@syed_bacha
جناب مفادات ہمارا نہیں اگر مفادات مقصود ہوتا سب سے پہلے ہم رابطہ کرتے حکومت بنانے کیلئے
لیکن آپ جرنیلوں کے خوشنودی کیلئے بہت آگے چلے گئے اور یہ یاد نہیں کرتے کہ کسی زمانے میں میں بھی یوتھی ہوتا تھا
بہرحال چلیں دیکھتے ہیں یہ گورنمنٹ تم کیسے چلاتے ہیں