اسرائیل پر حملہ۔
حماس نے 5000 راکٹ ایک گھنٹے میں اسرائیل پر مارے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ حماس کے فوجی جوان پیدل اسرائیل میں داخل ہوگئے۔ کئی اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔
اندرونِ اسرائیل پہلی مرتبہ جنگ ہورہی ہے۔
ایرانی مذہبی رہنما خامنہ ای:
"ہم نے کہا تھا کہ اسرائیل اگلے 20 سالوں میں غائب ہو جائے گا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ جلدی میں ہیں، وہ تیزی سے غائب ہونا چاہتے ہیں"
#AksaTufan
ı
#Iran
#israil