر کچھ اس طرح کا غصہ دیکھاتی ہیں جیسے ہم نے ان کی طرف نکاح کا پیغام بھیج دیا ہو 🤣🤣🤣🤣 #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
11
18
32
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
11 months
ہم خود تراشتے ہیں منزل کی سنگ راہ ہم وہ نہیں ہیں جن کوزمانہ بنا گیا ❣️اسلام علیکم صبح بخیر ❣️ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
Tweet media one
7
17
35
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
8 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ تمام دنو کا سردار ہے اور مسلمانوں کے لیے عید کا دن ہے تمام احباب کو جمعہ مبارک ❣️ اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ @Uzk700 followback 💯
Tweet media one
22
15
33
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
سرکاری ہسپتالوں میں یہ حال ہے ایک طرف مریض دوائی لینے کے انتظار میں ہے اور دوسری طرف میڈم یکے کی تلاش میں لگی ہیں بے شرم لوگ ہر کوئی اپنے عہدے کا غلط ہی استعمال کرتا ہے چاہیے بڑے ہو یا چھوٹے ہو ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
Tweet media one
18
27
36
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
لیا جب میں نے نام محمد(صلی )بڑا لطف آیا سویرے سویرے میںرا منہ لیا چوم آ کر فرشتوں نے پڑھا جب کلمہ سویرے سویرے ❣️اسلام علیکم ❣️ ❣️جمعہ مبارک سب کو ❣️ #میرا_لیڈر_ہے_عمران
Tweet media one
18
22
35
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
کسی کی یار فکر کیو کرو کسی سے یار میں کیو ڈرو اس دنیا نے مجھ کو کیا دیا میں اس کی اس کی فکر کیو کرو #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
Tweet media one
1
31
35
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
لڑکی کے ڈی ایم میں میسج کرنے کے بعد لڑکا اپنے ڈی ایم میں آ کر سوچتا ہے کے کتھے سکرین شوٹ لے کے ذلیل ہی نا کرا دے مینو 🤣🤣🤣🤣 #اٹھو_کہ_ہمارا_لیڈر_قید_ہے
Tweet media one
5
20
34
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
کھانے میں بھی لڑکیاں آپس میں مقابلہ کرتی ہیں اس لیے مردوں کی ایک شفٹ اورلڑکیو کی 5 شفٹیں لگتی ہیں غیر سرکاری نتائج 🤣🤣🤣 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Tweet media one
21
14
28
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
تاریخ گواہ ہے مسلمانو کو اگر شکست ہوئی ہے وہ اپنے ہی غداروں سے ہوئی ہے ورنہ ایسا کوئی دشمن نہیں جو مسلمانو سے جنگ جیت سکے ارتغرل غازی نے کہا تھا,, مجھے خوف دشمن کا نہیں بلکہ ہمارے درمیان ان غداروں سے ہے جو سونے سکوں بک جاتے ہیں #بےگناہ_قید_عمران_خان
Tweet media one
3
33
34
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
حضور اقدس  ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ دو جہنمی گروہ ایسے ہیں جن کو میں نے اب تک نہیں دیکھا ایک تو وہ لوگ جن کے پاس گائے کی دُم کی طرح کوڑے ہوں گے جن کے ذریعے وہ لوگوں کو ماریں گے دوسری وہ عورتیں جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہوں گی(نا محرم مردوں کو) اسلام علیکم #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
13
23
32
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
فیس بک ،ٹک ٹوک ،سنیپ چیٹ، یہ سب شادی نکاح کر رہیں ہیں اور ٹویٹر والے بس وہی پرانی بات No Dm no chat no another's things Agar Dm ay to block kr do gi 😂 🤣🤣🤣 سیکھوکچھ اوپر والو سے 🤣🤣 #بلوچستان_کا_9_مئی
Tweet media one
8
15
32
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
کامیاب لوگو میں سب سے زیادہ کامیاب صرف رن مرید ہے یہ ہی پیر آباد بھی کرتا ہے اور برباد بھی 😅 جہناں دے پیر رس جاون او جیندے وی مرے رہندے 🤣 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #ہمارا_نشان_صرف_کپتان
Tweet media one
23
17
31
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
اٹھو اے غزہ والو مسلم ممالک نے آپ کے لیے کھانا بھیجا ہے اٹھ کر کھا لے😭😭 چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے ❣️اسلام علیکم 😢 ❣️ #بےگناہ_قید_عمران_خان
Tweet media one
15
22
31
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پُرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا مساجد تو اللہ تعالیٰ کا گھر ہیں قیامت کے دن تمام مساجد کو اٹھا لیا جائے گا دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں 5 وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق دے ❣️اسلام علیکم❣️ #کھاد_بحران_کسان_پریشان
Tweet media one
16
16
31
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
رشتہ کرنے سے پہلے والدین بیٹی سے لازمی پوچھا کرے یہ ان کا حق ہے ورنہ زبردستی کی شادی سے زیادہ بہتر وہ مرنا پسند کرتی ہیں 😢 یوں ہی نہیں اٹھتا درد میرے سینے میں کوئی اپنا ہی ہوتا ہے جو سینہ چاک کرتا ہے ❣️اسلام علیکم ❣️ #ہمت_سے_آگے_بڑھنا_ہے
Tweet media one
20
23
31
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
اے بکری دے منہ والی کہتی ہے ہم پی ٹی آئی والے ڈر گئے ہیں الیکشن سے اے چول ہر واری چولیں ای ماردی بکری جئ 😂😂 میرا ووٹ عمران خان ✌️ ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
Tweet media one
8
23
30
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ظالم تو ظلم ہی کرے گا تاریخ میں یزید فرعون چنگیز اور کئ ایسے ظالموں سے بھری پڑی ہے 🥺 انشاللہ یہ سب مظلوم قیامت والے دن گریباں پکڑے گئے ان سب کا جنھوں نے ظلم کیا ہے ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #عمران_معصوم_ہے
Tweet media one
16
21
30
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
پڑھو رحٰمن کا کلمہ بنڑوں شیطان دے چیلے منافق توُں تاں بہتر ہےِ جو کافر ناں رکھا ڈیوو اُتے انصاف دا پرچم تلے انصاف وِکدا پئے اِیہو جئیں ہر عدالت کُوں بمع عملہ اُڈہ ڈیوو میرا لیڈر عمران خان ہے اور رہے گا ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #مروت_سے_ڈر_گئے
Tweet media one
14
15
27
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
شیر افضل مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا شائد یہ وہی اغواء کار ہیں جو سب کو اٹھا رہیں ہیں فرعونیوں سے حفاظت فرما یا اللہ آمین Release the sheer afzal Morawat #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
6
21
33
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
جو لڑکیاں ساری عمر اس انتظار میں رہتی ہیں کے ان کے خوابوں کا راجکمار آئے گا بعد میں ان کے نصیب میں پھر ایسے جنگی جہاز لینڈ کرتے ہیں 😂😂😂 دل کے ارماں آنسوؤں میں بہے گئے ہم تویہ سب دیکھ کر دنگ رہ گئے چاچا بازی لے گیا😂😂 ❣️جمعہ مبارک اسلام علیکم ❣️ #بےگناہ_قید_عمران_خان
Tweet media one
27
16
32
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
محبت اگر سچ ہے تو یہ اس کی عملی مثال ہے محبت جسم سے جسم تک نہیں بلکہ روح سے روح تک ہونی چاہیے ❣️ #سیاسی_انتقام_بند_کرو
Tweet media one
4
15
30
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں اس کے بعد قیامت تک کوئئ نبی نہیں آئے گا نبوت ک دروازہ اب بند ہو چکا ہے ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خان_اور_انصاف_خطرے_میں
Tweet media one
13
18
29
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
Alhumdolillah مرزا انجینر محمد علی کا مکمل بائکاٹ جو میرے لیڈر عمران خان کے خلاف غلط بات کرے گا اس کا بائکاٹ اسی طرح جاری رہے گا انشاللہ ❣️I love my leader imran khan ❣️ #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
1
23
32
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
8 months
والدین میں اگر کسی کا رتبہ بلند ہے تو باپ ہے وفادار برکت والا وفا والا کمانے والا سمبھالنے والا خوشی دینے والا مجازی خدا اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اور اوپر سے اللہ کا دوست ہے القرآن الکریم اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گئے ❣️اسلام علیکم ❣️ #شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں
Tweet media one
22
9
30
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ان دونو میں سے ایک کتا ہے کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتے ہیں اصل کتا کون سہ ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہا؟ 🤔 ❣️اسلام علیکم❣️ #عکس_قائد_عمران_خان
Tweet media one
11
16
30
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
آج کل کی نگران کابینہ ہر وقت دھاندلی الیکشن نا کروانا اور جب صحافی سوال جواب کرے تو پھر چوچیں چوچیں چیں کرتے ہیں 😂 اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #دھاندلی_کا_منصوبہ_نامنظور
Tweet media one
20
16
26
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ایسے لوگوں سے بغیر کسی ضرورت کے چیزے خرید لیا کرے یہ وہ لوگ ہیں جو محنت کر کے روٹی کھاتے ہیں گداگری نہیں کرتے ان لوگوں کی مدد کرے جزاک اللہ خیرا 🤲 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #دھاندلی_کا_منصوبہ_نامنظور
Tweet media one
17
18
27
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
لڑکیوں کا دل تب بری طرح ٹوٹتا ہے جب وہ اپنے جیسا سوٹ محلے کی کام کرنے والی کو پہنے ہوے دیکھ لے 🤣🤣 خود 15ہزار کا اور کام والی مائی 500 لاتی ہے یوں منہ کھل جاتا ہے 🤣🤣 #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
Tweet media one
10
9
29
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے پیر کی جو تحے مزار چلا گیا😥 بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئ ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😢 اللہ تعالیٰ میرے نانا جان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲 #فروری8_یوم_الحساب
Tweet media one
15
9
27
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
سوشل میڈیا کی خاص کر ٹویٹر کی لڑکیاں روزانہ یوں تیار ہوتی ہیں جیسے ولیمہ پر جانا ہو 🤣🤣🤣 #جبر_کا_بدلہ_بذریعہ_ووٹ
Tweet media one
7
21
27
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ جہیز کس طرح جمع کیا جاتا ہے ایک قیمتی اثاثہ باپ ایک اجنبی شخص کے حوالے کرتا ہے ایک اچھا انسان ہی اس کی قدر کرتا ہے اور جانور صفت لوگ ظلم کرتے ہیں ایسے جانوروں پر لعنت بھجتے ہیں 🖐️ ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
17
18
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
دنیا میں ہر کوئی پریشان ہے کسی کو ایک دکھ سناؤ آگے والا دکھوں کا پہاڑ کھڑا کر دیتا ہے پھر یہ سوچ کر چپ ہو جاتا ہوں دنیا میں کتنا غم ہے میرا غم کتنا کم ہے 😢 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف
Tweet media one
16
14
26
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
اب تو جس دور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نہیں اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں اب تو فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں 😢 (اسلام علیکم 😢) #ریاست_کا_ستون_کپتان
Tweet media one
16
18
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
بچوں کی شادی ٹائم پر نا کرانے کا نتیجہ ٹائم سے بچوں کی شادی کروائے یا پھر وہ F16 بن جائے گا یا پھر اس کی زندگی میں F17 ٹھنڈر آ جائے گئے 😂😂 عمر خان اپنی بیوی کو سیر کرواتے ہوئے 🤣🤭 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #سیاسی_انتقام_بند_کرو
Tweet media one
14
10
28
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں اور زمینی طاقت فرعونوں کے پاس ؟ یا اللہ تعالیٰ کرم فرما ان فرعونوں سے نجات آتا فرما آمین #مروت_سے_ڈر_گئے
Tweet media one
0
31
29
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
ہم جی اے گئے اور مرے گئے اے صنم تیرے لیے دل دیا ہے جان بھی دے گئے اے صنم تیرے لیے And will fight in election #میرا_لیڈر_ہے_عمران
Tweet media one
1
23
29
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ہیر وارث شاہؒ ہونٹ سرخ یاقوت جویں لعل چمکن ٹهوڈی سیب ولایتی سار وچّوں دند چنبے دی لڑی کہ ہنس موتی دانے نکلے حسن انار وچّوں It's for you dear friend 💕 #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
3
18
27
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
What is love? If the leader is Imran Khan, then there will be love only for those who are there, then there will be hatred for the rest. We are stand with imran khan And we will fight ⚔️ #کپتان_کو_انصاف_دو
Tweet media one
1
21
28
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
لڑکیو کو اصل مایوسی تب ہوتی ہےجب ساری رات انگلش کا پیپر یاد کرتی رہی صبح اٹھ کر پتہ چلا پیپر تو فزکس کا تھا ہو گیا بیڑا غرق 🤣🤣🤭 اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
18
9
22
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
کچھ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! بہت سے لوگ ہمارے یہاں گوشت لاتے ہیں ۔ ہمیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ کا نام انہوں نے ذبح کے وقت لیا تھا یا نہیں ؟ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم بسم اللہ پڑھ کے اسے کھا لیا کرو ۔ Bokhari No:2057 ❣️اسلام علیکم❣️ #کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
Tweet media one
13
8
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
پاپا کی پریاں سردی اور گرمی میں کچھ یوں نظر آتی ہیں گرمیوں میں بہوش اور سردی میں ہوش کھو بیٹھتی ہیں 🤣 😂🤣 #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
Tweet media two
3
17
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
جہاں بہن بیٹی کی عزت محفوظ نا ہو جہاں عدل وانصاف پر ظالم جج موجود ہو جہاں کا محافظ سلطنت سے زیادہ طاقتور ہو جہاں رشوت لینا ثواب اور نا دینا گناہ ہو اس ملک و قوم کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہتے ہیں 😢😢 اور میں اس ملک کا شہری ہوں 😭 #عمران_خان_معصوم_ہے
Tweet media one
4
18
27
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
8 months
محترم جناب سائی سرکار قائم علی شاہ نے اپنے کاغذات نامزدگی ڈاکخانہ میں جمع کروا دیئے قائم شاہ کا ڈاکخانو کی تمام برانچ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ 🤣🤣 #عکس_قائد_عمران_خان
Tweet media one
6
9
25
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اذان سن کر یہ کہے اللهم رب هذه الدعوة التامة والصلاة القائمة آت محمدا الوسيلة والفضيلة وابعثه مقاما محمودا الذي وعدته اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی ۔ ❣️اسلام علیکم ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
16
17
25
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
وہ جو کہتے تھے ہمیں کیا تم نے خود کا منہ دیکھا ہے کبھی اج اوناں دے خاوند ویکھ کے میرا ہاسا نکل جاندا اے 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣 #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
Tweet media one
4
19
26
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
لیڈر کون ہوتا ہے ؟ آزاد کون اور غلام کون ؟ آزاد لیڈر اور غلام لیڈر میں فرق I stand with imran khan inshallah #ریاست_کا_ستون_کپتان
Tweet media one
3
21
25
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ہمارے ہاں بیوٹی پارلر میں ایسے جادو گر موجود ہیں جو ایک 1 گھنٹے کے اندر بلیک سے وائٹ کرنے کا ہنر رکھتی ہیں 🤣😂 اس نو کہندے نے اصل جادوگر 😂 #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
Tweet media one
Tweet media two
10
7
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
پاپا کی پری سے سردی برداشت ہوتی نہیں اور ٹویٹر تے آتنگ وادی بنی ہوئی ہے بابا کی پری اور شہزادی سردی سے بچتے ہوئے 🤣🤣 #عوام_کا_حوصلہ_کپتان
Tweet media one
4
16
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
بلاول باجی کا واٹس ایپ چیک کر کے کہتا ہے جو سروے آ رہے ہیں بلاول سب سے آ گئے بعد میں پتہ چلا وہ تو بکنگ والا سروے تھا شرجیل سروے تو وڑ گیا 😂😂 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک ❣️ #پاکستان_بلوچوں_کی_سنو
Tweet media one
14
18
26
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا ماضی تو سنہرا ہے مگر حال کھو گیا وہ رعب و دبدبہ وہ جلال کھو گیا وہ حسن بے مثال وہ جمال کھو گیا 9 نومبر اقبال ڈے #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Tweet media one
5
22
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
Inshallah ہم یہ عہد کرتے ہیں 8 فروری کو ہم اپنے ووٹ کا فرض پورہ کرے گئے انشاللہ اور ہم دوبارہ پھر عمران خان کو وزیراعظم بنائے گئے انشاللہ دل اس کو دیا ہے جان بھی دے گئے ہم امانت میں خیانت نہیں کیا کرتے And we will fight February 8 ✌️ #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
1
23
25
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ہون او عدالتاں نئ ریاں مار ڈالا ہو مار ڈالا 🤣🤣 #عمران_معصوم_ہے
Tweet media one
5
17
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنے والی کریم خریدی ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو 🤔 لڑکی: زیادہ نہیں بس پانچ وقت کی فرض نماز پڑھتی ہوں 🥹 عورت نے کہا: بیٹی نفل بھی پڑھا کرو تاکہ ہاتھ اور پاؤں بھی سفید ہو جائے🤭🤣🤣
Tweet media one
8
14
21
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
لڑکی والے : ہم نے بیٹی کا رشتہ عمر سے نہیں کرنا کیوں کے ہماری بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے فہد غصہ میں اٹھ کر بولنے لگا عمر کون سہ چھوٹا بچہ کاکا ہے جو اس کی کتابیں پھاڑ دے گا فہد عمر کی گروپ فوٹو 🤣🤣🤣 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
9
11
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
فرعون بھی پڑا سوچ رہا ہو گا کے ظالم تو میں بھی تھا پر نواز زرداری شہباز اور پی ڈی ایم جتنا بغیرت نہیں تھا میرا ظلم کرنے کی وجہ سے یہ حال ہے ان کا کیا حال ہوگا کنفرم جہنمی یا اللہ ان سب کا حشر فرعون جیسا کرنا آمین ثم آمین #خان_نہیں_جھکنے_والا
Tweet media one
2
12
22
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
حسن پر لیکچر تو یوں دیتی ہیں جیسے حلیمہ سلطان ہو خود دی شکل بھاوے کوڑتمہ جیسی ہو 🤣🤣😂 آئی وڈی حسن دی ملکہ وکٹوریہ #میرا_لیڈر_ہے_عمران
Tweet media one
9
12
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
8 months
تو کی جانے یار فریدا روٹی بندا کھا جاندی اے جس ریاست کا نظام رشوت پر چلتا ہو اس ریاست میں غریب بھوکا مرتا ہے @Uzk700 Fb 💯 #شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں
Tweet media one
6
10
24
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
@Osmboy786 میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میرے ذہن کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ میں نے سوچ سمجھ کر اپنے ملک کے لیے عمران خان کا انتخاب کیا ہے ۔۔ مجھے یقین ہے وہ کبھی مجھے اور اپنے ملک کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گا #میرا_انتخاب_کپتان
Tweet media one
1
13
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
جب جسم کی حوس ختم ہو جاتی ہے تب یہ تحفے کچرو کی زینت بنتے ہیں میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوۓ ہیں دستانے 😥😥 قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی #سب_ٹھیک_کریگا_عمران
Tweet media one
6
29
22
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
کالا جادو کروانے گئ کے محبوب غورا چٹا خوبصورت قدمو میں آئے جادو الٹ پڑ گیا اور کالے جادو سے ہی شادی ہو گئ ہن آرام جے اکھیا سی خیال نال 😂😂 #عوام_کا_حوصلہ_کپتان
Tweet media one
3
19
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
فیصل آباد میں 15سالا لڑکے نے 35 سال کی لڑکی سے شادی کر لی یہ بھی ایک ظلم ہے جس کے شادی کے دن ہیں ان کو مل نہیں رہی اور جس کو کرنی نہیں چاہیے وہ شادی کر رہیں ہے قیامت کی نشانیاں ہیں اور کیا 🫤🫤 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
6
9
21
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
دستور اوسم بے بروں کے لیے ہم برے ہیں اور اچھوں کے لیے اچھے دوست ہیں اگر کسی کو اخلاق زبان اور نسل کا پتہ کرنا ہے سب سے پہلے اپنی شناخت اچھی نسلوں والی کروائے پھر آپ سے اچھے سے بات ہوگی ورنہ غصہ گالی اور دھمکی اپنے پاس محفوظ رکھے جزاک اللہ خیرا #بےگناہ_قید_عمران_خان
Tweet media one
2
24
21
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ظلم کا نام و نشان ختم ہو جاتا ہے پر ظلم کا مقابلہ کرنے والو کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے #عوامی_مطالبہ_شفاف_الیکشن
Tweet media one
1
15
19
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
عمران خان سہی کہتا ہے یہ لوگ پڑھے لکھے تو ہیں نہیں علیمہ خان کی جگہ حلیمہ لکھا ہوا ہے بے شرموں احتجاج کرو ضرور کرو پر کنجروں نام تا سہی لکھو انی دیا مزاق اے 🤣🤣🤣😂 #مرشد_کا_دیدار_کرواؤ
Tweet media one
3
21
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
ایک  شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں ہم گردش ِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
2
17
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
We consider Imran Khan the Prime Minister and he will always be the Prime Minister of the heart No need for anyone else as long as we are with him. I will always be with Imran Khan Inshallah #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
Tweet media one
3
23
23
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
معصومیت کا سرٹیفیکیٹ لینے کے لیے نواز شریف کا اپنے وکیل کے ہمراہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کھوتے دے اوتے نواز شریف نئ جے 😂😂 ❤️اسلام علیکم❣️ #عمران_سے_خوف_ہے_تمکو
Tweet media one
5
13
20
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
نگران حکومت بلکل اسی طرح ہے ان جانوروں کو پتہ ہی نہیں کیا کرنا ہے کیا نہیں سموگ پیدا کرنے والے عناصر بند نہیں کیے سکول کالج بند کر دیئے کھائی جاؤ گائی جاؤ انجوائے کیتی جاؤ 🤣🤣 #نکلو_عمران_کے_لیئے
Tweet media one
5
19
18
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے.
Tweet media one
1
5
22
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
فرعون کا تو بس نام زیادہ ہے ورنہ بغیرت تو اس سے بھی بڑے بڑے پڑے ہیں فرعون اٹھ نہیں سکتا ورنہ اج وہ بھی 9مئی کی مزمت ضرور کرتا 😂 #الیکشن_کراووسلیکشن_نہیں
Tweet media one
1
14
20
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
ہمارے ٹویٹر دوست جب ضرورت سے زیادہ خوش ہوں تو شکلیں یوں ہو جاتی ہیں 😂😂 #جبر_کا_بدلہ_بذریعہ_ووٹ
Tweet media one
6
15
19
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
دستور عثمان غازی کے وہ انمول الفاظ جس کو سن کر آپ ببی حیران ہو جائے گئے اور عثمانی سلطنت کی تعریفیں کرے گئے عثمان غازی زندہ باد Watch this vedio #عمران_خان_تو_آئے_گا
3
15
18
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
پاپا کی پریاں نکھرے دیکھاتے ہوئے اور سٹائل سے یونیورسٹی جاتے ہوئے کچھ یوں نظر آتی ہیں 🤣🤣🤣 ہن آرام جے 😂 اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
14
9
19
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
کچھ حادثات غرور کی وجہ سے ہوتے ہیں دوسروں کی شکل پر غور کرتے کرتے بعد میں اپنا خاوند کالے تووے جیسا ملتا ہے 🤣 پھر کہندیاں نے مینوں سچا پیار نئ ملیا 🤣 #ہمت_سے_آگے_بڑھنا_ہے
Tweet media one
15
15
19
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
جب کسی لڑکی کے ڈی ایم میں کوئی مزکر چلا جائے تو ان کی شکل رنگ اور بال یوں کھڑے ہو جاتے ہیں اور کہتی ہیں Why are you come in my personal DM so please go away and keep it up your work ایڈی تو چارلس بچی ذات دی کٹکرلی تے چھتیرا نال جپھے😂 ❣️اسلام علیکم❣️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
12
12
21
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
میں ۔۔۔ اوسم۔۔۔ حلفاً کہتا ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان سچا عاشق رسول (ص)، صادق و امین اور محب وطن پاکستانی ہے میں 8 فروری کو بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی لالچ کے، بغیر کسی کے کہے ٹھپہ بلے پر لگاؤ گا آپ کا ووٹ کس کا۔۔۔۔؟ Copy & Tweet with your Name ! سب اس کمپین کا حصہ بنیں ۔
@RR_741
🇵🇰💫ミ💖 Ⓡⓐⓝⓘⓐ 💖彡💫🇧🇫
9 months
میں ۔۔۔ رانیہ۔۔۔ حلفاً کہتی ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان سچا عاشق رسول (ص)، صادق و امین اور محب وطن پاکستانی ہے۔ میں 8 فروری کو بغیر کسی خوف کے، بغیر کسی لالچ کے، بغیر کسی کے کہے ٹھپہ بلے پر لگاؤ گی. آپ کا ووٹ کس کا۔۔۔۔؟ Copy & Tweet with your Name ! سب اس کمپین کا حصہ بنیں ۔
0
3
10
0
18
22
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا #اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے
Tweet media one
4
23
21
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
10 months
یہ ہمارا نظام ہے اور ہم اس اسلامی ملک میں اس نظام دیکھ رہیں ہیں پاک سر زمین پر یہ ناپاک وجود کہاں سے آ گے ہیں قسم سے یہ علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان نہیں ہے یہ تو اج کے ظالموں کی ریاست ہے جو وہ چاہے کر سکتے ہیں 😢 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
0
29
21
@OsmBoy786
•ㅇₛ𝐦𝚋ᵒℽฅ^•ﻌ•^ฅ•🍁
9 months
او ڈر گیا ای 🤣 #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
2
24
20