Faheem Raza Profile Banner
Faheem Raza Profile
Faheem Raza

@Mr_FaheemRaza1

Followers
1,469
Following
917
Media
1,438
Statuses
7,543

Area sales manager in pharmaceuticals 🚑

Peshawar, Pakistan
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
مومن ایک سراخ سے دو بار نہیی ڈھسا جاتا میرے پاکستانیوں تم لوگ پچھلے 35 سالوں سے ایک ہی سراخ سے ڈھسے جارھے ہیں اب بھی وقت ھے آنکھیں کھولو ایک بار پھر ڈھسنے سے بچو ...
Tweet media one
7
17
40
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
1 year
بونگیاں ہیں کہ ختم نہیی ھورہی اب ایک اور تازہ ترین بونگی چھوڑدی گئی ھے بشراء بی بی کی ڈائری اللۀ کے بندوں کوئی ڈھنگ کی بات کرو ، 50 سال سے سیاست کررھے ھو 😂😂😂😂
1
9
65
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
@MariaIsfahani @draffanqaiser اس ٹویٹ میں ایک میسج ھے کہ آپ نے کروڑوں اسپرمز کو شکست دے کر جیت پائی اور جنم پایا اب ہر بات پر ہمت ہارنے کی باتیں کیوں ؟ میسج اچھا ھے لیکن ماریہ ایک خاتون ھے اس لیۓ سب دوستوں کو عجیب لگ رہا ھے
5
2
57
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
1 year
نواز شریف آئیگا جیل نہیی چائیگا عدالتوں سے ریلیف ملے گا ہمیں مکمل یقین دہانیاں کرادی گئی ہیں ( کس نے کرائی یہ یقین دہانیاں ؟)
Tweet media one
2
9
32
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
3 years
@ShahabSpeaks واقعی ساری خبریں فون پر آجاتی ہیں ٹی وی ضرورت ہی نہیی ۔۔۔ آپ کے vlogs دیکھ کر خود کو اپڈیٹ رکھتے ہیں ۔۔۔ Good job keep it up
0
4
27
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
3 years
پاکستان سے افغانی سفیر واپس بلانے والا آج خود دم دبا کر اپنے ملک سے بھاگ رہا ھے ۔۔۔ اسی لیۓ کہتے ہیں کہ انسان کو کبھی اپنی اوقات نہیی بھولنی چاہیۓ ۔۔۔ #بھاگ_غنی_بھاگ 😁 #alaka_accelerator_preda 🤣
0
9
22
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
@ashu_ki_baatain جب بندہ فوت ھوگیا ، بیوی بیوہ ھوگئی تو دوسری بہن سے شادی کون گرے گا ؟
3
1
27
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
2 years
@GFarooqi ایک بھگوڑا 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن گیا تھا اگر یاد ھو تو 🙄
0
4
21
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
عثمان ڈار کی والدہ نے جب سے خواجہ آصف کے خلاف خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ھے ، سیالکوٹ پولیس کا ظلم و جبر پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ھے ضعیف العمر ماں جی کے خلاف مقدمات ک بھرمار کردی گئی لیکن ماں جی ڈٹ کر کھڑی ھے اللۀ پاک ہمت دے آمین
Tweet media one
3
4
16
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ڈیڑھ سال میں جو شہد کی ندیاں بہادی وہ کافی ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ جناب 🙏🏻 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
9
1
15
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
2 years
دس دن پہلے یہ بات میں نے بولی تھی ، ڈالر بھی سستا ھوگا گھی چینی آٹا بھی سستے ھونگے اور سستا کون کریگا ؟ جس نے 3 اسٹوجز کو حکومت میں لانے کے لیۓ facilitate کیا ۔۔۔ پاکستانی قوم باشعور ھے سب جانتے ہیں ۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
11
15
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ملک کی %90 آبادی تم لوگوں سے نفرت کرتی ھے تمہاری بات کس سے ھوچکی ؟ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
5
3
13
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
1 year
Happy birthday to my son Ahsan 🎊🎂🍰🎈🎉
Tweet media one
1
3
12
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
یہ جو آج پاکستان بھر میں شیر افضل کی پیچان ھے اس کے پیچھے میرا کپتان ھے میرا خان ھے✌
Tweet media one
0
4
11
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
@ParasJhnzaib @Fawad97076244 جنید بظاہر تمیزدار لڑکا لگتا ھے باقی اللۀ کو پتہ ھے اس خاندان کی وجہ سے لوگ ان کی نسلوں سے بھی نفرت کرتے ہیں
1
2
12
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
اس ہمت کو سلام ❤ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
1
1
12
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
جی جناب ڈٹ کے کھڑا ھے ہمارا کپتان الحمدللۀ ۔۔۔
Tweet media one
2
2
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
جس طرح آلو بخارے میں آلو نہیی ھوتا ، بالکل أسی طرح جمیعت علماء اسلام میں اسلام نام کی کوئی چیز نہیی
Tweet media one
4
1
10
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
2 years
@AnwarLodhi 9 مہینوں سے کوشش تو کررہا ھے صرف پاکستان نہیی انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کے جوتے بھی چاٹے جارھے ہیں
1
0
10
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
انصافیوں تم بھی کمال کرتے ھو اگر یہ حال رہا تو کون کراۓ گا الیکشن ؟ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
2
8
9
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
سوال پوچھینگے جواب مانگینگے ہاں ھم آتنک وادی ہیں
0
3
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
کون کہتا ھے پاکستان میں رہ کر پیسہ نہیی کمایا جاسکتا ؟ موجودہ بدترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان میں رہ کر پیسہ کمانا کوئی نواز شریف سے سیکھے 🙈
2
0
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
ماں جی کو دونوں ہاتھوں سے سلام 💞
Tweet media one
1
3
10
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
5 years
دانش ہم شرمندہ ہیں۔ تیرے قاتل ابھی زندہ ہیں #just_for_fun 😂
Tweet media one
1
1
8
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
7 months
یہ تو بہت اچھی بات ھے چاچے ...
Tweet media one
3
2
9
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیی میں گرا تو مسلہ بن کے کھڑا ھو جاؤنگا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
0
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
اور تمہیں ووٹرز نہیی ملینگے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
4
2
10
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
خبریں گردش کررہی ہیں کہ سلیم صافی اگلا انٹرویو عمران خان کے کتے (شیرو) کا کررہا ھے شیرو بھی خان صاحب کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کرنے جارہا ھے خان صاحب کی مشکلات میں مزید اضافہ 😳
Tweet media one
0
3
10
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
نگران وزیراعلی kpk کی وفات کے بعد گورنر kpk کے وارے نیارے ھوگیۓ گورنر غلام علی کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور کڑھائی میں اب کھل کر سرکاری مشینری کا استعمال ھوگا ، دھاندلی نہیی بہت بڑا دھاندلا ھوگا وہ بھی بناء کسی رکاوٹ کے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
2
8
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
عمران خان کے خلاف ایک چلا ھوا کارتوس ایک بار پھر سے لانچ کرنے کی تیاری مکمل ھے یہ چلا ھوا کارتوس جنوری 2024 میں سنو نیوز کو جوائن کرے گی تکا لگاؤ پاکستانیوں کون ھوسکتا ھے ؟
1
3
8
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
7 months
بولو صادق اور امین کون ؟
Tweet media one
1
4
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ایک بندہ بغیر کسی جرم بغیر کسی سزا کے 100 دن سے جیل میں سڑھ رہا ھے دوسری طرف ایک سزایافتہ مجرم اشتہاری بھگوڑا پورے ملک میں کھلے سانڈ کی طرح گھوم رہا ھے یار کچھ تو شرم کرو یہ سب کیا ھورہا ھے ؟
0
2
8
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
10 فالوورز بڑھتے ہیں اگلے دن دیکھتا ھوں 20 کم ھوچکے ھوتے ہیں اللۀ تمہیں دیکھ لے گا جو ہمارے جذبات سے کھلیتے ہیں 😞
4
1
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
9 مئی کو کیا ھوا ؟
1
5
9
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
جب بات سیاسی میدان کے بجاۓ گھر کی عورت تک آجاۓ سمجھ لو کہ آپ کا مخالف شکست کھا چکا ھے بوکھلاہٹ میں ہر بار خود کو ہی نقصان پہنچاتے ہیں اور عمران خان کی مقبولیت پہلے سے بڑھ جاتی ھے کیونکہ عزت اور ذلت میرے اللۀ کے ہاتھ میں ھے بے شک
2
3
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
ایک طرف 50 سال پہلے بھانسی شدہ شخص کو انصاف دینے کے لیۓ عدالت میں دوبارہ کیس لگادیا گیا دوسری طرف أسی عدالت نے ایک دوسرے وزیراعظم کا کیس اپنے ہاتھوں سے فوجی عدالتوں کے حوالے کردیا کیا منافقت ھے یہ
0
0
3
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
میرے پاکستانیوں تحریک انصاف کے کسی ٹکٹ ھولڈر کے ساتھ آپ کی نہیی لگتی پھر بھی قومی مفاد سمجھ کر أس کو ووٹ ڈالیں تحریک انصاف کے مقابلے کسی آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر تحریک انصاف کی قربانیوں کو ضائع نا کریں ووٹ صرف بلے کا انشااللۀ ✌ شکریہ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
3
3
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
یہودی ایجنٹ کون ؟
Tweet media one
0
4
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
@ThePowerOfPTI بھائی کوئی مقابلہ نہیی سوال ہی غلط ھے یہ پوچھے تحریک انصاف کتنی اکثریت سے جیتے گی
0
1
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
نواز شریف ایک طرف اسٹبلشمنٹ کا لاڈلہ بن کر سسٹم کے مزے أڑا رہا ھے دوسری طرف اپنے أوپر لاڈلے کا لیبل لگنے سے پریشان ھے اس لیبل کے ساتھ الیکشن میں مظلومیت والا کارڈ کیسے کھیلا جاۓ گا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
2
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
عالمی ادارہ شمار کے مطابق پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا کیونکہ یہاں سیاستدان ، ججز اور بیوروکریٹس کوڑیوں کے دام بکتے ہیں کوئی شرم کرو بیغیرتوں
1
1
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
2 years
@FarooquiJameel واقعی پاکستان کا منحوس ترین سال تھا جو ختم ھونے کا نام ہی نہیی لے رہا ۔۔۔
0
1
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
بھائی صحیح کھیل گیا 😎
0
0
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
یہ عام پاکستانی شہری عطاء تارڑ کی گاڑی پر کیوں حملہ آور ھوۓ ؟ کسی کے پاس تفصیل ھے تو بتاؤ
1
3
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
بے فکر رھو چاچو ھم سب دیکھ رھے ہیں #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
0
0
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
11 months
@Naseem_khera ہاں بھئی ہاں
0
1
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
صرف ڈیڑھ سال کے دوران ایک اچھی بھلی معیشت کو زمین بوس کردیا اس بربادی کے لیۓ شکریہ کس کا ادا کرنا ھے ؟
Tweet media one
1
5
7
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
بریکنگ نیوز 🚨 اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ہی میرا سیل ھے، آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے آتے ہیں چوہدری پرویز الہٰی
Tweet media one
0
0
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
میرے پاکستانیوں آپ نے کسی صورت ہار نہیی ماننی آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ھے آپ کا 💞💚
0
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
نام نہاد الیکشن کمیشن بہت جلد انٹرا پارٹی الیکشن کی آڑ میں تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھیننے جارہا ھے
@tariqmateen
Tariq Mateen
8 months
کہانی ختم کرنے کی پوری تیاری
71
309
3K
0
0
1
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
سانحہ 9 مئی سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیی ھے پھر بھی اتنا ظلم و جبر کیوں سزا دینی ھے تو ڈآن لیکس والوں کو دو سزا دینی ھے تو میمو گیٹ کرنے والوں کو دو سزا دینی ھے تو کارگل میں اپنی فوج سے دھوکہ کرنے والوں کو دو سزا دینی ھے تو ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگانے والوں کو دو
0
2
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
عمران خان کو توڑنے کے لیۓ آخری آپشن گھر کی خواتین کی گرفتاری ھے آپ ذرا سوچے ، اگر بشراء بی بی اور عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کے بعد بھی خان نا ٹوٹا تو پھر کیا ھوگا ؟ پھر یہ سارے عمران خان کے آگے ناک رگڑ کر أن سے بات کرینگے پھر مذاکرات بھی عمران خان کی مرضی سے ھونگے انشااللۀ
1
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
2 years
@KhawajaMAsif تم لوگوں کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیی ھے کہ اس عہدے کی تعیناتی کرسکو بوٹ پالشی اور غلام جو ھو
0
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
عمران خان اتنا بڑا دہشتگرد ھے تو أس کا اوپن ٹرائل کرو دنیا کو أس کی اصلیت بتاؤ جرم ثابت کرو اور سزا دو جیل کے اندر ٹرائل کرنے کا مطلب ھے تمہارے کیس میں کوئی جان نہیی ھے تم خود بھی جانتے ھو یہ سارے بھونڈ کیسز ہیں أڑ جائینگے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
2
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ان لوگوں کی تاریخ ھے جب جب یہ شکست کھاتے ہیں ہمیشہ گھر کی عورتوں پر حملے کرتے ہیں اپنی عادت کے مطابق آج پھر وہی عمل عمران خان کے خلاف دہرایا جارہا ھے لعنت
0
3
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
اے میرے پروردگار میرے وطن عزیز پر اپنا خاص کرم فرما اور ساری مشکلات دور فرما ھم سے نا ھو پاۓ گا 😞
1
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
پشاور ہائکورٹ نے تحریک انصاف کو الیکشن کمپین اور جلسوں کی اجازت دے دی تحریک انصاف کا کوئی بھی مقامی رہنماء جلسے کی تاریخ کا اعلان کردے ، آپ دیکھینگے کیسے عوام کا سمندر أمڑ کر آتا ھے
0
1
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
ڈٹ کے کھڑا ھے کپتان الحمدللۀ ✌
Tweet media one
0
0
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
@Naseem_khera خوشی سے کوئی نہیی گیا جب گھر کی عورتوں کی عزت پر بات آتی ھے اچھے اچھے ٹوٹ جاتے ہیں
0
1
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
بغل میں چھری منہ میں رام رام ۔۔۔
Tweet media one
2
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
بے شرم ہی بول سکتا ھوں بس ۔۔۔
Tweet media one
2
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
4 years
اسحاق ڈار کا حرام کی کمائی سے بنایا گیا چار کنال گیارہ مرلے کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل ... خان صاحب کا ایک اور چھکا ماشااللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
7 months
*پشاور کے حلقہ NA-32 سے میرے کاغذات نامزدگی اس لیے مسترد ھوئے کیونکہ میں نے 6 گھروں کے پانی کے بل جمع نہیں کیے، شیر افضل مروت* *او بھائی پشاور میں میرے 6 گھر کہاں سے آگئے؟* *ایک مہینہ پہلے میرے نام پر 6 کنکشن لیے گئے، شیر افضل مروت*
Tweet media one
0
1
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
6 years
@betterpakistan جاھل کے بچے 65 سالوں میں ملک کا قرضہ 14 ہزار ارب تھا اور تم چوروں نے صرف پانچ سال میں تیس ہزار ارب تک پہنچا دیا، اتنا نقصان تو ملک کے بدترین دشمنوں نے نہیں پہنچایا جتنا تم لوگوں نے پہنچایا ھے اپنا منہ بند رکھو...😷
0
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
سوال آج بھی وہی برقرار ھے ایون فیلڈ کے لیۓ پیسہ کہاں سے آیا اور پیسہ لندن کیسے پہنچا ؟ جواب آج بھی نہیی ملے گا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
2
6
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
عمران خان کے أوپر اس وقت سائفر لیک ھونے کا مقدمہ چل رہا ھے سائفر کب اور کیسے لیک ھوا ، اور سائفر کس نے لیک کیا یہ سب تفصیلات جاننے کے لیۓ شہید ارشد شریف کا پچھلے سال والا vlog دیکھ لیں سب سامنے آجاۓ گا شہید ارشد شریف نے جاتے جاتے بڑا کام کردیا تھا #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
2 years
@TahirMughalPml2 کس کو وآپس کیا جھوٹے انسان ؟
1
1
3
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
یہ بندہ کہتا ھے ھم اسرائیل اور فلسطین تنازعے میں نیوٹرل ہیں اس کو کوئی سمجھاۓ کہ ہم اسرائیل کے خلاف کھلم کھلا فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور کرتے رہینگے تم صرف 90 دن کے ایک نگران وزیراعظم ھو تمہیں پاکستانی سیاست میں تمہیں نیوٹرل ھونا چاہیۓ ، لیکن وہاں تم نیوٹرل نہیی بن رھے
Tweet media one
0
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
سوچو وہ کیسا منظر ھوگا جب مہینوں بعد اپنے مرشد کا دیدار ھوگا #میرا_انتخاب_کپتان
0
3
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
@MariaIsfahani تحقیقات ھونی چاہیۓ جس کی غلطی ھوئی وہ معافی مانگے
0
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
عمران خان کے کردار پر کیچڑ اچھالنے والے باکردار لوگ ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
4
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر اور أس کی بیوی میں علیحدگی ھوگئی شریف خاندان کے مطابق یہ أن کا ذاتی مسلہ ھے اس پر بات نا کی جاۓ کاش یہ خیال دوسروں کے لیۓ بھی آتا شرم کرو
0
0
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
پاکستانیوں آپ نے گھبرانا نہیی ھے وہ آرہا ھے بہت جلد انشااللۀ
1
0
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
یہ بیغیرت عمران خان کے پاس پارٹی میں عہدہ مانگنے گیا تھا کتنے بے شرم ہیں یہ
Tweet media one
1
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
4 years
حضرت علی رضی اللہ عنہہ کا قول ھے ۔۔۔ کسی انسان کو پیسہ اور اقتدار دے کر دیکھو اگر وہ ظرف والا ھوگا تو نہیی بدلیگا ۔۔۔ اگر کم ظرف ھوگا تو اپنی اوقات دکِھاۓ گا ۔۔۔ #مِنسٹر_کی_بیٹی 😡
Tweet media one
0
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
4 years
@waqas_amjaad انشااللہ اور اس سے زیادہ مضبوط حکومت بنائیگا میرا کپتان ۔۔۔
0
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
2008 میں بھی فروری کے مہینے میں انتخابات ھوۓ تھے تب کیا ٹھنڈ نہیی تھی ؟ ہمت کرو میدان میں آؤ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
1
3
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
11 months
2
0
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
صرف پاکستان اور ترکی کھل کر فلسطین کی حمایت کردیں تو اسرائیل کا نام و نشان دنیا سے ختم ھوجاۓ گا لیکن ھم صرف اخلاقی حمایت کر رھے ہیں ھم صرف مکڈونلڈ قا بائیکاٹ کررھے ہیں
0
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
الحمدللۀ
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
8 months
پختون خواہ میں خان کی فتح کا چاند نظر اگیا ہے باقی ملک میں فتح کا جشن آٹھ فروری کو جوش و خروش سے منایا جائے گا
Tweet media one
164
2K
9K
0
2
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
سانحہ فیض آباد کا فیصلہ ھوتا تو 9 مئی نا ھوتا قاضی فائز عیسی جناب اگر ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ ھوتا تو نا رجیم چینج ھوتا نا ہی ملک کا بیڑہ غرق ھوتا ذرا غور فرمائیے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
0
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ہاۓ پربھو رام یہ کیا ھوا 😂
Tweet media one
1
0
3
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ن لیگ کو ووٹ دینا حرام ھے پیر سیال 2018 پیر سیال خاندان سمیت ن لیگ میں شامل 2023 پاکستانیوں باقی آپ سمجھدار ھو
0
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
@jokkeerrr2 بادشاہ تو ننگا ھے ( بقول شہید ارشد شریف )
0
0
2
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
ابے کون ھے یہ ؟
Tweet media one
3
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ویسے تو عمران خان کے بے شمار ریکارڈز ہیں لیکن بچوں کی فوجی کٹنگ بند کروانے کا کریڈٹ بھی عمران خان کو ہی جاتا ھے انور مقصود 🔥
Tweet media one
0
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
توشہ خانہ گھڑی کی بات کوئی نہیی کررہا آج کل کیا وجہ ھے ؟
0
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
7 months
نواز شریف کو بار بار لاڈلہ بنانے کا مقصد ؟ وہ بھی ایسا لاڈلہ جس سے %90 قوم نفرت کرتی ھے کوئی بتادیں کیا وجہ ھے ؟
0
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ہماری بات ھوگئی ھے اگلا وزیراعظم ن لیگ سے ھوگا او بھائی کس سے بات ھوئی ھے تمہاری ؟ %90 عوام تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
1
3
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
@AzmatKhanTDP یہ کام آپ میرے ساتھ کرچکے میں نے بھی آپ کو ان فالو کردیا اب فریش ڈیل کرنی ھے تو بولو 🙄
2
0
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ملا فضل کے مطابق عمران خان نے امریکہ چین اور سعودی عرب کو ناراض کیا ، أن کے ساتھ تعلقات خراب کیۓ اگر یہ بات سچ ھے تو پھر عمران خان کس کا ایجنٹ تھا ؟ ملا فضل رہنمائی فرماۓ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
0
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
ساری زندگی 2 خاندانوں کی غلامی کرنے والوں کو کیا پتہ انٹرا پارٹی الیکشن کیا ھوتے ہیں
Tweet media one
1
1
5
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
ذرائع کے مطابق دیر میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن پر پولیس نے فائرنگ کردی متعدد کارکنان زخمی ھونے کی اطلاعات ہیں یہ کیا ھورہا ھے کیا چاہتے ہیں یہ لوگ ؟ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
1
3
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
8 months
بریکنگ نیوز 🚨 برطانوی اخبار دی ��ارڈین نے نواز شریف کے خلاف چارج شیٹ جاری کردیا پاکستان میں موجودہ الیکشن کمیشن اس وقت ڈھاندلی کا ڈیرہ بنا ھوا ھے پولنگ والے دن سے پہلے نواز شریف کے لیۓ معاملات ٹھیک بناۓ جارھے ہیں نواز شریف سسٹم کا لاڈلہ بنا ھوا ھے برطانوی اخبار دی گارڈین
2
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
8 فروری کو پتہ چل جاۓ گا یہ 25 کروڑ لوگوں کا ہجوم ھے یا ایک قوم #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
2
3
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
ارشاد نبوی ﷺ ھے مسلمان کبھی جھوٹ نہیی بولتا جھوٹ بولنے والا مسلمان نہیی ھوسکتا
0
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
10 months
کہتے ہیں پاک سرزمین ہماری ماں ھے ھم کتنی بیغیرت قوم ھے ایک معمولی سفیر کی دھمکی پر اپنی ماں امریکہ کے سامنے پیش کردی اور أوپر سے ان کی غلامی اور چاپلوسی بھی کرتے نہیی تھکتے تمہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیۓ ریجیم چینج کرنے والوں
1
1
4
@Mr_FaheemRaza1
Faheem Raza
9 months
میاں سانپ بھی تصویر میں سوچ رہا ھے کتنی جھوٹی ھے یہ لڑکی 😂
Tweet media one
1
0
4