Kamran Rasheed Rajpoot Profile Banner
Kamran Rasheed Rajpoot Profile
Kamran Rasheed Rajpoot

@KamranPmlnwork

Followers
11,618
Following
7,563
Media
2,168
Statuses
29,342

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ SMT PMLN City Hasilpur

Hasilpur, Pakistan
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
بریک کے بعد پھر حاضر خدمت ہوں ، مسلم لیگ ن والنٹیرز زندہ باد ، آج مجھے فخر ہورہا ہے کہ ہمارا بھی وجود ہے سوشل میڈیا پر ✌️ #ArrestRaiSaqibKharal
36
774
2K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
موٹر سائیکل پر سوار اس شخصیت کا نام بتائے ؟
Tweet media one
171
224
2K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
پٹواری بھائیوں کیا ہوا ؟ حوصلہ پست ہوگیا ؟ پٹواری بھائیوں ہم نے اس ٹرینڈ لائن کو 200K تک لے کر جانا ہے ، جو ابھی 70K تک پہنچا ہے ، لگاؤ زور لگاؤ دم مسلم لیگ ن سوشل میڈیا والنٹیرز زندہ باد ✌️ #ArrestSaddiqeJan
82
1K
2K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
یہاں آپکو بڑی بریکنگ نیوز دے رہا ہوں ، مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست بڑھ گی ، لودھراں سے شہید کانجو گروپ کے عبد الرحمن کانجو صاحب دوبارہ گنتی میں تقریباً 8 ہزار کی لیڈ سے جیت گے ہے ، لودھراں سے دونوں قومی اسمبلی کی نشستیں مسلم لیگ ن کے نام ہوگی ، ✌️🐅
25
349
1K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا والنٹیرز کی طرف سے #ArrestSaddiqeJan کا ٹرینڈ شروع کردیا ہے ، سب دوست اس ٹرینڈ لائن پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کرے ،
52
785
1K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
میاں چنوں حلقہ این اے 146سے آزاد حثیت سے منتخب ہونے والے ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل
Tweet media one
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
میاں چنوں حلقہ این اے 146سے آزاد حثیت سے منتخب ہونے والے ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع مبارک باد کے پینا فلیکس کی پرنٹنگ کا کام تیزی سے جاری زرائع
2
208
479
8
398
1K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
گوجرانوالہ این اے 81 سے رانا بلال اعجاز کی کامیابی کو ن لیگ کے سابق ایم این اے چوہدری مظہر قیوم ناہرا نے چیلنج کر دیا ہے ان شاء اللّٰہ یہ سیٹ بھی ری کاؤنٹنگ میں پھر سے ن لیگ ہی کامیاب ہوگی 13 مارچ کو ری کاؤنٹنگ ڈے ہے جاگ دے رہنا فیر نا کہنا دسیا ای نئیں سی 😁
9
330
1K
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
محمل سرفراز کا حقیقت پر مبنی ایک زبردست تجزیہ ،، 👇
30
475
882
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
مختاریا سمجھ جا اگرفوج اور حکومت نے یوم تکبیر نہیں منایا تو دھماکے نواز شریف نے ہی کرواے ہیں
15
184
816
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 months
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا والنٹیرز کی طرف #BanTerroristPTICult کا ٹرینڈ شروع کردیا گیا ہے سب والنٹیرز اس ٹرینڈ میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرے ، شکریہ 🥰 #BanTerroristPTICult
37
664
845
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
مسلم لیگ ن کا ہر ورکر ہر ووٹرز میڈم ثوبیہ شاہد کے ساتھ سینہ تان کر کھڑا ہے ، اور آج جو کے پی کے اسمبلی میں میڈم ثوبیہ کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی گئی اس کی سختی سے مزمت کرتے ہے #Stay_Strong_Sobia_Shahid
Tweet media one
34
393
810
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
این اے 97 فیصل آباد ، ٹوٹل پولنگ سٹیشن ، 341/300 اب تک کی 300 پولنگ سٹیشن کے رزلٹ پر کاؤنٹنگ مکمل ہوچکی ہے ، مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوھر بلوچ 3140 ووٹوں سے لیڈ کر رہے ہے ✌️🐅✌️
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
این اے 97 فیصل آباد علی گوھر بلوچ اب تک کی گنتی میں آگے جارہے ہے ، مسلم لیگ ن کو ایک اور قومی اسمبلی کی نشست ایڈوانس مبارک ہو ، ببر شیروں جشن کی تیاری کرو ✌️🐅✌️
1
26
101
24
220
675
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
الحمد اللہ ۔۔۔ این اے 97 فیصل آباد سے علی گوہر بلوچ 3150 ووٹوں سے جیت گے ، فارم ۔۔ 47 کچھ دیر میں یاد رہیں مسلم لیگ ن کی دوسری قومی اسمبلی کی نشست ہے جو ری کاؤنٹنگ میں جیتے ہے
5
200
683
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
چھا گئے مسلم لیگ ن کے والنٹیرز ببر شیر 🦁 منافق میر کو اس کو اصلی چہرہ دیکھا دیا ، ویلڈن ✌️ #BoycottMirJafar
3
419
662
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
پاک فوج کا بہادر کیپٹن عبداللہ جس نے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرتے ہوئے 22 گولیاں اپنے سینے میں کھائیں اور شہید ہوگیا اِنَـــــا لِـــلّـہِ وَاِنَـــآ اِلَــیْـہِ رَاجِـــــــعُـوْنَ الــلّــہ پــاک مـرحـوم کے دراجات بُـلنــد فـرمـائــے آمین ،
Tweet media one
46
187
574
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
گاڑی میں پیٹرول ڈالنے والی شخصیت کا نام بتائے ؟
Tweet media one
63
77
524
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
سُلطان ارتغرل غازی پشاور بی آر ٹی کا معائنہ کرنے پہنچ گئے 😂
Tweet media one
22
112
503
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین شالیمار ایکسپریس کے سندھ کے علاقے محراب پور میں پہیے نکل گئے تو وہاں کے مقامی رہائشی ( سندھی ) اپنے گھروں سے ٹھنڈا پانی، بریانی کی دیگیں اور آم کی پیٹیاں لیکر پہنچ گئے..!! جب تک ٹرین کی مرمت پوری نہیں ہوئی تب تک مسافروں کی خدمت کرتے رہے اور 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
116
486
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
میاں چنوں حلقہ این اے 146سے آزاد حثیت سے منتخب ہونے والے ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت متوقع مبارک باد کے پینا فلیکس کی پرنٹنگ کا کام تیزی سے جاری زرائع
2
208
479
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
حسن نثار نے کچھ دن پہلے کہا کہ میں لعنتی ھوں، آج کہا میں الو کا پٹھہ بھی ھوں آخرکار سچ بولنے پر ھم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ھیں
6
60
373
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
عمران شافی ،،، درزی کے نام سے جانا پہچانا نام ،، مسلم لیگ نون کا ایکٹیو ورکر جن کا اچانک انتقال ہوگیا اللہ تعالیٰ عمران شافی بھائ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین @Imran_shafi777
Tweet media one
60
50
309
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
عمران نیازی کے قادیانیوں سے کیے وعدوں کی تکمیل شروع لیکن ہم سینہ تان کے کہیں گے 👇 قادیانی اس کاٸنات کا بدترین کافر ہے
20
77
306
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا والنٹیرز کی طرف سے آفیشلی ٹرینڈ سٹارٹ کردیا گیا ہے ، سب سوشل میڈیا والنٹیرز جلدی جلدی اس ٹرینڈ لائن پر پہنچے ، اور منافق میر کا چہرہ بے نقاب کرے ، شکریہ 🥰 #BoycottMirJafar
3
226
267
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
پوراپاکستان جانتاہےکہ الیکشن میں فتح کس کی تھی اورفاتح کون قرارپایا تھا ،شاہدخاقان عباسی
5
43
246
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
ویلڈن ۔۔۔ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا والنٹیرز 👍 آپ نے فتنہ سوشل میڈیا کو اس کا آئینہ دیکھا کر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا میں جان ڈال دی ویلڈن میرے ببر شیروں ، یے ہے حقیقی جہدوجہد 🥰 #ArrestSaddiqeJan
Tweet media one
8
164
245
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
فیصل آباد این اے 97 سے خبر آرہی ہے مسلم لیگ ن کے گوھر بلوچ دوبارہ ری کاؤنٹنگ میں جیت گے ہے ✌️🐅✌️
1
70
248
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ارتغرُل غازی براستہ نتھیا گلی،مقبوضہ کشمیر کی طرف روانہ، بارڈر پر انڈین فوجیوں کی دوڑیں لگ گئی،
Tweet media one
10
61
223
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
فواد چوہدری کو مولوی پسند نہیں لہذا اس کی میت کو غسل سائنسی طریقہ پر واشنگ مشین میں دیا جائے گا،، اینج تے فیئر اینج ہی سہی 😷
11
37
217
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
پٹرول کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے پپٹرول مہنگا کیا گیا ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ادویات مہنگی کی گئیں چینی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے چینی مہنگی کی گئی آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کے لئیے آٹا مہنگا کیا گیا یہ ھوتا ھے ویژن..
6
47
204
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
*برتھ سرٹیفیکٹ ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت گھر کی دہلیز پر مہیا کی جائے گی* *نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
1
105
215
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
#فین_اوف_مریم_نواز_پرموشن_لسٹ کا حصہ بننے کے لیے اس ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کریں آپنا ٹوئیٹر ہینڈل مینشن کریں ، 👇👇
Tweet media one
32
89
183
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
حاصلپور میں ایک شخص پیٹرول ملنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے 🤣👇
3
71
192
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
*فواد چودھری صاحب سرے عام رشوت مانگتے ہوئے۔* *یہ ہیں ثانی ریاستِ مدینہ کے رکھوالے۔*
9
93
189
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ٹھنڈے ہو جاو نون لیگیوں تواڈے نال کیڑی پہلی بار ہوئی ہے 😂
13
19
183
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
بریکنگ نیوز سیالکوٹ کے محلے میں ایک ھی خاندان کے 11 یوتھیوں نے اسلام قبول کر لیا 🤣😂 @MemonaMushtaq
6
14
185
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
#فین_اوف_مریم_نواز_پرموشن_لسٹ کا حصہ بننے کے لیے اس ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کریں آپنا ٹوئیٹر ہینڈل مینشن کریں ، 👇👇
Tweet media one
19
73
177
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
*"چوہدری برداران" نے "چئرمین نیب" کے اختیارات کے خلاف "لاہور ہائیکورٹ" سے رجوع کر لیا* *چوہدری برادران نے نیب کو "سیاسی انجینئرنگ" کا ادارہ قرار دے دیا* *ہمارا "سیاسی خاندان" ہے ، ہمیں سیاسی طور پر "انتقام" کا نشانہ بنایا جا رہا ہے* *19 سال "پُرانا" ایک کیس کُھولا جا رہا ہے*
8
69
175
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
سماء نیوز ، ری کاؤنٹنگ میں حلقہ این اے 154 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عبد الرحمن کانجو صاحب 127984 ووٹ لے کر کامیاب قرار اور پی ٹی آئی کے ہمایت یافتہ رانا فراز 120683 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ✌️ الحمد اللہ
Tweet media one
Tweet media two
2
75
194
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
3 years
افسوس ناک خبر ۔ میری عطاء تارڑ کے ساتھ کوئی سیلفی نہیں اب میں کیسے ان کو جنم دن وش کروں ۔۔ 😭😭😭 @TararAttaullah
12
4
174
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
لودھراں ۔۔ این اے 154 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عبد الرحمن کانجو صاحب کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری ،
Tweet media one
2
101
183
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
آج شکر الحمد اللہ 3 کلو کا ہوگیا ہوں ،، ظالموں مبارک ہی دے دو سب فالورز کا شکریہ 😊
23
14
153
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
مسلم لیگ ن والنٹیرز نے پی ٹی آئی کا دھاندلی کے لیے رچایا ہوا نیا ڈرامہ فلاپ کردیا ، وڈیو میں دیکھائے گئے بیلٹ پیپرز مانسہرہ کے حلقہ NA15 کے 31 امیدوار ہے ، جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری فارم 47 میں 15 امیدوار ہے ،
Tweet media one
Tweet media two
1
116
174
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
میٹرک اور انٹر کے طلباء ایسے پاس ہوگئے ہیں، جس طرح 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی ہوئ
7
28
159
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ووٹ کو عزت دو⁦ ⁦🇵🇰⁩
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
4 years
ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 NS
46K
32K
74K
5
31
155
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
وہ جیسا بھی تھا تاجدار ختم نبوت ﷺ پر بات کرتا ہے ناموس رسالت پر بات کرتا تھا حق سچ کی بات کرتا تھا اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ،
Tweet media one
11
24
154
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ایک ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پر مارنے والے نے آج اپنے منہ پر مائیک کھا لیا وہ بھی سندھی زنانی سے ہاہاہاہاہا😀😄 @MemonaMushtaq
2
17
150
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
بڑی بریکنگ نیوز ، قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی ہمایت یافتہ 15 اور صوبائی اسمبلی کے 20 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن رابطہ کیا ہے ، نواز شریف کی منظور ی کے بعد ان کو پارٹی میں شامل کیا جائے گا ، فیصلہ 20 فروری تک متوقع ، پی ٹی آئی تو وڑ گئی 😂
1
56
155
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
اسٹوڈنٹس کے جذبے کو سلام 👍 مریم نواز کے شیر جوان سٹوڈنٹ پروگرام میں شرکت کرنے والی قوم کی اس بہادر بیٹی کو سلام ❤🐅❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
2
23
152
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
عمران خان نے دن رات کی محنت اور لگن سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ اچھے سے اچھے مُلک کو تباہ کر سکتا ہے وزیراعظم بن کر
2
20
141
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
*جو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور ثابت قدم رہے تو وہ تمہارا سچا دوست ہے۔* اسلام علیکم ،، ( جمعہ الوداع مبارک )
8
29
141
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
خربوزہ آگیا تربوز آگیا فالسہ آگیا اور مینگو بھی آگیا مگر 👈 تبدیلی کے انتظار میں بیٹھے یوتھیوں کو غیرت ابھی تک نہیں آئی 😜 @MemonaMushtaq
8
34
138
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
آپ اپنے گھر میں کونسے عہدے پر فائز ہیں؟ میں وزارت خزانہ ،، 😀
42
18
128
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
مشرف کو موت کی سزا سنانے والی عدالت اور جس چیک پوسٹ پہ کرنل کی بیوی کو روکا گیا دونوں غیر قانونی ہیں #کرنل_کی_بیوی
2
48
127
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
ویلڈن سوشل میڈیا مسلم لیگ ن والنٹیرز 👍 #BoycottMirJafar
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 months
ویلڈن والنٹئرز #BoycottMirJafar
Tweet media one
6
6
24
3
124
145
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
NA15 مانسہرہ میں PTI نے ریٹرننگ افسر کے ساتھ مل کر دھاندلی کی تمام حدیں پار کیں۔ میاں نواز شریف کو ہرانے کی سازش کی گئی۔ 125 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج مرتب ہونے سے پہلے ہی PTI حمایت یافتہ امیدوار کی جیت کا اعلان کر دیا گیا۔میاں صاحب اس نشست سے جیتے ہیں اور انشاءاللہ یہ ثابت ہو گا
3
50
142
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
آپ دو ٹی وی شو کر لے یا ایک تقریر کر لے ،، آپکو نیب کا نوٹس آجائے گا ،، آپ گھر خاموشی سے بیٹھ جائے تو نیب کا نوٹس نہی آئے گا ،، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،
8
42
133
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
عاصم باجوہ نے کابینہ اجلاس میں پوچھا کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی کون لیک کرتا ہے؟ کمال یہ کہ عاصم باجوہ کا سوال بھی لیک ہے 😄 @MemonaMushtaq
9
41
132
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ملکی حالات ٹھیک ھونے میں پچاس سال بھی لگ سکتے ھیں شہباز گل 90دن کا کہہ کر آئے تھے فراڈیے😂😂
6
31
132
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
جیو نے عطا تارڑ اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کو میوٹ کر کے ، تحریک انصاف کی پریس کانفرنس کو دیکھایا ہے ، آپ اس کا کیا مطلب لیتے ہے ؟
23
47
132
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
نئے پاکستان میں پولیس پی ٹی آئی کے ورکرز سے نون لیگ کے سرگرم کارکنوں کے گھروں کی نشاندہی کروا رہی ہے پرانے پاکستان میں پولیس یہ کام کتوں سے لیا کرتی تھی 😂🖐
5
11
130
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
مریم نواز اور اس کے ساتھی ساری کڑاہی خود ہی کھا گئے کتوں کو ہڈیاں بھی نہ ڈالی پرچہ تو بنتا تھا
1
8
129
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
سکول 15 ستمبر سے اور سنیما 10 اگست سے کھولے جارہے ہیں پہلے ناچ گانا. پھر پڑھناپڑھانا
4
19
129
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
لیمن کی بوتل میں دو پائپ لگا کر پینے والے بھی کہتے ھے نواز شریف ھمارے کھربوں کھا گیا😁 @MemonaMushtaq
12
13
121
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
جنت کی چابیاں سڑکوں پر پڑی ہیں اور لوگ پریشاں ہیں کہ حج ، عمرہ بند ہو گیا، 😢😭😷
Tweet media one
6
37
126
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
1 year
نواز شریف کا شیرررر ہوں اور شیرررر ہی رہو گا ، @NawazSharifMNS
Tweet media one
@Momin_Speaks
Momin Mukhtar
1 year
نواز شریف کا شیر ہوں اور رہونگا۔۔۔
Tweet media one
94
35
634
2
9
124
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
جب اوپر استاد نالائق ہو تو اس کے شاگرد یا اس کے نیچے کام کرنے والے کیسے لائق ہوسکتے ہے ،،،
Tweet media one
8
29
112
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ظالموں 2k کا ہوگیا ہوں ,, مبارک ہی دے دیو 🙏😁
21
8
113
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
الحمد اللہ ری کاؤنٹنگ رزلٹ این اے 154 لودھراں ، عبد الرحمن کانجو صاحب دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار ، اسی طرح مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں ایک نشست مزید اضافہ ہوگیا ہے
Tweet media one
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
لودھراں ، حلقہ این اے 154 کا رزلٹ تھوڑی دیر بعد فارم 47 کے ساتھ اپلوڈ کیا جائے گا ، ببر شیر تیار رہے
1
13
68
1
55
127
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
چینی 50 روپے تھی۔کرپشن ہوئ 60 کی ہو گئ ،،، تحقیقات ہوئ 70 کی ہوگئ ،، پھر چور پکڑے گۓ 85کی ہو گئ ،، یہ ہوتا ہے لیڈر ,,, وہ بھی ہینڈسم
1
39
119
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
چلو چلو 11 اگست مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لیے ٹھوکرنیازبیگ ہیڈکوارٹر نیب آفس لاھور چلو @MaryamNSharif
Tweet media one
4
35
112
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
Happy birthday🎂🎂 @Shmylaroy7861 i hope you have a great day today and the year ahead is full of many blessings .
3
17
112
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
خاکے بنانے والے خاک میں مِل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔۔۔ ان شاءاللہ
5
17
109
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
3 years
میم @MaryamNSharif جنید صفدر بھائی کے ولیمہ کا ابھی تک مجھے انوٹیشن موصول نہی ہوا میں نے تو دو سوٹ بھی سلوا رکھے ہے 😊😎
Tweet media one
Tweet media two
4
17
112
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ایک اور رپورٹ لِیک بھارت سے دوائیاں درآمد کرنے کا اسکینڈل تحقیقات میں بڑا "انکشاف کابینہ نے 9 اگست 2019 کو درآمد پر پابندی لگائی ، 25 اگست کو کابینہ کو بائی پاس کرکے وزیراعظم آفس سے فیصلے میں ترمیم کروائی گئی ... سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم آفس منظوری نہیں دے سکتا
1
63
103
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
آؤ مسلمانوں قادیانیوں کے سینوں میں آگ لگادینے والا ایک نعرہ لگاتے ہیں ❤ تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد
11
35
103
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
نک دا کوکا شہباز شریف نے ٹھوکا ✌️😂
1
37
113
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
چٹھہ صاحب زرتاج گل کے دل کے بھی بہت قریب تھے 😅
Tweet media one
0
58
113
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
3 years
🤲اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سیالکوٹ: ایم پی اے چوہدری خوش اختر سبحانی صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں؛ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔🤲🏼😭 @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
7
13
103
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ مدینے کی ریاست کا جھانسہ دیکر ریاست قادیانیت کیلئے راستہ ہموار کررہے ہیں #قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
7
32
100
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
بات صاف ستھری ہے ،، نااہل کے بعد اہل بہت ضروری ہے ،،
5
38
96
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
الحمد اللہ مسلم لیگ ن کی پنجاب میں پوزیشن مزید مستحکم ہوگی ، تعداد 159 سیٹوں پر پہنچ بغیر مخصوص نشستوں اور بغیر کسی اور پارٹی کے اتحاد سے مریم نواز ایک مظبوط وزیر اعلیٰ بنے گئی انشاء اللہ 🥰 @MaryamNSharif
2
35
103
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ایک منٹ میں 450 روپے ٹیکس ، ایک گھنٹے میں 27 ہزار ٹیکس ، ایک دن میں 6لاکھ 48 ہزار ٹیکس ، ایک ماہ میں ایک کروڑ 94 لاکھ 40 ہزار ، اور ایک سال میں 23 کروڑ 32 لاکھ 80 ہزار ٹیکس دینے والے کو اگر کوئی چور کہے گا تو جواب یہی ملے گا ، اس کا باپ چور ہے ، @SKhaqanAbbasi
Tweet media one
3
46
98
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
خدارا کہیں سے اس ریاضی دان کو ڈھونڈ کر لاؤ ۔ جو عالمی مارکیٹ میں ملنا والا فری تیل غریب عوام کو 96 روپے لیٹر بیچنے والی حکومت کا محاسبہ کرسکے۔
11
58
93
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
لاہور: مسلم لیگ ن کی یوم تکبیر کی مرکزی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے #سلام_نوازشریف
Tweet media one
0
22
94
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
این اے 97 فیصل آباد علی گوھر بلوچ اب تک کی گنتی میں آگے جارہے ہے ، مسلم لیگ ن کو ایک اور قومی اسمبلی کی نشست ایڈوانس مبارک ہو ، ببر شیروں ��شن کی تیاری کرو ✌️🐅✌️
1
26
101
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
سائیں بزدار کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے نیازی سے غلطی سے پوچھ لیا اگر پاکستان میں پانی سے بجلی بن گئی تو ہم پئیں گے کیا؟😂😂
2
8
90
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
5 months
پورے ٹویٹر پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہی چھائی ہوئی ہے 😍 کوئی چاچو کی بھی خبر لے لو وہ بھی تو ہمارے ہی وزیراعظم ہے 😜🙏🙏
0
35
98
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
میں نے ارطغرل غازی کی ایک قسط دیکھی ہے ,عمران خان خود بھی تو ارطغرل غازی بنیں نا, مقبوضہ کشمیر پر فیصلہ کُن رول ادا کریں, بیانات سے بات نہیں بنے گی, فوج کو حُکم کریں ، فوج آپ کے حُکم کی مُنتظر ہے ، قوم آپ کی مُنتظر ہے آگے بڑھیں مقبوضہ کشمیر کی بہنوں بیٹیوں کیلیئے . راجہ فاروق
8
43
91
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
3 years
میں بار بار کہوں گا کہ مجھے آصف علی زرداری پر یقین نہیں ہے، خواجہ آصف خواجہ صاحب کی دور اندیشی کو سلام
2
39
93
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
ہماری جنگ عمران نیازی کو لانے والوں کے خلاف ہے ، نواز شریف ،
3
10
93
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
عمران خان نے گوجرانوالہ جلسے کے بعد میرے مخالفین کو بلا کر کہا خواجہ آصف کا ایکسیڈنٹ کروا دو۔ خواجہ آصف کا سنگین انکشاف
2
21
86
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
جن لوگوں کا لیڈر نواز شریف ہے،، وہ ذرا آگے آگے آئیں اور میرا حوصلہ بڑھائیں 👈مختیاریا ویکھ میرے لیڈر کے چاہنے والے🐅🐅 👇
11
15
89
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے
2
18
85
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
تو اپنی اولاد کے آگ (جہنم) میں جھونکے جانے کے خوف میں مبتلا ہے تو تجھے چاہیے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر اور اپنے اہل خانہ کو بھی اس کا حکم دے اور اس بات پر استقامت اختیار کرتو اور تیرے اہل خانہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت ونگہبانی میں آجائیں گے, السلام علیکم صبح بخیر جمعہ المبارک
4
30
86
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
2 years
Old Memories کوٹ لکھپت جیل کے باہر قائد محترم محمد نواز شریف سے اظہار یک جہتی کے لیے بھائی طاہر مغل ، آصف بھائی ، عامر بھائی کے ساتھ @TahirMughalPml2 @Asifjarral555
Tweet media one
8
4
84
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
بریکنگ نیوز ،، قاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج شام سنایا جائے گا ,, آپکے خیال میں کیا فیصلہ آئے گا؟
14
12
82
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
جشن منانا داڑھی پگڑھی والوں سے سیکھوں👍 نہ کے اداکاروں سے ❤
Tweet media one
1
19
83
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
گوجرنوالہ سے لیگی ورکرز سعود بٹ اور عبالرحمان بٹ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ،، اور @MaryamNSharif صاحبہ ان کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کیے جائے ،،
Tweet media one
4
27
76
@KamranPmlnwork
Kamran Rasheed Rajpoot
4 years
آج 25 اپریل ہے آج چینی چوری اور آٹا چوری کی فرانزک رپورٹ آئیگی.. انتظار 😊😊
10
21
78