NaginaIrshad13 Profile Banner
Nagina Profile
Nagina

@NaginaIrshad13

Followers
924
Following
494
Statuses
57

Joined January 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NaginaIrshad13
Nagina
60 minutes
RT @arm_n15:
0
36
0
@NaginaIrshad13
Nagina
1 hour
فلک نشیں صفَتِ مہر ہُوں زمانے میں  تری دعا سے عطا ہو وہ نردباں مجھ کو  مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگے  کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو  مری زبانِ قلم سے کسی کا دل نہ دُکھے  کسی سے شکوہ نہ ہو زیرِ آسماں مجھ کو
Tweet media one
1
1
2
@NaginaIrshad13
Nagina
2 hours
ہے ترے نور سے وابستہ مری بود و نبود  باغباں ہے تری ہستی پئے گُلزارِ وجود  انجمن حُسن کی ہے تُو، تری تصویر ہوں میں  عشق کا تُو ہے صحیفہ، تری تفسیر ہوں میں
Tweet media one
0
0
0
@NaginaIrshad13
Nagina
1 day
زندانی ہے اور نام کو آزاد ہے شمشاد  تارے شررِ آہ ہیں انساں کی زباں میں  میں گریۂ گردُوں ہوں گُلستاں کی زباں میں  نادانی ہے یہ گِردِ زمیں طوف قمر کا  سمجھا ہے کہ درماں ہے وہاں داغ جگر کا
Tweet media one
0
0
2
@NaginaIrshad13
Nagina
2 days
تُو جو محفل ہے تو ہنگامۂ محفل ہوں میں  حُسن کی برق ہے تُو، عشق کا حاصل ہوں میں  تُو سحَر ہے تو مرے اشک ہیں شبنم تیری  شامِ غربت ہوں اگر مَیں تو شفَق تُو میری
Tweet media one
1
0
4
@NaginaIrshad13
Nagina
2 days
Tweet media one
0
0
3
@NaginaIrshad13
Nagina
3 days
@UmHurera804 Ma AJ ni bat kr skti service problem ha
0
0
0
@NaginaIrshad13
Nagina
3 days
@UmHurera804 Ni ab ASA bi ni ha I am Muslim 🤣
0
0
3
@NaginaIrshad13
Nagina
3 days
یہ روشنی کا وجود زندہ ہے رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی درازکر لے کہیں سے سورج نکل پڑے گا۔ انشاء اللہ
Tweet media one
0
0
2
@NaginaIrshad13
Nagina
3 days
@KashifAbbasiiPK 🤣🤣
0
0
0
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
@meh_o1 Mare post bi lagayn
0
0
1
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
سَو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے  راز وہ کیا ہے ترے سینے میں جو مستور ہے  میری صورت تُو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے  مَیں چمن سے دُور ہوں، تُو بھی چمن سے دُور ہے  مُطمئن ہے تُو، پریشاں مثلِ بُو رہتا ہوں میں  زخمیِ شمشیرِ ذوقِ جُستجو رہتا ہوں میں
Tweet media one
0
0
4
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا، تو غریب  زحمتِ روزہ جو کرتے ہیں گوارا، تو غریب  نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا، تو غریب  پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمھارا، تو غریب  اُمَرا نشّۂ دولت میں ہیں غافل ہم سے  زندہ ہے مِلّتِ بیضا غُرَبا کے دم سے
Tweet media one
0
0
1
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
@Alecv2318 جی بلکل آ پ نے ٹھیک کہا
0
0
1
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
@Alecv2318 شکریہ
0
0
1
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے!  زندگی کی شاخ سے پھُوٹے، کھِلے، مُرجھا گئے  موت ہر شاہ و گدا کے خواب کی تعبیر ہے  اس ستم گر کا ستم انصاف کی تصویر ہے
Tweet media one
1
0
3
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
@v1duz Fellow back bi kro
1
0
2
@NaginaIrshad13
Nagina
4 days
0
0
0