Nayyer Ali Profile Banner
Nayyer Ali Profile
Nayyer Ali

@Nayyer_Aliz

Followers
12,279
Following
895
Media
838
Statuses
5,757

Broadcast Journalist| Secretary National Press Club/Sp. Correspondent @SamaaNews | Past: @Newsonepk @DunyaNews @GeoNews , @Arynews , @Aaj_News

Islamabad, Pakistan
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
5 months
الحمد للہ ✌️سیکریٹری نیشنل پریس کلب 🙏🏻😍 ملک کے کسی بھی پریس کلب کی پہلی خاتون سیکریٹری منتخب ہونے کا اعزاز 🙏🏻❤️ In National Press Club Elections 2024 Ms. Nayyer Ali elected as the FIRST ever female SECRETARY of any Press Club. #npcelection2024 #JournalistPanel @NPCISBOFFICIAL
Tweet media one
63
11
164
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
ایس پی نے اسکرین شاٹ دکھایا ہے کہ آپکی ضمانت ہو گئی ہے ہائی کورٹ سے،،، اس لئے آپکو عدالت لے کر جا رہے ہیں۔۔۔ شہباز گِل نہیں سر ایسا کچھ نہیں ہوا ہے، وکلا کا جواب #ShahbazGill @PTIofficial
159
2K
4K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
شہباز گل نے ایسا کیاکہاہےجو اس سےپہلےنواز،مریم نواز، زرداری،پرویزرشید،خواجہ آصف،ایازصادق،علی وزیر،محسن داوڑنے اس بھی ذیادہ سخت باتیں کی ہیں لیکن ظلم صرف شہبازگِل پرتوڑاجا رہاہے، سینیٹراعجاز چوہدری کی پمز میں گفتگو @EjazChaudhary @SHABAZGIL @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP
102
2K
4K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
شہبازگِل کے ڈرائیورکیاہلیہ انسانی حقوق کمیٹی میں والدین،بھائیوں اوربچی کےہمراہ پیش دیوارپھلانگ کربغیروارنٹ،دروازہ توڑ کر گھر میں3تھانوں کی پولیس داخل ہوئی،1خاتون پولیس اہلکارموجودتھی،مگر 1مرد پولیس اہلکار نے آنکھوں پر پٹی باندھکربازو سے پکڑکرگاڑی میں بٹھایا،سائرہ ظفر کی بریفنگ
Tweet media one
Tweet media two
37
1K
3K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
عمران خان کی سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے #Telethon کا معاملہ ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کی تقریر پر پابندی کو کالعدم قرار دینے کے بعد بڑے بڑے چینلز نے ہائی پروفائل مہمانوں سے معذرت کرنا شروع کر دی۔۔۔ “آج #TelethonWithKhan ہو رہی ہے،،،، معمول کے پروگرامز نہیں ہونگے!” @PTI
13
703
3K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Thanku dear Sidique Jan for your support in #NPC election, you are the best 😊✌️ #npcelection2022
Tweet media one
67
79
2K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
اتنی ذہنی ہم آہنگی؟ ٹویٹ کے سوالیہ نشان بھی ایک جیسے ہیں۔۔۔ 🤔🤦‍♀️ @Marriyum_A @PTIofficial @pmln_org #ImranKhan #ShahbazGill
Tweet media one
106
1K
2K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس شہباز گِل کی ڈرائیورکی اہلیہ کی جانب سےبریفنگ میں انسانی حقوق کی پامالی کے بہت سے سوالات نے جنم لیا ہے، چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کیاگیا،جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔چیئرمین کمیٹی ولید اقبال @WalidIqbalPTI @pti @SHABAZGIL @mohrpakistan
Tweet media one
26
696
2K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
آج سپریم کورٹ میں مطیع اللہ جان کیس کی سماعت کے بعد سینئرز، دوستوں اور ساتھی رپورٹرز کے ساتھ کچھ یادگار تصاویر 🤩🙃
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
94
144
2K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
ظلم پر خاموش نہیں رہنا چاہئیے جیسا کہ میں نے اور میرےاہل خانہ نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی، یہ آنے والے دور کے لئے بہتر ہو گا کہ آئندہ کسی خاتون، کسی لڑکی کے ساتھ اس طرح کا ظلم نہ کیا جائے، سینٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پیش شہباز گِل کے ڈرائیور کی اہلیہ سائرہ ظفر کا موقف
28
581
2K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
سینٹ انسانی حقوق کمیٹی طالبان کو ایمنسٹی دی جا سکتی ہے تو اس بچی کو کیوں نہیں،مشاہد حسین سید آئی جی پولیس کی جانب سے عدالتی معاملہ قرار دیکر مداخلت نہ کرنےکی سفارش،کمیٹی نے استدعامتفقہ طور پر مسترد کر دی،شہباز گِل کےڈرائیورکےاہل خانہ پر قائم تمام مقدمات ختم کرنےکی سفارش کردی
15
637
2K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
سینیٹر اعجاز چوہدری کی شہباز گل سے ملاقات کے بعدگفتگو تھرڈ فلورپرشہباز گل کے کمرے کو پولیس نے گھیر رکھا گیا ہے،کچھ اور لوگ بھی ہیں۔CCTVکیمرےسےسب پتا لگ جائے گا،چیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ نوٹس لیں۔عدالتوں کے مفرور لوگ لندن بھاگے ہوئے ہیں۔ @ICT_Police @SHABAZGIL @PTIofficial
25
711
1K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
کیا پنجاب میں حکومت ملنے کے بعد اب عمران خان جلد انتخابات کا مطالبہ منوا سکیں گے؟؟سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں جانئے میرے اس وی لاگ میں۔۔ #Supreme_Court_Of_Pakistan #PervaizElahi #HamzaShahbaz
26
215
1K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبرکوسماعت کے لیے مقرر ، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے #ShahbazGill #PTIOfficial
11
368
1K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
Islamabad Right Now 💭💦💦🥰💦💦 #rain #Hailing #Islamabad #Pakistan
60
64
1K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
شہباز گِل کو اسپتال کے پچھلے دروازے سے پمز اسپتال پہنچا دیا گیا، شہباز گل کو عدالتی فیصلے کے کئی گھنٹے بعد 2:50 منٹ پر اسپتال پہنچایا گیا پمز کے گارڈزاورلیڈی پولیس کی خواتین صحافیوں سے بدتمیزی،ویڈیو بنانے سے روک دیا،موبائل چھیننے کی کوشش۔۔۔ #ShahbazGill @ICT_Police @PTIofficial
26
551
969
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔ #PMLN #MaryamNawazSharif #PTIOfficial #highcourt
149
191
976
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
سینٹ الیکشن کوریج اور ہم تین 🥰 @asmashirazi @AyeshaBakhsh #SenateElection2021
Tweet media one
93
24
1K
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
سیلاب کی تباہ کاریاں،جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1186 ہوگئی۔سب سے زیادہ 432 اموات سندھ میں ریکارڈ ہوئیں جبکہ زخمیوں کی کل تعداد4896 ہوگئی،، این ڈی ایم رپورٹ
6
246
911
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے، اسلام آباد پولیس کے رویے، صحافیوں سے بدسلوکی پر کورٹ رپورٹرز کا احتجاج!!!
58
267
915
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
At #BabusarTop ✌️🥳🥰 یہ میں ہوں، یہ پاکستان کا جھنڈا ہے اور یہ پاکستان کا قومی مشروب (چائے)ہے😁🤣اور اتنی ٹھنڈ میں اس کڑک چائے کی قیمت پینے والا ہی جانتا ہے🤣🙈😎 #PakistanZindabad #AdventureTime #Pakistan #BeautifulPakistan #Babusar #Nothernareas #KPK #Naran #GilgitBaltistan
Tweet media one
64
31
914
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
7 months
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists Election 2023-24. Candidate for FINANCE SECRETARY Senior Journalist “NADEEM CHOUDHARY” انشااللہ ✌️✌️✌️ @Nadeemchisd @Afzalbutt01 @RIUJ01
Tweet media one
0
423
673
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
11 months
#NewProfilePic A News Beginning!!! Joined @SAMAATV as Special Correspondent 😍
Tweet media one
143
19
893
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
سپریم کورٹ نے DGنیب عرفان منگی کی تقرری واہلیت پر سوال اٹھادیا تعلیم اور تنخواہ کیاہے؟فوجداری معاملات کا تجربہ رکھتے ہیں؟جسٹس فائز عیسی انجینئر ہوں،تنخواہ 4 لاکھ20ہزارروپےہے،فوجداری مقدمات کاکوئی تجربہ نہیں۔عرفان منگی ایک انجینئر نیب کےاتنےبڑے عہدے پر کیسے بیٹھا ہے,جسٹس عیسی
41
216
834
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
بول نیوز کی بندش پر صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ کی زیر صدارت #PFUJ ، نیشنل پریس کلب، #RIUJ کی ہنگامی میٹنگ! آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے @BOLNETWORK @pfujpakistan @NPCISBOFFICIAL @RIUJ01 @SdqJaan @Afzalbutt01 #BOLkoBolnayDo
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
271
762
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
About today!!! #SaturdayVibes 🥰🤩❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
75
14
721
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
میڈیا اور پی ٹی آئی کارکنان کی کی توجہ ہٹانے کی پولیس کی ناکام کوشش!!! پمز کے دو الگ دروازوں سے دو الگ شہباز گِل برآمد کرائے گئے!!! #ShahbazGil @PTIofficial @ICT_Police
29
519
672
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
بول نیوز کی بندش ختم کرانے کے لئے احتجاج، عدالتی جدوجہد سمیت تمام ممکنہ آپشنز پر عمل کیا جائیگا، صدر #PFUJ افضل بٹ کی سربراہی میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس،نیشنل پریس کلب،آر آئی یو جے کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ!!! @NPCISBOFFICIAL #BOLNews #BOLkoBolnayDo #بول_کو_بولنے_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
243
671
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل سے خان صاحب، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اور وکلا کی ٹیم کو پمز کے دروازے پر روک دیا گیا،، شہباز گِل کے وکی�� فیصل فرید چوہدری نے آئندہ کا لائحہ عمل بتا دیا @faisal_fareed @PTIofficial #ShahbazGill @ICT_Police
10
257
642
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
توہین عدالت کیس،8ستمبردن2:30پرچیئرمین #PTI #Imrankhan کی پیشی سےمتعلق سرکلرجاری پاس رکھنےوالےعمران خان کی لیگل ٹیم کے15وکلا،اٹارنی جنرل آفس /ایڈوکیٹ جنرل آفس سے15لاافسران کواجازت ہو گی،3عدالتی معاونین،15کورٹ رپورٹرز،ہائی کورٹ/ڈسٹرکٹ بار کے5،5وکلا کو اجازت ہو گی،سرکلر @ICT_Police
Tweet media one
5
206
630
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
1 year
By the grace of Almighty Allah & support of my family, colleagues, friends & all the members of NPC Official… Once again Elected as Secretary Finance of National Press Club with RECORD highest votes. #الحمداللہ 🙏✌️🥰 @NPCISBOFFICIAL @Afzalbutt01 @KashifRafique80 @MAnwarRaza
Tweet media one
Tweet media two
187
24
652
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
شہبازگل کو پمز اسپتال سے ایف 8 کچہری پہنچا دیا گیا ہے۔شہبازگل کو ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ #ShahbazGill @PTIofficial @ICT_Police
41
204
541
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
39
14
557
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
One of the most humble and gorgeous parliamentarians @ShaziaAttaMarri … Thanku sweetheart 🥰🤗
32
37
536
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Strange search operation!!! There were no gloves on the hands of investigation team??? Touching and holding every thing with bare hands, How will they justify the forensics of Pistol and other things??? A big question on their training, indeed. #ShahbazGill #PTI @ICT_Police
@Mnasirbuttt
Muhammad Nasir Butt 🇵🇰
2 years
مجھے افسوس ہے کہ اسلام آباد پولیس نے من پسند چینلز کے صحافیوں کو شہباز گل کے کمروں کی تلاشی کے لیے ہی میڈیا کوریج کے لیے بلایا، اللہ آپ کو ہدایت دے لیکن اس سے آپ کا یہ عمل مشکوک ہوگیا، اب دن چڑھنے دو اور کرو سوالات کا سامنا 😏 @ICT_Police
13
321
872
29
307
503
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Tweet media one
42
7
502
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Secretary Finance of National Press Club الحمدللہ #JournalistPanel , Great Leader @Afzalbutt01 , Friends, Colleagues and the voters/members of #NPC who put their trust in me. We Did It 🙏🥳✌️
Tweet media one
121
14
464
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
#ARYNews کی بندش کےخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر #RIUJ نےیوم سیاہ منایا صحافیوں نے @ARYNEWSOFFICIAL کی بحالی کیلئےریلی،احتجاجی مظاہرہ کیا ARYکے چار ہزارورکرز کےحقوق کیکئےجدوجہد جاری رکھنے کا عزم! @pfujpakistan @Afzalbutt01 @nzaidiii @NPCISBOFFICIAL #MainHoonARY
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
153
419
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
اسیر حریت رہنما یاسین کی اہلیہ مشعال ملک سے خصوصی گفتگو!!! تفصیل کے لئے یو ٹیوب لنک پر کلک کریں @MushaalMullick #ICJ #InternationalCourtofJustice #YasinMalik #IOk #Kashmir #Freedom #UN #kashmirislivesmatter @hrw @nchrofficial
Tweet media one
5
155
409
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
34
12
383
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
45
2
362
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
20
6
361
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
Tweet media one
29
4
356
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
Tweet media one
Tweet media two
39
12
345
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
شہباز گل کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا، اسلم آباد کے تھانوں میں موجود نہیں۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جانے کے سوا کوئی حل نہیں۔ وکیل تحریک انصاف فیصل چوہدری @faisal_fareed @PTIofficial @RanaSanaullahPK @ImranKhanPTI #IslamabadHighCourt
7
82
324
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Happy birthday sweetheart 🎂love & prayers Mona Khan💕🎉💕 @mona_qau 🥰
Tweet media one
Tweet media two
44
6
340
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی گولڈن جوبلی تقریبات! پارلیمانی ویمن کنونشن میں قومی اسمبلی کے فلور پر صحافتی کمیونٹی کی نمائندگی کا اعزاز۔۔ الحمدللہ  @MediaCellPPP #PakistanZindabad #IndependenceDay #Parliament @RPAPPP @Shamoon_Hashmi لنک پر کلک کریں
Tweet media one
36
33
306
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
1 year
جانی و مالی عدم تحفظ کا شکار،بروقت و معیاری علاج کی بنیادی سہولت سےمحروم ہزاروں صحافیوں،میڈیاورکرزکیلئےہیلتھ انشورنس نعمت سے کم نہیں۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور انکی ٹیم سیکریٹری سہیل علی خان،PIO مبشرحسن کو خراج تحسین @Marriyum_A @Afzalbutt01 #health_insurance_for_journalist
Tweet media one
Tweet media two
19
24
297
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
🥰
Tweet media one
Tweet media two
38
1
300
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
33
3
291
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
"وقت کے گُزرنے پر تُم جو بھول جاو گے ہم تُمہیں بتائیں گے بینظیر کیسی تھی" A memorable lunch & Interview The most humble, loving & Great woman #BenazirBhutto #Trueleader (8th March, 2007, #Abudhabi ) #HappyBirthdaySMBB #PPPFamily @ARYNEWSOFFICIAL #BilawalBhuttoZardari #PPP
Tweet media one
Tweet media two
29
28
290
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Un-official 😁🥰
Tweet media one
Tweet media two
23
2
285
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
34
8
281
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
In Parliament House with buddies @mona_qau and @awaisReporter 🥰 پارلیمانی_سیلفیاں 😁👻
Tweet media one
Tweet media two
18
13
266
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
34
4
255
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
آل پارٹیز کانفرنس کی کوریج اور ہم 😁 #APC2020 #LineofDuty #journalist
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
29
5
251
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Tweet media one
16
4
245
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
While hosting Oath Taking Ceremony of Parliamentry Reporter’s Association ( #PRA ). Congratulations to the Elected Body of PRA. #الحمدلله #Parliament #Senate 🇵🇰 #Islamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
6
242
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
عدالت نے پیمرا کی طرف سے عمران خان کی لائیو تقاریر پر پابندی کالعدم قرار دے دی تھی، اس کے باوجود بیشتر چینلز نے #TelethonByImranKhan ایئر نہیں کی۔ کوئی بتا سکتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ @ImranKhanPTI #PTIOfficial #TelethonWithKhan
Tweet media one
41
55
215
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری۔۔۔ اجلاس میں وقفے کے دوران کی کچھ جھلکیاں #NoConfidenceMotion @mona_qau @FarhatJavedR
Tweet media one
Tweet media two
24
8
231
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Met Brave smiling bro Anas Mallick this evening, he is fine but recovering from the psychological and physical trauma. Relieved to see him, Will share details later. @AnasMallick #anasmallick
Tweet media one
9
13
232
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
A very well spent morning with one & only lovely and lively @Mishikhan 🥰 catch us 10:30 PM (Repeat Telecast) of Sehar #MishiKhan k sath on @kay2tv .
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
5
220
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
28
1
225
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی میں سے 7 کے پاس دوسرے ملک کی شہریت یا ریذیڈنسی ہے ذلفی بخاری(برطانوی شہریت) شہزاد سید قاسم(امریکی شہریت) ندیم افضل چن(کینیڈا مستقل رہائش) ندیم بابر(امریکی شہریت) معید یوسف(امریکی ریذیڈینسی) تانیہ ایدروس(کینیڈا شہریت) شہباز گل(امریکی ریذیڈنسی)
39
64
216
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
@BXaryab happy birthday sweetheart, may u have many more🥰🥳🎂💕
Tweet media one
10
5
211
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
#Holidays Mode is ON 😁😊🎊🌦
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
31
2
226
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
1 year
Tweet media one
16
4
210
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Another beautiful event 🥰
Tweet media one
Tweet media two
22
1
205
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
NPC Election 2022 ✌️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
4
202
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
When we met in #Parliament . Congratulations sweetheart @madehanaqvi 🥰 our own Mrs_Senator @faisalsubzwari 😊 #SenateChairman #SenateElections2021
Tweet media one
Tweet media two
9
0
200
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
11 months
الحمدللہ ایک بار پھر باقاعدہ طور پرپردہِ اسکرین پر !!!! پروگرم “پس ِپردہ ود نّیر علی” ہر جمعہ سے اتوار رات 10:05 منٹ پر صرف نیوز ون پر “کیونکہ جاننا عوام کا حق ہے” 🫡 @newsonepk #PaseParda
@newsonepk
Newsone Urdu
11 months
Watch Pas e Parda With Nayyer Ali Friday to Sunday Only on NewsOne #NewsOne #PaseParda #NayyerAli @Nayyer_Aliz
4
1
14
87
21
200
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
10 months
Tweet media one
21
2
197
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
25
10
191
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
#عيد_مبارك 🥰 #Eid_Ul_Adha_Mubarak 🤩
Tweet media one
Tweet media two
34
2
193
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
#saifulmalook Jheel aur hum ✌️🎊🤳
14
13
184
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Very biased Comment by Pervez Hudbhai, What women wants to wear while sitting in class/workplace is totally their choice and I know many remarkable women doing wonders in their fields while wearing Abaya/Burqa. Stop misinterpreting Islam and women in Abaya.
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
3 years
برقعے والی خواتین نارمل نہیں ہوتیں؟؟ “جب کلاس میں بیٹھتی ہیں تو ان کئ شمولیت بہت گھٹ جاتی ہے” پرویز ہود بھائی یہ حقیقت سے دور بات ہے میں نے بھی یونیورسٹی میں پڑھا اور پڑھایا ہے اور میری کلاس میں ایک ٹاپر برقعے والی لڑکی تھی۔
1K
788
4K
18
34
176
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق زیر اعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ یہ معاملہ اب تین ججز سے زیادہ ججز پر مشتمل بینچ سنے گا، جسٹس محسن اختر کیانی ہم عمران خان کو سیکشن 17 کے تحت شو کاز نوٹس جاری کر رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی #ShahbazGill @PTIofficial #ImranKhan
15
49
168
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
28
5
174
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Birthday Celebrations are “ON” 🥰🥳 Love you Mona for the yummylicious cake 😍🎂 ,loveliest present 🎁🤗 and getting the #buddies together ❤️ #Friends #Journalists @mona_qau @awaisReporter @asifbashirch @saqibbashir156 #Kitchencuisine #Birthday #celebration #Cake #fun
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
7
168
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
@javerias شہباز گل کارڈیک سنٹر منتقل، ای سی جی کی جاے گی،شہباز گل سانس لینے میں دشواری کی شکایت کر رہے ہیں @SHABAZGIL @PTIofficial
5
45
166
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
کراچی والو.... بارش آ نہیں رہی، بارش آ گئی ہے🙈🤣💦💭💦 #Monsoon2020 #KarachiRain #weather
21
6
169
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سے تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کے پاس پہنچنے کے بعد ایف بی آر چیئرمین تبدیل ہونا محض اتفاقی ہے یا .... ؟ @arshad_Geo @IffatHasanRizvi @mona_qau @asifbashirch @SoomroJaved
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
4 years
چئیرپرسن ایف بی آر کو عہدے ہٹا دیا گیا ، جاوید غنی نئے چئیرمین ایف بی آر تعینات ، بائیس ماہ میں غالبا یہ چوتھے چئیرمین ایف بی آر ہیں
126
642
3K
7
49
170
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
1 year
16
4
163
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Tweet media one
24
0
161
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
27
157
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
7 months
Received award from President of Pakistan!!! الحمدللہ … ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سما سے وابستہ سینئر صحافی ،سیکریٹری فنانس نیشنل پریس کلب و چیئرپرسن ویمن جرنلسٹس کاکس “نیّر علی” کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا۔ شکریہ صدر و ٹیم آئی سی سی آئی۔
75
10
163
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
#Eid colours in my lawn❤️ #EidMubarak #eiduladha2022 🥰
Tweet media one
24
2
150
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
1 year
Tweet media one
13
3
156
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
16
4
149
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
3 years
Tweet media one
21
1
150
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
سلمان رشدی ایک فتنہ ہے، میرے اس پر ویوز کلیئر ہیں، صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے اس حوالے سے مذید کیا کہا سنیے اس ویڈیو میں @ImranKhanPTI @PTIofficial #PTIOfficial #PTI
0
39
139
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
3
144
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
History in making!!!! 12:08 am at National Assembly… #NoconfidenceVote is in progress 🤩👍🙃الحمدللہ
Tweet media one
21
2
135
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
3
142
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
1 year
Tweet media one
17
2
138
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
4 years
Tweet media one
20
1
139
@Nayyer_Aliz
Nayyer Ali
2 years
All set to say #Goodbye to amazing 💕 #Bosnia_Herzegovina … Flying to #Turkey 🥰… any recommendations??? 🙋🏻‍♀️😁
Tweet media one
Tweet media two
17
7
138