ہو سکی تیرے رخ پر نہ قرباں اگر
اور کس کام آئے گی یہ زندگی
اپنے خوں سے بڑھاتے رہیں گے سدا
تیرے گل رنگ چہرے کی تابندگی
جب تجھے روشنی کی ضرورت پڑی
اپنی محفل کے شمس و قمر دیں گے ہم
اے نگارِ وطن تو سلامت رہے
آپ بھت اچھے ہیں ہمیں اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو مسئلہ آیا ہوگا لمٹ کا ۔
ثاقب کو جو بھی فالو کر رہے ہیں ان کو فالو بیک اور کمینٹ لائیک ریپوسٹ نہیں ملا تو وہ تھوڑا سا صبر کریں انکو فالو بیک اور انٹر ایکشن مل جائے گا جیسے ہی لمٹ سے نکلیں گے
میرے تمام فالوورز سے استدعا ہے
کہ میری لمٹ ہے جو لوگ مجھے جانتے ہیں انہیں اچھے سے پتہ
ہے کہ میں فالو بیک اور ریپوسٹ
میں کنجوسی نہیں کرتا اسی وجہ
سے اکاؤنٹ لمٹ کی ذد میں ہے جیسے ہی لمٹ ختم ہوگی سبکو
فالو بیک اور رسپانس ملے گا ۔
شکریہ