Mahmoodجنجوعہ Profile Banner
Mahmoodجنجوعہ Profile
Mahmoodجنجوعہ

@MahmoodJanjua60

Followers
7,430
Following
4,990
Media
1,022
Statuses
204,013

Me na shiya na suni na deyuo bandi na brailwi , me sirf muslman hu. APP SAB BE SERIF MUSLIM HO JAEN OR SIRf PAKISTANI, na PANJABI na SINDHI na BLOCHI na PATHAN.

🇵🇰 حسن ابدال/ UAE 🇦🇪
Joined August 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
آج ایک ہفتہ ھو گیا ھے یو اے ای میں میرا جاب ختم ھو گیا ھے، نیا جاب تلاش کر رھا ھوں سب دوستوں سے دعا کی درخواست ھے کہ میرے جاب کہ مجھے جلدی کام مل جائے، شکریہ
61
103
801
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
6 months
@warfareanalysis @maazmmkk Because of Allah's order and respect of his ladies in Islam
7
10
432
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
24 days
@soldierspeaks اتنا سب کچھ لکھ کر پہلیاں بھجوانے کے بجائے کھل کر سب مہروں کے نام بتانے چاہیے تھے تا کہ عوام ان کو پہچان سکے اگر اپ کو پاکستان سے ہمدردی ھے تو کھل کر سب کے نام بتائیں
8
28
348
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
یو اے ای میں جاب کے سلسلے میں اگر کوئی مہربان میری مدد کر سکتا ھے تو مجھ سے 0562137096 پر رابطہ کر کے تفصیل لے سکتے ھیں۔ شکریہ
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
آج ایک ہفتہ ھو گیا ھے یو اے ای میں میرا جاب ختم ھو گیا ھے، نیا جاب تلاش کر رھا ھوں سب دوستوں سے دعا کی درخواست ھے کہ میرے جاب کہ مجھے جلدی کام مل جائے، شکریہ
61
103
801
12
188
280
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@naeemzarrar @hammadhwattoo آج عمران خان کی حکومت ختم کرنے کا اعتراف کر لیا گیا اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی ثابت ھو گیا کہ کوئی بھی نیوٹرل نہیں ھے ، میں یہ سوچنے پر مجبور ھو گیا ھوں کہ خان کو دوبارہ حکومت میں آنے دیا جائے گا؟مجھے تو ناممکنات میں سے لگ رہا ھے۔ آپ سب کیا کہتے ہیں اس پر
31
56
261
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@RoymukhtarRoy @drshafiullah55 اللّہ تعالیٰ خان کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
7
20
172
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
محترم جناب چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ حالیہ امریکی ویڈیو سے یہ بات واضح ہو گئی ھے کہ قاسم سوری کی رولنگ درست تھی آپ خود اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا فیصلہ واپس لے کر پاکستان اور اس کی عوام پر احسان کر دیں اور ملک کو مزید تباہی سے بچائیں شکریہ
13
62
139
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@SabeeKazmi786 @FaizanA81087536 وقت بہت ظالم ھے اپنے وقت کے ہر دل عزیز راحت کاظمی اور سائرہ کاظمی لیجنڈ شخصیات خوبصورت جوڑی
0
2
150
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
1 month
@MirMAKOfficial @DreamBig_Pak مریم اخلاقی طور پر انتہائی نیچ عورت ھے
4
9
136
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
اگر عمران خان کو گرفتار کیا جاتا ھے تو عوام دھکا سٹارٹ نہ بنے کوئی موٹیویٹ کرنے والا نہیں ھو گا، خود ھی سٹارٹ ھو کر باہر نکلنا ھو گا جس طرح ترک عوام نکلی تھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
79
115
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
والیم 10 بھی آج ھی کھول دینا چاہیے اب کس بات کا انتظار ہے
7
30
116
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 months
@DrXiakhan ایسے لگتا ھے جیسے ھم کسی دشمن ملک میں رہائش پزیر ہیں پاکستان ہمارا اپنا ملک نہیں ھے
8
15
116
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@KaliwalYam @MeerSyal یہ بات منہ پر چھتر مارنے کے برابر ھے، کوئی سمجھے تو
3
5
86
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
آرمی چیف کی آج کی تقریر سن کر ساری کہانی سمجھ آ گئی ، اب کچھ نہیں ھو سکتا اتنے دنوں سے پوری قوم کو ڈیپریشن میں رکھنے کے بعد آج ڈراپ سین ھو گیا، روس بھی گیا ھاتھ سے اور چین بھی، امریکہ جیت گیا، عمران خان اپ نے غلط ملک اور قوم کا انتخاب کیا ھے، جو خود ھی غلامی میں رھنا چاہتی ھے
3
20
66
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 years
@IqraZedi0 جب انسان گھر سے پیٹ بھر کے اچھا کھانا کھا کے نکلے گا تو باہر کچھ بھی نہیں کھاۓ گا، واپس گھر میں ہی کھاۓ گا
1
3
67
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@NadiakhattakPK @iftikhar5285 میں سمجھتا ہوں کی آپ اسمبلی کی سیٹ بہت زیادہ حقدار ہیں پارٹی کے لیے آپ دن رات جو پر خلوص محبت اور محنت کر رہی ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ھے
0
5
69
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
ایاز صادق نے کس قانون کے تحت اسمبلی میں اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر ایک جعلی اور غیر آئینی اجلاس کو چلایا اور رولنگ بھی دی۔ کیا اس کی اس حرکت پر کوئی قانونی کاروائی ھو سکتی ھے؟
7
18
66
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
1 month
@DurraniViews @drshafiullah55 دل کٹ گیا ھے بچی کو خوشی سے اچھلتے دیکھ کر
2
8
67
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 months
@FaiziWithKhan @KhurramAli517 اب یہی کام کرنا پڑے گا تو یہ سیدھے ھوں گے
1
4
67
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
@asif_hamaiyon @Niazi25033770 بھارت کے حملے اور جنگ کا چورن نہیں بکے گا، جنگ لگتی ھے تو لڑنا تم لوگوں نے ھے اسی چیز کی تنخواہیں اور مراعات لے رہے ھو، لوگوں کی ہمدردیاں بٹورنے کی کوششیں نہ کرو۔😡😡😡😡😡
2
21
57
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
Tweet media one
9
12
56
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
کیا کوئی کنفرم کر سکتا ھے کہ پمز ہسپتال میں شہباز گل ھی ھے یا ان کی جگہ کسی اور کو لایا گیا ھے اور شہباز گل کو کہیں اور رکھ کر تشدد کیا جا رہا ھو
0
29
53
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
افغان جنگ کے دوران امریکہ نے بمباری کے دوران ایک پاکستانی پوسٹ پر فائرنگ کرکے 20سے زیادہ فوجی شہید کر دیے تھے اس پر اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سخت سٹینڈ لیا اور امریکہ میں بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہا، امریکہ نے اپنی غلطی مان لی لیکن معافی مانگنے سے انکار کر
1
13
46
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
23 days
@SaifKhOfficial ایک تو سب پتہ نہیں پہلیاں کیو بھجواتے ہیں، بھائی کھل کے بولو عمر ایوب خان ھے وہ۔ اگر عوام چاہے تو عمران خان کل ہی رھا ھو سکتا ھے
0
10
59
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
@Rabbia04182497 اور مجھے لگ رھا ھے کی عمران خان کو اور پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کا کام شروع ھو گیا ھے، فارن فنڈنگ کیس میں بھی ملوث کیا جائے گا اس طرح پارٹی کو کلعدم قرار دینے کا پروگرام بنایا گیا ھے
11
15
53
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
10 days
@FatimaPTI_IK @SdqJaan اس کو یہ نہیں پتا جو قوم اوپر اٹھاتی ھے وہ اٹھا کر پٹخنہ بھی جانتی ھے
2
0
53
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
دیا جبکہ شاہ محمود اس بات پر اٹک گے کہ امریکہ معافی مانگے، امریکہ کے کہنے پر زرداری نے شاہ محمود قریشی کو وزارت خارجہ سے ہٹا دیا جس کے کچھ دنوں بعد شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کر لی۔
1
10
42
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
میری پنڈی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ورکروں سے درخواست ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں بنی گالا میں عمران خان کی حفاظت کی ڈیوٹی سنبھال لیں کیونکہ بہت کم ظرف دشمن ھے لانگ مارچ روکنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے، گھروں سے نکلنے کا وقت ھووا چاہتا ھے ورنہ وقت ھاتھ سے نکل جائے گا۔
4
26
49
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
اسٹیج پر مولانا کے پہلو میں
8
27
43
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
@NajamBajwaa @da_khrak لیکن وہ کون سی قوت ھے جس نے یہ سب کیا ھے
5
2
49
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
کچھ بڈھے لوگوں کو چھوڑ پاک آرمی کے تمام جوانوں کو دل ❤️ کی گہرائیوں سے عید مبارک 💝🌹🌹🌹
2
10
47
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@RTEUrdu ایک اور پرائی جنگ میں پاکستان کو جھونکا جا رہا ھے
2
5
46
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@Abdulla_Alamadi @FaisalM59003426 Insha Allah he will come out very soon and his party and all Pakistanies will unite the hands after elections there is a gole of current power behind this judgement to bring out the pepples on the roads and then they will be able to cancel the elections.
2
2
43
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
1 year
@asifrasheedKha4 @BushraALi187 کاش اس طرح کے جرائم میں ملوث مجرموں کی سرےعام گردن اتارنے کا کوئی قانون ھو صرف ایک یا دو گردنیں کاٹی گیں تو کوئی بھی یہ جرم نہیں کرے گا
2
15
44
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@_ayeshasaif_ @_sadia_kayani جیسی ماں ویسا بیٹا
9
4
45
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
6 years
@AnumKhanIK گوریاں گالیاں نہیں دیتیں جبکہ چڑیاں پورا شجرہء نسل کھنگال دیتی ھیں۔
1
1
41
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
پی ٹی آئی کو وقت کا خیال رکھنا چاہیے، ھوٹل سے اسمبلی ھال کے راستے میں ٹریفک جام کروائی جاسکتی ھے متعلقہ بسوں کو کاغذات کی چیکنگ میں ملوث کیا جا سکتا۔
1
8
41
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@SaifKhOfficial @Maha53856276 @PTIofficial مجھے بھی یہی خدشہ ھے اس سے پہلے کہ بہت دیر ھو جاے کچھ کرنا ھو گا اب تو صدر پر بھی اعتماد نہیں ھےسائفر کیس کے فیصلے سے پہلے عوام کو باہر نکلنا ھو گا ۔
0
6
45
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
22 days
@OryaMaqboolJan بےفکر رہیں پاکستانی عوام اتنے جوگی نہیں یہ بات اگلوں کو بھی پتہ ھے
1
4
44
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
آج ایک بات اور بھی وزیراعظم اگر بتا جاتے کہ شاہ محمود قریشی زرداری دور میں بھی وزیر خارجہ تھے انہوں نے وزارت سے کیوں استعفیٰ دیا تھا اور پیپلز پارٹی بھی چھوڑ دی تھی،وہ وجوہات اگر آج بیان کی جاتیں تو لوگوں کو زرداری کی غداری کے بارے میں مزید آگاہی ھوتی۔
3
7
38
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
عرب امارات اور سعودیہ میں آج رات برکتوں اور رحمتوں والی رات معراج نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ھے آپ سب کو بھی مبارک ھو، اپنی دعاؤں میں مجھ غریب الوطن کو اور اپنے پیارے ملک پاکستان کو بھی یاد رکھیں۔ شکریہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
0
6
38
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
ہسپتال میں شہباز گل سے کسی کی بھی ملاقات نہ کرنے دیا جانا، ایک وجہ یہ بھی ھو سکتی ھے کہ شہباز گل ہسپتال میں موجود نہیں ھے۔
0
18
35
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@soldierspeaks راجہ صاحب کی اس تحریر پر بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ھے اور یہ سچ ھے کہ یہ مافیا آسانی سے شکست تسلیم نہیں کرے گا اور پی ٹی آئی کو بہت زیادہ محنت کرنے پڑے گی، میں اس لیے بھی اس تحریر کو اہمیت دیتا ھوں کی راجہ عادل صاحب کے پاس کچھ اندر کی خبریں بھی ھوتی ہیں
0
12
42
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
@JafarOfficials خالہ زاد اور چچا زاد بہنوں کے بارے میں نہ ایسا سوچتے ہیں نہ لکھتے ہیں اگر نسبت طے ھو گئی ھے تو الگ بات ھے، ہو سکتا ھے اس نے بڑا یا چھوٹا بھائی سمجھ کر خلوص کے ساتھ ایسا کیا ھو۔
2
4
38
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
عمرہ کرنے کے بعد کون کون واپس پاکستان پہنچا ھے کوئی غائب تو نہیں ھے؟ کیونکہ راستے میں جہاز دبئی میں بھی رکا تھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
18
39
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
عید مبارک 😍😍 پاکستان
6
3
36
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
@hansbadvi @IMTVIRK میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاقِ کرتا ھوں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جو کچھ ھووا اس کے پیچھے ن لیگ خود ہے اگر سعودی پولیس تحقیق کرے تو سب کچھ سامنے آ جائے گا
2
10
34
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
میں محمود جنجوعہ اعلان کرتا ہوں ہم ایک خودمختار اور آزاد قوم ہیں۔ امریکن سفیر کی اپوزیشن اور ججز سے ملاقاتیں ہمارے لئے ہمارے وطن کی خودمختاری پر حملہ ہیں۔ ادارے فی الفور اس سفیر کو پاکستان سے بے دخل کریں۔ #ExpelAmericanAmbassador اپنا نام بدل کر ٹویٹ کریں اور غیرت کا ثبوت دیں
2
17
38
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@Islam_Hadees786 @UstazSays اللّہ تعالیٰ ہمیشہ ہمیں ان گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما،آمین
3
5
35
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
یہ رانگ نمبر ھو سکتی ھے
2
2
30
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
خان صاحب آپ لانگ مارچ کو بہت دور لے گئے ھیں یہ عید کے فوراً بعد ھونی چاہیے تھی مئی کے اخر تک تو بات پرانی ھو جائے گی اب تو پنجاب بھی ان کے ھاتھ میں ھے بہت رکاوٹیں ڈالی جائیں گی ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
21
31
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@falakjavaidkhan @FaizanA81087536 کیا کوئی مریم نواز پر کیس کرے گا کی شادی کے چار ماہ بعد بیٹی کیسے پہدا ھوئی، یہ ایک اصلی کیس ھو گا بنسبت عدت میں نکاح والے کیس سے
1
3
33
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 months
@ahmad__bobak @NeelGagan_k_par عوام کو باہر نکلنا اور نکالنا ھو گا جو بندہ یہ کام کر سکتا تھا اس کو سائیڈ پر کروا دیا گیا ھے
0
9
33
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
1
7
29
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
@llmranRiazKhan ہم ایک مردہ قوم ہیں،اگر زندہ ھوتے تو کل رات سے سڑکوں پر ھوتے اور سپریم کورٹ اور اس کے ججوں کی اینٹ اینٹ بجا دیتے کیونکہ اس فیصلے میں آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ھوئی ھے۔ھم وہ جانور ہیں جن میں سے کسی ایک کو کوئی درندہ شکار کر لیتا ھے اور باقی دیکھتے رھتے ہیں آخر میں سر جھٹک کر چل
0
6
31
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
کھوکھر برادران کے ساتھ کام کرنے والے ایک بندے نے واٹس ایپ پر ایک میسج کیا ھے جس کے مطابق عمران خان یا شیخ رشید کو آج رات گرفتار کر لیا جائے گا، مطلب پروگرام بن گیا ھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور @ImranKhanPTI
1
16
31
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
27 days
@MaleehaHashmey @MakbarSher کیا موجودہ چیپ جسث پر توہین قرآن نہیں لگ سکتا جس طرح غریب غیر مسلم پر لگا کر مار دیا جاتا ھے
2
12
31
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 days
@myself_pagli خدا کے لیے اس چڑیل کو لڑکی کہہ کر لڑکیوں کی تو ہین نہ کریں
2
0
33
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
16 days
@Sh_am_92 اب فورآ طلباء باہر آجانا چاہیے ورنہ تحریک نکلنے سے پہلے ہی وڑ جائے گی
2
10
32
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 months
اللّہ سبحان وتعالیٰ اپنی حفظ وامان میں رکھے، آمین
Tweet media one
13
5
29
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@mudazir @MAfzal075357859 عوام کو بیوقوف بنانا کو ان سے سیکھے
1
5
29
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@falakjavaidkhan اب تو ان لوگوں کو دوران ٹرینگ انسانیت اور تمیز بھی سکھانی چاہیے
1
4
29
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@gulzafarkhan @waheedakhtar77 بہت اچھا ھو گیا صورتحال کنٹرول کرنے کی ضرورت ھے
0
1
27
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 months
🌹🌹🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🌹🌹🌹
Tweet media one
16
5
26
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
مجھے لگتا ھے یا آپ کو بھی ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ رانا باندر شکل سے ہی ایک عادی مجرم اور قاتل نظر آتا ہے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
10
26
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
جو لوگ فالو بیک لینے کے بعد انفالو کرتے ہیں وہ بہت بداخلاق ، بدتمیز اور انتہائی گھٹیا سوچ کے مالک ھوتے ھیں۔
5
3
21
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش اور 161ارکان کی حمایت کے بعد بحث کے لیے منظور، 31مارچ کو بحث ھو گی
1
2
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@RoymukhtarRoy اسی لیے کہا گیا ھے نا اسلام زندہ ھوتا ھے ہر کربلا کے بعد
2
3
29
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 months
@ahmad__bobak @Bilalah21501461 اور یہی وہ بیغیرت بھی ھے جس نے عمران خان اور ق لیگ میں دراڑ ڈالی تھی اور اور اس کو وسیع بھی کیا تھا، اب دوبارہ یہ اسمبلی میں پینچ گیا ھے
1
9
29
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@_sadia_kayani اس کو تو دیکھ کر کراہیت آتی ھے
0
0
27
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
یہی عمل پاکستان میں کرنے کی ضرورت ہے
@Sami_0703
Sami Khan
2 years
سری لنکا کی غیرت مند عوام ایوان اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔ طاقت کا اصل سر چشمہ عوام
Tweet media one
0
18
30
3
8
26
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
@SHABAZGIL @HAAwan6 کیا یاد کروا دیا فروس آپا کدھر گئیں اب تو بلکل ھی منظر سے ہٹ گئی ھیں حالانکہ وہ ن کی چھترول زبردست کرتی تھیں۔
2
1
24
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 months
@AaqaSAWWkiBaten @UstazSays سبحان اللّٰہ
0
3
27
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
میں تو اس کو بڑا عزت والا سمجھتا تھا لیکن یہ کمی کمین سے بھی کسی نچلے درجے کا نکلا جو ایک مشکل وقت میں دغا دے گیا
4
5
20
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@ElonMuskVines @shahisalim Absolutely yes, he is the last hope for Pakistan
4
0
24
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@ahmad__bobak @shafaqatpti786 یہی پہلی اور آخری باری ھو گی انشاءاللہ
1
2
26
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 years
@Irshadbatt336 اسلام آباد ایرپورٹ کا لیاقت علی خان یا عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کے لیئے ٹرینڈ چلائیں ورنہ یہ بھی پشاور کی طرح کسی غدار یا چوروں کے نام لگ جائے گا۔
4
7
22
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
@RozinaKhan1212 کاش عمران خان ترکی یا مصر والوں کا لیڈر ھوتا ایک مردہ قوم کو لیڈ نہ کرھا ھوتا
0
5
26
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
Brand: HUAWEI Custom Duty(PKR): 26581.0000 PSID: 20010324120220203 COC ID: MTM0OTY5Njg Application/PSID validity 7 days if FBR duty not paid. میری وائیف 4 دسمبر 2021کو پاکستان گئ،اس کا زاتی استعمال کا موبائل ھوواوی میٹ10 لائیٹ جس کی قیمت 300ڈالر سے کم ھے اس پر
15
4
21
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
اے آر وائی والوں نے عمران خان کا بہت ساتھ دیا اس میں کو شک نہیں لیکن اب وہ ڈر گئے ہیں ، میرے خیال میں عادل عباسی کے پروگرام میں پی ٹی آئی کو نہیں جانا چاہیے ۔ ڈنگر ڈاکٹر شاہد مسعود بھی لفافہ بن گیا ھے۔
0
5
24
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@JimmyVirkk @afsheen_zaka یہ بندہ بھی پکا رانگ نمبر ھے اب تو تو ماڈل ٹاؤن والا کیس بھی دفن ھو گیا ھے
0
2
24
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@DrSyeda_Sadaf @LatifDeewana @ShazadAkbar @SHABAZGIL یہ قادیانیت کا چورن نہیں بکنے والا
0
0
21
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
4 years
اللہ کے سامنے سر جھکا کے دیکھ ملتا کیا ھے نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ
2
3
22
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 years
جی این این ٹی وی پر شاہد مسعود چیخ رھا ھے کی جب رولنگ آ گئ تو عمران خان نے اپنی ھی حکومت کیوں توڑ دی کابینہ کیوں ختم کر دی، ارسطو جی عمران خان کے پاس اب اتحادی نہیں ہیں وہ اپنی حکومت قائم۔ نہیں رکھ سکتا تھا اسلئے اس نے اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ھے۔
3
4
22
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
@Maira_pak @hammadhwattoo مرشد کے بارے میں کل والے فیصلے کے بعد اب تو بلکل آسرا نہیں کرنا چاہیے جس کے پس جو کچھ سب پبلک کرنا چاہیے کیونکہ ان فیصلوں کے کی ماسٹر مائنڈ مریم ہی ھے
0
4
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
7 months
منافق لوگ
@Form_45
کیڑےمکوڑے
7 months
انتخابات سے صرف 9 دن پہلے کی بات ہے "پیپلزپارٹی اور ن لیگ اب ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے"
27
594
830
2
12
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@shuglisam @rajaforu جعلی وزیر اعلیٰ تو دور کی بات ھے آئی جی پنجاب کو استعفی دے دینا چاہیے تھا
0
4
24
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
کچھ دن سے طبیعت خراب تھی کرونا ٹیسٹ کروایا تو وہ پازیٹیو آگیا ہے، سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے،
7
1
19
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
@HAAwan6 @fawadchaudhry @kamrankbangash @ImranKhanPTI پلیز پنجاب جہانگیر ترین کے حوالے کریں شفقت محمود اور کھسرو سوری خسرو بختیار چلے ھوئے بلکہ زائد المیعاد کرتوس ھیں۔
0
3
22
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@JimmyVirkk @msajidali_ ابھی تک ان کا طریقہ واردات وھی ھے یعنی خاندانی پیشہ ھے
0
1
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
ایف بی آر والے 26581 ٹیکس مانگ رھے ہیں جبکہ وائیف کا پاکستان میں قیام 4سے5ماہ ھے۔ ھم سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ یہ ظلم کب بند ھو گا۔ اس سلسلے میں کوئی حکومتی اہلکار رہنمائی فرمائے گا @PTCLOfficial @ImranKhanPTI @PTIofficial
4
4
19
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 years
میری جان
Tweet media one
5
3
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@RoymukhtarRoy ضرورت ہی کیا آ پڑی ھے کہ افغانستان سے جنگ کی جائے کیا سب ہمسایوں کو دشمن ہی بنا کر رکھنا ھے
2
1
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
1 year
اس وقت نے بھی آنا تھا
سنبھلنے دے مجھے اے نا امیدی کیا قیامت ہے. کہ دامان خیال یار چھوٹا جائے ہے مجھ سے آج اس نہج پر پہنچ گئے کہ عوام سے فریاد کرنی پڑ رہی ہے
3
27
112
0
11
18
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
29 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آیک نئی صبح بخیر اللّہ تعالیٰ ہمارے خان اور اس کے چاہنے والوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے، آمین یاکریم
Tweet media one
16
2
20
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 months
@iamansaarmy @Oye_Murghi @NaeemRehmanEngr یہ تو شکل ہی سے بکاؤ ٹٹو لگتا ھے
3
2
17
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
3 months
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب،۵۶
Tweet media one
7
4
20
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@SabeeKazmi786 @tweet2531978 یہ تو وڑ گیا، وڈا لالہ بنا پھرتا ھے ذات دی کڑکلی تے جپھے شہتیراں نوں
0
3
22
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
5 months
@ImranARaja1 @StarArsha اس نام کے قاضی میں اگر کوئی شرم وحیاء اور غیرت ھے تو فوراً استعفٰی دے دے۔ پر کتھوں
2
6
23
@MahmoodJanjua60
Mahmoodجنجوعہ
2 months
@yousafzi_001 سارے ہی ایک نسل کے ہیں
0
1
20