”توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی گئی ہے۔ کل سائفر کیس کی سماعت میں ہماری پوری کوشش ہے کہ وہ سزا بھی معطل ہوجائے، اگر کلُ ہی ہوجاتی ہے تو خان صاحب کے باہر آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی۔“
بیرسٹر علی ظفر
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
#FullCourtForJustice
مریم نواز کا نواز شریف کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
دوسرا رخ
افواہیں تھی کہ نواز شریف بھائ کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
بیٹی نے سیکیورٹی کے بہانے باپ کا مکو ٹھپ دیا نجانے میاں صاحب کے پاس موبائل بھی ہے یا نہیں۔
اقتدار کی ہوس خون سفید اس طرح کرتی ہے۔
I will be wherever I am
The sky is mine
Window, thought, air, love, earth are mine
What does it matter
Sometimes if they go
Mushrooms of alienation
Good morning 🌞