digitalchirrya Profile Banner
سیانی کُڑی Profile
سیانی کُڑی

@digitalchirrya

Followers
81K
Following
498K
Media
7K
Statuses
168K

Life is either a daring adventure or nothing at all.” civil supremacy .Gaza is in my heart forever 🇦🇪❤️

Pakistan
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
سونے سے پہلے اسرائیلی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کی ویڈیو شئیر کرنا بنتا ہے .
52
5K
14K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
اسرائیل نے تو یہ فوٹیج اپنی ٹیکنالوجی کی دھاک بٹھانے کے لیے جاری کی۔ لیکن انجانے میں ہم پر احسان کیا . اس نے دنیا کو بتایا .کہ ایک مجاہد ، اللہ کے شیر ، ایک ہیرو کی موت کیسی ہونی چاہییے ۔۔ دنیا کے عظیم مجاہد ہیرو کو سلام ہے .
46
3K
8K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 months
شیخ ابو محمد الجولانی ۔۔۔ فاتح شام
Tweet media one
90
963
8K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
5 months
ملبے کے نیچے سے کلمہ شہادت پڑھتا ہوا باہر نکلا ۔۔ ان لوگوں کو دیکھ کر ایمان تازہ ہوتا ہے .
27
2K
8K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
معصوم بچوں کے قاتل جب جہنم واصل ہوتے ہیں تو الگ ہی سکون ملتا ہے .
56
2K
7K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
اس لڑکی کا پورا خاندان بشمول شوہر بیٹا سب شہید ہو گئے ۔۔ صرف ایک چچا سلامت بچا ہے ۔۔ غزہ کی کہانیاں پتا نہیں آسمان کو کیوں نہیں سرخ کرتیں ۔ کیوں ان ظالموں پر آسمان سے کنکر نہیں برستے .
91
3K
6K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
" میں 59 سال کا ہوں ۔ میں شہید ہونا پسند کروں گا ۔بجائے اسکے کہ میں ہارٹ اٹیک ، فالج یا کرونا سے مارا جاؤں " . شہید یحییٰ سنوار.
17
2K
6K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
جسٹن ٹرنیڈو سے لیکر جوبائیڈن اور کیملہ ہیرس تک کوئی انکے پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہے .#يحيى_السنوار_شهيد
Tweet media one
47
1K
6K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
یہ ٹرینڈ ایک ملین تک پہنچنے والا ہے ۔۔ اسی ٹرینڈ پر ٹویٹ کریں . #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
230
3K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
شیر یحییٰ سنوار کے آخری لمحات ۔۔ .وہ آخری سانس تک لڑا ۔۔ فرنٹ لائن پہ لڑا ۔۔ اور جام شہادت نوش کیا ۔۔ اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں ان کی قبر پر .
56
1K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
سینکڑوں امریکیوں نے شگاگو میں مال بردار ٹرین لوٹ لی ۔۔ جو ملک اسرائیل جیسے دہشتگرد کو 80 ارب ڈالرز کی امداد بھیجے گا اسکی عوام یہی کرے گی .
19
2K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
میاں صاحب کے پلیٹ لیٹس گرنے اور ہارٹ اٹیک کا مذاق بنانے والے آج کھانسی کے بہانے بنا کر فرار چاہتے ہیں ۔۔ وقت کا پہیہ گھومتا رہتا ہے خوف خدا رکھنا چاہییے.
368
1K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
ٹویٹر ، وی پی این سے بھی بند کیا جا رہا ہے ۔۔ جس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی ہوں غزہ کے لیے آواز اٹھاتے رہیں ۔۔ لکھتے رہیں ۔۔ جہاں تک ہو سکے مالی مدد بھی کرتے رہیں ۔.
20
3K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
16 days
پرندوں کو بھی اپنے گھونسلوں سے پیار ہوتا ہے ۔ وہ تو پھر انسان ہیں .
14
1K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
5 months
سٹریچر پر زخمی حالت میں بچ جانے والا بزرگ اپنی شہید فیملی کا نماز جنازہ ادا کر رہا ہے ۔۔ .اے جبار و قہار ظالموں کی رسی اتنی دراز کیوں ؟.
52
2K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 month
یہ بچیاں دنیا کے لیے کبھی ملالہ نہیں بن سکتیں ۔ کیونکہ یہ انہی غاصبوں ظالموں کے ظلم کا شکار ہیں ، جن کی ملالہ ایجنٹ ہے ۔۔ .
40
3K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
روس نے یوکرائن اور نیٹو فورسز سے آزاد کروا کر اگلیدار پہ اپنا جھنڈا لہرا دیا .
5
576
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 month
سردی سے کانپتے یہ بچے دنیا کی " رحمدلی " اور مسلم امہ کی " اخوت ' کا منہ بولتا ثبوت ہیں .
80
3K
5K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا .لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
Tweet media one
21
991
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار کی جوانی کی تصویر ۔۔ کچھ ساتھ عمر بھر کے ہوتے ہیں ۔۔
Tweet media one
26
766
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
بیگم کلثوم نواز ، مریم نواز ،سرینہ عیسیٰ کے خلاف غلیظ کمپئین چلانے والی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پر اب مکافات عمل آنے والا ہے ۔۔ امید ہے ایسا سبق ضرور ملے گا کہ دوبارہ کسی کی عزت اچھالنے ، تہمتیں لگانے سے پہلے ایک بار سوچیں گے ضرور ۔.
241
1K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
اسکی ماں شہید ہوگئی ۔۔ دنیا میں موجود یہ واحد جنت بھی بچھڑ جائے تو دنیا مکمل جہنم بن جاتی ہے .
52
2K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
26 days
لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ ٹرمپ جیسوں کے لیے نشانی ہے کہ اللہ چاہے تو قیامت انکے لیے بھی برپا کر سکتا ہے ۔۔ .
45
893
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
سپین کی منسٹر کہہ رہی ہے کہ نازی گیس چیمبر اور اسرائیل کے اسطرح زندہ انسانوں کو آگ میں جلانے میں کیا فرق ہے ؟ کیوں دنیا اتنی منافقت کر رہی ہے .
16
2K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
18 days
صحافی نے بلنکن کو اسکے جنگی جرائم یاد کروائے جو اس نے اسرائیل کے ساتھ ملکر غزہ میں کیے ۔۔ بلنکن خبیث نے اسے اریسٹ کروا دیا ۔۔ یہ امریکہ ہے جو پوری دنیا کو آزادی اظہار رائے کے بھاشن دیتا ہے اب کہاں گئے وہ بھاشن ؟ .
17
2K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 months
دمشق کی ایک مسجد نے فتویٰ دیا کہ جن لوگوں نے بھی سرکاری عمارات یا پرائیویٹ جگہوں سے کوئی چیزیں اٹھائی ہیں ۔ اسے مسجد کے باہر رکھ دیں ۔ لوگوں نے تمام چیزیں گاڑیاں سامان مسجد کے باہر رکھ دیا ۔ .
21
1K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
اسرائیلی کمانڈر کے جہنم واصل ہونے کا منظر ۔۔۔
Tweet media one
28
715
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
5 months
ملالہ زندہ ہوتی تو ان بچیوں کے لیے آواز ضرور اٹھاتی جن کے نہ گھر رہے ، نہ سکول ، نہ پارک ، نہ دوست ۔۔ صرف ہجرت بچی ہے ہر روز .
79
2K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
مجاہدین نے اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا ۔۔ اللہ اکبر
Tweet media one
42
776
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 years
میاں صاحب دو سال سے بال ویل لیفٹ کر رہے ہیں ۔۔ یقین کریں جس دن ایک اوور بھی پورا کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ۔۔ عمران کی باؤلنگ ایسے پٹے گی کہ لوگ بانوے کے ورلڈکپ کی شکل بھی بھول جائیں گے ۔۔ .ایسا ناکام کپتان تاریخ میں دیکھنے میں نہیں ملے گا.
508
532
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
جنت تو شہید فلسطینیوں سے بھری ہوگی ۔۔ اور جہنم انکے غداروں سے .
17
2K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
غزہ میں سردیوں کی پہلی بارش جاری ہے ۔۔ بے گھر فلسطینیوں کو بھوک اور بمباری کے ساتھ ان خیموں میں گزارنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔ جبکہ اسرائیل نے ٹینٹوں کی اینٹری غزہ میں روک رکھی ہے ۔ لوگ اسطرح کے پلاسٹک کے خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں .
75
3K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
16 days
اللہ عزوجل انکی قبروں پہ اپنی رحمت کرے ۔۔ یہ ہمیشہ یاد رہیں گے ⁦❤️⁩
Tweet media one
Tweet media two
83
674
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
یا اللہ تو اسی طرح مجاہدین کی مدد فرما ۔۔ اور ان غاصبوں ، ظالموں کو نیست و نابود کردے .
92
1K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
13 days
اپنا گھر اور چائے ۔۔ دونوں اس دنیا میں زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں .اللہ مظلوموں کو بہترین نعم البدل سے نوازے .
40
656
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے کے ڈرامے کرنے والا بندر پانچ قیراط کی انگوٹھی پہ بِک جاتا ہے ۔۔ اوقات
Tweet media one
631
976
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
خون میں بھیگے یہ شِیر خوار بچے گواہی دیں گے کہ سفاک دنیا قابضین اور ظالموں کی مددگار تھی .
33
3K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
ایسا لگتا ہے چودہ سو سال بعد بھی صرف 313 ہی ہیں ۔۔ وہ لوگ جو اپنی جان ، مال سب سے بے نیاز ہیں ۔۔ ہماری تعداد کیوں نہیں بڑھ رہی ؟؟
Tweet media one
Tweet media two
25
772
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
فیصلے میں کم از کم فواد چوہدری کو چپیڑیں مارنے کا حکم ہی جاری کر دیں.
162
442
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
الفاظ اب ختم ہو چکے ہیں ۔۔ .بس دیکھ کر ایک ٹوٹی پھوٹی دعا کر دیا کریں .
67
3K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 months
بشار الاسد فرعون کی جیل سے رہائی پانے والے اس شخص کی حالت دیکھیں ۔۔ اسے اپنا نام تک یاد نہیں ہے ۔۔ .یہ جرائم ہیں اس فرعون کے .
25
1K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
اس " غنڈی " کو اب تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہییے تھا
345
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
کیا آپ سب کا بھی دل کر رہا ہے کہ ایک بار مدینے جاکر روضے کی جالیوں سے لگ کر رو لیں . #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور.
189
921
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 month
غزہ میں بچے سردی کی شدت سے شہید ہو رہے ہیں .اسرائیلی بمباری سے شہید ہو رہے ہیں .بمباری کی آوازوں سے ہارٹ اٹیک سے شہید ہو رہے ہیں .بھوک فاقوں سے شہید ہو رہے ہیں .ملبے تلے ہزاروں بچے ابھی تک موجود ہیں .انکے لیے آواز اٹھائیں ۔ انکے بارے میں بات کرتے رہیں .
59
3K
4K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
سلمان رشدی ملعون کے ہر حمایتی پر اللہ کی لعنت ۔۔.
182
651
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 month
دنیا بھر کے سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی کا صرف یہ استعمال ہے کہ اب ہولوکاسٹ لائیو نشر ہو رہا ہے ۔ بے بس خواتین بچے مرد ساری دنیا کے سامنے ملبے تلے ، ہسپتالوں میں آخری سانسیں لیتے ہیں ۔ .اس سفاک دنیا پر لعنت ہے .
41
3K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں نعرے لگانے والوں کو سزائیں دیں ۔۔اب رانا ثناء اللہ کتنے دنوں سے وہاں موجود ہے کسی یوتھیے کی ہمت نہیں ہوئی کہ دو لفظ بھی فضول بول سکے ۔۔ سانپوں کا سر قانون کے زریعے کچلا جاتا ہے انہیں اپنی مصلحتوں اور رواداری کے نام پر معاشرے کے لیے ناگ نہیں پالے جاتے.
152
930
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
سات اکتوبر ۔۔ جب مجاہدین نے صیہونی فوجیوں سے بھری گاڑی کو اڑایا تھا ۔۔۔ .
9
658
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 months
بیت المقدس میں برفباری کا خوبصورت منظر ہے ۔۔ .لیکن ان لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کے لیے یہ ایک کڑا امتحان ہے جو کپڑے کے خیموں میں اس سرد موسم ، بمباری ، بھوک کا مقابلہ کر رہے ہیں .
13
943
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
ہم ایمان کے کمزور حصے پر ہی سہی لیکن ٹویٹ کے زریعے احتجاج تو کر رہے ہیں ۔۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں معاف فرما دینا 😭😭. #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
118
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
توہین مسجد نبوی کو ڈیفینڈ کرنے والا ہر کردار دردناک موت مرے گا ، ان شاءاللہ . #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
136
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
جس دن عمران خان گرفتار ہوگیا ۔۔ اسے دو راتیں 45 سینٹی گریڈ میں جیل میں گزارنی پڑیں ۔۔ اسکا دماغ بالکل ٹھکانے پر آجائے گا . #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
118
772
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
یہ اے آر وائی کا مائیک اٹھا لیں یہاں سے ۔ میں کسی بلیک میل چینل کے ساتھ بات نہیں کروں گی ۔۔ مریم نواز.
68
601
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
11 days
سیز فائر کے بعد غزہ میں پہلا جمعہ ۔۔ .اللہ تعالیٰ انکے لیے آزادی ، سکون ، کامیابی کے رستے کھولے آمین .
59
707
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
وہ موت سے کیسے خوفزدہ ہو سکتا تھا ۔ اپنی 22 سالہ اسرائیلی قید میں اس نے ایک خواب دیکھا کہ وہ جنگ لڑ رہا ہے ۔ بہت سے بھیڑیوں کو مارا ہے ۔ اور آخر میں خود شہید ہو گیا ہے ۔ جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوا جو اسے پاس بلا رہے تھے ۔ اور پھر وہ دن آگیا
Tweet media one
17
606
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
فلسطینیوں پر کڑا وقت ہے وہ اپنا وقت حوصلے سے کاٹ رہے ہیں ۔ اپنی عیاشیوں میں مصروف اردگرد بیٹھی امت کو چاہییے وہ تیاری پکڑیں ۔ وقت اور متاثرین بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے .
29
2K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
شیخ رشید کا بیان ٹی وی پر چل رہا ہے ۔۔ وہ کھلے عام اسکو ڈیفینڈ کر رہا ہے ۔۔ کہہ رہا ہے یہ ہر جگہ ہوگا ۔۔ لعنت ہے اس حکومت پر جو ایک کتے کو پٹہ نہیں ڈال سکتی . #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
130
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
8 months
بلیک گرل مسلمان لڑکی کو گوری کے تشدد اور ہراساں کرنے سے بچانے کے لیے میدان میں کود پڑی ۔۔.
64
775
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
فواد چوہدری حنا ربانی کھر کو اسلیے بھی ٹارگٹ کر رہا ہے کہ حنا ربانی کھر نے ہی فارن آفس میں اس خط والی بکواس کا دی اینڈ کرنا ہے.
20
470
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
آگ میں زندہ جلتے ہوئے یہ بچے ، عورتیں ، مرد اس دنیا کے خلاف روز محشر گواہ ہوں گے ۔ ہم تو ان سے نظریں ملانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے .
73
3K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
25 days
یہ کیسی سپر پاور ہے کہ اسکے فائر بریگیڈ کو خواتین کے پرس کو مشکیزے کی طرح استعمال کرنا پڑ رہا ہے ۔۔.اوہ شاید اسرائیل کو زیادہ فنڈنگ بھیج دی ہے ۔ اپنے لیے کچھ بچایا نہیں .
26
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
کاش اسی طرح جو بائیڈن ، نیتن یاہو، جستن ٹرنڈو ، ٹرمپ کے بچے سات آٹھ گھنٹے میزائل حملوں کے بعد عمارت کے ملبے تلے گزاریں ۔۔ اور باقی دنیا اسے حملے کرنے والوں کا حق قرار دے .
41
2K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
11 months
یہ تصویر ہم نے روز ایک بار پوسٹ کرنی ہے ۔۔ اینج تے فیر اینج سہی
Tweet media one
32
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
بندیال اور اعجاز الحسن صبح شہباز گل کے لیے ناشتہ لیکر جائیں گے ۔۔ رسم ہے بھئی 😂😂.
100
442
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
قطر نے اپنی عمارات کو کلمہ رسالت سے سجا لیا ⁦❤️⁩
Tweet media one
21
391
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
عمران خان نے طارق جمیل کے ہاتھ مولانا فضل الرحمان کو معافی کا پیغام بھیجا ہے ۔۔ ڈیزل کے نعرے لگوانے والا اوقات میں واپس آگیا.
235
643
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
ویسے فرح گوگی کی اپروچ چیک کریں ۔۔ پی ٹی آئی کا چیرمین اسکا وکیل ہے ۔۔ فرح گوگی تاحیات قائد لگتی ہے پی ٹی آئی کی.
80
656
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
فلسطینیوں کی نسلیں ختم کر دینے والا اسرائیل عمران خان کے لیے پریشان ہے ۔۔۔ اللہ دونوں کو غارت کرے.
245
743
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 months
اپنے محفوظ گھروں ، گرم کمروں ، کمبلوں اور لحافوں میں سوتے وقت ان بے گھر ، بے بس ، سرد موسم میں ٹھٹھرتے بہن بھائیوں بچوں کو مت بھولیں ۔۔ انکے لیے آواز اٹھائیں ۔ انکی مدد کریں .
Tweet media one
Tweet media two
11
2K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
19 days
غزہ کے بچے خوش ہیں کہ ان پر بم گرنا بند ہوں گے ۔۔ اللہ کریم .
39
613
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 month
زخمی اور شہید سڑکوں پہ بے یارو مددگار پڑے ہیں ۔ غزہ کو لاوارث چھوڑنے والوں پر لعنت ہے .
33
2K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
عرفان قادر نے آج تھوڑا سا آئین کا ٹچ دیا ہے ۔۔۔.
26
480
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 years
نواز شریف مقدر کا سکندر ہے ۔۔ . نواز شریف کے خلاف ہر حربہ ، ہتھیار اور وسائل استعمال کرکے بھی انہیں نواز شریف سے شکست کھانی پڑتی ہے . جو اس حقیقت سے انکار کرتا ہے ۔۔قدرت انہیں یہ نظارہ ضرور دکھا دیتی ہے.
162
796
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
میڈیا چینلز اور صحافیوں خصوصاً کامران خان کو پتا نہیں چلا کہ آج عاشقان رسول کا ٹرینڈ ایک ملین کراس کر گیا ہے ۔۔؟؟ . #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
76
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 year
معذرت کے ساتھ آصف سعید کھوسہ کی فیملی شاہی محلے کی لگ رہی ہے ۔۔ یہ سٹینڈرڈ رہ گیا ہے ان ججز کا ۔۔ تھووو
433
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
یہ اپنی کہانی سنانے واپس دنیا میں نہیں آئیں گے ۔۔ انکی داستانیں خود ہی تلاش کرنی ہوں گی ۔ اس دنیا کے ظالموں کے نام ایک ایف آئی آر لکھنی ہوگی .
33
2K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
ایک بندہ 2100 اکاؤنٹ کیسے چلا رہا تھا ۔۔ یہ شاید کسی سوفٹ ویئر یا ٹیکنالوجی کے زریعے ہی ممکن ہوتا ہوگا ۔۔ ؟؟.
121
347
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
6 years
مریم نواز کے پہنچنے سے پہلے ہی پاکپتن کی سڑکیں تحریر سکوائر ہی لگ رہی ہیں
153
855
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
نوکری اور چاکری کرنے والوں کو نوکری اور چاکری ہی کرنی چاہییے ۔۔ نواز شریف بننے کی کوشش بھی نہیں کرنی چاہیے . مریم نواز شریف.
133
655
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
دنیا کا ایک لیڈر فون نہیں کرتا ۔۔ دوسرا سنتا نہیں . میاں نواز شریف . دکھتی رگ چھیڑ دی میاں صاحب نے 😂😂.
148
749
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
سالگرہ مبارک شہید یحییٰ سنوار ۔۔.جنتوں کے مکین ۔۔ اللہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ۔ ہزاروں یحییٰ سنوار اس دھرتی کو ملیں جو اپنا بدلہ لے سکیں
Tweet media one
27
497
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
عدالتوں کو یہ روایت نہیں ڈالنی چاہییے کہ جو سب سے زیادہ گالیاں دے اسکے حق میں فیصلہ کر دے ۔۔اپ آئیں اور قانون دیکھیں ۔۔سوشل میڈیا مت دیکھیں ۔۔ مریم نواز.
171
802
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
سوروں کا شکار ہوتا دیکھنے کا منظر بھلا لگتا ہے آنکھوں کو ۔۔ دل کو سکون دیتا ہے .
13
589
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 years
مسلم لیگ ن میں " ن" نواز شریف کے لیے تو ہے لیکن اب یہ " ن" نظریے کے لیے بھی ہے ۔۔ . مریم نواز شریف.
122
526
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
اسلام آباد پولیس اگر آج رات عمران خان کو گرفتار نہیں کرتی یا حکومت اسمیں رکاوٹ ڈالتی ہے تو چوڑیاں کل عوام کیطرف سے انہیں بھیج دینی چاہییں.
168
539
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 months
بمباری اور دھماکوں کی آوازوں سے پیدا ہونے والے خوف سے یہ بچے مرگی کے مرض کا شکار ہو چکے ہیں ۔ اللہ ان ظالموں کی جڑیں کاٹے .
76
2K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 months
یحییٰ سنوار کی لیگیسی جاری رہے گی ⁦❤️⁩
Tweet media one
11
606
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 years
صابر شاکر نے کسی دن حلق میں انگریزی پھنسنے سے بیہوش ہو جانا ہے.
106
304
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
جب سینیٹ میں 34 ارکان والی پارٹی نے 65 بندوں والی اپوزیشن کو ہرایا تھا ۔۔ تب تو ضمیر بہت فیض یاب تھا ۔۔ اب ضمیر بکنے کا رونا.
21
572
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 months
یا اللہ جمعے کے اس دن کے صدقے ، ان بے بس لاچار ، مظلوم عورتوں ، بچوں ، مردوں کے لیے اپنی خاص مدد بھیج دے .
80
1K
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
یہ بہترین وقت ہے کہ حکومت شوکت خانم ہسپتال کا کنٹرول لیکر اسکا آڈٹ کروائے ۔۔ عمران خان کی کرپشن کی کہانیاں یہاں زیادہ ملیں گی.
194
686
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
4 years
ایک فوجی نے میری گاڑی روک کر کہا کہ میڈم ہمیں فون رکھنے کی اجازت نہیں ہے ۔۔ہم آپکی سپیچ ریڈیو پر سنتے ہیں . مریم نواز شریف.
68
533
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران ریاض خان عرف گیلے تیتر سے نہیں پوچھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر آنے کے بعد الحمدللہ کا ٹویٹ کیوں کیا تھا ؟؟.
116
656
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
شہباز گل نے عمران خان کا نام دے دیا ہے کہ میں نے سب اسکے کہنے پر کیا ۔۔ اور یہ طے تھا کہ چینل اس دوران کوئی مداخلت نہیں کرے گا ۔۔ سلمان اقبال تیاری پھڑ لے بھئی.
66
532
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
3 years
عمران خان نے 19 مئی کا جلسہ کینسل کروا دیا ہے ۔ کیونکہ 19 مئی کو ن لیگ کا سرگودھا میں جلسہ ہے ۔۔ اسے مقابلے کی عادت نہیں ہے ۔۔ اور مریم نواز میڈیا پہ چھا جاتی ہیں ۔۔ بیچارہ بھاگ گیا ۔۔.
25
490
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
26 days
یہ Malibu beach ہے ۔ دنیا کا مہنگا ترین علاقہ جہاں عیاشی کے لیے امرا جاتے ہیں ۔ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ اللہ کرے یہی منظر ٹرمپ کے پام بیچ بھی دیکھیں ۔ اسے قیامت دیکھنے کا بہت شوق ہے .
44
727
3K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 year
جس جس جگہ سے ن لیگ نے کلین سویپ کیا ہے ان علاقوں میں ترقی پر توجہ دیں ۔ دوبارہ فیصل آباد ، ملتان ، میں گھسنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ انکے کام عمران خان ہی کرے گا.
166
701
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
2 years
جب میاں صاحب کو تکلیف دینے کے لیے ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال چکر لگوائے جاتے تھے ۔۔۔
382
903
2K
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
1 year
ہم ن لیگ یا پیپلز پارٹی کے تابعدار نہیں ہیں ۔ جماعت کے فیصلے میں نظر ثانی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ ہماری کوئی بات نہیں سنی گئی ، ہم بھی کسی کی بات نہیں سنیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان . ویلڈن مولانا ۔۔ درست فرمایا ہے.
25
648
2K