PMLN Lahore Profile Banner
PMLN Lahore Profile
PMLN Lahore

@LahorePMLN

Followers
24,892
Following
54
Media
5,167
Statuses
18,380

PMLN Lahore | Instagram : @LahorePMLN | Facebook :

Lahore, Pakistan
Joined October 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
شکریہ لاہور، شاباش لاہور ۔۔ لاہور 13 دسمبر کے لیے تیار ہے ۔۔۔ لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے اور رہے گا، انشا اللہ !!
Tweet media one
120
323
3K
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
“ ہزارہ موٹروے “ تکمیل کے آخری مراحل میں ۔ شکریہ نواز شریف !! 🐅🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
235
778
3K
@LahorePMLN
PMLN Lahore
3 years
Dada poti moment 🌸💕
Tweet media one
55
154
3K
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
میاں شہباز شریف نیب دفتر پہنچ گئے
547
410
2K
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
PMLN Social Media Team Lahore Celebrated Birthday of our Beloved Leader @MaryamNSharif at 180H Model Town. #HBDMaryamNawaz
324
348
1K
@LahorePMLN
PMLN Lahore
9 months
NA-130, PMLN — #Elections2024
Tweet media one
77
163
987
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
نواز شریف اور مریم نواز کا مقابلہ یہ لوگ میدان میں نہیں کر سکتے، جیل میں ڈالنا ضروری ہو گیا تھا ۔
30
272
839
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
مریم نواز کا لاہور جلسہ کے حوالے سے آپ کے لیے پیغام ۔۔۔
24
170
759
@LahorePMLN
PMLN Lahore
1 year
میں شہباز شریف صاحب کی بدولت آج بطور ریسرچر چائنا میں کام کر رہا ہوں۔ میں شہباز شریف صاحب کا بےحد مشکور ہوں جن کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ آپ دوبارہ حکومت میں آئیں اور مجھ جیسے لاکھوں نوجوانوں کے مستقبل کو روشن کرنے کا ذریعہ بنیں۔ #HBD_KhadimePakistan
13
225
650
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
15 اگست کو “ مظفر آباد “ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی کی قیادت صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کریں گے۔ 🇵🇰🐅🇵🇰 کشمیر بنے گا —— پاکستان ، انشا اللہ !! 🇵🇰
Tweet media one
32
183
638
@LahorePMLN
PMLN Lahore
1 year
کاہنہ: صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کی طوفانی عوامی رابطہ مہم: عوام کی جانب جگہ جگہ بھرپور استقبال
12
117
599
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
میاں شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے !! شہباز شریف کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب اور عطااللہ تارڑ نے استقبال کیا ۔ @TararAttaullah @Marriyum_A
16
106
578
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد تقریب میں اراکین اسمبلی علی پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، کنول لیاقت اور لیگی خواتین کارکنان کی شرکت
197
100
557
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
عطا اللہ تارڑ اور عظمی بخاری صاحبہ کی کوششوں سے جاتی عمرہ روڈ سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے ۔
33
144
543
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Thank You Nawaz Sharif #شکریہ_نوازشریف
Tweet media one
208
238
516
@LahorePMLN
PMLN Lahore
3 years
والٹن کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے حوالے سے محترمہ شمائلہ رانا اور محترمہ رابعہ فاروقی کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
33
101
510
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
دعوے ریاست مدینہ کے اور کام چوروں والے ٹیگ نیازی نایاب گھڑی کے بعد ہیروں کی قیمتی انگوٹھیاں بھی اونے پونے داموں لے اڈا ۔ کہتے سچ ہی ہیں #گھڑی_اوقات_دکھا_گئی
70
426
481
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
مسلم لیگ ن کے وفد کی سعد رفیق کی قیادت میں تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر سعد رضوی سے مُلاقات ۔ علامہ خادم حسین رضوی کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ۔۔ مسلم لیگ ن کے وفد میں امیر مقام، رانا مشہود احمد اور میاں طارق شامل تھے !!
12
69
497
@LahorePMLN
PMLN Lahore
1 year
#یوم_تکبیر_پاکستان کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر لبرٹی چوک پر عوام کا جمِ غفیر قائدین کے استقبال کیلئے موجود #شكریہ_نواز_شریف
11
138
443
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
ہمارا چیلنج ہے کہ یہ نمبرز پورے کر کے دکھائیں ، ممبر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دبنگ تقریر۔
12
137
458
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
پاکسانی عوام کے مثائل کی جنگ ہم سب مل کر لڑیں گے، مسلم لیگ ن جس نے مُلک میں بجلی لا کر اندھیرے دور کیے، یہی جماعت مُلک کے مثائل کا مداوا کرے گی انشا اللہ، حمزہ شہباز ۔
18
78
446
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
حمزہ آ رہا ہے ۔۔ حمزہ شہباز کی رہائی کل دوپہر دو بجے بمقام : کوٹ لکھپت جیل
Tweet media one
3
95
416
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
آپ مریم پر پابندیاں لگا دیں، لیکن آپ مریم کو off-air نہیں کر سکتے ۔۔ چاہے negative propaganda کرنا شروع کر دیں !!
19
101
412
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
کیا آپ بھی شہباز شریف کی طرح انگریزی، عربی، روسی اور جرمن زبان بول اور سمجھ سکتے ہیں ۔؟؟؟
17
140
391
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 167 : پی ٹی آئی خواتین ونگ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت۔ نوجوانوں کا اُمیدوار مسلم لیگ ن نذیر چوہان کی بھرپور حمایت کا اعلان!
5
85
379
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سینٹ انتخاب میں ووٹ ڈالنے قومی اسمبلی ہال میں پہنچ گئے ۔۔
3
74
400
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے لازم ہے خواجہ سعد رفیق کا NA125 میں کارکنان سے پرجوش خطاب
3
71
387
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
گورنر پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ نوٹیفیکیشن جاری
Tweet media one
10
60
366
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
قائدِ پاکستان میاں محمد نواز شریف خیریت سے ہیں ۔ کارکنان مسلم لیگ ن اضطراب کا شکار نا ہوں ۔ انشاء للہ قائدِ پاکستان کی قیادت میں ہم پاکستان کی خدمت اور ووٹ کی عزت کی تحریک کا یہ سفر جاری رکھیں گے ۔ اللہ تعالٰی محمد نواز شریف کو صحت اور جلد رہائی نصیب فرمائے، آمین !!
28
86
367
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
یوم سیاہ کی ریلی پر کیمپ جیل سے گزرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی @ShazaFK کا کیمپ جیل میں موجود سیاسی قیدیوں کو خراجِ تحسین
6
79
349
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
The PML N-led government, under the leadership of Mian Nawaz Sharif has decided to launch the country's largest relief programme for farmers in the wake of the recent floods, which caused widespread destruction. #عوام_دوست_نوازشریف
Tweet media one
17
323
323
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
یہ کیسے چور تھے ملک خوشحال تھا، شہباز شریف غیرملکی دورے اپنی جیب سے کرتے رہے، اورینج لائن، میٹرو بس لاہور کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش ۔۔ مسلم ن سُرخرو !! یوتھیو سے گزارش ہے اس رپورٹ کا کم از کم یقین کرلیں کیونکہ یہ رپورٹ آپکی حکومت نے اسمبلی میں پیش کی ہے ۔
3
131
352
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Latest from the United Arab Emirates! Maryam Nawaz Sharif is on her way to Lahore. #خوش_آمدید_امید_سحر
72
162
334
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
THANK YOU, LAHORE! 🇵🇰 شکریہ، لاہور! ❤️ #خوش_آمدید_امید_سحر @MaryamNSharif -
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
127
338
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
مسلم لیگی قیادت مظفر آباد “ کشمیر یکجہتی جلسہ “ میں شرکت کے لیے اسٹیج پر پہنچ گئی ۔ کشمیریوں کا جذبہ دیدنی ۔۔ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے !! اسٹیج پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، خواجہ آصف، احسن اقبال، پرویز رشید، کیپٹن ر صفدر، مریم اورنگزیب ، برجیس طاہر موجود ۔
3
98
337
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
مُلتان - سکھر موٹروے ۔ 🇵🇰🇵🇰 شکریہ نواز شریف ۔ 🐅
7
78
333
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
شہباز شریف جب سے وطن واپس آئے ہیں حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔ شہباز کرے پرواز اور جلے نیب نیازی یارانہ ۔۔ #نیب_نیازی_ڈھونگ
Tweet media one
8
61
337
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
لیہ میں ایک سابقہ ن لیگی ایم پی اے جو اب تحریک انصاف کی قربت میں چلے گئے تھے ان کو تحریک انصاف کے ایم این اے نے گندی گالیاں دیں اور تشدد کیا۔۔۔ اس واقعہ کو دیکھ کر اب کوئی پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں نہیں جائے گا @TararAttaullah
4
74
324
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
تمام ائیرپورٹس ہمارے پاس رہیں گے کسی ائیرپورٹ کی نجکاری نہیں ہو گی صرف ائیرپورٹس کی سروسز کو بین الاقوامی معیار پر لانے کیلئے سروسز آؤٹ سورس کی جائیں گی۔ @KhSaad_Rafique
17
109
312
@LahorePMLN
PMLN Lahore
1 year
یوم تکبیر کی سلور جوبلی کا جشن منانے کیلئے عوام کا جم غفیر اپنی قائد مریم نواز شریف کے استقبال کیلئے موجود @MaryamNSharif #شكریہ_نواز_شریف
13
87
290
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
ماشاءاللہ ❤️
13
51
319
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
لاہور تیار ہے ۔؟؟ 🐅🇵🇰 مینارِ پاکستان، 13 دسمبر ۔۔ ایک بجے ۔۔ انشا اللہ !!
6
66
299
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
ملک چلتا بھی تو کیسے ۔ جب عمران خان وزیراعظم بنا ھی صرف اپنی جیب بھرنے کے لئے تھا #گھڑی_چور_شرم_کرو
22
207
288
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Sign of Bravery Quaid @NawazSharifMNS ❤️ #سرخرو_نوازشریف
Tweet media one
137
168
280
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
شیر آ گیا ۔۔۔۔ حمزہ حمزہ حمزہ 🇵🇰🐅 #HamzaHamzaHamza
5
64
298
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
شہبازِ پاکستان ❤️
34
63
293
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Member National Assembly Mr. Abid Raza calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at his residence. Special Assistant to the PM Mr. Atta ullah Tarar is also present on the occasion ( 22 January, 2023).
Tweet media one
4
43
285
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
لاہور ڈوب گیا میرا لاہور ایسا نہیں تھا
18
117
275
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
لکشمی چوک، لاہور ۔ Lakshmi Chowk, Lahore شکریہ شہباز شریف ۔ Thankyou Shehbaz Sharif
Tweet media one
6
56
279
@LahorePMLN
PMLN Lahore
10 months
شیخوپورہ میں شہباز شریف!! #شیخوپورہ_شیرکا
10
50
280
@LahorePMLN
PMLN Lahore
10 months
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے پنجاب اسمبلی PP-174 بلال یٰسین نے NA-130 میں الیکشن کمپین کا آغاز کردیا۔ عوام کیجانب سے پرتپاک استقبال۔ عوام کے جوش و جزبہ نے بتایا کہ NA-130 صرف اور صرف نواز شریف کا ہے!
3
53
273
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
ہزارہ ایکسپریس وے، قلندرآباد انٹرچینج ۔ 🇵🇰 شکریہ نواز شریف ۔
Tweet media one
Tweet media two
2
62
267
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی بلال یاسین کی ملاقات۔ ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔
5
21
265
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
In the form of The CPEC project, Mian Nawaz Sharif has given Pakistan one of the most precious gifts it could ever receive. Happy birthday Mian sahib #HappyBirthdayNawazSharif
Tweet media one
49
110
255
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
وہ نعرہ جو مریم نواز شریف کی گرفتاری کی وجہ بنا ۔۔ کشمیربنے گا پاکستان !!
7
81
258
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
پورا پاکپتن رات سڑکوں پر تھا ۔۔ رات دو بجے کو ویڈیو !! 🐅🇵🇰 پاکپتن زندہ باد ۔۔ جنوبی پنجاب زندہ باد ۔ پنجاب جاگ چُکا ہے !!
7
87
265
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
انشاءاللہ میاں نواز شریف کی سربراہی میں میاں شہباز شریف کا ساتھ دیں گے۔ خواجہ عمران نذیر کا پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کنونشن سے خطاب
13
70
254
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف کی رہائی کے موقع پر سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر کا خصوصی پیغام ۔۔۔
2
50
261
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
این اے 75 ڈسکہ کے رزلٹ کے انتظار کے لیے آر او کے آفس میں ڈٹے ہوئے رہنماؤں کی جرات کو سلام ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
50
255
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
شہباز شریف اندرون لاہور اپنے پُرانے حلقے پہنچے ۔ اپنے کروائے گئے کاموں کو یاد کرتے ہوئے ۔۔
8
76
264
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
13 دسمبر PDM کے جلسہ مینار پاکستان لاہور میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے MNA عائشہ رجب بلوچ,MNA مائزہ حمید گجر کی ڈور ٹو ڈور کیمپین, شہریوں کو جلسہ میں شرکت کی دعوت خواتین کا ووٹ چور حکومت کے خلاف جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان @AyeshaRajabAli1 @MaizaHameed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
27
247
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Who's responsible for the current situation? #معشیت_کا_دشمن_عمران
39
159
225
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
لاہور سوشل میڈیا کنونشن کی تیاریاں زوروشور سے جاری
7
42
238
@LahorePMLN
PMLN Lahore
3 years
صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی ہدایت پر پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان کا اپنے اپنے علاقوں میں ڈینگی کی روک تھام کے لئے سپرے۔ شہبازشریف کے حلقہ میں پولیٹیکل سیکرٹری طلحہ برکی نے سپرے کا آغاز کر دیا۔ ��وام کی فلاح بہبود کے لئے مسلم لیگ ن اپوزیشن میں رہ کر بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
3
75
232
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
لاہور میں 13 دسمبر کو ہونے والے PDM جلسہ کے حوالے NA128 میں کارنر میٹنگ, MNA شیخ روحیل اصغر کی شرکت
Tweet media one
Tweet media two
1
35
238
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
جس وطن فروش نیازی کا گھر ہی بیرونی فنڈگ پر چلتا ہو۔ وہ کیسے اس ملک میں حقیقی آزادی کا نعرہ لگا سکتا ہے #گھڑی_چور_فتنہ
Tweet media one
18
158
207
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
نوجوانوں کو ملکی ترقی میں شامل کرنے کے مواقع دینے کیلئے کل 20ہزار انجینئرز اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حامل نوجوانوں کیلئے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز ہوگا
8
61
224
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
پاکستان پورا متحد کھڑا ہے ، شہباز شریف کا مودی کو واضح پیغام ۔
4
73
232
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
ہمارا چیلنج ہے کہ یہ نمبرز پورے کر کے دکھائیں ، ممبر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دبنگ تقریر۔
7
93
225
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
این اے 128 یونین کونسل 175 میں 13 دسمبر جلسہ لاہور کیلئے کارنر میٹنگ کا انعقاد
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
32
233
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں ان کو رولاؤں گا پتہ نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کو کہہ رہا تھا جو آج رو رہے ہیں #رلانے_والے_رو_پڑے
15
71
208
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
عطا اللہ تاڑر اور عظمی بخاری صاحبہ کی میڈیا سے گفتگو ۔ ن لیگی متوالوں کو حکومت مخالف شدید نعرہ بازی !!
2
61
214
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر اور ایم پی اے سعدیہ تیمور کی جانب سے نائب صدر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام تقریب میں بزنس کیمونٹی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے احباب نے شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
17
50
223
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
عمران خان کی سرپرستی میں یہ ملک دشمن ٹولہ جس طرع اہم ملکی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا اس میں اچنبھے کی بات اس لیے نہیں ہے کیونکہ انہیں جن بیرونی آقاوں کی سرپرستی حاصل ہے ان کا اصل مقصد ہی ایسے اقدامات سے ملک میں انتشار پیدا کرنا ہے #پاکستان_دشمن_فتنے
2
77
143
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
زبردست لاہور! 🇵🇰🫶🏻
30
44
210
@LahorePMLN
PMLN Lahore
1 year
پاکستان بھر کے دور دراز علاقوں جہاں لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہباز شریف نے نہ صرف ان کیلئے تعلیم کے حصول کیلئے آسانیاں پیدا کیں اس کے ساتھ ان بچیوں کیلئے دانش سکولوں کا قیام بھی عمل میں لائے۔ #HBD_KhadimePakistan
6
66
203
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Imran Niazi while comparing Maryam Nawaz Sharif to Pinky Pirni overlooked the fact that, as evidenced by audio leaks, Pinky was the one who had ordered the sale of the Toshakhana gifts out of greed, not Maryam Nawaz. #خاتونِ_توشہ_خانہ
31
125
206
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
THANKYOU ALL FOLLOWERS! ❤️🎊 @LahorePMLN crossed 10,000 Followers. 🎉 Keep supporting! Regards, PML(N) Lahore, Social Media Team.
Tweet media one
40
38
208
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
Maryam Nawaz Sharif has been an embodiment of perseverance and chivalry, as she has always taken challenges head-on. #خوش_آمدید_امید_سحر
18
108
194
@LahorePMLN
PMLN Lahore
3 years
پاکستان مسلم لیگ ن کنٹونمنٹ بورڈ کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
@PMLNcantonment
PMLN Cantonment Board - Cantt
3 years
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات 2021 امیدواران برائے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کینٹ
Tweet media one
0
9
15
8
56
206
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف 27 جنوری بروز جمعہ شام 4 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گی۔
Tweet media one
7
45
206
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی ہیں ہمارے فیملی ممبر ہیں ۔ میں شاہد صاحب سے جا کر خود ملوں گی ہم دل کی باتیں کریں گے۔ مریم نواز شریف
13
60
199
@LahorePMLN
PMLN Lahore
3 years
یوم یکجہتی کشمیر: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے باہر ریلی
Tweet media one
3
21
205
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
صدر مسلم لیگ ن اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے ماڈل ٹاون میں نمازِ عید ادا کی ۔
1
29
200
@LahorePMLN
PMLN Lahore
1 year
میاں صاحب I Love You #PMShehbazinKasur #قصور_عوام_شہباز_کے_ساتھ
7
69
192
@LahorePMLN
PMLN Lahore
10 months
الیکشن کمپین/ NA127 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی عطاء اللّٰہ تارڑ کی سید نافع شاہ کیجانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللّٰہ تارڑ کا عوام کیجانب سے والہانہ استقبال کیا گیا۔
6
50
196
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
جُرت و بہادری کا پیکر ؀ مریم نواز ؀
Tweet media one
3
27
196
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
عوام کے لئے کام کریں تاکہ آپ عوام میں آ سکیں ۔ 🇵🇰🇵🇰 شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ ۔ 🐅🇵🇰🐅
5
50
199
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
گوجرانوالہ میں شیروں کا جذبہ۔ 🐅 زندہ باد گوجرانوالہ !!
2
52
197
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے سابق لارڈ مئیر لاہور کرنل ر مبشر جاوید کی ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
2
25
195
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
ووٹ چورو ۔۔۔ جان چھوڑو ووٹ چورو ۔۔۔ جان چھوڑو آٹا چورو ۔۔۔ جان چھوڑو چینی چورو ۔۔۔ جان چھوڑو ووٹ چورو ۔۔۔ جان چھوڑو ووٹ چورو ۔۔۔ جان چھوڑو
7
56
198
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
میاں شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق لاہور ہائی کورٹ میں موجود ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
0
34
190
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
2
79
189
@LahorePMLN
PMLN Lahore
5 years
کیپٹن صفدر نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختلافات کی خبروں کی مکمل تردید کر دی ۔۔ سازشیوں کے لیے بُری خبر ۔ “اختلافات کی باتیں سب جھوٹ ہیں ۔۔۔ حمزہ میرا چھوٹا بھائی ہے، جیل میں 4 ماہ ہم نے اکٹھے گزارے، روز 1 گھنٹہ واک کرتے تھے، ہماری بڑی فرینکس ہے بڑے معاملات میں ۔۔“
1
37
194
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
13 دسمبر لاہور جلسہ کے سلسلہ میں مریم نواز کی 7 دسمبر کو ہونے والی عوامی رابطہ مہم کے دوران ایم این اے ملک ریاض کے حلقہ NA123 شاہدرہ آمد اور خطاب کی تصویری جھلکیاں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
19
195
@LahorePMLN
PMLN Lahore
4 years
شہباز شریف نیب عدالت پہنچ گئے شہباز شریف کے ساتھ ان کی بیٹی بھی عدالت میں پیش۔
2
62
185
@LahorePMLN
PMLN Lahore
2 years
کرونا کے دنوں میں گیس انتہائی سستے داموں مل رہی تھی لیکن سابقہ حکومت کی مجرمانہ غفلت آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
5
47
184