Momna haNif Profile Banner
Momna haNif Profile
Momna haNif

@MomnaHaiNf

Followers
1,683
Following
2,217
Media
997
Statuses
2,672

Allhumdulillah cricket lover⛹️‍♂ imrankhan Big supporter👩‍⚖️

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MomnaHaiNf
Momna haNif
3 months
ہم دما دم مست قلندر کرکے تحریک چلائیں گے، ہم اس حکومت کے پیچھے جائیں گے۔ الیکشن بہت جلا آنے والا ہے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان 🔥 #florida #Qudrat #Fullvideo #Rain #Super8 #BudgetEstimates2024
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
یہ انتخابات نہیں سلیکشن ہو رہی ہے ڈیفنس کے 50 ہزار پولنگ اسٹیشن کو بند کردیا گیا تاکہ بعد میں خود ٹھپے لگا کر دھاندلی کی جائے یہ پلین انکا آواز اٹھائیں ایکسپوز کریں یہ دھاندلی نہ منظور ہے #پی_ٹی_آئی_لوٹے_کا_ووٹ #GOLD #Algenerated #AyezaKhan #GRAMMYs
0
29
63
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
شیر افضل مروت کا نواز شریف کو چیلنج آپ بھی لاہور میں جلسہ کریں میں بھی کر کے دکھاتا ہوں آپکی ضمانتیں ضبط نہ کرا دوں تو شیر افضل مروت نہ کہنا جیو ببر شیر #Tehran #پاکستان_کا_جوابی_وار #پاکستان_زندہ_باد #سرمچار_بلوچستان_کے_غدار #IsraeliNewNazism
3
16
48
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
ضروری اعلان! اسلام علیکم، میری بات غور سے سنیں۔ یہ ع��ران خان ہے، پہلے یہاں بلا تھا، اب ٹیبل ہے، اس پر ہی ووٹ دینا ہے۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #Islamabad #Weatherupdate #BREAKING_NEWS #AliaBhatt #BabriZindaHai #RamMandirPranPrathistha #AyodhaRamMandir
0
15
34
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
یہ الیکشن طاقت اور ٹرن آؤٹ کے درمیان ہے، الیکشن میں عمران خان کے لوگ ووٹ کے زریعے کتنا retaliation کرتے ہیں یہ ضروری ہے پاکستانیوں یاد رکھیں آپ کا ووٹ طاقتوروں کو بےبس کر دےگا ✌❤ #پی_ٹی_آئی_لوٹے_کا_ووٹ #Nikkah #ImranKhanFightingForPakistan #GOLD
0
8
25
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
گھپ اندھیرے میں امید کی کرن۔۔۔ #AyezaKhan #dollarrate #طرف_علم #دس_ارب_ڈوب_گئے #ٹویٹر_کی_باجیاں
Tweet media one
0
7
20
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
Imran Khan is an ideology! You can imprison the body, but how can you imprison the ideology that has become rich in the minds of the people. #INDvsSL #HareemShah #iPhone15 #AppleEvent
Tweet media one
0
0
14
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
بس بہت ہو چکا کوئی بھی خان صاحب کو یہودی کہے گا وہ بھی لائیو شو پر تو ایسا ہی ہوگا۔۔ سلیوٹ مروت بھائی۔۔ #SherAfzal #BabarAzam 𓃵 #ThanksIndia #PetrolDieselPrice
Tweet media one
5
6
12
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
14 ستمبر ان شاءاللہ عمران خان کی رہائی کا دن ہے تو پورا پاکستان تیاری کرے عمران خان کا تاریخی استقبال ہوگا پہلے اٹک پھر اسلام آباد اور پھر زمان پارک لاہور میں.... #HareemShah #INDvsSL #iPhone15 #AppleEvent
2
2
11
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
خان صاحب ڈیل تو کبھی نہیں کریں گے نہ ملک کو چھوڑ کر جائیں گے بس دعا کریں اللہ کرے کوئی راستہ نکل آئے اور خان صاحب رہا ہو جائیں، اللہ خان صاحب کو سلامت رکھے آمین #SAvsNED #Ayezakhan #InshAllah4timePM #SaudiArabia #PakvsAUS
Tweet media one
0
2
7
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
جج صاحب آپ تو رات کو ہسپتال میں تھے تو ہسپتال میں کیسے فیصلہ لکھا جو آتے ہی سنا دیا بابر اعوان 🔥 #waqarzaka #Babarbhai #ShoaibMalik #snowfall #ramazanhoca #ImranKhan #TheChallenge #گھٹیا_بدزبان_غلیظہ_فاروقی
0
3
8
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
نام: عثمان ڈار تعلق: تحریک انصاف جرم: عمران خان سے وفاداری نتیجہ: جبری طور پر اغوا ہوئے 6 دن گزر گئے کسی عدالت میں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا۔ #ReleaseUsmanDar #amir #BeReadyFor21October #NaseemShah #Fixed
Tweet media one
0
4
7
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
لطیف کھوسہ نے عدالت میں قاضی پر عدم اعتماد کر دیا جسے لائیو نہیں دکھایا گیا، پی ٹی ائی کو صرف عوام ختم کر سکتی ہے ✌❤ #Dollar #AyezaKhan #SupremeCourtofpakistan #Prabhas #DetroitLions #TheGreastestOfAllTime
1
0
7
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
جس نواز شریف کو لانے کے لیے عوام پر اتنا ظلم کر رہے ہو تو وہ عوام نواز شریف کو کبھی قبول نہیں کرے گی اور عمران ہی اس ملک کو ٹھیک کر سکتا ہے اور کسی کے بس کی بات نہیں۔ #JusticeforAmmar #Shaheen #amir #PTI
0
4
7
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
جج: آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ شیرِ پاکستان : جو عدالت خود جیل میں قید ہے وہ مجھے کیا انصاف دے گی... لکھ اوئے مورخ #طوفان_الأقصى #SaudiArabia #zainabAbbas #PAKvSL #GazaUnderaAttack
Tweet media one
0
2
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
پاکستان تحریک انصاف لاہور میں ن لیگ کو عبرتناک شکست دینے جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی: 216 پی ایم ایل این: 50 #LahoreKaptaanKa #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #JusticeForMannara #Tehran #سرمچار_بلوچستان_کے_غدار #پاکستان_کا_جوابی_وار #پاکستان_کو_نواز_دو #پاکستان_زندہ_باد #IsraelAttack
Tweet media one
2
3
7
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
خان صاحب کے یہ الفاظ لکھتے ہوئے آنکھیں بھیگ گئیں کہ جب میں اٹک جیل میں غیر قانونی قید تھا تو پہلے چند مشکل تھے، بستر فراہم نہیں کیا گیا، فرش پر سونا پڑا، کیڑے، مکوڑے اور مچھر تھے، لیکن وقت کیساتھ ایڈجسٹ کر گیا۔ او پیارے مرشد ہم شرمندہ ہیں آپ سے ، میرا رب تجھے کامیاب کرے گا۔
Tweet media one
0
4
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
علامہ محمد ناصر کہے رہے عمران خان کا آخری سانس تک ساتھ نبھائیں گے کسی کی اتنی جرت نہیں کہ ہم سے پریس کانفرنس کروا سکے #ElClasico #SupremeCourtofpakistan #AyezaKhan #DetroitLions #Prabhas #bbtvi #roomtoimprove
Tweet media one
0
2
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
ایک نہتی لڑکی سسٹم پر بھاری پڑ گئی۔۔حق کی طاقت بندوق کی طاقت سے زیادہ ہے۔۔!! #InternetShutdown #ShoaibAkhtar #earthquake #AdialaJail #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_عمران_خان_کا #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
0
1
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
واہ خان صاحب پاکستانی قوم کو آپ پر فخر ہے خدا قسم اس مٹی کا قرض ادا کر دیا آپ نے۔آپ نے ثابت کردیا کہ نہ آپ جھکیں گے نہ قوم کو جھکنے دیں گے۔ #PakistanCricketTeam #ImranKhan #AaminaSheikh #Hyderabad #SalmanKhan
Tweet media one
1
1
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
سوال :اوور کس کو دیا؟؟؟ جواب : نواز کو سوال :تو میچ پھر جاری رہا جواب: نہیں جی پھر کہاں جاری رہا میچ تو پھر وڑ گیا..... #غزة_الآن #HarisRauf #PetrolDieselPrice #Gazabombing
1
0
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
صبح کا آغاز الحمدللہ اچھی خبر کے ساتھ... عمران ریاض خان کے وکیل کے مطابق عمران ریاض بازیاب ہو چکے اور آج صنم جاوید کی بھی رہائی ہونی ہے، اللہ پاک باقی تمام اسیران اور ہمارے خان صاحب کی بھی جلد آزادی کی خبر سنائے گا ،ان شاءاللہ ۔۔۔۔ #ICCWorldCup #ImranRiazKhan #ImranKhan
Tweet media one
0
0
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
سالگرہ مبارک ہو کپتان بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔۔۔ اچھے دن دوبارہ واپس آئے گے ان شاءاللہ #ShaheenAfridi #shahbazsharif #HappyBirthdayImranKhan #primeministerofpakistan
1
3
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
عمران خان وائلڈ کارڈ کے طور پر آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل پوری دنیا میں جس کے نام سے پاکستان کی عزت ہے اس کو بغض میں ہم نے نا حق قید میں ڈالا ہوا ہے۔۔۔!! #InternetShutdown #ShoaibAkhtar #ZartajGul #AdialaJail #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
Tweet media one
0
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ پر خان صاحب کی تصویر بنا دی پاکستانیو ویلڈن پاکستانیو آپ نے خان صاحب سے محبت کا حق ادا کر رہے ہو اتنی تصاویر لگا دو کہ مٹاٹے مٹاتے تھک جائیں یہ.... #Ababeel #PAKvsAUS #IsraelTerorrist #WhatsApp #SpiderMan2
Tweet media one
0
4
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
رضوان بھائی نے اپنی کی ہوئی سنچری اور میچ کی فتح غزہ والوں کے نام کردی شکر ہے خان صاحب کے بعد کوئی تو پاکستان سے عزہ والوں کےلئے آواز بنا سلیوٹ رضوان بھائی #fixed #طوفان_الاقصى_ #nawazsharif #ISIS #IsraelPalestineWar
Tweet media one
0
1
6
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
قربانیوں کی اک لازوال داستان ہے، اس کے پیچھے جو نہ کل ہار مانا تھا نہ آج سر جھکا رہا ہے وہی عمران ہے #فروری8_عہدِوفا_کا_دن #AyeshaManzil #HamasMassacre #abrarahmad #انٹرنیشنل_بدکار #ابو_عبيدة
Tweet media one
0
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
آپ کس کو ووٹ دینگے لوگ اب اس طرح سے جواب دیتے ہیں۔۔ #DeraIsmailKhan #StayStrongJemimaKhan #snapchat #BravoArmyChief #Yemen
Tweet media one
0
2
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
مجھے حکم ملا کچھ اور مانگ اٌس کے سوا میں دست طلب سے اٌٹھ گیا۔۔۔ مجھے آرزو بس اسی کی تھی۔۔ #RIPMeera #BabarAzam 𓃵 #ShaheenAfridi #ShahidAfridi #WorldCup2023
Tweet media one
0
2
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
بالکل امن تب ہو گا جب شیر پاکستان وزیراعظم پاکستان بنیں گے.... کون کون ایگری کرتا ہے اس بات سے.... #marriage #DhaiChaalExposedIndia #BoycottZara #KhadijahShah #Article370
Tweet media one
0
0
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
ہمارا سرپرائز بہت جلد ارہا ہے۔۔ #ByeByePTI #PAKvsNZ #HarisRauf #IshaMalviya 𓃵 #انتخابی_نشان_عمران_خان #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
شاہ محمود قریشی اور ان کی اہلیہ کو شادی کی سالگرہ مبارک ہو!!🤲🇵🇰 @MeharBanoPTI @SMQureshiPTI @MeherBanoQ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranRiazKhan #wintervolliefde #AUSvPAK
Tweet media one
0
2
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب #ParliamentAttack2001 #Lanat #PSLDraft #ImranKhanPTI #snapchat
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
ہمارا شیر جیل میں بیٹھ کر بھی دھاڑ رہا ہے اور مخالفین کانپ رہے ہیں کوئی شیر پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا بس پاکستانیو اپنے شیر پاکستا�� کی زندگی کےلئے دعا کرتے رہو اللہ ہمارے شیر مُرشد کو سلامتی والی لمبی زندگی دے آمین۔ #BoycottZara #ImranRiazKhan #ViralVideos #أبوعبيدة
Tweet media one
0
3
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
The women of Pakistan ! #InternetShutdown #ShoaibAkhtar #earthquake #AdialaJail #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #ووٹ_عمران_خان_کا
0
8
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
Babar Azam was shown on the big screen and the whole crowd in Kolkata started to chant his name ❤️ #CWC23 #PAKvsBAN #PAKvsBAN #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
1
0
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
یہ ویڈیو پھیلاؤ کامران شاہد کے پروگرام میں ایک اور سانحہ 🙂😄 ملک کی سب سے مقبول جماعت سے اُسکا انتخابی نشان چھین کر الیکشن نہیں لڑنے دیا جا رہا اور جس جماعت کی مقبولیت 10 فیصد ہے اسکو ہمارے سروں پر مسلط کیا جارہا ہے ایک طالبہ کا سوال 👏🔥 #Airdrops
1
3
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
ماشاءاللہ بلوچستان میں پہلی بار ایسا عوامی شعور دیکھنے کو ملا ہے !! عمران خان تجھے اللہ نے پاکستان کو عظیم ملک بنانے کے لیے چن لیا ہے۔ شیر پاکستان اللہ آپ پر رحمتوں کی برسات کرے۔ آمین #JenniferWinget #SaniaMirza #SalmanKhan 𓃵 #HareemFarooq #planecrash
0
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
Tweet media one
0
0
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
لیڈر صرف عمران خان۔ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #GOLD #Algenerated #AyezaKhan #پی_ٹی_آئی_لوٹے_کا_ووٹ #GRAMMYs #LalSalaam #GRAMMYs2024
Tweet media one
0
2
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
عمران خان صاحب کہ نامزد اُمیدوار براۓ MPA پی پی71 ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ حلقہ کی عوام کا بھرپور خیرمقدم #ایڈمن #پاکستان_کا_جوابی_وار #پاکستان_زندہ_باد #سرمچار_بلوچستان_کے_غدار #Tehran #IsraelTerorrist #PalestinianGenocide #MAFS
Tweet media one
1
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
صبح کی پہلی سوچ ہو یا رات کی آخری بات۔۔۔ اللہ کے حضور یہی دعا ہوتی ہے کہ آپ کی اور تمام اسیران کی رہائی اور انکے خاندان والوں کی آسانیاں ہوں امین #Amir #BeReadyFor21October #NaseemShah #Fixed #wellpaidindia
Tweet media one
0
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
وقت ثابت کررہا ہے کہ ہر دور کا ہیرو صرف عمران خان ہے وہ تب بھی جیت گیا تھا وہ اب بھی جیت جائے گا۔ #whatamatch #PetrolDieselPrice #HarisRauf #غزة_الآن
Tweet media one
0
1
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
کپتان کو لے جانے والی بکتر بند گاڑی اور اس پر پڑی پھولوں کی پتیاں۔۔ یہ محبتیں بھی اللہ نے دلوں میں ڈالی ہوئی ہیں۔۔ جو چاہ کر بھی نہیں نکل رہی۔۔ #PakistanCricketTeam #ImranKhan #AaminaSheikh #Hyderabad
Tweet media one
0
0
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
ماشاءاللہ پنجاب والو یہ صرف نوشہرہ میں ورکرز کنونشن تھی جو جلسہ میں تبدیل ہو گئی اگلا امتحان آپکا ہے جیل میں بیٹھے شیر پاکستان کو KPK کا ریکارڈز توڑ کر دکھانا ہے۔ تیار ہو نہ پھر.... #Agakhanuniversty #ImranRiazKhan #moyemoye #AyezaKhan #NawazSharifForPakistan
Tweet media one
0
0
5
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
شیر پاکستان کا دیا سیاسی شعور اب آنے والی نسلوں تک پہنچ چکا ہے... #viralvideo #Covid #PakistanIran #JusticeForMannara #GalaxyS24 #Traitors #SpaceX
0
4
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
ملک و قوم سے بیوفائی نہیں کر سکتا”- @ImranKhanPTI #فروری8_عہدِوفا_کا_دن #moyemoye #primeministerIx #WhatsApp #ImranRiazKhan #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
6 ماہ کی محنت ضائع۔ کمپین کے اختتام پر اسکی توانا آواز بھی سنا دی اور پرعزم فوٹو بھی دکھا دی۔ #InternetShutdown #ShoaibAkhtar #Zartajgul #Saudiarabia #AdialaJail #LISA
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
جمشید دستی نے میاں صاحب کی آتمہ رول دی #PetrolDieselPrice #ShaheenShahAfridi #12thFailMovie #جمشید_دستی #AUSvsPAK #BAMAvsMICH #Crypto #Japon
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
عوام کہہ رہی ہے کہ ہمارا ووٹ اتنا سستا نہیں کہ ھم نالیوں اور سیوریج روڈ کیلئے دیدیں، ھمارا ووٹ اقوام متحدہ میں ختم نبوت کے دفاع کرنے والے عمران خان کی امانت ھے... جیت یقینی ہے عمران کی۔ ۔۔ #Bitcoin #Bigbrothernlbe #planecrash #CRYPTO #Earthquake #BabarAzam 𓃵 #StormIsha
1
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
سائفر کیس کی سماعت سات رپورٹرز کو موبائلز کے بغیر کورٹ روم میں جانے کی اجازت مل گئی۔۔۔۔ حیرت کی بات ہے جیل میں موبائل نہیں لے جا سکتے کیونکہ شیر پاکستان کی تصویر سے ڈرتے ہیں۔ #LookingLikeAWow #SanaRaeesKhan #Age_18 #ShaheenShahAfridi #غزة_الآن
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
نون لیگ کا جلسہ تو وڑ گیا اس دفعہ ان کو جنریشن بھی ٹکر کی ملی ہے سارے اندازے الٹ ہو جاتے ہیں #PoonamPandeyDead #Ducky #U19WorldCup2024 #لنگڑا_وڑگیا_پارٹی_سمیت #عدت_میں_شدت #earthquake
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
وہ جاہل مطلق ہے جس کا جیل میں جا کر نہ کمر درد شروع ہوا نہ پلیٹ لیٹس کم ہوئیں، وہ جاہل مطلق ہے کہ ڈیل کر کے جیل سے باہر نہیں آرہا ، وہ جاہل مطلق ہے کہ عوام کی طاقت پر یقین رکھ کر اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔۔۔ #RIPZahara #fcklive #BoycottZara #snapchat #DIKhan
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
شہزادہ تھا عمران خان اپنی زندگی میں بادشاہی لائف تھی اس کی مگر پاکستانی قوم کے لیے ہر قربانی دے گیا #ICCWorldCup #ImranRiazKhan #ImranKhan #biggboss17 #zamanpark
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
پنجاب میں بھی شیر افضل خان مروت جتنا بہادر لیڈر موجود ہے الحمدللہ آج پولیس نے کہا تمہارا جلسہ نہیں ہونے دیں گے شبیر قریشی نے کہا جلسہ ہر حال میں ہو گا اور یہ آج کوٹ ادو میں شبیر قریشی کے جلسے کے مناظر دیکھیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں #sana #BiggBoss17Finale
0
2
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
شکریہ پشین ، شکریہ ہرنائی بلوچستان کی عوام کی محبتوں کا شکریہ #snowfall #Fatima #پہلا_آنلائن_پاورشو #PAKvsAUS #PakistanUnderStateFascism
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
فلسطین کی قوم کو آج عمران خان کی آواز کی ضرورت ہے فلسطین عمران خان کو پکار رہا ہے کیونکہ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو تمام اسلامی ممالک کو اکھٹا کر سکتا ہے صرف ایک تقریر کے ذریعے.... #IronDome #طوفان_الأقصى #AUSvsIND #miakhalifa ِ
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
ye log or kr b kya skte hai
@nadeemzarar1
ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️
9 months
شیر افضل مروت خان کو اغوا کر لیا گیا ہے ڈر گئے ہیں کپتان کے کھلاڑی سے
15
109
158
1
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
مراد سعید نے کہا تھا "آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے"۔ اس ظلم کے خلاف عوام کو خود آواز اٹھانا ہوگا ورنہ ایسے ہی جنازے اٹھائے گے 💔 #FerozeKhan #Askbabar #BreakingNews #UKVISADELAY #صرف_10_سال #ImranKhanPTI #MAFS
0
2
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
خان صاحب کے نکاح کو لے کر شور شرابے ڈال رہے تھے سنا ہے انکے اپنے چشم و چراغ کی طلاق ہو گئی۔۔ بے شک اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اللہ ایک ایک کر کے ظالموں سے ہر ظلم کا حساب لے گا #BoycottIndoPakMatch #imranhashmi #palastine #Ayesha
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
Tu Wohi he na Jo Babar k resign per system ko defend kr Raha tha. Or ab Imad ki retirement per usi system ko galiyan dy Raha hai.😂 😭 #topmodel #ImamulHaqwedding #ShehnaazGill #PAKvsAUS #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
چلیں دعا کرتے ہیں، یا اللہ کریم آج مسلم اُمہ کو عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت آن پڑی ہے جو اُنکے کےلئے آواز بلند کرے اے اللہ مسلم اُمہ کے لیڈر کی مدد فرما حفاظت فرما اور دنیا میں موجود تمام شیاطین کے مقابلے میں اُنکو فتح یاب فرما، آمین #طوفان_الأقصى #AUSvsIND #miakhalifa ِ
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
مُرشد سلامت رہو ہمیشہ میرا پختہ یقین ہے کہ میرا رب آپکو جلد تین چوتھائی اکثریت سے وزیراعظم پاکستان بنائے گا۔ ان شاءاللہ #hamas #PAKvSL #abdullah #babar
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہنر رکھتا ہے ایسا لیڈر تو زمانوں میں کہیں ملتا ہے #RIPZahara #fcklive #snapchat #khasmir #ابو_عبيدة
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
یہ تھا عمران خان کا سنہرا دور.... اور آج پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو چکا ہے۔ #PAKvIND #ShadabKhan #Shame #goodnews #PTI
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
چئیرمین عمران خان کا انتخابی مہم کےحوالے سے امیدواران کے لیے اہم پیغام: نکلو پاکستان کی خاطر #Lahore #VickyBhaiya #Airdrops #DeepikaPadukone #Oscars2024 #posnania #AllStars #LoveIslandAllStars
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
Shame on Indian Cricket Board & Jay Shah for fixing today's final match. Loosers 👎🏻 #INDvsSL #AsiaCup #Amir #BeReadyFor21October #NaseemShah #AsiaCupFinals
Tweet media one
1
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
۸ فروری کو ایسے ہی اپنے ووٹ پر پہرہ دے کر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے۔ انشااللہ #bbtvi #INDvsAUSfinal #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
Tweet media one
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
شادی کے بعد بیوی کو طلاق دینا جج کا نہیں شوہر کا حق ہے، جج سے کہیں اپنی بیوی کو طلاق دے مفتی طارق مسعود 🔥 #Ducky #PoonamPandeyDead #PAKvBAN #JonBonJovi #لنگڑا_وڑگیا_پارٹی_سمیت #earthquake #FRAvIRE #WrestleMania
0
0
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے، کہتا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو گئی ہے۔ بتاؤ پاکستانیوں عمران خان کی مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ #ShaheenAfridi #HappyBirthdayImranKhan #shahbazsharif #primeministerofpakistan
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم سب لوگوں کو نکالیں، پاکستانیوں آپ نے یہ موقع جانے نہیں دینا۔ #Elections2024 #PunjabPolice #llOJK #badamibagh #GanjiswagWith_HafizNaeem #TaylorSwift #LoveIsland #KarachiRain
0
3
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
پاکستانیو دل رو رہا ہے نہ دل چاہ رہا ہو گا کہ ان سب کا بدلہ لیں تو سنو ان سبکا بدلہ ہم نے ایک ہی دن لینا ہے ووٹ کی طاقت س اور وہ ہے 8 فروری ...بولو ان شاءاللہ #waqarzaka #babarbhai #ShoaibMalik #snowfall #ramazanhoca #ImranKhan #TheChallenge
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
جج قدرت اللہ کا نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم... بلکہ ہونا یہ ہے کہ جج قدرت اللہ کو عمران خان کے سامنے جیل میں پیش ہونا پڑے گا 🤷‍♂️ #ShaheenAfridi #StayStrongJemimaKhan #BabarAzamIsMyCaptain #IDF #fcklive
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
@eyehinakhan PlzzZ Follow Me
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
11 months
ان تین دلیر جج صاحبان کو سلیوٹ جنہوں نے طاقت کے نشے میں فرعونوں بنے ہوئوں کو زبردست تھپڑ رسید کیا۔ اک لفظ ہو جائے ان بہادروں کےلئے... #PAKvsAFG #Naseemshah #Imam #PalestineGenocide
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
Khan is a national leader and is just like our Father Who made us a nation and gave a new conciousness to the Young generation #ImranFightingForPakistan @TeamiPians #RIPMeera #BabarAzam 𓃵 #ShaheenAfridi #WorldCup2023
Tweet media one
0
3
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
شیر پاکستان واحد لیڈر ہیں جو جیل میں بیٹھ کر بیک وقت فلسطینیوں اور افعان مہاجرین کےلئے آواز بلند کر رہے ہیں اے رب کائنات اپنے محبوب رسولﷺ کے صدقے اُمت مسلمہ کےلیڈر کی حفاظت فرما, اُنکو ہر قدم پہ کامیابی عطا فرما کر سُرخرو فرمانا آمین #Agakhanuniversty #moyemoye #ImranRiazKhan
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
زندہ باہر آؤں گا یا مر کر ملتان کے قبرستان جاؤں گا" غلامی نا منظور #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے #FerozeKhan #Askbabar #BreakingNews #UKVISADELAY #صرف_10_سال #ImranKhanPTI #MAFS
Tweet media one
0
1
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا امتحاں ہے تیرے ایثار کا خودداری کا #iPhone15Pro #BabarAzam 𓃵 #sanamjavedkhan #ShaheenShahAfridi
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
جب بھی عمران خان کی فریش فوٹو دیکھو ایک انگوٹھا لائک اور دوسرا انگوٹھا ریٹویٹ والے بٹن پر رکھ دیا کرو #babibaji #WhatsApp #Lanat #aisacup #SuperMoon #PetrolDieselPrice
Tweet media one
0
1
4
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
حاضری لگائے کون کون مرشد عمران خان کی ویڈیو کا انتظار کر رہا ہے؟ شاباش کرنل صاحب دیکھ رہیں ہیں 😂 #ووٹ_عمران_خان_کا #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #InternetShutdown #AdialaJail #earthquake #ShoaibAkhtar
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
میں بھی کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ عمران خان جیسا ایماندار لیڈر نہیں دیکھا #FerozeKhan #Askbabar #BreakingNews #UKVISADELAY #صرف_10_سال #ImranKhanPTI #MAFS
0
3
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
ریحان زیب خان نے پچھلے دنوں باجوڑ بم دھماکہ کے بعد کہا تھا کہ اگر آپ نے الیکشن نہیں کروانے تو پختونوں کا خون بہانا کیا لازم تھا ؟ اور آج ریحان زیب خان کا ہی خون بہا دیا گیا... #FerozeKhan #AskBabar #BreakingNews #UKVISADELAY #صرف_10_سال #ImranKhanPTI
0
3
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
نوشہرہ کنوینشن کے بعد ان سب کی کانپیں ٹانگ گئ اس لئے شیر افضل خان مروت کو اغواء کیا آپ ہار چکے ہیں صاحب ✌ #Agakhanuniversty #moyemoye #ImranRiazKhan #Ayezhakhan #أبوعبيدة
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس پر مقدمے اور امیدواروں کو چکنے کا ٹاسک ڈے دیا گیا۔۔۔جوانوں نے اتنی محنت سے ساری رات بیٹھ کر اپنے لوگوں کو چُکنے کی لسٹیں تیار کیں۔۔🖐️ احتیاط کرنا دو دن سب انصافینز #GOLD #Algenerated #AyezaKhan #پی_ٹی_آئی_لوٹے_کا_ووٹ #LalSalaam #MAFS
0
0
2
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
انگوٹھا ضرور نیلا کریں۔لیکن ملک کو ٹرانسجینڈر، مہنگائی اور سود کی دلدل میں دھکیلنے والی پارٹیوں کو ووٹ دے کر اپنا منہ کالا نہ کریں اعلان ختم ہوا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #ووٹ_عمران_خان_کا #InternetShutdown #ShoaibAkhtar #earthquake #AdialaJail
0
1
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
1 year
Three fantastic cricketers have been nominated for the ICC Men’s Player of the Month for August 2023 💥 VOTE NOW ➡️ #AyezaKhan #Dollar #دس_ارب_ڈوب_گئے #ٹویٹر_کی_باجیاں
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
7 months
عمران خان کی نامزد امیدوار محترمہ زرتاج گل وزیر کی اپنے حلقے کی خواتین ماں بہنوں بیٹیوں کے لئے کل آٹھ فروری الیکشن کے حوالے سے اہم ترین پیغام انتخابی نشان بینچ )حلقہ این اے 185 #NA155 #Drakevideoleaked #NoVoteForPTILotas #AdialaJail #Drakevideoleaked
0
1
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
ہاتھوں میں ہتھکڑیاں۔۔ چہرے پر مسکراہٹ۔۔دلوں میں عمران خان کا نظریہ لیے دو سو دنوں سے پابند سلاسل ایسے رہنماؤں کی قربانیوں کو پس پردہ کرکے چوہدری سرور کو لا کر بیٹھانا قبول ہے؟ #topmodel #RandyOrton #ImamulHaqwedding #ShehnaazGill #PAKvsAUS
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
10 months
وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیے کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مَرے نہ کوئی #HarisRauf #BabarLaughed #earthquake #فلسطين_الان
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
پنجاب تیار ہو؟؟ 23 دسمبر کو پاکستان تحریک انصاف کا بڑا ورکر کنونشن اوکاڑہ میں ہونے جا رہا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل خان مروت خصوصی خطاب کریں گے۔ #RIPZahara #fcklive #snapchat #kashmir #ابو_عبيدة
Tweet media one
0
0
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
9 months
نوشہرہ کا فیصلہ صرف عمران خان #نوشہرہ_کپتان_کا #Agakhanuniversty #moyemoye #ImranRiazKhan #AyezaKhan #NawazSharifForpakistan
Tweet media one
0
1
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
دستی نبھا گیا واقعی جبکہ یہ شامل بھی تحریک انصاف میں پچھلے سال ہوا تھا پھر بھی سب سے بازی لے گیا #ImranRiazKhan #melbourneweather #SongOfTheYear2023 #ManOfTheYear #PetrolDieselPrice #Bitcoin #Japan #singleinferno3
Tweet media one
2
1
3
@MomnaHaiNf
Momna haNif
8 months
شیر افضل مروت کراچی قائد آباد کی سڑکوں پر عوامی جم غفیر کے ساتھ جاتے ہوئے 🔥🔥🔥 پھیلاو اسے #MissileAttack #Shia #Pakistan #BiggBoss17 #السعوديه_عمان #GalaxyS24 #SamsungUnpacked
0
1
3