Kheeal Das Kohistani MNA
@KesooMalKheealD
Followers
88K
Following
43K
Media
9K
Statuses
35K
Member National Assembly of Pakistan,Proud Worker of PMLN ,Member CWC PMLN [email protected] [email protected]
Sindh Pakistan
Joined August 2012
اس حیوان کا نام محمد عاشق بتایا جا رہا ہے، بہاولپور کی تحصیل یزمان کے گاؤں چک 102 ڈی بی کا رہائشی ہے، آئی جی پنجاب سے درخواست ہے اسکو فورن گرفتار کروائیں اور سخت سزا دلوائیں، پولیس کے ایکشن نا ہونے سے پنجاب میں فرعونیت پروان چڑھ رہی ہے۔ .@OfficialDPRPP
1K
7K
7K
نواز شریف کو جیل میں ڈالا ۔.شہباز شریف کو جیل میں ڈالا۔ .حمزہ شہباز کو جیل میں ڈالا۔.مریم نواز کو والد کے سامنے گرفتار کر کے تضحیک کی گئی لیکن کیا یہ سب کرنے سے آپکا خزانہ بھرا؟ .@CMShehbaz @MaryamNSharif
457
1K
5K
اگر ملتان سکھر موٹروے میں پانچ روپے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو میرا خاندان غارت ہو جائے اور اگر مراد سعید نےجھوٹا الزام لگایا تو اس کا غارت ہو : احسن اقبال .@betterpakistan
195
1K
4K
سندھی اجرک، خوشبو، دعاؤں کیساتھ باجی مریم نواز کو کراچی ائیرپورٹ سے لاہور کے لئے رخصت کیا۔ دعا ہے خدا آپکو سلامت رکھے .@MaryamNSharif
74
450
3K
بحریہ ٹاؤن کے تعاون سے۔
دعووں کی چھان بین کریں، دعویدار کی نہیں.#CommissionerPindiConfession.
37
1K
3K
یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ ضائع نہیں ہوئے،انکو گنا جائے تو 49 بنتے ہیں۔ نواز شریف .#SenateChairman
237
899
3K
تمام جماعتوں میں جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے واضح سپورٹ موجود تھی لیکن ایک واحد شخص تھا جو اسکے خلاف تھا اور وہ نواز شریف تھا ۔ شاہد خاقان عباسی .@MaryamNSharif
38
857
3K
آپ سے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دھرنوں میں، 2018 الئکشن میں اور بعد کے بھی آپکے بہت سے ٹویٹ ریکارڈ پر ہیں، صحافت چھوڑیں فتنہ پرست سے اظہار یکجہتی کریں اڈیالہ جیل جا کر، بھاشن کسی اور کو دیجئے گا، آپ ہیں کون؟.
اپنی غلطیوں کی اصلاح کے بجائے میڈیا پر لعن طعن، یہی میڈیا والے آپ کے حق میں بولتے تھے جب آپ کو دیوار سے لگایا گیا، غلط کیسز پر سزائیں ہوئی تب پاکستان کا سب سے بڑا چینل آپ کے ساتھ کھڑا تھا،تب دوسری جماعت کی لعن طعن برداشت کی۔ آج آپ کی بھی کرلیں گے۔ بس اب یہ دعویٰ نہ کیجئے گا کہ آپ.
115
952
3K
بغض اور انا کی تسکین کی انتہا سنیں .تصویر کسی نے سوشل میڈیا پر ڈالی لیکن دھشتگردی کا مقدمہ مریم نواز کیخلاف درج کریں۔ .@MaryamNSharif
91
1K
2K
کامران صاحب صحافت چھوڑیں ویسے ہی عمران کے گھٹنوں میں سر رکھ لیں، اگر عدالتیں واقعی حرکت میں آ گئیں تو 9 مئی کا ایک کردار بھی باہر نا گھوم سکے، کسی کو ضمانت نا مل سکے، مسلم لیگ (ن) آپکے دماغ پر سوار ہے،ٹاؤٹ سے اپنی زندگی کا سفر آپ نے شروع کیا آج ایسا لگ رہا ہے آپ %98 یوتھئیے ہیں۔.
ن لیگ کو ٹھیک ٹھاک جھٹکا لگا ہے کم از کم فی الحال تو قومی اسمبلی کی ویسے ہی قلیل نشستوں میں تین مزید گھٹ گئی ہیں جس انداز کی دیدہ دلیری سے دھاندلی ہو ئی اگر عدالتیں واقعی حرکت میں آگئیں تو ن لیگیوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
84
968
2K
شفا صاحبہ PIA کو آپکے ہی کپتان کے کھلاڑی نے لندن اور کئی ممالک سے پابندی لگوائی تھی، بادام کھایا کریں اور بغض کی بجائے صحافت کو ترجیح دیں۔ .@Shiffa_ZY
110
487
2K
صرف مسلم لیگ (ن) کو نہیں جمہوریت کو نہیں شائد پاکستان کو دوبارہ کوئی مشاہد اللہ نہیں مل سکتا ۔.#Ripmushahidullahkhan .@MaryamNSharif
125
661
2K
یہ میں ہوں، یہ نتائج آ رہے ہیں اور یہ پارٹی ہو رہی ہے۔.میاں تیری جت شالہ، انشاءاللہ انشاءاللہ .@MaryamNSharif @NawazSharifMNS
66
407
2K
آج بھی جو گیس پاکستان میں سستی آ رہی ہے وہ مسلم لیگ (ن) کے معاہدوں سے آ رہی ہے۔ .نواز شریف کا فیض جاری ہے، شکریہ نواز شریف .#MiftahExposesPTILNGFraud
39
467
2K
خادم پاکستان شہباز شریف صاحب آپکی بہت خدمات ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھی جائیں گی، خاص طور پر جس طرح آپ نوجوان بچے بچیوں کی تربیت اور تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں یہ سب آنے والے کل میں روشن پاکستان کی ضمانت ہیں، شکریہ وزیراعظم صاحب .#دانش_سکول_شہبازکاویژن .@CMShehbaz
74
656
2K
پاکستان کی خدمت کریں اور آپکو اس گاڑی کا سفر کرنا پڑتا ہے۔افسوس .شاہد خاقان عباسی کا ہسپتال سے واپس جیل منتقل کیا جا رہا ہے۔.#ShameOnYouNiazi .
97
570
2K
عمران کہتا ہے کہ مجھ سے چیزیٰں کروائی جاتی یں ، آپ کیسے پھدو وزیراعظم ہو؟ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار .@MIshaqDar50
95
605
2K
نواز شریف کے شیر کے سامنے وفاقی وزیر اطلاعات ڈھیر۔ .چینی چور بائیں، آٹا چور دائیں، پٹرول چور آگے، ادویات چور پیچھے۔ .@kdastgirkhan
102
537
2K
The fascist telling about his criminal gang.Nation thanks DG ISI for exposing his greed for power. #NationThanksDGISI .@OfficialDGISPR
9
164
168
نجم ولی خان نے کمال ہی کر دیا، تحریک انصاف کی چاہنے والی اینکر کو بریک لینا پڑ گئی۔ .@najamwalikhan
25
661
2K
پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، آپ نے مریم نواز کو گالی دی تو میں اُسکا بھائی بیٹھا ہوں یہاں، میں آپکی زبان کاٹ دوں گا، شہباز شریف کو گالی دی آپکی زبان کاٹ دوں گا، اس ملک میں سول بالادستی ہو گی، مسلم لیگ (ن) ایک تحریک ہے۔ .@MaryamNSharif @CMShehbaz
124
458
1K
گیارہ سال میں ایک اناناس نکالا اور اُدھر بشری بی بی نے آتے ہی پانچ قیراط کے ہیرے کی انگوٹھیاں، عامر متین نے سارا ٹاک شو ہی جھوٹ پر کر ڈالا، ایک اناناس ہی نکال سکے ہیں تو ڈوب کہ مر جانا چاہیئے۔ چیف آرگنائزر مریم نواز شریف .@MaryamNSharif
220
625
1K
اینکر یوتھیا ہو اور تجزیہ کار رضی دادا ہوں تو پھر اینکر کا حال کافی برا ہو جاتا ہے، ویلڈن رضی دادا حقائق بتانے کا۔ .@realrazidada
40
523
2K
ذمہ دار زرائع سے پتہ چلا ہے علی امین گنڈاپور کل رات 4 بجے تک معافیاں مانگتے رہے۔ سینئر صحافی اعزاز سید .علی امین جلسے میں نشے میں دُھت بکواس کرتا رہا، لاہور آنے کا چیلنج کرتا رہا اور جب نشہ اُتارا گیا تو پشاور واپس بھاگ گیا اور ابھی تک میڈیا پر بھی نہیں آ رہا۔ .@AzazSyed
46
458
2K
شہیدوں کی والدہ بیواؤں سے انکے دل کا حال ضرور سُنیں کہ اُن پر کیا گزری ہے۔ .@OfficialDGISPR
7
79
181
پاکستان میں انسانیت زندہ ہےـــــ.
مودی کے بھارت اور ہمارے پاکستان میں یہی فرق ہے۔ یہاں مسلمان کے جنازے میں کھیل داس کوہستانی کندھا دے رہا ہے۔.ایک دل کتنی بار جیتو گے.@KesooMalKheealD
16
195
1K
اٹھارویں ترمیم واپس نہیں ہو سکتی، یہ خام خیالی حکومت چھوڑ دے۔ شاہد خاقان عباسی .@SKhaqanAbbasi
44
359
1K