Danish Murad دانش مراد Profile Banner
Danish Murad دانش مراد Profile
Danish Murad دانش مراد

@Mee_Danish

Followers
1,129
Following
90
Media
886
Statuses
2,280

Balochistan, Journalist, Reporter, (Cover Conflict, Politics and General Issues) Columnist, Blogger, A Social activist |

بلوچستان, پاکستان
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
Live session with representatives of different student organisations. Regarding the issues faced by many students taking online classes due to COVID 19. Gob and education department must address their problems and provide a remedy. #OnlineClassesBalochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
33
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
سوال:آپ ماہ رنگ بلوچ کے والد(غفار لانگو)کے وکیل تھے،کیا عدالت نے انہیں دہشتگرد قرار دیا ؟ جواب:عدالت نے غفار لانگو کو باعزت بری کردیا تھا @AminMagsiAdv @AsmatAmanSumal2 @DrMalikBalochNP @ImtiazBaloch_
18
386
1K
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
10 months
کوئٹہ میں آج نوجوان اور بچوں نے بغیر کسی قیادت کے @MahrangBaloch_ کے حق میں احتجاج کیا اس احتجاج کی خاص بات یہ تھی کہ یہ تمام لوگ بغیر کسی کال کے ایک دوسرے کو دیکھ کر پریس کلب کے باہر جمع ہوئے #Balochistan_Protest_Diaries
1
64
239
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
سوال:اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے کیا آپ اسکی حمایت کرتے ہیں ؟ جواب:کونسان دھرنا،معلوم کرتا ہوں
45
45
221
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
6 years
ایسے پڑھے گا بلوچستان تو کیسے بڑھے گا بلوچستان @zehri_Rubina @sonybaloch @AlifAilaan @RehamKhan1
Tweet media one
12
77
188
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
کہا جارہا ہے یہ ویڈیوز مچھ حملے کے بعد کی ہیں مچھ میں کسی سے رابطہ نہیں ہوپارہا کہ انکی تصدیق کی جائے
14
24
170
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
جامعہ بلوچستان کے ایک طالبعلم کی فٹ پاتھ پر سونے کی ویڈیو۔ہاسٹل سے نکالنے کے بعد طلبہء سڑکوں پر سو کر رات گزارنے لگے۔ طالبعلم کا کہنا ہے کہ آدھی رات کو ہاسٹل سے نکال دیا اس وقت کس کے گھر جاؤ ؟
2
52
177
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
سوال:اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے اس پر آپکا کیا موقف ہے ؟
33
72
183
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
سوال:اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے کیا آپ اسکی حمایت کرتے ہیں ؟ #BalochLongMarch2Islamabad #Baloch #BalochistanCrisis
22
25
142
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
8 months
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی سول ہسپتال کوئٹہ میں پریس کانفرنس
0
27
129
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
بلوچستان کے سیاستدان ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے جوتے کے دھول کے برابر بھی نہیں،میر اسرار زہری
3
16
107
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
سمیعہ قلندرانی بلوچ کےبارےمیں کچھ اطلاعات سمیعہ،خودکش بمبارریحان بلوچ کی منگیتر،کمانڈراسلم عرف اچھوکی ہونیوالی بہو،محمدرحیم بلوچ کیبپوتی،ڈاکٹرطاہربلوچ کی بھتیجی،عتیق بلوچ،آصف بلوچ اورنعیم بلوچ کی کزن تھی سمیعہ کا تعلق خضدار(توتک)سے تھا جبکہ وہ صحافت کی طالبعلم تھی @Bahot_Baluch
Tweet media one
5
8
82
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
11 months
#BreakingNews تربت میں مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں مارے جانیوالے نوجوان بالاچ بلوچ کے لواحقین نے آج شام 4 بجے تربت کے فدا شہید چوک پر بالاچ بلوچ کو دفنانے کا اعلان کردیا #StopBalochGenocide #savebaloch
4
20
86
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
بروری روڈ بی ایم سی کے قریب سے میل نرس اغواء،ارشاد بلوچ صدر ینگ نرسز ایسوسی ایشن بلوچستان ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم 48 گھنٹوں میں میل نرس امام بلوچ بازیاب نہیں ہوا تو بلوچستان بھر میں سروسز کا بائیکاٹ کرینگے،ارشاد بلوچ صدر وائی این اے بلوچستان
Tweet media one
1
42
87
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے۔ رکن اسمبلی ثناء بلوچ کا کہنا ہے کہ نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائیگا @Senator_Baloch
1
10
83
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
UOBکی ایک لڑکی(طالبہ)ہراسگی کیخلاف آواز بلندکرکےسائبرکرائم جانےکاکہتی پھراگلےہی روزہاسٹل میں خودکشی کی کوشش کرتی جسےبچالیاجاتاہے آدھی رات کولڑکی سول ہسپتال پہنچ جاتی ہاسٹل انتظامیہ بات چھپاتےاورلڑکی کوگھر بھیج دیاجاتاہے اسطرح بات دب جاتی اورمعاملہ ٹھنڈاپڑجاتاہے #UOB کی_کہانی_ختم
9
19
77
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
مچھ: سول اسپتال مچھ میں ایمرجنسی نافذ، تمام حملے کو ہسپتال پہنچنے کی ہدایت مچھ: مسلسل 20 منٹ سے فائرنگ جاری مچھ: شہر میں دھماکوں کے بعد مسلسل چاروں اطراف سے فائرنگ جاری ہے
1
18
65
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
بلوچستان میں اب کوئی سردار نہیں رہا،ڈاکٹر حکیم لہڑی
0
13
68
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
10 months
مقامی لوگوں کایہ دعوی ہیکہ یہ احتجاج @ZahoorBuledi اور @Meena_Majeed نےکرایا ہے بحثیت صحافی ہمیں ایک خبرمل گئی کہ مارچ کیخلاف احتجاج ہورہا مگرایک سوال یہ بھی ہیکہ یہ کیسی محب وطنی ہےجس میں چہرہ تو چہرہ آنکھیں تک چھپائی گئی ہیں کیا یہ مظاہرین کسی سےآنکھیں ملانے کے قابل بھی نہیں؟
Tweet media one
Tweet media two
17
13
51
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
میں صحافت کا ایک شاگرد اور صف آخر کے صحافیوں میں سے ایک ہوں بےشک اسلام آباد پریس کلب کا آزاد صحافت کیلئے بڑا کردارہا ہے مگر پریس کلب اگر مظلوموں کی آواز بننے کے بجائے سیکیورٹی خدشات کو ترجیح دیگا تو یہ لوگ کہاں جائینگے؟ اس پر سینئر صحافیوں کولازمی اپنی رائے دینی چاہیے
Tweet media one
3
10
55
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
مچھ حملے سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج
2
5
42
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
6 years
بلوچستان کو آفت زدہ قرار دینے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور @sonybaloch @iamfaisalsyed @Senator_Baloch @HammadKurd1 @HamidMirPAK @BBCUrdu
Tweet media one
Tweet media two
3
11
53
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
بلوچستان یونیورسٹی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونیوالے طلباء کے واقعے کی بلوچستان اسمبلی میں گونج۔۔۔ طلباء سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹی وائس چانسلر کی رپورٹ سے غیر مطمئن @AbdullahZehri @bso1967 @ShahdadShad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
12
47
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
پیپلز پارٹی/جھنڈے،بینرز اتار دئیے گئے کوئٹہ:سریاب روڈ کے علاقے گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے جھنڈے اور بینرز اتار دئیے کوئٹہ:بینرز اور جھنڈے گاہی خان چوک پر قریب قائم دفتر سے اتارے گئے کوئٹہ:سریاب روڈ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی علی مدد جتک ہیں
1
10
42
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا جانے والا تادم مرگ بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل تادم مرگ پر بیٹھے تینوں طلبہء کی حالت انتہائی خراب @iFarahAzeemShah @AsmatAmanSumal2 @SyedEhsanShahPk @BPA_Balochistan @ZehriiiBaloch @Maqbool_Baloch1 @MariaAriff @Dukhtar_E_B
2
18
44
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
پاک افغان فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ 3 گھنٹون بعد بند۔دونوں اطراف سے زخمیوں اور ہلاکتوں کا خدشہ،چمن میں شدید ہنگامہ آرائی،باب دوستی پر اب بھی آگ لگی ہے جبکہ ہسپتال کے باہر قبائلیوں کا دھرنا اس وقت بھی جاری @jam_kamal @HamidMirPAK @ZehriiiBaloch @LoveBizenjo143 @Munirjalib
3
12
40
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
فزیوتھراپسٹس کا تادم مرگ بھوک کا جاری۔ 5 روز میں مذاکرات تک کیلئے کوئی نہیں آیا،طلبہء کا شکوہ @iFarahAzeemShah @SyedEhsanShahPk معاملے کو سنجیدگی سے سمجھنے کی ضرورت ہے ورنہ حالات خراب ہوسکتے ہیں @MariaAriff @DrRashidRahmat @Maqbool_Baloch1 @SazainBaloch4
0
15
38
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
#BUJ_Elections بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنیوالے دو امیدوار @OfficialPfuj @AsmatAmanSumal2
11
1
41
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
عیدکاپہلا روز،کوئٹہ کی عوام اپنےگمشدہ پیاروں کی بازیابی کیلئےسڑکوں پر سیاسی،سماجی،طلبہءتنظیموں کیساتھ سول سوسائٹی کےافرادبھی شریک پیاروں کی بازیابی کیلئےریلی بھی نکالی انسانی بحران کےمعاملےپرکسی کوتونوٹس لیناچاہیے @Bahot_Baluch @HameedaNoor4 @HRCP87 @ImaanZHazir @iFarahAzeemShah
1
9
37
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
@ZehriiiBaloch باجی ودی مروکہ ڈے نمے باز باز مبارک مرے۔ دعا اے ننا کہ زند اٹ اچ مشکل او پریشانی بف نمے آ او اللہ باز مرغن و زند اس ایتے نمے آمین۔۔ and sorry for being too late 😅😅
Tweet media one
3
2
38
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
مبینہ طور پر لاپتہ ہونیوالے دو طالبعلموں کی بازیابی کیلئے دیا جانیوالا دھرنا جاری۔۔۔۔ @bso1967
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
11
38
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
@BOLNETWORK اپنےادارے کامشکور ہوں جنہوں نےمیرے اس اعزازکو اپناسمجھا ان تمام دوستوں کابھی شکریہ جنہوں نےہمیشہ مجھےحوصلہ اور ہمت دی خصوصی شکریہ @UNVAsiaPacific @UNVolunteers اور کنٹری کوارڈینیٹر @Waseem_Ashraf کا بنتا ہے جنہوں نےمجھ پر اتنابھروسہ کیا @ZehriiiBaloch @Jaffar_Journo
12
3
39
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
مٹھا کاکڑ کی حیران کن کہانی کورونا کا شکار چیئرپرسن کیو ڈی اے بشرہ رند کی عیادت کیلئے صوبائی وزیر بنا ماسک اور گلوز کے ناصرف کارکنوں کے ہمراہ وارڈ میں پہنچے بلکہ محترمہ کو بٹھا کر کورونا سے متعلق گلابی اردو میں لیکچر بھی دے ڈالا @Balochistan__ @jam_kamal @me_muqaddas @sonybaloch
Tweet media one
Tweet media two
4
4
39
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
جامعہ بلوچستان میں طلباء و طالبات کا لاپتہ طلباء کی بازیابی اور اسلام آباد میں طلبہء پر تشدد کیخلاف ریلی طلبہء نے اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر تشدد کی مذمت جبکہ لاپتہ طلباء کی بازیابی کا مطالبہ بھی کیا @bso1967 @BsacQtaZone @ZehriiiBaloch
Tweet media one
0
13
35
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
Happy Birthday 🙃🙃🙃 @Balochistan__ @ZehriiiBaloch
Tweet media one
2
2
36
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بلوچستان فزیوتھراپسٹس ایسوسی ایشن کا تادم مرگ بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل،حکومت کی جانب سے مذاکرات کیلئے اب تک کوئی نہ آسکا تادم مرگ پر بیٹھے طلبہء کی حالت غیر @Maqbool_Baloch1 @DrRashidRahmat @SazainBaloch4 @ZehriiiBaloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
17
35
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بلوچستان کے فزیو تھراپی گریجویٹس گزشتہ ایک ہفتے سے شدید گرمی میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں ۔ 400سے زائد فزیو تھراپسٹس آسامیاں پیدا نہ کرنے ، پیڈ ہاؤس جاب سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کیلئے کوشاں ہیں @Maqbool_Baloch1 @RashidBalochDr #SavePhysiotherapistFuture
0
8
31
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
8 months
کوئٹہ میں آج ٹریفک کی روانی معمول سے انتہائی کم،شدید رش والے علاقوں کے سڑکوں کی صورتحال @Alijanmaqsood12 @cs_balochistan @DrMalikBalochNP @Jaffar_Journo @AminMagsiAdv
1
3
30
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین کا کوئٹہ پہنچنے پر تاریخی استقبال حد نگاہ تک استقبال کیلئے آنیوالے لوگ نظر آرہے ہیں روایت کے برعکس استقبال کرنیوالوں میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کوئٹہ میں جلسے کا بھی اعلان کیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
8
30
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بے روزگار فزیوتھراپی گریجویٹس،طلباء و طالبات کو روکنے کی کوشش پر پولیس کو مذاحمت کا سامنا۔ پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں عبور کرنے کے دوران دھکم پیل بھی ہوئی۔مذاحمت کے بعد طلباء و طالبات بلآخر بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے۔ @ndqadir @DrNaeemBaloch5 @DrMDmunir @iFarahAzeemShah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
12
30
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
2
5
32
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
8 months
سوال:آپ فارم 45 یا فارم 47 میں کامیاب ہوئے ہیں جوابات ملاحظہ کیجئے
1
19
32
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
11 months
Convocation University of Balochistan #2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
2
32
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
محترمہ @RindBushra ناراضگی کی کیا بات تھی پی ڈی ایم سے متعلق سوالات پر جواب دینے میں خوش ہوتی ہے خود پر سوال کرنے پر چائے کے بندوبست کا حکم دیتی ہے۔۔۔ واقعی لاجواب کارکردگی ہے آپکے پارلیمانی سیکرٹری کی @jam_kamal سر @AbdullahZehri @ZehriiiBaloch @LiaquatShahwani @sonybaloch
5
6
27
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
مشرقی بائی پاس گلی نمبر 8 میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق #Quetta @Balochistan__
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
5
28
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
اے سی مچھ کی حملے کے حوالے سے مجھ سے گفتگو ابھی اس حالت میں نہیں ہوں کہ بات کرسکوں،اسسٹنٹ کمشنر مچھ مقابلہ چل رہا ہے ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا،اے سی مچھ کوئی معلوم نہیں کہ کتنے اموات ہوئے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر مچھ یہ کہہ کر اسسٹنٹ کمشنر مچھ نے فون کاٹ دیا
0
6
26
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
شاہوانی اسٹیڈیم میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جلسہ شاہوانی اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے ایک بڑا گراونڈ ہے بی وائے سی آج کے جلسے میں اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے اب دیکھنا یہ ہیکہ جلسہ کے اختتام تک یہ ان لوگوں کی تعداد کتنی بڑھتی ہے
1
7
25
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
جامعہ بلوچستان کے دو طلباءکے مبینہ اغواءکیخلاف طلباءکی جانب سے دیا جانیوالا دھرنا دوسرے روز بھی جاری۔ دوسرے روز بھی طلباءمطالبات کی منظوری کیلئے ڈٹ گئے جبکہ وزیراعلی بلوچستان نے طلباءسے مذاکرات کیلئے تین رکنی پارلیمانی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔ @shakoorBSO @sonybaloch @ZehriiiBaloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
28
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
ڈی سی کوئٹہ آفس کےجوائنٹ سب رجسٹرارآفس میں رشوت سےتنگ شہری کاایم بی آربلوچستان کوخط ایم بی آربلوچستان کانوٹس،5دن میں تحقیقات کرنےکا حکم 12دن گزرنےکےباوجودبھی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرنہ آسکی رپورٹ سےمتعلق باربارحکام سےرابطہ کرنےپربھی کوئی جواب نہیں دیاگیا کوئی ہےنوٹس لینےوالا؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
6
6
27
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بلوچستان میں جنسی ہراسانی اور جسم فروشی کا ایک اور بڑا اسکینڈل شیخ زید ہسپتال میں اسٹاف نرسز سے جسم فروشی کروائی جاتی ہے،ہراسانی سے تنگ اسٹاف نرس کا اعلی حکام کو خط @AsmatAmanSumal2 @ZehriiiBaloch @Jaffar_Journo @HRCP87 @iFarahAzeemShah @LoveBizenjo143 @ShahidHussainJM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
25
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
لسبیلہ،جعفرآباد،گنداواہ،جھل مگسی میں تباہی کے مناظر لوگ آج بھی کھلے آسمان تلے اس امدادکے منتظر ہیں جسکا دعوی کل مشیر داخلہ صاحب نے کیا کہ ہم نے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچائی اور انہیں خوراک فراہم کیا۔ @MeerLangau سر یہ بھی بلوچستان ہیں یہاں بھی امداد کی ضرورت ہے @ZehriiiBaloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
20
25
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
یہ دھرناپاکستان کی تاریخ میں لکھاجاچکا بلوچستان کےلوگ اسلام آبادسےناامید ہوکرواپس کل بلوچستان روانہ ہونگے اس دھرنے کےشرکاء کوتسلی تک نہیں دیاگیا اللہ جانےانکی واپسی کےبعد بلوچستان سےکیسا جواب آئیگامگر انکو واپس خالی ہاتھ نہیں بھیجنا چاہیے تھا یہ ایک امید کیساتھ اسلام آباد گئے تھے
Tweet media one
1
8
26
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
بلوچستان کے علاقے ژوب میں سی ٹی ڈی کی مبینہ کارروائی، 4 افراد کی ہلاکت کیخلاف لواحقین اور اہلیان علاقہ کا احتجاج۔۔ @MeerLangau @AdvAliAhmedKurd @Advjalila @ZehriiiBaloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
11
25
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بارکھان کی گراں ناز کے بعد جھل مگسی کی ایک بیٹی کی درد بھری فریاد،جھل مگسی کی ارباب جویاء کی ویڈیو کے زریعے مدد کی اپیل۔ویڈیو میں لڑکی کا رکن قومی اسمبلی نوابزادہ خالد مگسی،رکن بلوچستان اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی اور انکے بھائیوں سے اپنے والد سمیت پورے خاندان کو بچانے کی اپیل۔
2
11
25
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر بارشوں کے بعد متعدد گھر گرگئے جبکہ مذکورہ علاقے میں ہی آسمانی بجلی گرنے کی بھی اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔۔۔ سبزل روڈ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔ @LoveBizenjo143 @PDMABalochistan @ZehriiiBaloch @BehramLehri
3
9
26
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
کوئٹہ کے اہم علاقوں میں سے ایک نواں کلی بھی ہے اور یہ سرہ خلہ بائی پاس نواں کلی کی ایک ویڈیو ہے۔۔۔ جہاں گھروں اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے @PDMABalochistan @BehramLehri @ZehriiiBaloch @iFarahAzeemShah
0
10
22
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
لسبیلہ میں لوگ پانی میں ڈوب گئے،گھر ریلوں میں بہہ گئے،سڑکیں اور پل ٹوٹ گئے لوگوں کے پاس جگہ میسر نہیں کہ وہ بیٹھے اور وزیراعلی صاحب پی ڈی ایم اے کو بہترین ریسکیو آپریشن پر مبارکباد پیش کررہے ہیں یہ پی ڈی ایم اے کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے @LoveBizenjo143 @PDMABalochistan @zain91
3
9
23
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بے روزگار فزیوتھراپی گریجویٹس اور طلبہء کا دھرنا گزشتہ 4 روز سے ریڈ زون میں جاری۔۔۔ طلبہء نے گزشتہ رات بھی ریڈ زون میں گزاری۔۔۔ @iFarahAzeemShah @SyedEhsanShahPk
1
5
24
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
حکومت بلوچستان کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔ عام لوگوں کیلئے سخت قوانین وزیراعلی بلوچستان، صوبائی وزراء سمیت دیگر آفیشلز کیلئے کیوں نہیں ؟ اور جب خبر دی گئی تو مذکورہ صحافی کو آفیشل گروپ سے بھی نکال دیا گیا @jam_kamal @Balochistan__ @LiaquatShahwani @PhilanthropistI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
5
23
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی کے مقام پر نامعلوم افراد کا ٹرکوں پر فائرنگ،فائرنگ کے بعد ٹرکوں کو آگ لگادی گئی جس سےمالکان کو کروڑوں کا نقصان ہوگیا Video Credit @BOLNETWORK @Bahot_Baluch @CoalMinistry @ZehriiiBaloch
1
5
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
قلات:بدرنگ کے مقام پر آلٹو کار اور مزدا ٹرک میں تصادم،3 فٹبالر جاں بحق،حادثے میں دو فٹبالر زخمی بھی ہوئے،لیویز جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق قلات فٹبال ٹیم سے ہیں #Kalat #Balochistan @Balochistan__ @shakoorBSO @AtifRodeniBSO @Sarawaan1 @InayatSARPHARRA @Jhalawani_jinik
Tweet media one
1
5
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کاسرکاری اکاونٹ بھرنےکاانوکھاانداز سیلاب متاثرین کیلئےکیش فنڈزاکٹھاکرنےپرپابندی عائدکرتے ہوئےڈی سی @quetta_dc صاحب نےہدایت کی کہ فنڈصرف سرکاری اکاونٹ میں جمع کیاجائےتاکہ شفاف تقسی کیا جائے۔۔ جناب۔عوام کا سرکار پر بھروسہ ہوتا تو یہ حال نہ ہوتا @ZehriiiBaloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
20
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
6 years
خالہ جان ۔۔۔سب س�� پہلے معذرت کرتا ہوں ۔۔۔بہت دیر کردی آپکو سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے ۔۔۔مگر بھانجے کی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو زندگی میں مزید کامیابی ،صحت ، لمبی عمر اور ڈھیر ساری خوشیاں عطاء فرمائیں۔( آمین) @zehri_Rubina
Tweet media one
3
2
20
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
Tweet media one
3
1
22
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
جامعہ بلوچستان سے لاپتہ ہونیوالے طلباء بازیاب نہ ہوئے تو اگلے سال بھی جامعہ کو بند کرنے کا مشترکہ فیصلہ کیا جاسکتا ہے،بالاچ قادر جامعہ انتظامیہ سے طلباء تنظیمیں کیوں نالاں؟طالبعلم رہنماء کی گفتگو میں جانیئے @BalachQadir1 @ZehriiiBaloch @BSO_UobUnit
Tweet media one
0
7
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
Thank You @UNVolunteers and others. It means alot ❤️
@UNVolunteers
UN Volunteers
2 years
Former UN Volunteer Danish Murad is on the ground in #Pakistan , assisting people affected by the #floods . He is distributing #food rations and household supplies, and surveying them for the district administration. #PakistanFloods
Tweet media one
3
9
51
4
1
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
چندایک میڈیاہاوسزکےعلاوہ کسی میڈیاہاوس نےBNPکےجلسے کوکورنہیں کیا مگر آج. سرداراخترجان کیخلاف قومی چینل پر بھی بیپرلئےجارہےہیں لوگوں کوبی این پی کیخلاف ایکٹیوکیاجارہا قومی میڈیاکواپنےروئیےپرنظرثانی کرنی چاہیے ریاست کےان اقدامات سےواضح ہورہاہیکہ وہ سرداراخترکوزیرکرناچاہتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
3
20
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
Receiving Certificate, Chevening Mentees, British High Commission. @ukinpakistan @ZWareFCDO
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
0
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
بلوچستان اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انوکھا احتحاج۔۔ اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے وزراء کی ایوان میں عدم موجودگی کیخلاف احتجاجا ایوان کی کارروائی چلنے نہ دی اور اجلاس ملتوی کردیا۔ بلوچستان کی تاریخ میں ایسا احتجاج کبھی ریکارڈ نہیں کیا گیا @jam_kamal @Balochistan__ @sonybaloch
Tweet media one
0
1
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
10 months
(میری پریس کانفرنسز پرردعمل کیوں نہیں آرہا) سر،آپکےگزشتہ پریس کانفرنس پر اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کا شدید ردعمل آیاکچھ کہنا چاہتے ہیں،سوال جان اچکزئی صاحب، آئے بائےشائے کرتے ہوئےاٹھ گئے @AminMagsiAdv @Jan_Achakzai @AsmatAmanSumal2 @DrMalikBalochNP @FaizanBinAslam1 @HamidMirPAK
2
12
21
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
Tweet media one
2
0
20
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
حکومت بلوچستان کا ہیلی سیلاب متاثرین کو انوکھے انداز میں راشن فراہم کررہا ہے راشن کو بلندی سے پھینک کر ناقابل استعمال کیا جارہا ہے مذکورہ عمل کا نوٹس لینا چاہیے @MeerLangau @ZehriiiBaloch @BehramLehri @ShahidHussainJM
3
6
19
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
11 months
ایس ایچ او پولیس تھانہ نوشکی کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق،خاتون کے لواحقین کا احتجاج ایس ایچ او نوشکی کی برطرفی کا مطالبہ @balochistanpol @Jan_Achakzai @Jaffar_Journo @NadeemKhanJourn
3
8
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل کیخلاف سول سوسائٹی کا احتجاج۔۔۔ اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ ⁦ @Jhalawani_jinik ⁩ ⁦ @ZehriiiBaloch ⁩ ⁦ @BehramLehri
1
4
19
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
10 months
کسی نے سوچھا بھی نہیں ہوگا کہ BYC کا ایسا تاریخی استقبال کیا جائیگا، آج پنجاب میں بھی بلوچستان کے نعروں کی گونج ہے تم جتنا ماروگے ہم اتنا نکلیں گے،شرکاء کے نعرے
1
2
19
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
جامعہ بلوچستان،دوطلبہءتنظیموں میں تصادم،ایک درجن سےزائدطلبہءزخمی،ہسپتال منتقل تصادم بی ایس اواورپی ایس او(اچکزئی)میں ہوا انتظامیہ رات کےاس پہرہاسٹل خالی کرانےمیں مصروف ہاسٹل کوتالہ لگانےسےوہاں موجودطلبہ باہرآئینگےجس سےتصادم کاخطرہ مزیدبڑھیگا غیرسنجیدہ انتظامیہ غلط فیصلہ کررہی ہے
2
3
19
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
وزیراعلی بلوچستان نے جامعہ بلوچستان میں طلبہ کے احتجاج کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلی نے طلباء سے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی طلباء سے مذاکرات کرکے 24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ پیش کریں،وزیراعلی کی ہدایت @bso1967 @shakoorBSO @ShahdadShad @sonybaloch
1
5
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
بلوچستان میں ایسی دردناک تباہی پرچندفلاحی ادارےاوراشخاص بہت خوش چندروزقبل ایک مقام پربیٹھاتھاجہاں چندٹھیکیدارحضرات حالیہ سیلاب پرخوشی کااظہارکرتےہوئےکہہ رہےتھےکہ گزشتہ کرپشن(تعمیراتی کاموں)کےثبوت صاف جبکہ آئندہ مزیدکام کیلئےپیسےریلیزتومزیدپیسےملینگے @ZehriiiBaloch @SabiraAli13
2
9
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
تجربہ گاہ میں ایک اور تجربہ ناکام ہوگیا۔۔۔ اب تو ہوش کے ناخن لو کب تک تجربے کرتے رہنا ہے ؟ اس تحربے کے نتیجے میں ہونیوالے تمام نقصانات کا ذمہ دار کون ؟ @LiaquatShahwani @jam_kamal @Balochistan__ @AbdullahZehri @RindBushra
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
سوالات صرف پی ڈی ایم سے متعلق باقی کوئی سوال نہیں۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند کوئٹہ میں پریش کانفرنس کے دوران موجودہ حکومت کے کرپشن سے متعلق سوالات پر سیخ پا جواب دیئے بغیر چل پڑی۔ چشمے کی ضرورت حکومت کو ہے میڈم @jam_kamal @RindBushra @ZehriiiBaloch @AbdullahZehri
3
1
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
بڑے بڑے سیاسی جماعتوں کے مظاہروں میں اتنی تعداد میں لوگ شرکت نہیں کرتے جتنی برمش کو انصاف دلانے کیلئے نکلے ہیں۔۔ مظاہرے میں بلوچ،پشتون،ہزارہ سمیت بڑی تعداد میں دیگر اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے جو برمش کیلئے انصاف کا مطالبہ کررہے تھے @iamfaisalsyed @ZehriiiBaloch
Tweet media one
0
3
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
9 months
زیارت میں برفباری کے بعد خوبصورت منظر #snowfall #Balochistan #ziarat
1
5
16
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
7 months
کوئٹہ میں تین یتیم بہنیں اپنی جائیداد کے حصول کیلئے کوشاں۔ متاثرہ خواتین کا کہنا ہیکہ انکے رشتہ داروں نے غیر قانونی طور پر انکے جائیداد پر قبضہ کررکھا ہے Video Credit @BOLNETWORK
0
4
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
خاتون سیکرٹری کو ناقص تعمیراتی کاموں کا نوٹس لینا مہنگا پڑگیا۔۔۔ @WomenBalochstan @ZehriiiBaloch @jam_kamal @SyedaNidaKazmi @RehamKhan1
0
6
15
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
جامعہ بلوچستان کی باکمال سروس جامعہ میں کلاسز کے آغاز پر بیان حلفی جمع کرانا ہوگا جس پر تحریر کرنا ہوگا کہ اگر کورونا سے طلبہ متاثر ہوئے تو جامعہ ذمہ دار نہ ہوگا۔😂 آپ نے پہلے کونسی غلطی خود پر مانی ہے جناب! @jam_kamal @Balochistan__ @Shafqat_Mahmood @sonybaloch @iamfaisalsyed
Tweet media one
0
4
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
Tweet media one
3
1
17
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
6 months
نوجوان بلوچ فوٹوگرافر سرور عرف کمانچر بلوچ انتقال کرگئے۔ کمانچر کہا کرتے تھے کہ میری شناخت میرا چہرہ یا نام نہیں بلکہ میرا کام ہونا چاہیے Video Credit @BOLNETWORK
0
4
20
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
10 months
کوئی بتاسکتاہیکہ کیایہ خواتین اپنی مرضی سے آصف زرداری کےجلسے میں آئی ہیں؟ ہماری ماں بہنوں کااندازبتارہاہیکہ وہ زرداری صاحب سےملنے کیلئے نہیں آئی کیااپنے قائد سے ملنے والے ایسے بیٹھے ہوتے ہیں ؟ ابتوصرف @Meena_Majeed صاحبہ ہی بتاسکتی ہیکہ مہاجرہ کیاہے #TurbatPPPWorkersConvention
Tweet media one
Tweet media two
3
3
15
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
سال #2021 کا آخری دن اور پرانے دوستوں سے دلچسپ بیٹھک ❤️
Tweet media one
1
0
16
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
7 months
وزیراعلی صاحب،بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین پوچھ رہے ہیں وزیراعلی کہاں ہے ؟
3
3
15
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
کوئٹہ و گردونواح میں موبائل فون سروسز نے بھی کام چھوڑ دیا۔۔۔ @PTAofficialpk براہ مہربانی معاملے کا نوٹس لیں متاثرہ لوگوں سے رابطے کا صرف یہ ایک ہی زریعہ رہ گیا ہے۔۔ @sonybaloch @LoveBizenjo143 @ZehriiiBaloch @BehramLehri
1
0
16
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
4 years
بلوچستان میں آن لائن کلاسز کا انعقاد بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج @Munirjalib @shakoor_05 @iamfaisalsyed @sonybaloch @ZehriiiBaloch @Senator_Baloch @jam_kamal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
16
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
جب صحافی بولتا ہے تب کوئی نہیں بولتا پھر سب صرف سنتے ہیں
2
1
16
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
پھول بازار موتی رام رو ڈ پر قومی پرچم فروخت کرنیوالے دکان پر دھماکہ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ جبکہ متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی ریسکیو حکام کے مطابق تین زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا گزشتہ روز بھی جوائنٹ روڈپر قومی پرچم فروخت کرنیوالے ایک ریڑھی کو بھی ٹارگٹ کیا تھا
1
3
15
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر آسمانی بجلی گرنے کے بعد زمین میں دراڑ پڑگئی جبکہ آس پاس کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔۔ مذکورہ علاقے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق درجنوں گھر بھی منہدم ہوئے ہیں۔۔ @PDMABalochistan @iFarahAzeemShah @ZehriiiBaloch @LoveBizenjo143
1
4
16
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
3 years
سیمی دین محمد بلوچ و دیگر کی لاپتہ افراد کے حوالے سے پریس کانفرنس @VBMP5 @ndqadir @BalachQadir1 @BSO__AZAD @BSO__Official
Tweet media one
0
4
14
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
8 months
خضدارکےعلاقےگریشہ سے15سالہ لڑکی کےاغواءاورزبردستی نکاح کیخلاف لڑکی کے اہلخانہ کالیویزتھانےکےباہراحتجاج متاثرہ بچی کےماموں محمدعالم کےمطابق میری بھانجی کیساتھ اسکےچچانےزبردستی نکاح کیاجبکہ نکاح کیلئےبچی کوگریشہ سےتربت لیجایا گیاہماری بچی اس وقت ایک قبائلی سردارکےقبضے میں ہے 1/3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
13
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
2 years
اسپنی روڈ کے مکینوں نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف دھرنا دیکر اسپنی رو lڈ کو بند کردیا۔۔۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کیسکو کی جانب سے شدید گرمی میں 18،18 گھنٹوں تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے عوام اذیت سے دوچار ہوگئی۔۔۔ @SunnyMengal5
0
6
14
@Mee_Danish
Danish Murad دانش مراد
1 year
بلوچستان نیشنل پارٹی کا جلسہ،صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے حوالے سے بی بی سی کے انکشافات
Tweet media one
Tweet media two
0
2
14