Noreen Haider Profile
Noreen Haider

@Madadgar

Followers
17,186
Following
358
Media
3,356
Statuses
35,099

Writer, Journalist, Columnist, Environmentalist, Climate Change Activist. Chairperson Madadgar Trust. Works on awareness raising for Climate Change.

Lahore, Pakistan
Joined September 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
کرونا وائرس نے دنیا میں مذہبی تقدس کے سارے بت پاش پاش کر دئیے ۔ زیارات پر شفا کے لئیے مزاروں کی جالیوں کو چومنے والے وہاں سے وبا لے کر آئے جو سارے ایران میں پھیل گئ اور اب پاکستان میں بھی۔ کعبہ اور کلیسا کے صحن کرونا کے خوف سے ویران ہو چکے۔ دیوار گریہ اکیلی کھڑی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
168
99
645
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
مرنے سے پہلے تین ملکوں کو آزاد دیکھنا چاہتی ہوں۔ کشمیر، فلسطین اور پاکستان۔
482
512
4K
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
استعفی کا اعلان کر کے بغیر استعفی دئیے باہر چکے گئے۔ بھئ بہت ہی بڑے رنگباز ہیں۔ 🤣🤣🤣 @realrazidada
57
439
3K
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
بچوں کی والدہ سے رابطہ ہو گیا ہے۔ بچوں کے مکمل علاج، دیکھ بھال اور رہائش کی ذمہ داری لے لی گئ ہے۔ اب ان کی مکمل نگہداشت ، رہائش اور علاج کینسر کئیر ہاسپٹل لاہور میں ہو گی۔ وہ لاہور پہنچ رہے ہیں۔ آپ سب ان کے لیے بہت سی نیک تمنائیں بھیجیں اور اچھی امید رکھیں۔ میں اپڈیٹ کرتی رہوں گی
@HoorainPervaiz1
Hoorain Pervaiz 🇵🇰
2 years
گجرات : ہڈیوں کے کینسر اور برین ٹیومر کےمرض میں مبتلا 2 کم سن بھائی مسیحا کے منتظر، ماں کی آنکھوں کا تارا بڑا بیٹا برین ٹیومر کی آخری اسٹیج پر جبکہ چھوٹا بیٹا ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا ہے، والد امام مسجد ہے،والدہ کی حکام سے مدد کی اپیل۔ ریٹویٹ کردیں مدد ہوجایگی انشاءاللہ 1/2
220
3K
2K
306
793
3K
@Madadgar
Noreen Haider
1 year
@JimFergusonUK 100 percent agreed. Boycott Hollywood the cesspool of pedophelia #Boycott_Hollywood
44
214
3K
@Madadgar
Noreen Haider
6 years
میری سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ تھپڑ کا ریٹ کم کیا جائے تاکہ عام شہری بھی کسی وڈیرے اور پراڈو والے کو مار کر انجوائے کر سکیں۔ اس تفریح پر صرف امیروں کا حق نہیں ہونا چاہئیے۔
69
786
2K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
حوروں کی چھاتیوں کی گولائیاں، ان کی رانوں کی لمبائیاں اور ان کے ساتھ سیکس کے دورانیےکے جھوٹے قصے اور ان کو حدیث کا نام دینا والا یہ جھوٹا آدمی شروع کا فراڈیا ہے۔ افسوس ان لوگوں پر ہے جو اس کے منہ سے یہ باتیں سُن کر گمان کر سکتے ہیں کہ یہ ُُخرافات رسول اللہ ص کی حدیث ہو سکتی ہے
942
555
2K
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
یہ ہے وہ وزیراعظم جو اسلام کی تبلیغ کرتے نہیں تھکتا, ریاست مدینہ اور خلیفہ راشدین کی مثالیں اور خود کو کوئ مصلح سمجھتا تھا۔ آج اقتدار جاتا دیکھ کر دماغی توازن کھو بیٹھا ہے۔ 💩
Tweet media one
222
645
2K
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
سب سے زیادہ تسلی اور اطمینان اس بات سے ہو رہا ہے کہ مذید خطاب نہیں سننے پڑیں گے اب۔ ویلکم ٹو نارمل پاکستان ۔
68
230
2K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
جمعے کو کھڑے ہونا ہے، ہفتے کو بیٹھے رہیں، اتوار کو چھٹی کریں، پیر کو کالی دال مل کر دریا میں پھینکیں، منگل منحوس ہوتا ہے اسے چھوڑیں، بدھ کو ایک ٹانگ پر مغرب کی طرف منہ کر کے اذان دیں اور جمعرات کو چیلوں کو گوشت ڈالیں۔ یہ عمل جاری رکھیں۔ کشمیر آزاد ہو نہ ہو، آپ مصروف رہیں گے۔
135
608
2K
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
یہ روئے زمین پر پہلا آدمی ہے جو حادثے کے اگلے دن زخمی ہوا۔ 🤣🤣
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
ڈاکٹر شہباز گل اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لیے پہنچ گئے لیکن زخموں کی صورت حال کافی مختلف نظر آرہی ہے
1K
849
4K
137
479
2K
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
اس کالم کے چھپنے کے بعد میں جنگ اخبار کا بائیکاٹ کرتی ہوں۔اور اس گروپ کے دیکر اخبارات کا بھی۔ میرے لیے شرم کا مقام ہے کسی ایسے میڈیا گروپ کے اخبار میں میرا کوئ کالم چھپے جہاں اس درجے کے گھٹیا کالم بھی چھپ سکتے ہوں۔جنگ کے لیے انتہائ شرمناک۔
171
430
2K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
دو درختوں کے درمیان سات فٹ کا فاصلہ رکھنا ہوتا ہے اور ہر دو قطار کا درمیانی فاصلہ سات فٹ ہوتا ہے۔ اس حساب سے ایک ایکڑ میں صرف 889 درخت لگ سکتے ہیں۔ جناب کے جناتی حساب سے یہ تعداد دس ہزار فی ایکڑ بن رہی ہے۔ اللہ وآلئیو ! کج تے ہتھ ہولا رکھیا کرو ! 🤪
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
پنجاب حکومت #10BillionTreeTsunami کے تحت صوبے میں اس سال تقریباً 10 ہزار ایکڑ رقبے پر 10 کروڑ پودےلگائےگی اس کےساتھ ہم پنجاب کے ان جنگلات کو دوبارہ بحال کرنے جا رہےہیں جنہیں ٹمبر مافیا نے تباہ کر دیا تھا. آج کندیاں، میانوالی کے 10ہزار ایکڑ رقبے سے اس منصوبےکا افتتاح کیا جائےگا
507
1K
8K
143
526
2K
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
منحوس شیخ رشید کے ساتھ کھڑے اس منحوس کو پہچانیں۔یہ وہی ہے جس نے مسجد نبوی میں فساد پھیلانے کا منصوبہ بنایا اور لوگوں کو مسجد نبوی میں گالیاں پڑوائیں۔ اس کا ساتھ دینے کے لیے کون نکلنا چاہے گا؟ ان منحوسوں کے چہرے دیکھیں۔ ان جھوٹوں پر لعنت بھیجیں اور ان سے اپنے بچوں کو دُور رکھیں
Tweet media one
49
723
2K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
Imran khan is so poorly educated that it’s extremely embarrassing. The Japanese pilot he is referring to were not terrorists nor were they non-state actors. They were commissioned airforce officers and it was a war strategy by Japan. By the way it’s pronounced kä′mĭ-kä′zē🤦‍♀️
307
609
2K
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
علی محمد کی تقریر کے بعد اپوزیشن کو جان جانا چاہئیے کہ یہ بےشرم تھندے لوگ ہیں اور آئین شکنی کے بعد بھی شرمندہ ہونے کی بجائے سازش سازش کر رہے ہیں۔ لعنت ہزار
28
210
1K
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
بوڑھے ماں باپ کو اس وقت کوئ تکلیف ہوتی تھی جب ان کا بیٹا سینکڑوں جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے شریف عورتوں کو گندی گالیوں کے ٹرینڈ چلاتا تھا؟ اس کام سے کروڑوں روپے چھاپ رہا تھا؟ اب تکلیف کس لیے ہے۔ کرنی کا پھل ہے۔ ماں باپ ہاضمے کی پھکی لیں اور آرام سے حرام کمائ ہضم کریں۔
@AbdulqadirARY
Abdul Qadir
2 years
اِن بوڑھے والدین پر کیا قیامت گزر رہی ہو گی۔۔ اُن کے صرف ایک لمحے کی ہی تکلیف کا احساس کر لیں۔ کم سے کم والدین کو تو آگاہ کریں کہ ان کا بیٹا کس حال میں ہے
Tweet media one
947
8K
29K
119
441
1K
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
مسلم لیگ ن پر اب واجب ہے یا تو نیازی کی بدزبانی اور ہراسمنٹ کا بدلہ لیں اور یا سارے ن لیگ کے سارے لیڈر چوڑیاں پہن لیں، گھنگرو باندھ لیں۔ ہرگز یہ باتیں نہ کریں کہ ”اگر یہ اور مگر وہ” اور ”قانون اپنا راستہ لے گا”۔ دیکھ لیا ہے آپ کا قانون اور اس کے راستے۔ کسی کا ناخن نہیں توڑ سکے۔
51
377
1K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
میں نے سترہ سال اپنے کام کے دوران عورتوں پر تشدد کے خلاف لکھا۔ میں نے ایسے ایسے واقعات دیکھے ہیں کہ قلمبند کرنے کے لئیے الفاظ ناکافی ہیں۔ میں نے سوات میں ایسی چھوٹی لڑکی کی رانوں پر زخم اور نیل دیکھے ہیں جس کو پہلی رات اس کے بڑی عمر کے شوہر نے ریپ کیا اور جواز یہ دیا
300
408
1K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
عمران خان کسی بھی فارمل میٹنگ میں نہایت بے آرام نظر آتا ہے اور اب بھی اگر رجب طیب اردگان کے اطمینان سے بیٹھنے کا طریقہ ملاحظہ کریں اور عمران خان کی شکل دیکھیں۔ مستقل شکلیں بنانا، ہونٹ بھینچنا اور کرسی پر ہلنا اور پہلو بدلنا کس چیز کا غماز ہے ؟
212
225
1K
@Madadgar
Noreen Haider
6 years
علی محمد خان وہ عظیم آدمی ہے جو ہر بات کرنے سے پہلے تعوذ اور بسم اللہ پڑھتا ہے پھر مختصر تلاوت کلام پاک، پھر درود اور پھر مکمل جھوٹ کا دورہ اور پھر عمران خان پر سلام بھیجتے ہوئے بات ختم
56
297
1K
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
میں نے آج تک ایک لمحے کو بھی یہ گمان نہیں کیا کہ عمران خان کوئ نارمل آدمی ہے۔ اسکی باتیں، حرکات، کردار /منافقت دیکھ کر یہ ممکن ہی نہیں تھا کہ وہ اپنے کسی دعوی کا ایک فیصد بھی عملا کر پاتا۔ یہ کیسے صحافی ہیں جو سب کچھ دیکھ کر بھی درست اندازہ نہ لگا سکے؟ اب ان کی بات کا کیا بھروسہ!
51
179
1K
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
محمد بن قاسم کی کہانیوں کا چورن بیچنے والے اب کشمیر کی بیٹیوں کی پکار پر میزوں کے نیچے گُھس گئے ہیں۔ ستر سال سے کشمیر کے نام پر اربوں کھربوں کھا کر آج یہ کہ رہے ہیں کہ جنگ تو کسی مسئلےکا حل ہی نہیں ہوتی۔ تو پھر پان کی دکان کھول لو۔ ہیں جی
38
332
1K
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
آخری لڑائ مسلم لیگ ن نے اکیلے ہی لڑنی ہے۔ پیپلز پارٹی ایسٹیبلشمنٹ کے خلاف کبھی نہیں جائے گی۔ بلاول کا مستقبل ُان کا واحد گول ہے۔ نہ جمہوریت کی کوئ بات ہے، نہ پارلیمان کی اور نہ میثاق جمہوریت کوئ صحیفہ آسمانی ہے۔ ٹیکنیکل گراونڈ ن لیگ کے پاس واحد راستہ ہے۔ ۱/۲
63
170
984
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
بلوچی اپنے حقوق کی بات ہیں اپنے بلوچی سرداری/قبائلی نظام کو فخر کی علامت سمجھتے ہیں۔ آج ایک بھی قبیلے کا بلوچ سردار دکھا دیں جو اپنے لوگوں کی مدد کے لیے نکلا ہو۔ آج وہی پنجابی مدد کو آ رہے ہیں جن کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے۔ بگٹی؟ مری؟ کھیتران؟ بزنجو، مینگل؟ سب غائب 🤨۱/۳
Tweet media one
163
324
935
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
پاکستانیو قدر کرو، ایسے عظیم لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو کیمرہ مین کے ساتھ جگہ جگہ غریبوں کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔ واہ بھئ واہ 😊
Tweet media one
85
139
849
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
ہم اس بدنام زمانہ آدمی کو ن لیگ میں شامل کرنے کے فیصلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن اپنے سپوٹرزُکے لیے شرمندگی کا باعث بن چکی ہے۔ یہ آدمی کاشانہ کی یتیم بچیوں سے جسم فروشی کروانے میں ملوث ہے۔ یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لیں ورنہ ن لیگ کا مکمل بائیکاٹ ہو گا۔ سب ریٹویٹ کریں۔
47
507
803
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
نہ گھر چلایا نہ بچے پالے، نہ پڑھائے ، نہ بیویوں کو کوئ پیسہ دیا حتی کے طلاق پر حق مہر بھی دوستوں نے دئیے۔ نہ بل، نہ گاڑی میں پیٹرول ڈلوانا، نہ کسی رشتہ دار سے سلام دعا یا شادی بیاہ میں ملنا جلنا یا تحائف دینا۔ لوگوں کی دی ہوئ گاڑیاں، جہاز ، کپڑے اور نشہ پانی۔خرچہ کس چیز کا ہے ؟
@DunyaNews
Dunya News
5 years
جو تنخواہ ملتی ہے، اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں ہوتے: وزیراعظم
Tweet media one
369
139
1K
51
239
773
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
جب جب آئین شکنوں کے ٹاؤٹس کا ذکر آئے تو اس بےغیرت کو کبھی نہ بھولنا۔ کروڑ لعنت
Tweet media one
28
178
767
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
حضرات ایک ضروری اعلان سنئیے امریکی سفیر کا ایک مراسلہ جس کو بنیاد بنا کر عمران نیازی نے پورے ملک میں سازش کا ایک جھوٹا بیانیہ بنایا اور آئین شکنی کی وہ آج اعلامیہ جاری ہونے کے بعد وفات پا گیا ہے۔ مرحوم نے اس ملک میں خُوب فساد مچایا۔ اللہ غارت کرے۔
41
190
732
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
“پائین! میں منگن آلا نہیں پر جو کُج ہو سکدا اے دے دیو”۔ پاکستان کی کرونا پالیسی کا اعلان ختم ہوا
111
143
752
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
میچ کا پہلا ہالف رانا ثنا اللہ دس - صفر کی برتری سے بہت آگے۔ اگلے ہالف میں ٹیم نیازی کے لیے شرمندگی کے سوا کچھ نہیں۔ @ @RanaSanaullahPK
10
135
667
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
Capt Rehman Fazal is reunited with his family because of the amazing and most gracious gentleman Naguib Sawaris. He has made the impossible possible through his efforts to get the three stranded Pakistanis released from Safaga Port, Egypt. Salute and much Love ♥️ @NaguibSawiris
Tweet media one
Tweet media two
24
81
651
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
پیشین گوئ ہے کہ فوج کے چیف کی تعیناتی کے بارے میں ارشادات والا جلسہ نیازی ڈرامے کا آخری ایکٹ ثابت ہو گا۔ اب کسی مزید جلسے کی اجازت نہیں ملے گی۔ آپریشن رد المنگترل جاری کر دیا گیا۔ #آپریشن_ردالمنگترل
22
146
609
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
نشے کے اپنے ہی فائدے۔ اس بندے کو پانی کی طرح جھوٹ بولتے دیکھ کر حاضرین میں بیٹھے کسی ایک بندے کو بھی شرمندگی نہیں ہوتی؟ 🤥
Tweet media one
109
190
598
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
میاں صاحب ایک نشئ آپ کو آپکے پورے خاندان سمیت آپ کی بیٹی کے روز گالیں دیتا ہے، تہمتیں لگاتا ہے، غدار کہتا ہے۔ سارا ملک سنتا ہےاور آپ کو غصہ تک نہیں آ رہا۔ ہمیں سُن کر شرم آتی ہے۔ یہ شرافت ہے یا حد درجہ بُزدلی اور کمزوری۔ اسی کمزوری نے یہ دن دکھائے۔
Tweet media one
52
158
568
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
سمجھنے کا نقطہ یہ ہے کہ کیا سیلاب نے لوگوں کو ایک جیسا متاثر کیا؟ کیا سب کا نقصان کیا ؟ ہرگز نہیں۔ اگر بلوچستان کا نوے فیصد حصہ متاثر ہوا تو کیا کسی نے سُنا کہ قدوس بزنجو، جام کمال، ثنا اللہ زہری، کھتران، مینگل، رئیسانی ، بُگٹی، مری یا کسی بھی امیر کبیر بلوچ سردار کا کوئ ایک ۱/۳
Tweet media one
21
133
558
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
لوگو فرقہ عمرانیہ منافقیہ کے شر سے بچو۔ #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
17
221
554
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
مولانا فضل الرحمن حیات ہیں کہ فوت ہو گئے؟ سراج الحق سانس لے رہا ہے یا لڑھک گیا، حوروں کا دلال طارق جمیل جاگتا ہے؟ او بولو کچھ۔ رو رو کر طالبان پر لعنتیں بھیجو، دہشتگردوں کو عذاب کی وعید سناؤ۔ زبانوں پر چھالے پڑ گئے ہیں؟ طالبان کے حمایتیو کتنے پاکستانیوں کا خون چاہئیے تمھیں؟
78
130
573
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
میاں صاحب کیا ہو گیا ہے؟ آپکی بیٹی کو ایک نشئ روز گالی دیتا ہے۔ یہ برداشت کرنے کی بات ہے؟ یہاں کسی بدکردار آدمی کو کوئ عزت دار آدمی اپنی بیٹی کا نام لینے دیتا ہے؟ یہاں اس بات پر خُون ہو جاتے ہیں۔ لوگ جان لے لیتے ہیں یا جان دے دیتے ہیں۔ شاباش ہے آپکو، شرم آتی ہے دیکھ کر🤦‍♀️
39
124
541
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
لاہور سارا ہی بند کیا گیا ہے۔ صرف کہا نہیں جا رہا اس لئیے کے وزیراعظم کو سبکی نہ ہو کہ ابھی کل تو کہا تھا کہ لاک ڈاؤن نہیں کرنا اور اب کر دیا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے تمام علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان ہے۔
26
140
509
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
حالات حاضرہ۔ جب اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئ جہاز کا ساتھ چھوڑ دیا۔ 🤭
12
140
504
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
From the great Sabir Nazar !
Tweet media one
10
161
499
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
او فوجیو! جب جنگ ہی نہیں کرنی تو دفاعی بجٹ کیا کرنا ہے؟ کیوں اس قوم کا خون ُچوس گئے ہو؟ کیوں ۲۳مارچ کو جہازوں کے کرتب دکھاتے ہو؟ کیا کریں جہازوں سے لال دھواں نکلتا دیکھ کر؟ ہمیں سستی بجلی، تیل،پانی اور راشن چاہئیے۔ لال پیلے دھوئیں والے جہاز نہیں۔ ٹینک، بہتر بند گاڑیاں نہیں۔ 🙇‍♀️
30
152
491
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
دنیا کے اسفل، رزیل ترین، درندہ صفت ایسے بھی انسان ہیں جو نوزایئدہ بچوں کو ماؤں سمیت گولیوں سے ُبھون سکتے ہیں۔ اس دنیا میں اتنے ظلم پر قادر لوگ کون ہیں؟ انہیں کن ماؤں نے جنا ہے؟ وہ کیا کھا کر جوان ہوئے ہیں؟ یہ درندگی کس کی پیدا کردا ہے؟ کون سی سزا اس ظلم کا مداوا ہو سکتی ہے؟
Tweet media one
70
141
494
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
سینیٹر مشتاق نے بجٹ میں پیٹرول کی سبسڈی ممکن بنانے کے لیے اور فسکل سپیس بڑھانے کے لیے سات تجاویز پیش کی ہیں۔ حکومت کو اس پر غور کرنا چاہئیے۔ اس میں ٹیکس کی مد میں ایک ہزار ارب بڑھانا، دفاعی بجٹ میں غیر ضروری اخراجات کم کرنے، ترقیاتی کاموں کا بجٹ کم کرنا شامل ہیں۔ اب پر عمل کریں۔
22
134
492
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
یہ کون سے اوورسیز پاکستانی ہیں جن کے گھر کے باہر ڈالر، پونڈ اور یورو نوٹوں کے درخت ہیں۔ دنیا بےروزگار ہو رہی، لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگلے مہینے کا نہیں پتہ اور پاکستان کے وزیر اعظم کشکول لے کر پھر مانگنے کھڑے ہو گئے۔ اوورسیز کو چاہئیے اس مرتبہ کھڑکا کر انکار کریں۔ #نو_مور_چندہ
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
اسٹیٹ بینک میں ایک اکاؤ نٹ کھولوں گا جس میں اوورسیزپاکستانی پیسےبھجوائیں گے، وزیراعظم
877
249
4K
61
101
480
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
میرا جسم میری مرضی کے بیہودہ معنی تلاش کرنے والوں کے لئیے عرض ہے کہ اس کا مطلب دراصل یہ ہے کہ آدمی عورتوں کو اپنی ملکیت نہ سمجھیں۔ ان کی شادی، بیاہ، اولاد کی تعداد، ان کے لباس، ان کے شوق, فن اور کام کے بارے میں ان کی ترجیحات اور فیصلوں کا احترام کیا جائے ۔ #AuratMarch
194
109
476
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
عمران جو نام ہے انتشار کا ! اسلام آباد جل رہا ہے ۔
Tweet media one
13
215
465
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
گرفتار عمران خان کو کرنا تھا اور کر لیا ایک بیہودہ گوئ کرنے والے بےحیثیت اینکر کو۔ رانا ثنا اللہ صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی۔
15
47
463
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
افسوس کی بات یہ ہے کہ عمرانی فتنے کے زہر سے کتنے پاکستانی متاثر ہو چکے ہیں۔ اب ملک میں آگ لگانے اور دارالحکومت پر حملہ کرنے والا اسے جہاد کہ رہا ہے۔ اس ملک کی سپریم کورٹ عمرانی فتنے میں برابر کی شریک ہے۔ عمران نام ہے ایک فسادی کلٹ کا۔اس کا سارا فساد اقتدار کے لیے ہے۔#فسادی_مارچ
15
194
460
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
انقلاب کے لیے فرانس، غربت کے خاتمے کے لیے چین، قانون کی بالادستی کے لیے انگلینڈ، اسلاف کی عظمت کے لیے تُرکی، کاروباری ترقی کے لیے ملائشیا اور اپنی کارکردگی پوچھی تو ونیزویلا یاد آ گیا ہے؟
Tweet media one
17
173
471
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
سینیٹر مشتاق احمد کی بات سولہ آنے درست ہے۔ کلمہ حق بلند کرنے پر سلیوٹ۔
@azamshaam
Azam Khan
2 years
ناقابل معافی جرائم اگر مشرف کو لانا ہے تو پھر جیلوں کو کھول دیں عدالتوں کو بند کر دیں پارلیمنٹ کو لپیٹ دیں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا سینیٹ میں اظہار خیال، باپ سے تعلق رکھنے والے چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ مشرف اس ملک کا شہری ہے، آنے دیں!
10
72
192
16
106
472
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
ایک بات تو طے ہے کہ جس شخص کو اپنی اولاد کی کوئ پرواہ نہیں، اولاد کو پالنے، سنبھالنے، ُان پر خرچ کرنے، پڑھانے، کھلانے پلانے، اور تربیت کرنے پر اس کا کوئ وقت، محنت اور پیسہ نہیں لگا وہ کبھی بھی، کسی صورت بھی کسی اور کا ہمدرد، مددگار اور سگا نہیں ہو سکتا۔
10
95
467
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
میں نے راجستھان سندھ میں وہ لڑکیاں بھی دیکھیں جو ہر سال اپنے نحیف جسم سے ایک نیم مردہ بچہ جنم دیتی ہیں اور اس کے مر جانے پر ان کی سوکھی آنکھوں میں آنسو بھی نہیں آ پاتے۔ میں کیا کیا کہانی سناؤں جبر کی، دکھ کی، ظلم کی۔ اور اس پر بھی کہا جا رہا ہے کہ میرا جسم میری مرضی بےحیائ ہے؟
81
117
441
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
ظفر اقبال ایک عامیانہ شاعر تھا جس نے ہمیشہ شعر و ادب کے اساتذہ کو نشانہ تنقید بنا کر اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہا اور اب اس آدمی کا عامیانہ اور بازاری پن دیکھیں کہ اپنے پوتے کی عمر کے نوجوان, جو ایک عظیم ماں کا بیٹا ہے, ُاس پر کس طرح کی گھٹیا بات کی۔ تف ہے۔
Tweet media one
79
112
451
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
Butcher of Bangal Gen Umar’s son has some nerve commenting on East Pakistan debacle. Shame on you and shame on your father for ever and ever.
Tweet media one
50
141
443
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
اس عمران نیازی کی حالت دیکھیں۔ تین پلیٹ چاول غریبوں کے سامنے رکھ کر تماشا لگا رہا ہے۔ دعوے تو پانچ ارب روپے اکھٹے کرنے کے تھے؟ کیوں بھئ کہاں ہی وہ سارا پیسہ ؟ شرمناک اور بدبودار کردار۔ پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہیں جو اس کے جھانسے میں اب بھی آتے ہیں ۔ 🤦‍♀️
73
173
442
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
اب یقین آ گیا یوتھیو کہ یہ سب کس نے کروایا تھا؟ ایک لفظ مذمت کا نہیں بول سکا۔ یہ کس کا ایجنٹ ہے؟ ان ملُکر بولو
@Sabahnews786
Sabah news
3 years
مدینے میں جوہوا یہ ان کے اپنے اعمال ہیں،عمران خان
Tweet media one
16
2
5
35
169
436
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
عمرانی حکومت سے چند سوال۔ یہ بتائیں مندرجہ ذیل کیا ہوئے؟ بلا ترتیب وچھے، کٹے کہاں گئے ؟ مرغیاں انڈے جہاں گئے؟ “روحونیت” یونیورسٹی کہاں گئ؟ گورنر ہاؤس اور وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کہاں گئ؟ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر کہاں گئے؟ ٹائیگر فورس کے رضاکار کہاں گئے؟ ۱
28
190
444
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
یہ ارشد ملک پریس کانفرنس میں “میرے پائیلٹ، میرے جہاز، میری پی آئ اے” کیوں بار بار کہ رہا ہے؟ یہ اس کا ذاتی ہے سب کچھ ؟ ذرا شرمندگی اور افسوس نہیں۔ فرما رہے ہیں کہ کوئ غلطی نہیں ہوئ ۔ بس حادثہ ہے ہو جاتا ہے۔ روز ہوتے ہیں۔ افسوس
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
We demand that Air Marshal Arshad Malik must resign after the PIA crash today. The plane was reportedly in poor condition and still it was allowed to carry a hundred passengers taking a huge risk. #AirMashal_resign
45
85
230
47
125
428
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
دوستو امریکہ سے جاوید نامی بندے کے بھیجے ہوئے ایک ملین ڈالر یاد رکھنا۔ چار دن بعد سٹیٹ بینک سے معلومات حاصل کر لی جائیں گی اور پتہ یہ چلے گا کہ جاوید بھائ ٹی وی چینل کے کسی کونے میں چھپے فون کر رہے تھے اور ایک ملین ڈالر کے انہیں ہجے بھی نہیں آتے۔ 🤣🤣🤣🤣#فراڈئیے_چارسو_بیس
63
96
435
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
کون سا کام ؟🙃
Tweet media one
125
61
426
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
ڈالر بلند ترین، جہانگیر امیر ترین، عمران خان مغرور ترین، فوج طاقتور ترین، گرمی شدید ترین اور پاکستانی ذلیل ترین
@DunyaNews
Dunya News
5 years
ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند
Tweet media one
1
7
28
18
123
433
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
کونسے قانون میں آیا ہے کہ خاتون اوّل ماں ہوتی ہے؟ خدا ککی پناہ۔ منتخب نمائندوں کو پیغمبر نہ بنائیں۔ نبی ص کی بیویاں مائیں کہلاتی ہیں۔ وزیر اعظم یا صدر کی بیوی عوام کی ماں نہیں ہوتئ۔ مراد سعید خوشامد میں حد سے زیادہ نہ بڑھو۔ کل اس حکومت نے نہیں رہنا اور تمھیں کسی نے نہیں پہچاننا۔
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
3 years
سیاست کے دل کا کلنک جب زہر بن کرصحافی کےقلم سے ابلنےلگےتومسخ ہونےوالاچہرہ سچائ کااورموت اخلاقیات کی ہوتی ہے۔سیاستدانوں کا ایکدوسرےپرکیچڑ اچھالناتوشہرکا طریق بن گیاتھالیکن خاتونِ اول قوم کی ماں کےبرابرہوتی ہے۔گراوٹ کی انتہاہے کہ اب اپنی خنس نکالنےکےلیےماؤں پربھی دشنام طرازی کرینگے
1K
1K
7K
24
95
430
@Madadgar
Noreen Haider
1 year
دل میں ٹھنڈ پڑ گی ہے یہ سن کر کے ان افغانیوں کو پاکستان سے نکالا جا رہا ہے۔ جس ملک میں پناہ ملی وہاں، دہشتگردی، سمگلنگ؟ جائدادوں پر قبضے کر رہے تھے۔ یہ سوچ کر کے اب انہیں کوئ پوچھ نہیں کہ سکتا۔ جان چھوڑیں یہ افغانی۔ سب کے جعلی شناختی کارڈ کینسل کریں @ammar_kazmi مبارکاں شاہ جی
Tweet media one
83
100
431
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
The bravest, most courageous people on Earth. So proud of my Palestinian brothers and sisters. Salam and blessing of Heavens be on you.
Tweet media one
Tweet media two
3
103
423
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
یہ ہوئ نہ بات۔ یہ ہوتا ہے بیان۔ اور یہ ہوتی ہے صاف بات کرنے کی ہمت۔ شاباش بہادر بختاور۔ بہادر ماں کی بہادر بیٹی، جیو سدا @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari
Tweet media one
27
90
415
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
سب سے بڑا جھوٹا وہ ہے جو من گھڑت قصے اور حوروں کے جسم اور اعضا کا ناپ بتا کر اس کو حدیث کہتا ہے۔ جہنم کا ایندھن ہیں ایسے لوگ جو ال��ہ اور رسول اللہ کا نام لے کر جھوٹ بولیں۔ وہ ہیں مؤجب عذاب سب کے لئیے
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
5 years
کیا میڈیا جھوٹ نہیں بولتا؟ مولانا طارق جمیل سے اختلاف ضرور کریں لیکن جس طرح اُنہیں ٹاک شوز کے کٹھہرے میں کھڑا کر کے معافی منگوائی گئی اُس پر مجھے افسوس ہے۔
2K
4K
25K
58
90
419
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
کاش ہمارے ملک میں سینیٹر مشتاق جیسے سچے، صاف گو اور بہادر آدمی کو وزیراعظم بنایا جائے بجائے خوشامدی اور موقع پرست لوگوں کے۔ سینیٹر صاحب سب سے زیادہ جامع بات کرتے ہیں اور ملک کے اصل مسائل کی طرف تواتر سے نشاندہی کرتے رہتے ہیں۔ سیلوٹ سینیٹر صاحب @SenatorMushtaq
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
2 years
پاکستانی کی جامعات میں بڑھتی ہوئی کرپشن، بد انتظامی، اقرباء پروری، معیار تعلیم اور تحقیق کی تنزلی کا شکار صورت حال کے تناظر میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) @hecpkofficial کی کارکردگی کو زیر بحث لانے کے لیے تحریک سینیٹ سیکرٹریٹ @SenatePakistan میں جمع کروا دی۔
Tweet media one
33
196
589
19
122
412
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
اگر ہم سچی بات کرنے اور سچی بات سننے جا حوصلہ رکھتے ہیں تو اپنے ایمان سے بتائیے کہ جس ٹرک کی بتی کے پیچھے اشفاق احمد صاحب، قدرت اللہ شہاب اور ممتاز مفتی نے لوگوں کو لگایا اس کی کوئ حقیقت تھی۔ عیش کی زندگی گزارنے کے لئے ضیا الحق کا مارشل لا آتے ہی سب چشم زدن میں صوفی بن گئے
77
66
405
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
Imran khan said that he has heard of something called platelets for the first time. In a situation where Dengue fever reached epidemic proportions in Pak and thousands of people were affected, it is now clear that the PM did not take even a single briefing on Dengue situation.
23
172
400
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
ہم نے احرام میں لپٹے ابلیس دیکھے ہیں
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ، اللہ نے لوگوں دلوں کو عمران کی طرف کیوں پھیرا ہے ؟
Tweet media one
5K
23K
75K
52
61
401
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
جسٹس صاحب الیکشن کمیشن کو دھمکانا شروع ہو گئے ہیں۔ بھئ کچھ تو شرم پردہ رہنے دیں۔ آپ تو سب کچھ ہی عریاں کیے دیتے ہیں ۔
Tweet media one
24
115
388
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
پی ٹی آئ کے محمد علی خان وہ وزیر ہیں جو ہر پروگرام میں سوال پوچھنے پر پہلے تعوذ، تسمیہ پڑھتے ہیں، پھر لمبا درود شریف اور کسی چھوٹی آیت کی تلاوت کرتے ہیں، پھر مکمل جھوٹ اور آخر میں عمران خان پر سلام بھیج کر چہرے پر دونوں ہاتھ پھیر لیتے ہیں۔ آمین۔ ماشااللّہ۔
22
74
389
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
خودکُش بمبار دہشگردوں کی مذمت تک نہیں کی۔ جو لاکھوں روپے منافع کے فائیو سٹار حج کرواتا ہے۔ لگثری گاڑیوں میں پھرتا ہے اور لوگوں کو کھجور، کلونجی اور شہد کے علاج بتا کر خود مہینہ بھر ہسپتال کے وی آئ پی کمرے میں ڈٹ گیا۔ بچیں ان جعلی علماء سے اور ان کے جھوٹ کو ان کے منہ پر مارا کریں
44
73
352
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
پاکستانیو ! جاوید اقبال ابھی بھی نیب کا چئیرمین ہے ۔ یاد کروانا تھا۔
27
68
366
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
عمران خان معاشرے میں اسلام اور پردے کے فضائل پر لیکچر دیتے ہوئے۔
Tweet media one
29
90
373
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
مہنگائ کے باعث منشیات بھی شاید دو نمبر مل رہی ہیں۔ حالت تشویشناک لگ رہی ہے
@nadeemmalik
Nadeem Malik 🇵🇰
4 years
تم واپس آو تمہیں دیکھتا ہوں۔۔۔۔ @ImranKhanPTI
1K
2K
7K
26
75
359
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
بہترین اداکاری پر پرائڈ آف پرفورمنس مولوی طارق جمیل کو ملاُ
@FatimaK04706012
Fatima Kamran
4 years
@arshad_Geo مولانا طارق جمیل کو حکومت کی جانب سے "پرائڈ آف پرفارمنس" دینے کا اعلان ۔۔۔۔
Tweet media one
3
11
26
57
66
359
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
یہ ٹویٹ سیاسی نہیں 😎
11
84
350
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
یہ مخلوق کوڑے میں سے رزق تلاش کرنے کا کوئ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔
@SdqJaan
Siddique Jan
3 years
ہزاروں ایسے افغانی جنہوں نے امریکہ کے لیے خدمات سر انجام دیں، وہ چیخ چلا رہے ہیں کہ امریکہ ہمیں بے یار و مددگار چھوڑ گیا ہے. یہ سبق ہے ان سب کے لیے جو ڈالرز کو اپنے ملک پر ترجیح دیتے ہیں. پاکستان میں خونی لبرلز پر بھی ایسا ہی وقت آئے گا انشاء اللہ کہ نہ گھر کے رہیں گے نہ گھات کے.
615
3K
11K
24
45
349
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
شیر دل سینیٹر مشتاق ۔ اس وقت سینیٹر مشتاق کی تقریر کا کوئ مقابلہ نہیں کر سکتا۔ سلیوٹ @SenatorMushtaq
@Shabanashaukat4
شبانہ شوکت
2 years
ٹائیگر فورس ایسی جگہ کے لئے دستیاب نہیں وہ تو صرف وہاں کام آتی ہے جہاں ڈانس موسیقی ہو وہ بھی اتنے پاگل لوگ نہیں ہیں کہ اپنی جان کو خطرے میں ڈالیں ۔
37
648
1K
11
108
333
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
@KhawajaMAsif @murtazasolangi میری دست بستہ درخواست ہے کہ مخصوص نشتوں پر خواتین کی اسمبلی ممبرشپ کو ختم کیا جائے۔ خواتین نے الیکشن لڑنا ہے تو جنرل الیکشن لڑیں۔ ان مفت کی سیٹوں والی خواتین کا اسمبلی میں کوئ کام نہیں ہے۔ یہ جنرل مشرف کا لایا ہوا طریقہ تھا اور بالکل ناکام ہے۔
23
82
332
@Madadgar
Noreen Haider
1 year
کسی اچھے ڈاکٹر سے اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔ پنجاب کے علاقے جو انگریز نے NWFP میں شامل کیے تھے وہ پنجاب کو واپس کریں اور پھر افغانستان جا کر جو مرضی بنائیں۔ پنجاب کا ذکر بھی نہ کریں۔ اس بڑھاپے میں دماغی امراض ہو جاتے ہیں ۔ اللہ صحت دے۔
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
1 year
پشتونخوامیپ مطالبہ کرتی ہے کہ پاکستان میں منقسم پشتون قوم یہ حق رکھتا ہے کہ پنجاب میں شامل پشتون علاقے فاٹا، خیبر پختونخوا اور جنوبی پشتونخوا پر مشتمل پشتون متحدہ صوبہ قائم کر کے ان کی ایک مشترکہ صوبائی اسمبلی ہو جس کا اپنا گورنر ہو اور نام پشتونستان، ��شتونخوا یا افغانیہ ہو۔
180
118
530
40
59
324
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
اے کیہڑی مخلوق سانوں چمڑ گئ اے ! توبہ توبہ کر کے وی تھک گئے۔ اینا دے کرتُوت دیکھ کے تے محمد شاہ رنگیلا شاہ وی شرما جائے 🤦🏻
31
77
321
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
ہم اس انکوائری کمیشن کو ریجکٹ کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ائر مارشل ارشد ملک استعفی دے اور غیر جانبدار ماہرین پر مشتمل کمیشن بنایا جائے۔ سب پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اس کمیشن کو مسترد کریں۔ #فوجی_کمیشن_نامنظور #فوجی_انکوائری_نامنظور
Tweet media one
33
118
322
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
My organisation Madadgar Trust distributed food ration to 100 families in the outskirts of Lahore today. But this is a very small effort. I was in tears throughout to see the need and the situation of the poor and how desperate they were. I am heartbroken💔where is the govt ?
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
64
328
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
لوگو ، پوچھنا تھا کہ وہ جو جہلم میں روحانی یونیورسٹی بن رہی تھی جس کا افتتاح بھی عمران خان نے کیا تھا وہ کہاں تک پہنچی ہے۔ بجٹ کے ہنگامے میں روحانی یونیورسٹی کو بھول گئے 🤔۔
43
51
313
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
کہ شریعت کی ُرو سے یہ اس کی منکوحہ ہے اور وہ اس کا مالک ہے۔ اس بچی کو معلوم بھی نہ تھا کہ نکاح کیا ہوتا ہے اور شرعی غیر شرعی کیا ہے۔ میں نے سوات کے گاؤں میں ایسی لڑکیوں کی کہانی لکھی ہے جب جو پانچ چھ سال کی عمر میں بیاہ دیا گیا اور وہ سارا بچپن
15
85
293
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
نیازی کے گولی ڈرامے سے اگر فرصت مل گئ ہے تو یاد رہے کہ پاکستان میں ایک شدید سیلاب آیا ہے جس سے ملک کے ۸۲ اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔ تیرہ لاکھ گھر گر گئے ہیں اور تین کروڑ افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔اب بھی گھروں میں پانی کھڑا ہے۔ فتنہ نیازی کو قابو کریں اور سیلاب زدگان پر توجہ دیں۔
Tweet media one
12
147
296
@Madadgar
Noreen Haider
4 years
Tweet media one
2
13
301
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
کیا جنرل باجوہ کو ایسے قانون کے تحت ایکسٹنشن ملے گی جو ابھی بنا ہی نہیں ؟ عہد عمرانی میں یہ بھی ہو گا ؟ 😳
9
69
310
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
Real Hero @SenatorMushtaq Salute
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
2 years
چارسدہ, @AlkhidmatOrg رضاکاروں کےساتھ فرنٹ لائن پر.
26
285
1K
4
60
303
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
اپنی ماں کو یاد کو کے رو رو کر اپنے “سسرال” میں جوان ہوئیں اور ان کا کام ٹاکیاں لگانا، روٹی بنانا اور سارا دن نوکروں کی طرح کام کرنا تھا، میں نے سوارا اور ونی کی ہوئ لڑکی کی کہانی لکھی جس کو سنتے ہوئے میں خود رو رو کر ہلکان ہو گئ۔ اس بچی کو گیارہ سال کی عمر میں سوارا کر دیا گیا
14
83
291
@Madadgar
Noreen Haider
1 year
کھرب پتی کی شادی پر پیڈسٹل فین ملاحظہ کریں
Tweet media one
@fahmidahyousfi
Fahmidah Yousfi
1 year
نواز شریف سیاست میں آنے سے پہلے بھی اربوں کھربوں میں کھیلتا تھا میاں جاوید لطیف
21
2
46
457
41
301
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
اللہ کرے آج جرمنی اور جاپان کے بارڈر پر خیریت رہے، فلسطین اور گولان اپنی اپنی جگہ قائم رہیں، جبران و ٹیگور گڈ مڈ نہ ہوں اور معیشت کے استحکام کے لئیے انڈے ، مرغی کٹے اور مچھلیوں کے علاوہ اب کوئ نیا مویشی نہ برآمد ہو۔
20
65
297
@Madadgar
Noreen Haider
2 years
اعظم سواتی سے ۂمدردی جتانے والے اس کا مکروہ ماضی یاد رکھیں
Tweet media one
Tweet media two
5
108
293
@Madadgar
Noreen Haider
3 years
مرگی کا دورہ شروع ہو چکا اسلام آباد میں 🤣
23
49
283
@Madadgar
Noreen Haider
5 years
اور یہ ظلم کرنے والے اس کے اپنے گھر والے تھے۔ اس کا اپنا باپ، جس نے اس کے بھائ کی کسی لڑکی کی دوستی کی وجہ سے جرگے کے فیصلے میں اس کی قربانی دے دی۔ وہ معصوم سکول سے واپس آئ تو اس کو کسی اجنبی لوگوں کے حوالے کر دیا گیا اور چودہ سال سے وہ بغیر نکاح کے ان لوگوں کے گھر رہی۔
9
83
280