Meer Imran Shah Profile Banner
Meer Imran Shah Profile
Meer Imran Shah

@MeerImranShah

Followers
2,539
Following
2,792
Media
837
Statuses
31,393

Surkha, Jiala, Liberal, Progressive and a proud Punjabi

Canada
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
2 years
پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو بی بی شھید کی سالگرہ مبارک ۔۔۔ بی بی شھید کے ساتھ میری ایک یادگار تصویر ❤️
Tweet media one
23
79
446
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
6 months
لواطت میں سہولت کاری کیلئے ستارہ امتیاز کا حقیقی حقدار ۔۔۔ مکروہ صورت، مکروہ کردار اور مکروہ سوچ کا مالک
Tweet media one
163
605
2K
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
2 years
26 سال کی عمر میں بہادری سے مارشل لاء کا مقابلہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ اسی لئے تو پیپلزپارٹی والے اپنے لیڈروں پہ فخر کرتے ہیں ورنہ آج کل کے انقلابی لیڈر تو پشاور بھاگ کر چُھپ جاتے ہیں۔
Tweet media one
37
135
597
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
5 months
”ضیا مَردُود کی لاش کو فیصل مسجد کے احاطے سے اکھاڑ کر کسی عام قبرستان میں دفنایا جائے“ سہیل وڑائچ صاحب! آپکی اس بات کے بعد آج سے آپکے سات خون معاف ۔۔۔ آپکی حق گوئی کو سُرخ سلام
33
183
551
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
2 years
سرِ راہ ۔۔۔ سید فیصل صالح حیات صاحب سے ایک کافی شاپ میں ہوئی ملاقات 🙏 @PPP_Faisal
Tweet media one
27
40
487
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
1 year
یہ ہیں S.P سنگھا اسپیکر پنجاب اسمبلی جو عیسائی تھے ۔۔۔ اگر S.P سنگھا اور انکے ساتھ 3 عیسائی اراکین اسمبلی پاکستان کے حق میں ووٹ نہ دیتے تو آج ہمارا پنجاب بھارت کا حصہ ہوتا اسپیکر SP سنگھا نے کاسٹنگ ووٹ پاکستان کے حق میں ڈال کر پنجاب کو پاکستان کا حصہ بنایا ۔۔۔ @Gillbaba3o2
Tweet media one
37
144
405
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
ملتان میں پیپلزپارٹی کا کھڑاک۔۔۔💚🖤❤️ سینیٹر و سابق MNA رانا محمودالحسن، سابق MPA رانا اقبال سراج اور سابق MPA رانا طاہر شبیر نے پیپلز پارٹی جوائن کر لی جیالہ فیملی میں شمولیت پر خوش آمدید اور ڈھیروں مبارکباد
18
87
352
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
کراچی ریلی نے پیپلزپارٹی کی کمپیئن کو چار چاند لگا دیے۔ بلاشبہ پیپلزپارٹی کراچی اور سندھ کی قیادت اس کامیاب ریلی کے انعقاد پر مبارکباد کی مستحق ہے 💚🖤❤️
9
115
350
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
بلے او سرگودھا والیو! یہ سرگودھا ہے سینٹرل پنجاب کا ایک شہر اور یہ پیپلزپارٹی کاجلسہ ہے۔ سوچا شریکوں کو بتا دوں کہیں انہیں پتا نہ چلا ہو۔ 😃 #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
10
96
336
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
4 months
میں شرمندہ ہوں۔۔۔ مسیحی بھائیو! آپ سے معافی مانگنا بھی انتہائی چھوٹا عمل ہو گا۔ مختصر یہ کہ ہم بحیثیت قوم پاگل ہو چُکے ہیں 🥲🥲
67
124
342
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پنجاب پیپلزپارٹی۔۔۔ الیکشن میں سب سے مایوس کن کارکردگی پیپلزپارٹی پنجاب کی تھی۔ پنجاب پیپلزپارٹی کی تنظیم صرف سیلفیاں بنانے اور کاروائیاں ڈالنے تک محدود رہی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ پنجاب پیپلزپارٹی کی تمام تنظیمیں فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ تاکہ نئی قیادت سامنے لائی جا سکے
35
94
327
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پاکستان میں اسلام خطرے میں کیوں ہے؟ پاکستان میں96.47% مسلمان ہیں 2.1% ہندو،1.27% کریسچن اور0.09% احمدی ہیں اب اگر تقریباً97% آبادی کو3%سے خطرہ ہے تو مولوی اپنے گریبان میں جھانکیں اور غور کریں کہ وہ کدھر غلطی کر رہے ہیں۔اپنے مخالف کی زندگی جہنم بنا کر آپ اسلام کی خدمت نہیں کر رہے
38
97
327
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پیپلزپارٹی ۔۔۔ چاروں صوبوں کی زنجیر اپنی آنکھوں سے دیکھیں پیپلزپارٹی کی قیادت نے آج ایک ہی دن تین صوبوں میں جلسے کیے۔ عوام کے سامنے اپنا منشور رکھا۔ عوام کو اعتماد میں لیا کہ اپنے وعدے کو کِس طرح پورے کریں گے۔ حقیقی سیاست کرنے پر پیپلزپارٹی کا شکریہ
Tweet media one
4
117
323
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
لعنت اس جماعت حرامی اور اسکے ماننے والوں پر ۔۔۔ ان عقل کے اندھوں نے پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے مگر اب بھی انہیں چین نہیں آ رہا
Tweet media one
66
114
313
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
چنو پاکستان پیپلزپارٹی کو جو پاکستان کی واحد ترقی پسند سیاسی جماعت ہے
Tweet media one
11
76
300
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
3 years
صوبہ سندھ کے ضلع سرگودھا میں پی پی پی کا شمولیتی اکٹھ 😃😃
Tweet media one
Tweet media two
5
45
289
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
10 months
بہترین چوائس۔۔۔ جناب تاج حیدر ایک انتہائی تعلیم یافتہ اور سُلجھے ہوئے انسان ہیں اور سب سے بڑی بات کے کہ جینوئن جیالے ہیں ❤️
@SyedIHusain
Syedih
10 months
Senator Taj Haider is the new secretary general of Pakistan People’s Party. Chairman @BBhuttoZardari
Tweet media one
21
48
251
18
55
298
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پیپلزپارٹی سیاست میں رواداری کی امین ۔۔۔ ایسے بیان نہ صرف سیاستدان کی شان بلند کرتے ہیں بلکہ سیاست کو بھی معتبر بناتے ہیں
Tweet media one
8
67
288
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
چئیرمین بلاول ۔۔۔ راکڈ شہزاد(جیو اینکر) ۔۔۔ شاکڈ
16
120
285
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
ہمارا مطالبہ ۔۔۔ پاکستان کی تمام بڑی پارٹیوں کے لیڈر بلخصوص چئیرمین بلاول بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان ٹی وی پر ایک لائیو مباحثہ کیا جائے۔ دونوں اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کریں۔ ہماری گذارش ہے کہ ن لیگی سیاسی ورکر بھی یہی مطالبہ کریں @BBhuttoZardari @NawazSharifMNS
Tweet media one
16
83
275
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
5 months
جی اوہ چئیرمین بلاول ۔۔۔ شہزادہ اے شہزادہ
48
105
290
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
ملتان ۔۔۔ صدقے تھیواں 💚🖤❤️ #چُنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
Tweet media two
7
72
267
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
3 years
پیپلزپارٹی نے لاہور کے بعد دوبارہ ثابت کیا کہ پی پی پی کا گراف پنجاب میں اوپر جارہا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور میں پی پی پی نے تقریباً 600% زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے اب خانیوال میں بھی وہی شرح برقرار رکھی ہے۔ پی پی پی کے دوستوں کو پنجاب میں پیپلزپارٹی کی واپسی کی بہت بہت مبارک ہو.
10
40
244
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
زرداری صاحب کے حلف کی تقریب کا سب سے خوبصورت منظر ۔۔۔ بیٹیاں رَب دیاں رحمتاں 💚🖤❤️
Tweet media one
9
33
257
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
پیپلزپارٹی لاہور میں واپس آ گئی ہے ۔۔۔ اب پنجاب میں بھی واپس آئے گی
@MediaCellPPP
PPP
9 months
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا این اے 127 لاہور میں فیروز پور روڈ جنرل اسپتال میٹرو چوک پر الیکشن آفس کا افتتاح
9
257
549
5
60
243
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
فیصل آباد والو ۔۔۔ نکلو گھروں سے باہر۔۔۔ بی بی رانی کا بیٹا آ رہا ہے۔۔۔استقبال کرو
Tweet media one
23
56
241
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
پنجاب کا جیالہ جاگ گیا ہے۔۔۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن
Tweet media one
Tweet media two
8
60
237
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
اللہ تعالیٰ ہماری شہزادی بیٹی کو تمام منحوس جلنے والوں کے حسد سے محفوظ رکھے۔ آمین
Tweet media one
53
33
241
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
1988 میں جب شہید بی بی رانی کا نام وزیراعظم کیلئے آیا تو سب سے زیادہ مخالفت مسلم لیگ اور دوسری دائیں بازو کی جماعتوں نے کی۔ مگر میں پیپلزپارٹی کا جیالہ مسلم لیگ کی راہنما محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی نامزد ہونے پر welcome اور مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
19
43
242
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
10 months
تاج حیدر صاحب! آپ نے ایک سچے سیاسی کارکن ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں کو آپ پہ فخر ہے 👏👏
@alizeeshan1214
زیشان حیدر
10 months
بشرا بی بی کے بارے سوال کرنے پر پیپلڑپارٹی کے سینٹر تاج حیدر کا حامد میرکو جواب
81
541
2K
19
69
236
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
جی اوہ چئیرمین بلاول۔۔۔ تیری راتی وی کوئی نئی سی جمیا 💚🖤❤️
Tweet media one
10
41
235
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
پنجاب میں ایسی سہولت کیوں دستیاب نہیں؟؟؟ اسکا حل صرف پیپلزپارٹی ہے۔ پیپلزپارٹی مفت علاج پر یقین رکھتی ہے۔
Tweet media one
50
73
230
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
6 months
آج پھر شہید بی بی رانی کی یاد آئی۔۔۔ آج پھر آنکھیں بھر آئیں 🥲
43
50
237
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
ہم پیپلزپارٹی والے۔۔۔ ہم بیٹیوں کو عزت دیتے ہیں۔ انکی قدر کرتے ہیں۔ انہیں اپنے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا کرتے ہیں۔ انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کے تمام مواقع فراہم کرتے ہیں 💚🖤❤️
Tweet media one
10
52
231
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
Tweet media one
39
21
221
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
شاباش پیپلزپارٹی ۔۔۔ شاباش چئیرمین بلاول پیپلزپارٹی کے حکومت کا حصہ نہ بننے مگر پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مظبوط بنانے کیلئے حکومت سازی میں مدد کرنے کے فیصلے نے ایک دفعہ پھر ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنا ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک اور جمہوریت کا مفاد مقدم رکھتی ہے۔ 💚🖤❤️
Tweet media one
16
49
227
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
1 year
A true picture of our political workers… مختلف پارٹیوں کے سیاسی ورکروں کی حقیقت ۔۔۔
5
95
223
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
10 days
شکریہ سندھ ۔۔۔ شکریہ سندھی عوام سندھی عوام آپکا مذہبی انتہا پسندی کے خلاف کھڑا ہونا پاکستان کیلئے ایک نعمت کی طرح ہے۔ آپکی وجہ سے پاکستان میں امید ابھی زندہ رہے گی
9
72
232
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
چیئرمین بلاول ۔۔۔ جمہوریت کے گمنام شہیدوں کو یقین دلاتے ہوئے کہ تمہاری قربانیوں کو کبھی بھی بھلایا نہیں جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
5
56
218
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
چیئرمین بلاول راکڈ اگین ۔۔۔ جیو کی چولیں شاکڈ اگین حفیظ پاشا صاحب کی کتاب پر جیو پر کوئی پروگرام کیوں نہیں ہوا؟؟؟؟؟ اس کتاب میں سندھ کی کارکردگی کی تعریف ہوئی، جیو اپنے ٹی وی پروگراموں میں اسکا ذکر کیوں نہیں کرتا؟؟؟؟ جیو کی تمام چولیں منہ چھپاتی پھر رہی تھیں 💚🖤❤️
7
77
220
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
چئیرمین بلاول! اسی جیالے تیرے توں مکے تک راضی آں ۔۔۔ ❤️ چئیرمین بلاول نے انتھک الیکشن کمپئین، جلسے،جلوس، انٹرویوز اور لوگوں سے مکالمہ کرکے پاکستان کے ہر جیالے کا سَر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ہم اب مطمئن ہیں کہ ہماری پارٹی کی قیادت درست ہاتھوں میں ہے اور پاکستان کا مستقبل بھی روشن ہے
8
71
196
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
10 months
میرا بھائی اور کزن چئیرمین بلاول کے سنگ ۔۔۔ گجرانوالہ ورکرز کنونشن
Tweet media one
18
44
213
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر بیٹھے ہوئے پیپلزپارٹی کے بغض میں اندھے ہوئے لنڈے کے دانشوروں کے منہ پر چپیڑ ۔۔۔
Tweet media one
10
42
207
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
آجکل ہر دوسرا بندہ کچھ پڑھنا یا تحقیق کرنا گناہ سمجھتا ہے۔ جب حقیقت بتائی جائے تو انتہائی ڈھٹائی سے ہنس دیتے ہیں
@asghar_buledi
اصغر علی بلیدی
8 months
ہاں پکڑا گیا پکڑا گیا۔ 🤣👌 یہ بڑھیا تھا چیئرمین @BBhuttoZardari صاحب
2
153
327
5
97
198
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
شریکو! اکھاں کھولو۔۔۔ اے فیصل آباد جے ۔۔۔ فئیر نہ آکھیو سانوں خبر نئی ہوئی 😜
Tweet media one
7
65
198
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
سینٹ چئیرمینی۔۔۔ پیپلزپارٹی کی سندھ اور بلوچستان اسمبلی میں جیتی گئی سیٹوں کی وجہ سے سینٹ میں سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔ سینٹ چئیرمین کی سیٹ پیپلزپارٹی آسانی سے جیت جائے گی۔
6
34
203
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
عوام کی محبتوں کا یہ انداز صِرف بھٹوز کے نصیبوں میں ہے۔ باقی سب artificial ہے
@waqarsatti
WAQAR SATTI 🇵🇰
8 months
پاکستانی عوام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بچوں پر بے پناہ اپنی محبتیں اور عقیدتیں نچھاور کر رہے اور ہر گزرتے لمحےان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
15
146
443
2
49
190
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
ہائے ۔۔۔ شہید رانی ماضی کی ایک یاد۔۔۔ جب شہید رانی الیکشن کے دوران گجرات کے دورے پہ تشریف لائی۔ چوہدری احمد مختار مرحوم اور کچھ دوسرے ساتھیوں کے ساتھ شہید رانی کا استقبال کرتے ہوئے 🥲🥲 #SalamBenazirBhutto
Tweet media one
11
48
187
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
ڈنٹونک کا باندر اوقات سے باہر ہو گیا ہے۔ اسکا اب جوتیاں کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے
@TheDanishsakhi
Danish Arain
8 months
مجھے ذرا ہاتھ تو لگا کر دکھائیں انھیں میں بتاتا ہو، بلاول بھٹو نے واپس چلے جانا ہے 8 کے بعد 9 فروری بھی آئے گی، ہم دیکھ لیں گے انکےخلاف قانونی کاروائی کروائیں گے۔ عطا تارڑ کی پیپلزپارٹی کے ووٹرز کو کھلے عام دھمکیاں
57
61
104
33
55
189
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو الیکشن میں صرف اپنے منشور کی بات کرتی۔ دوسری تمام پارٹیاں صرف ”میں اور میں“ یا پھر مخالف جماعتوں پر کیچڑ اچھالتی ہیں۔ حقیقی سیاسی پارٹی اور جعلی سیاسی پارٹیوں کے فرق کو سمجھیں
6
51
179
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
پیپلزپارٹی کا ماضی اور حال گواہ ہے کہ خواتین کا احترام پیپلزپارٹی کے چیئرمین سے لے کر ایک جیالے تک اپنے دل سے کرتے ہیں۔
Tweet media one
16
57
179
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
وانا میں پیپلزپارٹی کی ریلی۔۔۔ کے پی والوں کو سمجھ آ چکی ہے کہ انکے مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی ہے۔ شاباش وانا والو ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
52
175
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
پیپلزپارٹی کا نامزد امیدوار ۔۔۔ بلامقابلہ کامیاب پیپلزپارٹی کو جب اور جدھر موقع ملے، اسکی کوشش ہوتی ہے کہ محاز آرائی سے بچا جائے۔ سب کو ساتھ لے کر چلا جائے۔ پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مظبوط بنایا جائے 💚🖤❤️
Tweet media one
30
50
180
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
چھوٹی بی بی @AseefaBZ تنوں رب دیاں رکھاں ❤️
@waqarsatti
WAQAR SATTI 🇵🇰
8 months
کانوں پہ یہ کس کی بلند آواز آئی ہے یہ کون لے کہ بینظیر انداز آئی ہے اداس لوگو!! اندھیرے چیر کر BBلوٹ آئی ہے۔
37
174
598
6
45
175
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
اس میں غلط کیا ہے؟ ایک ایک لفظ سچ ہے، پلیز سچ سننے کی عادت ڈالیں
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
9 months
بلاول کو کیا ہوگیا ہے یار۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
303
77
466
13
44
172
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
6 months
What a great gesture of respect بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ❤️❤️
Tweet media one
13
39
176
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
14 days
Tweet media one
15
39
182
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
11 months
شکریہ چیف جسٹس صاحب۔۔۔ اب اگلا حکم یہ ہونا چاہیے کہ ضیا کو ہمیشہ ضیا مردود لکھا اور پڑھا جائے 🙏
Tweet media one
14
57
168
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
الیکشن 2024 کی سٹار۔۔۔ اس الیکشن کی سب سے حوصلہ افزا اور مطمئن کرنے والی چھوٹی بی بی آصفہ @AseefaBZ کی کارکردگی ہے۔ چھوٹی بی بی نے اپنی معصومیت، سادگی اور انکساری سے پورے پاکستان کا دِل جیت لیا ہے۔ چھوٹی بی بی کا تقریر کے دوران پُروثوق لہجہ اسکے علم اور مسائل کی سمجھ کا اظہار ہے
Tweet media one
7
42
169
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
21 جنوری ۔۔۔ بی بی کا لال ۔۔۔ بلاول شہزادہ لاہور آ رہا ہے ۔۔۔ استقبال کی تیاریاں کرو 💚🖤❤️
@BasharatAliPPP
Basharat Ali
9 months
Are you Ready Lahor ? بھٹو کا نواسہ لاہور میں تاریخی جلسے کے لیئے آرہا ہے نکلو اور تخت لاہور کو دکھا دو لاہور صرف بھٹو کا ہے @BBhuttoZardari #چنو_نئی_سوچ_کو
5
70
206
7
52
170
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
6 months
لنگڑا ۔۔۔ مارکیٹ میں آنے کا کوئی چانس ہے یا نہیں؟؟؟
Tweet media one
76
21
176
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
آج سب کو پتہ چل جائے گا کہ لاہور ۔۔۔ صرف پیپلزپارٹی کا
Tweet media one
5
53
166
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
بہاولپور والو ! ۔۔۔ بلاول شہزادہ آ رہا تمہارے شہر ۔۔۔ گھروں سے نکل پڑو ۔۔۔ بی بی کے لعل کا استقبال کرو
Tweet media one
4
43
170
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
اِک عورت ۔۔۔ہی تو بے نظیر تھی #InternationalWomensDay
Tweet media one
6
35
173
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
11 days
ساڈا شہزادہ ۔۔۔ آج کل یوتھیوں کی چیخیں نکلوا رہا ہے۔ کَم چُک کے رکھ شہزادے 💚🖤❤️
Tweet media one
16
49
176
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
3 months
اللہ دا واسطہ جے پیپلزپارٹی تے ٹی ایل پی وچ کچھ فرق رہن دیو ۔۔۔ انتہائی disappointing
62
35
171
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پیپلزپارٹی کے جیالے۔۔۔ انکے چہرے پہ مسکراہٹ اور آنکھوں کی چمک بتا رہی ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چئیرمین بلاول کے سنگ انکا مستقبل روشن ہے
Tweet media one
2
41
164
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
شاباش میری بیٹی۔۔۔ 👏 ہماری اس بیٹی نے پاگلوں کے اس معاشرے میں ہو شمندی اور دلیری کاثبوت دیا۔ شاباش اللہ دا واسطہ جے اپنی بیٹیوں کو پڑھائیں، انہیں معاشرے میں اپنا کردار ادا کرنے کا موقع دیں۔پاکستان میں امید کی کِرن ہماری بیٹیاں اور بہنیں ہی ہیں۔ مردوں کے دماغ تو خراب ہو چکے ہیں
Tweet media one
9
45
171
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
1 year
ضلع گجرات کی PPP کے حالات بھی بہت خراب ہیں۔کوئی ضلعی دفتر نہیں،اجلاس نہیں ہوتا،ذیلی تنظیمیں نہیں،تنظیمی ایکٹیویٹی نہیں۔ کائرہ صاحب بڑے لیڈر ہیں مگر انہیں اپنے حلقے کے سوا ضلع سے کوئی سروکار نہیں۔ ضلع کی 3 NA کی سیٹوں پر کوئی امیدوار نہیں مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔۔۔
20
33
153
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
نمک حرام ۔۔۔ موصوف کو ملی عزت اور اسکا سیاست میں نام پیپلزپارٹی اور بھٹو صاحب کے طفیل ہے۔مگر اس گھٹیا انسان نے بھٹو صاحب کے حق کیلئے قرارداد کی مخالفت کی پنجاب آفس نے اپنی وال آف شیم پر اسکی تصویر لگائی ہوئی ہے۔میرا مطالبہ ہے کہ اب اسکے گلے میں جوتیوں کا ہار بھی ڈالا جائے۔
Tweet media one
25
59
164
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
5 months
پیپلزپارٹی کو رضا ربانی صاحب جیسے ہیرے کی قدر کرتے ہوئے اب اسے پیپلزپارٹی کو پورے پاکستان میں تنظیم سازی کرنے کی ذمہ داری دینی چاہیے۔ ہمیں تنظیم سازی کیلئے کوئی کامریڈ چاہیے، جاگیر دار یا کارخانہ دار کبھی بھی تنظیم سازی میں کامیاب نہیں ہو سکتے
14
64
164
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی عوام میں پسندیدگی کی ابتدا ہو گئی۔ اگر حکومت بن گئی تو بلوچستان بھی آنے والے دنوں میں سندھ کی طرح پیپلزپارٹی کا مظبوط قلعہ بنے گا۔ انشااللہ
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
8 months
PPP 🇱🇾 Balochistan winners ✌️ 1, sardar sarfaraz chakar domki 2, sarfaraz bugti 3 sadiq umrani 4, zahoor buledi 5,samad gorgaij 6,ubaid gorgaij 7,sardar faisal jamali 8, haji ali madad jattak 9, nawab sanaullah khan zehri 10 naseebullah marri
0
29
62
3
28
162
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
جیالوں کے نام ۔۔۔ چئیرمین بلاول کا پیغام
Tweet media one
2
49
157
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
احترام اور شائستگی کا نمونہ ۔۔۔
@basitshahzad
Dr. Basit Shahzad
9 months
تہذیب، تکریم، اور پذیرائی
12
83
356
10
44
153
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
5 months
”ہم نے سیاسی کارکن کی عزت کرنی ہے“ چئیرمین بلاول کی نئے گورنر سلیم حیدر صاحب سے پہلی ڈیمانڈ۔۔۔ 👏👏👏
4
55
158
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
مصطفی کمال کی ٹوٹل اوقات ایجنسیوں کے انتہائی نچلے درجے کے ملازم کی فون کال ہے۔ اور اسکی باتیں اور طریقوں سے لگے گا کہ شاید اقوام متحدہ کا جنرل سیکریٹری ہے
Tweet media one
25
46
153
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
6 months
اس مولوی کی بے غیرتی کی بھی اخیر ہی ہو گئی ہے۔ ممبرِ رسول پہ بیٹھ کر جھوٹ بول رہا ہے۔ اور تڑیاں لگا رہا ہے۔ کاش، سننے والے مجمعے سے کوئی اٹھ کر کہتا کہ اپنی بکواس بند کر اور ادھر سے دفع ہو جا۔ مگر ہماری قوم کی غیرت کہیں کھو گئی ہے 🥲
56
64
158
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
5 months
افتخار صاحب اور انکی طرح تمام کامریڈز پیپلزپارٹی کی پنجاب میں واپسی کا صرف ایک ہی راستہ دکھاتے ہیں کہ پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح تک تنظیم سازی کی جائے۔۔۔ کیا پنجاب پیپلزپارٹی کی تنظیم اس کام کا بیڑہ اٹھانے کی ہمت رکھتی ہے؟؟؟
13
48
159
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
خیر پور والے تو آج چھا گئے ۔۔۔ کمال کر دیا ❤️
@BBhuttoZardari
BilawalBhuttoZardari
9 months
Thank you Khairpur! We are campaigning on a platform that promises to raise the poor, the marginalised, and the working classes from the cycles of poverty they are forced into. The people of Pakistan deserve to live lives of dignity, where they can build brighter futures for
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
164
4K
5K
2
42
149
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
1 year
آج تک کی ہسٹری میں سب سے زیادہ فلسطینی شہید کرنے والا ۔۔۔ ضیا مردود لعنت بھیج کر ثوابِ دارین حاصل کریں
Tweet media one
21
53
147
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
2 years
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ۔۔۔ یہ پیپلزپارٹی ڈیجیٹل والے کون ہیں؟ کیا ان لوگوں کو پارٹی کے بنیادی اصولوں اور نظریات کا علم نہیں؟ اللہ کے بندو! پیپلزپارٹی والے سُرخے تو ہو سکتے ہیں مگر یہ کیا ؟؟؟؟ آپ جماعتِ اسلامی اور دائیں بازو کا رنگ اپنی ڈی پی پر استعمال کر رہے ہیں۔
Tweet media one
29
34
143
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
چئیرمین بلاول اور لاہور کے جیالوں کی دوریاں ختم۔ جیالے چئیرمین کے کندھے سے کن��ھا ملا کر کھڑے ہیں۔ یہ الیکشن جیالے جیت کر بی بی رانی سے اپنی محبت کا اظہار کریں گے
@GorayaAftab
Aftab Ahmad Goraya
9 months
این اے 127 میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی سرگرمیاں جاری۔ چیئرمین بلاول ٹاؤن شپ میں ورکرز کنونشن میں پہنچ گئے۔ جیالوں کی جانب سے وزیراعظم بلاول کے نعروں سے استقبال۔ ❤️🖤💚 #VoteForTeer #NA127BilawalKa
0
81
171
1
45
147
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پیپلز پارٹی قیادت کا لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پارٹی کی تنظیم نوکا فیصلہ ۔۔۔ پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ اور بالخصوص چئیر مین بلاول ⁦کا شکریہ۔ پنجاب کی ازسرنو تنظیم سازی بہت ضروری ہے تاکہ پارٹی میں نیا خون اور نوجوان قیادت سامنے آ سکے ⁩
14
40
152
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
8 months
پی ٹی آئی کا اعلامیہ: آج سے مولانا ڈیزل کو شیخ الاسلام مولانا جناب فضل الرحمان صاحب مدضلہ علیہ، رحمتہ اللہ علیہ اور ۔۔۔ کہہ کر پکارا جائے 😂😂🙏
10
32
151
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
ہر سیاستدان کو چیئرمین بلاول کے طرزعمل کو اپنانا ہو گا۔ یہی ہماری روایات اور کلچر ہے۔ سیاست میں مخالفت اصول اور نظریے کی ہوتی ہے۔ ذاتی دشمنی نہیں ہوتی۔ 🙏
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
9 months
مولانا راشد محمود سومرو بلاول بھٹو کے مقابلے میں انتخابات لڑتے ہیں، بلاول پر شدید تنقید کرتے ہیں ، مگر بلاول ان کے کمسن بیٹے کے انتقال پر تعزیت کرنے ان کے گھر پہنچے ، راشد محمود نے گلے مل کر استقبال کیا ، فاتحہ خوانی ہوئی یہ ہے رواداری کی سیاست ۔۔۔ جو کم کم ہی نظر آتی ہے
124
664
3K
5
51
149
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
12 days
جیالوں کی آج کی نسل کیلئے ضروری ہے کہ جب جب پیپلزپارٹی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں پر لعنت بھیجیں تو جماعتِ حرامی کو مت بھولیں۔ جماعتِ حرامی نے سب سے پہلے اسلام کے نام کو اپنے گھٹیا اور غلیظ مقاصد کیلئے استعمال کیا تھا
Tweet media one
25
59
155
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
چیئرمین بلاول اور پیپلزپارٹی کا منشور۔۔۔ آپ PPP کے کسی بھی جلسے یاکنونشن کو دیکھ لیں چئیرمین کے ہاتھ میں اپنا منشور ہوگا سیاسی جماعتوں کی پہچان انکا منشورہوتا ہے۔عوام کے ساتھ کیا جانے والا عہدہوتا ہے کہ انکے مسائل کیسے حل ہونگے۔دوسری جماعتوں کے لیڈر منشور پہ بات کیوں نہیں کرتے؟
Tweet media one
5
47
140
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
1 month
پٹواریوں اور یوتھیوں کی تشریف میں آگ لگانے کیلئے BBC کا کڑوا سچ ۔۔۔ پٹواریوں اور یوتھیوں کیلئے بَرنال کی اَشد ضرورت ۔۔۔ 😂😂
Tweet media one
12
60
153
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
5 months
پیپلزپارٹی نے اس وٹو فیملی میں سے کیا نکالنا ہے؟؟؟ کیا ایک دفعہ کا ڈسنا، دوسری دفعہ کا ڈسنا یا پھر تیسری دفعہ کا ڈسنا کافی نہیں۔ صرف اشرافیہ گروپ میں 3 یا 4 مزید لوگوں کا اضافہ ہو گا 🙏
Tweet media one
42
23
152
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
چئیرمین بلاول بھٹو نے الیکشن 2024 کیلئے پارٹی کا منشور جاری کر دیا۔۔۔ 1۔دوگنی تنخواہ 2۔غریب عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت 3۔ علاج اور تعلیم مفت 4۔کسانوں، ہاریوں کو ڈائریکٹ مالی امداد 5۔ مزدور کارڈ کا اجراء 6۔ نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ، روزگار اور ایک سال تک مالی امداد
13
60
144
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
سپریم کورٹ نے 45 سال بعد بھٹوصاحب کو دی گئی پھانسی کو غیر منصفانہ ٹرائل کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔ مگر فیصلہ کالعدم نہیں کیا۔۔۔کیوں؟ افسوس صد افسوس کہ 12 سال بعد بھی سپریم کورٹ کے ججوں نے آدھا سچ ہی بولا۔
Tweet media one
14
49
149
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
3 years
سب سے بڑا پلید کون؟ ۱۔ شاہ محمود قریشی ۲- شہباز گِل ۳- مراد سعید ۴۔ علی امین گنڈا پور۔ YousafRazaGillani#
75
20
139
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
1 month
جیالے ۔۔۔ جیتے ہیں شان سے مَرتے ہیں شان سے جانگیر بدر صاحب ملٹری کورٹ میں کوڑوں اور قید کی سزا سننے کے بعد۔ ایسے سیاسی ورکر ہی سیاست کی شان ہوتے ہیں جن کی وجہ سے سیاسی پارٹیاں اَمر ہو جاتی ہیں۔
Tweet media one
3
61
146
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
ہمارا چھوٹا بھائی اور پیپلزپارٹی کے جیالوں کی شان @civilpakistani اپنی قیادت اور ساتھیوں کے ساتھ ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
7
47
140
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
2 years
عمران نیازی کی اوقات امریکی انتظامیہ نے فون نہ کر کے واضح کر دی تھی۔ اور ڈیڑھ ہفتے میں چئیرمین بلاول کو کال کر کے نیازی کو ساڑھ کے سواہ کر دیا 😜😜😜
Tweet media one
5
30
129
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
7 months
سیاست ۔۔۔ ذاتی دشمنی نہیں چئیرمین بلاول کی اچکزئی صاحب کے گھر چھاپے کی مذمت کرنا انتہائی اعلیٰ سیاسی شعور کا اظہار ہے۔ ہمیں پاکستان میں ایسی سیاسی شعور کی حامل سیاسی قیادت کی اشد ضرورت ہے
Tweet media one
7
23
137
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
13 days
چئیرمین بلاول @BBhuttoZardari ! ڈاکٹر شاہنواز شہید کا بیٹا آپکی راہ دیکھ رہا ہے۔ اسے آپ پہ پورا یقین ہے کہ آپ اسکے باپ کے قاتلوں کو سزا دلواؤ گے اور اسکی فیملی کو انصاف۔ پلیز اسکی یہ آس ٹوٹنے مت دینا ۔۔۔ اسکے پاس جائیں اور اسکے سَر پر ہاتھ رکھیں 🙏
@iambhevishk
Bhevish Kumar Maheshwari
13 days
Mere baba ki lash ko jalane walon ke naam mainey likhe hue hain, Bilawal ayega tou main usey bataunga… Those who disrespected and burned my father’s dead body—I have written down their names. I will tell Bilawal when he visits. Says the son of Dr. #Shahnawaz Kumbher.
29
97
253
9
57
143
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
4 months
پاکستان میں یہ جہالت کب تک چلے گی؟؟؟ آرمی، ایجنسیاں یا چیف جسٹس جو ہر بات پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا فرض سمجھتے ہیں۔ اس وحشیانہ عمل پر خاموش کیوں ہیں؟؟؟ ان TLP کے کتوں کو پٹہ کون ڈالے گا؟؟؟
82
71
139
@MeerImranShah
Meer Imran Shah
9 months
اسے کہتے ہیں عوامی سیاست۔۔۔ عوام کے پاس جانا، عوام کی مدد سے الیکشن جیتنا۔ کِسی دوسری جماعت میں دَم ہے تو میدان میں آئے
Tweet media one
10
48
133