#ن_لیگ کے راہنما جاوید لطیف کا بیان آن ریکارڈ ھے" اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم کہیں گے پاکستان نا کھپے"
#عمران_خان آن ریکارڈ ھے " پاکستان کے لیے مجھ سے زیادہ ضروری افواج پاکستان ھے "
اور تحقیقات کس کے خلاف ہو رہی ہیں ؟ عمران خان اور
#PTI
کے خلاف، واہ رے تیرا انصاف