![Mukhtiar Khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1780165222604656640/VcMO3uau.png)
Mukhtiar Khan
@MukhtiarKh93813
Followers
46
Following
367
Media
0
Statuses
109
Joined April 2024
@R1ghts4All لعنت کے حقدار تو تم ھو کہ ایک بہت بڑے عالم کے خلاف بات کرتے ہو مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ جیسے محقق اور قرآن وسنت کے مطابق بات کرنے والا عالم صدیوں میں ایک بار پیدا ھوتا ھے باقی اپ یا تو دین بیزار آدمی ھو اور یا جھوٹ کے قصے سنانے والے مولوی سے متاثر ہو.
0
0
6
@ZahidNadeempk مودودیت اور دیوبندیت میں دوسرا فرق یہ ہے کہ مودودی صاحب اسلام کے لیے جو کام کرتے ھیں اس پر مزدوروں لینا حرام سمجھتے ھیں جبکہ دیوبندی کا کاروبار ھے اسلام کے لیے کام پر اجرت لینا۔.
0
0
4
@irfan18087 اصل میں یہ بات جو مولانا نےکی ھے غلط ہے لیکن تم دیوبندی علماء کی عادت ہے کہ اپنے علماء کی غلطی کو ٹھیک ثابت کرنے کی کوشش کرتے ھیں ا.
2
0
2
@CaptCoronado Iran has fear of retaliation from Israel and Iran can't compete Israel there for empty slogans are coming from their mouth and not action.
0
0
1
@RoymukhtarRoy جناب آپ کیوں بے بنیاد بات کرتے ہیں کہ اتنے بڑے علماء حق کے ساتھ نہیں اور صرف تم کو یہ معلومات ھیں.
1
1
2
@syedzaighum110 میرے بھائی ہم کو کسی کے اخرت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ویسے دونوں نے بھت اچھا کام کیا ہے اپ کوتو معلوم ھے کہ صحابہ کرام کے تعداد کتنے زیادہ تھے لیکن عشر ہ مبشرہ صرف دس ھیں اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے کہ کون بھتر ھے.
0
0
2
@Shine_Stine یہ ایک بہترین سوچ ہے اس سے قوم پرستی میں بھی کمی ایگی اور لوگو ں کے مسائل بھی جلدی حل ہو نگے.
0
0
1