@Shabanashaukat4
Shahban ge people part ko wrong number Mila gya.inki try thi next government humin Mila .Gate number 4 sa javb mila
Jao apna Kam kro 😂😂😂😂😂😂
بڑی خبر
چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی آڈیو کال لیک
خبر کے مطابق 3 آڈیو چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی میز پر پہنچ چکیں ہیں جس میں چیف جسٹس آف پاکستان سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو قانونی ہدایات دے رہے ہیں
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال
1/2
بیٹی کا اسلامیات کا paper ہے ۔وہ اندر paper دے رہی ہے ٹینشن سے میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ۔ اپنے بورڈ کے پیپر والی feeling آ رہی ہے۔ گاڑی میں باہر بیٹھی ویٹ کر رہی ہوں اور اب یہ تیسری سگریٹ ہے۔ گاڑی کی کھڑکیوں سے دھوئیں نکل رہے ہیں دو مرتبہ سکیورٹی والا آ کر چیک کر چکا کہیں میڈم
اٹک جیل میں ابھی ایک قیدی کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا وجہ یہ بنی کہ عمران کو روزانہ گیارہ بجے زور کا خطاب آ جاتا عمران نے کہا “غلامی کی زندگی جینے سے اچھا انسان مر جائے “ تو اسی وقت ایک قیدی نے بلیڈ پھینک کر کہا یہ لو نبض کاٹ لو تب سے لنگڑا گالیاں نکال رہا ہیں 😂😂😂
اگر آج یوٹیوب ایک نئی پالیسی کا اعلان کردے کہ سیاسی ٹائپ وی لاگ پر چاہے کروڑوں ویوز ھوں لیکن اسکے لئے یوٹیوب کی طرف سے کوئی رقم نہیں دی جائے گی تو عمران ریاض صدیق جان ٹائپ فوراً PTI چھوڑ کر یوتھیا سے دوبارہ انسان بننے کی کوشش میں لگ جائیں گے
Nauman bahi Mera pass college ki 180 seat's Free parhi ha agr apko chayi toh la jao phir PTI dia do
Lakn month ka rent Dena parha gya wo bi
#5000
ak seat ka agy apki merzi ha😂😎
Sir yeah space ma pakistan ko torn ki baty Kara han
@OfficialDGISPR
Mera pass evidence ha or wo ha most beautiful girl the one and only
@Beeper9999
🥰🥰🥰🥰🤭😜😂
میاں محمدنوازشریف صاحب کا قوم سے خطاب۰۰۰❤️
نوازشریف کو سنائی جانے والی سزا اصل میں پاکستان کو اور پچیس کروڑ عوام کو سنائی گئی تھی۰
8فروری کو اب عوامی عدالت لگے گی جو اب اپنی سزا سے بریت کا فیصلہ سنائے گی۰
ان شاءاللہ